1. السلام علیکم۔ میرا کسی خاص شخص کے بارے میں کوئی ذاتی سوال نہیں، صرف ایک معلوماتی سوال ہے، اور نہ ہی یہ کسی خاص موضوع پر ہے۔ جب خدائے رحمٰن انبیاء بھیجتا ہے، حضرت آدم علیہ السلام سے خاتم المرسلین تک، جیسا کہ ہم سمجھتے ہیں، اور وہ اس دنیا سے رخصت ہو جاتے ہیں: تو کیا ان کا دین باقی رہتا ہے یا ختم ہو جاتا ہے؟ اگر ختم نہیں ہوتا اور باقی رہتا ہے تو اس کی حفاظت کون کرتا ہے، اور کیسے؟
اردو مجلسِ عرفان، 15 فروری 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سلام علیکم سلام علیکم میرا کو خاص کسی کے مطلق پرسنل سوال نہیں ہے صرف ایک معلوماتی سوال ہے خداوند کریم جب انبیاء بھیجتا ہے میرا کسی خاص موضوع بھی نہیں ہے یعنی حضرت آدم علیہ السلام سے لے کر خاتم المرسلین تک جیسے بھی ہم سمجھتے ہیں وہ جب اس دنیا سے وفات پا کر چلے جاتے ہیں جو دین ان کا ہوتا ہے وہ باقی رہتا ہے یا پھر وہ ختم ہو جاتا ہے اگر ختم نہیں ہوتا باقی رہتا ہے تو اس کی حفاظت کرنے والے کون اور کیسے ہوتے ہیں اب تک دنیا میں جتنے بھی مذاہب آئے ہیں وہ دو حصوں میں تقسیم ہو سکتے ہیں ایک وہ جو لا محدود وقت کے لیے ہمیشہ کے لیے آ سکتے تھے اقلاً اور ایک وہ جو محدود وقت کے لیے محدود علاقوں کے لیے تھے قرآن کریم کے مطابق آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پہلے جتنے بھی انبیاء تشریف لائے وہ اس دوسری کٹیگری کے تھے یعنی محدود وقت کے لیے اور محدود قوموں کے لیے ان کا خطاب تھا اور صرف ایک ہی مذہب تھا اسلام جو ہمیشہ کے لیے اور سارے زمانوں کے لیے تھا اور ہر قسم کی قوموں کے لیے تمام جغرافیائی علاقوں کے لیے وہاں کے سارے عالم کے لیے تھا اس حساب سے اسلام سے پہلی کا جہاں تک تعلق ہے آپ کے سوال کا ظاہر بات ہے کہ ایک مدت معینہ کے بعد ان مذہب کی صف لپیٹی جانی تھی ورنہ یہ عجیب متضاد بات ہو جاتی کہ ایک ہی وقت میں عالمی مذہب بھی آیا باقی رہتا اور محدود مذہب بھی ساتھ ساتھ چلتے اور بڑا کنفیون کریٹ ہو جاتا دنیا کے لیے کہ خدا کہاں ملے گا اس لیے اسلام کے بعد کا تو پھر کوئی سوال ہی نہیں ہے الگ اور نئے دین آنے کا یہ قطع بات ہے جہاں تک اسلام سے پہلے کا تعلق ہے مختلف مذہب کی اپنی اپنی عمریں مقدر تھی اور یہ بات خدا تعالیٰ کی ہر تخلیق میں ملتی ہے ہر چیز کی ایک عمر مقرر ہو جاتی ہے اور قرآن کریم نے اس مذہبون کو مختلف آیات میں بار بار کھولا ہے کہ ہر قوم کی ہم نے ایک عمر مقرر کر دی ہے جس سے وہ نہ آگے بڑھ سکتے ہیں نہ پیچھے رہ سکتے ہیں تو معینہ مدت تک کے لیے جب تک خدا تعالیٰ کے نزدیک ان کی عمریں تھی اس وقت تک ان کی ریپیئر ان کی مرمت کا مکمل انتظام موجود تھا اور یہ بات تو آسانی سے سمجھ آ جاتی ہے کہ آج کل بھی جو سائنٹیفک ذہن رکھنے والے لوگ ہیں وہ جب پل بناتے ہیں یا کوئی تعمیر کرتے ہیں تو اس پل عمر لکھ دیتے ہیں آج کل تو کھانے پر بھی یہاں ڈبوں پر عمریں لکھی ہوتی ہیں اور یہ ذمہ داری عمر بنانے والی یا لکھنے والے کی ہے کہ اس وقت تک میں اس کی حفاظت کا ذمہ دار ہوں بعد میں میں ذمہ دار نہیں لیکن بعض لوگ ریمننٹس کے طور پر بعض چیزیں باقیات کے طور پر اپنی عمر سے باقی بعد میں بھی چلتی ہیں کچھ سر سارا کھنڈرات کی شکل میں چلیں یا خرابات کی شکل میں چلیں یا کچھ نہ کچھ فائدہ دینے والی شکل میں چلیں لیکن وہ جاری ضرور رہتی ہیں چنانچہ قدیم زمانے کی عمرتیں بھی جن کا کوئی بھی مصرف ہزاروں سال سے نہیں ہے آج بھی موجود چل رہی ہیں اور ایک فائدہ اٹھانے والا کچھ نہ کچھ فائدہ ان سے بھی اٹھا سکتا ہے بینی یہی شکل مذاہب کی ہے اسلام کے آنے کے بعد ایک ایسا مذہب دنیا میں خدا تعالیٰ نے بھیجا جس کی تعمیر کی جس کی حفاظت کی ذمہ داری فرمائی اور قیامت تک اس کی ذمہ داری قبول کی وَإِنَّا لَهُ لَحَافِظُونَ ہم نے یہ قرآن اتارا ہے اور ہم ذمہ دار ہیں کہ اس کی حفاظت آئندہ قیامت تک چلے گی اور کوئی حفاظت کے نظام میں مخل نہیں ہو سکے گا دوسرے مذاہب کے مطلع قرآن کریم نے فرمایا ہے کہ اکثر مبدل ہو گئے اکثر محرف ہو گئے لیکن کچھ ایسے لوگ بھی ہیں جو جن تک اسلام کا بہتر پیغام نہیں پہنچا وہ ان سے اب بھی فائدہ اٹھا رہے ہیں ان لوگوں کو جہنمی قرار نہیں دیا جو ان مذاہب سے تقوی کے ساتھ فائدہ اٹھاتے ہیں بلکہ فرمایا کہ جو اللہ پر ایمان لانے والے اور ان تعلیمات پر تقوی سے چلنے والے ہیں جو ان کے لئے بھیجی گئی تھی خواہ ان کا کوئی بھی نام ہو ان کو کوئی خوف نہیں ہے لیکن جن تک اسلام کا مکمل پیغام پہنچ جائے حجت تمام ہو جائے پھر انکار کریں تو پھر تو وہ اپنی حراکت کا سمان کریں گے یہ عمومی نقشہ ہے اور اس کی مثالیں ایسی بھی اس طرح دی جا سکتی ہیں کہ جو عمر گزارنے والے پھل ہیں اس کے بعد جو ان پر چلتا ہے وہ اپنی رسک پر چلتا ہے جو چھوڑی ہی شرکوں پر چلتا ہے وہ خطرات کو ملحوظ رکھ کے چلتا ہے کہ یہ شرکیں متروک ہیں یہاں ڈاکو بھی ہو سکتے ہیں سام بچو بھی گڑھے بھی پٹ فالس کے قسم کے لیکن کھیتوں میں چلنے سے بہتر وہ بہتر ہے تو جن لوگوں تک اسلام کی تعلیم نہیں پہنچی ان کے لئے چارہ کوئی نہیں اس کے سوا کہ لا مذہب ہو کر زندگی گزاریں یا جو ایسا بھی مذہب ان کو موثر ہے اس پر زندگی گزاریں تو اگر وہ تقوی کے ساتھ ان مذاہب پر چلیں جو متروک ہو چکے ہیں تب بھی کچھ نہ کچھ فائدہ ان کو لازم ان پہنچے گا بنسبت ان لوگوں کے ان کی زندگی بہتر ہوگی جو بے مذہب ہو کر زندگی گزار رہے ہیں اوقات کا جہاں تک تقرر کا تعلق ہے پرانے زمانوں میں اسلام نے وہ تاریخ محفوظ رکھی ہے جن سلسلوں پر آخری نبی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم آخری شریعت لے کر آنے تھے اور اس سے پہلے جو اردگرد کے سلسلے تھے ان کا اشارتاً ذکر فرما دیا ان کی تفصیل محفوظ نہیں رکھی اس لئے ان مذاہب کے عمریں تو ہم جانتے ہیں کہ کتنی گزری مثلا حضرت موسیٰ علیہ السلام جو تشریف لائے تو ان کی عمر کا ایک دور حضرت عیسیٰ علیہ السلام تک چلتا ہے بیچ میں جب جب بھی مرمت کی ضرورت پیش آئی خدا نے انبیاء بھیجے اور پھر حضرت عیسیٰ علیہ السلام تشریف لائے جو ایک نیا بوسٹ ملا عمت موسوی کو اور ایک نئی نہج پر چل پڑی ہو جس کی بنیادیں موسوی شریعت میں موجود تھی مگر ایمفیسیز نہیں تھا اس پر یعنی مکمل بخشش تو ایک نیا دور بھی ہے مسیحیت کا جس جو مظلومیت کا دور کہلا سکتا ہے تلوار کے بغیر پیغام کو پہنچانے کا دور اور وہ دور جو تھا وہ بہت کامیابی کے ساتھ جاری ہوا پرمانیوں کے بڑے کٹھن رستے پر چلا لیکن جو اس کی کامیابی ہیں وہ بہت لمبا اور دیر پا رہنے والی کامیابی ہیں تھی آج بھی آپ کو اس ملک میں وہی نظر آ رہی ہیں لیکن اس کی عمر جہاں تک ہونے کا تمام ہونے کا تعلق ہے وہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی تشریف آوری پر تمام ہو گئی جو بقیات ہیں ان کی مثال میں پہلی دے چکا ہوں اور کوئی دوست کچھ روانا چاہیں