2. لیسٹر کے گروپ کی طرف سے دو سوال ہیں۔ میرے مہمان خود نہیں پوچھ رہے بلکہ انہوں نے مجھ سے پوچھنے کو کہا ہے۔ دونوں سوال ہمارے بنیادی عقائد، جماعت احمدیہ کے عقائد سے متعلق نہیں؛ یہ عمومی سوالات ہیں۔ پہلا یہ ہے: اسلام میں اور بھی بہت سے فرقے ہیں، اور بعض کے عقائد بہت عجیب ہیں۔ سب انہیں کیوں چھوڑ دیتے ہیں اور کوئی ان کی طرف نہیں دیکھتا؟ صرف جماعت احمدیہ ہی پر ظلم کیوں ہوتا ہے، اور سب اس کی مخالفت میں کیوں متحد ہو جاتے ہیں؟ اس بارے میں آپ کی رائے اور جواب کیا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 15 فروری 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

السلام علیکم السلام علیکم لیسٹر گروپ کی طرف سے دو سوال ہیں جی جو میرے ممان ہیں وہ خود تو نہیں کر رہے لیکن مجھے انہوں نے ارشاد فرمایا ٹھیک ہے شوق صاحب ہمائی ہے وہ دو سوال کوئی ہمارے بنیادی عقائد کے مطلق نہیں ہیں احمدیہ جماعت کے عقائد کے مطلق جنرل جو اس سوال ہیں ایک سوال تو یہ ہے ان کا کہ دنیا میں اور بھی بہت سے فرقے ہیں اسلام میں اور کئی فرقوں کے بڑے بڑے عجیب عقائد ہیں کیا وجہ ہے کہ ان کو سب کو چھوڑ کر کوئی ان کی طرف نظر نہیں اٹھاتا کیا وجہ ہے کہ صرف جماعت احمدیہ کی جو پرسیکیوشن ہے وہی ہوتی ہے سب ہی مل کے اسی کی مخالفت کرتے ہیں اس کے مطلق آپ کا کیا نظریہ ہے اور کیا جواب ہے دوسرا سوال جب پہلے یہ ہو جائے پہلے آپ تشیر کی زب تک اس کا جواب جہاں تک جماعت احمدیہ کا تعلق ہے یعنی ہمارے ایمان کا جہاں تک تعلق ہے وہ تو مختصر یہ ہے کہ یہ تو ہمارے ایمان کو تقویت دینے والی بات ہے کیونکہ قرآن کریم نے جو تاریخ مذاہب کی محفوظ کی ہے اس کے مطابق جب بھی خدا کی طرف سے کوئی بھیجا جاتا ہے اس کی مخالفت میں سارے اکٹھے ہو جاتے ہیں خواب و آپس میں اختلاف بھی رکھتے ہوں اور اس تاریخ میں آپ کوئی تبدیلی نہیں دیکھیں گے چنانچہ قرآن کیوں فرماتا ہے تَحْسَبُمْ جَمِيرٌ وَقُلُوبُمْ شَتَّةَ جہاں تک اے محمد صلی اللہ علیہ وسلم جہاں تک تیری مخالفت کا تعلق ہے اس میں سب جمع ہو گئے ہیں جہاں تک اپنی حالت کا تعلق ہے قُلُوبُمْ شَتَّةَ ان کے دل بٹے ہوئے ہیں وہ ویسے اکٹھے نہیں ہوئے نہ کبھی اکٹھے ہو سکتے ہیں نہ کبھی ہوئے ہیں لیکن تیری مخالفت میں اکٹھے ہوئے ہیں اور یہ جو دستور ہے انسان کا اس میں آپ کبھی کوئی تبدیلی نہیں دیکھیں گے اس لیے جماعت احمدیہ تو اس حالت کو دیکھ کر مزید تقویت پاتی ہے اپنی صداقت کا ایک عظیم شان نشان دیکھتی ہے اس بات میں کہ آپس کے اختلافات کو بھلا کر ایک فرقے پر اگر کبھی آج تک اجتماع ہوا ہے مسلمانوں باقی فرقوں کا تو وہ جماعت احمدیہ ہے باوجود اس کے کہ اس سے ہمارے جو اختلاف مختلف فرقوں سے الگ الگ بھی ہیں کچھ اجتماعی بھی ہیں ان سے بہت زیادہ شدید اختلاف اعتقادی لحاظ سے بھی اور عملی لحاظ سے بھی مختلف فرقوں میں موجود ہیں یہ کہنا غلط ہے کہ ان کی مخالفت نہیں ہوئی یہ بات غالباً ان کے سوال کرنے والے کی تاریخ پر نظر نہیں مخالفت ضرور ہوئی ہے ایک دور میں وہابیوں کے پیچھے پڑے ہوئے تھے ہندوستان والے مسلمان اور بڑے زور کے ساتھ ان کی مخالفت ہوتی رہی کبھی شیعوں کے پیچھے پڑے رہے کہیں شیعوں کا دور کی طاقت چلی تو انہوں نے سنیوں کے مقابلہ کیا لیکن عموماً جو پولرائزیشن ہوتی رہی ہے وہ بعض فرقیں بعض فرقوں کے پیچھے پڑے ہیں یہی تاریخ کا خلاصہ ہے لیکن کل عالمی اجتماع ہو جائے ایک فرقے کے خلاف یہ واقعہ کبھی نہیں ہوا چونہ چاہیے ایک ایسی امتیازی چیز ہے جس کو نیشنل اسمبلی میں سوالات کے وقت ہمارے مخالفین میں خود محسوس کیا اور اہم سوال کے طور پر پیش کیا حضرت خلیفت المسیح ثالث رحمہ اللہ من سے پہلے جو خلیفت ہے وہ سوالات کا جواب دینے کیلئے بلائے گئے تھے نیشنل اسمبلی میں میں بھی ان کے ساتھ تھا مجھے آپ نے شامل فرمایا تھا تو بہت زیادہ ایک مولوی صاحب نے اٹھ کر اس بات پر زور دیا یا شاید ایٹارنی جنرل نے دیا کیونکہ اکثر تو ایٹارنی جنرل نے پیش کیا تھے سوال لیکن آخر پر آکے کچھ علماء نے بھی کیا تھے مجھے اس وقت یہ واضح نہیں کہ یہ سوال کس نے اٹھایا تھا مگر اٹھایا گیا بڑے زور سے اور ریکارڈ پر موجود ہے کہ آپ نے جو یہ حوالے دیئے ہیں کہ بنیادی اختلافات باقی فرقوں کے بھی ہیں اور ان کو آپ مسلمانی سمجھ رہے ہیں اور ہمارے خلاف ہو گئے ہیں اور ان کے خلاف کفر کے فتوے موجود ہیں اور آپ ان کو نظر انداز کر رہے ہیں یہ سوال جماعت کی طرح سے اٹھایا گیا تھا تو یہ تقوی سے کے خلاف بات ہے کہ کفر کی باتیں باقیوں میں دیکھیں تو ان کو چھوڑ دیں اور ایک فرقے کو چن لیں مخالفت کے لیے تو اس کا انہوں نے جواب دیتے ہوئے ایک کاؤنٹر سوال کیا انہوں نے کہا مخالفتیں ہمارے آپس میں ہیں مجھ ہمیں پتہ ہے لیکن آج تک امت محمدیہ میں ایک فرقے کے خلاف اجماع کبھی نہیں ہوا اور آپ کے خلاف اجماع ہو گیا ہے آپ کافر اور دائرہ اسلام سے خارج ہیں باقی چند فرقے بعض کو سمجھتے ہیں بعض فرقے مقابل پر چند کو سمجھتے ہیں یہ فضلت ہمیشہ سے جاری ہے لیکن آپ نکال کے دکھائیں کہ ایسا کبھی اجماع ہوا ہو یا نہ ہوگا جماعت احمدیہ نے تسلیم کیا یہ تاریخی حقیقت بلکل سچی ہے اور قرآن کی اس آیت کے آین مطابق ہے تحسبہم جمیعاً اجماع ضرور ہوا ہے وَقُلُوبَهُمْ شَتَّةَ لیکن آپ اس میں بٹے ہوئے ہوئے ہیں اجماع ہوا ہے جماعت احمدیہ کی مخالفت پر اس اجماع کے متعلق جماعت احمدیہ نے یہ ایک موقف پیش فرمایا کہ اس اجماع کا ذکر احادیث میں موجود ہے اس لیے ہماری باتوں کو تو تم نہیں مانوں گے لیکن اگر تمہیں حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے سچا پیار و عقیدت ہے تم غلامی کا سچا دعویٰ کرتے ہو تو اب اس کے روشنی میں اس حدیث پر غور کرو کہ تمہارے اجماع کی حقیقت کیا ہے ایک موقع پر آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنی امت کے بٹنے کا ذکر فرمایا اور بہے درد سے یہ بتایا کہ جس طرح یہود بہتر فرقوں میں بٹ گئے تھے میری امت بھی پھٹتے پھٹتے بہتر فرقوں میں پھٹ کے منقسم ہو جائے گی پھر فرمایا کہ ایک جماعت پھر خدا بیونا ہوئے گا یعنی ایک جماعت ہوگی تہتر وی اور وہ جماعت اس جماعت کے سوا کلہم فی النارے وہ باقی سارے فرقیں ناری ہوں گے اس کا یہ مطلب نہیں کہ نعوذ باللہ ہر مسلمان جو دوسرے فرقوں سے تر رکھتے ہیں جہنم میں جائے گا یہ ایک ناراضگی کا اظہار ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے یہ بتانے کا کہ وہ حقیقی مسلمان نہیں رہے اس میں دو باتیں بہت عظیم و شان بیان ہوئیں اول یہ کہ سوادعظم کا دعویٰ کرنے والے کہ چونکہ سوادعظم کا فیصلہ ہے اس لئے یہ سچا ہوگا اس کے خلاف آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا فتویٰ مل گیا کہ یہ اس کی بنیاد ہی کوئی نہیں کہ سوادعظم کا فیصلہ سچا ہوتا ہے بلکہ تہتر میں سے ایک کو جماعت کہا اور جو بعد میں آنے والی ہے اور بہتر کو صداقت سے دور فرمایا بہتر کو صداقت سے ہٹا ہوا فرمایا بہتر کو ایک طرف رکھا ایک تھیلی میں ڈالا اور ایک کو ایک تھیلی میں ڈالا ان دونوں کے درمیان امتیاز کر دیا اب سوال یہ پیدا ہوتا تھا کہ ان بہتر کی اس ایک کے مقابل پر کیا حیثیت ہے تو حضرت خلیفت علیہ وسلم سالس نے اسمبلی کے نمبروں سے بڑے ادب سے یہ درخواست کی توجہ دلائی کہ تم مسلمان حکومت میں رہ کر اسلام کے نام پر حاصل ہونے والے ملک میں اپنی اسمبلی میں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے فیصلے کے خلاف بغاوت نہ کرو خدا تعالیٰ اس چیز کو پسند نہیں کرے گا تمہیں اس کی سزا ملے گی تم یہ تو کہہ سکتے ہو کہ بہتر یہ ہیں ہمارے نزدین کو ایک یہ ہیں مگر یہ نہیں کہہ سکتے کہ ایک جھوٹا ہے اور بہتر سچے ہیں کیونکہ رسول اللہ علیہ وسلم نے جو فتویٰ دیا ہے بہتر اور ایک کا مقابلہ کر کے اس میں بہتر کو جھوٹا کا ہے اور ایک کو سچا کا ہے تم یہ کہہ سکتے ہو کہ تم بہتر میں ہو ہمیں جھوٹا کہنا چاہتے ہو تو ہمیں سواد میں داخل کر کے جھوٹا کہو سواد عالم سے نکال کے جھوٹا کہنے کا تمہارا حق کوئی نہیں بنتا اس معاملے میں تمہارا فیصلہ نہیں چلے گا چاہے تم بہتر کے بہتر اکٹھے ہو کر فیصلہ کرو فیصلہ رسول اللہ علیہ وسلم کا چلے گا ہاں تم نے یہ اپنے ہاتھ سے اپنی تقدیر لکھ دی کہ ہم بہتر ہیں اور یہ ایک ہے اس لئے تم تو خودکشی کر رہا ہے اس فیصلے میں آدمی فرم بار بار توجہ دلائی کہ دیکھو میں تمہیں پھر نصیحت کرتا ہوں کہ کم سے کم شیعہ ایران سے ہی نصیحت پکڑ لو شیعہ ایران نے یہ فیصلہ نہیں کیا کہ بہتر سچے اور ایک غلط انہوں نے کہا بہتر غلط اور صرف شیعہ سچے اور یہ کہہ کر مسلمان کی تعریف یہ کی کہ جو شیعہ وہ مسلمان ہیں چنانچہ ایران میں صرف ایک ہی اسلام ہے شیعہ اسلام باقی اسلام سمجھتا ہی نہیں وہ قانون کی طور پر سوائے شیعہ کے کسی کو مسلمان سمجھا ہی نہیں جا سکتا تعریف میں جو داخل ہو گیا آپ نے فرمایا غلط ہوگا تم نہ مانو لیکن بغاوت نہیں ہے کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فیصلہ ہے یہی کہ جہاں بہتر ایک طرف ہوں گے اور ایک طرف ہوگا ایک ایک طرف ہو تو تم بہتر کو سچا اور ایک کو جھوٹا نہیں کہہ سکتے اب اس کی اس کو ڈیولپ کریں مزید اس بحث کو وہاں تو اتنی بحث ہو کر آپ نے بورنگ دے کے بات ختم کر دی تھی تو جس پہلو سے دیکھیں بڑے ہی پرلطف نئے نئے مضمون جماعت اہم دیا کہ حق میں ابرتے جاتے ہیں ایک یہ ہے کہ ان بہتر کے اندر جن کے متعلق اسمبلی نے اعلان کیا اور اخباروں میں سرخیاں لگ گئیں کہ جماعت اسلام کے بہتر فرقوں نے متفقہ طور پر جماعت احمدیہ کو دائرہ اسلام سے خارج کر کے بار پھینگ دیئے یہ چھپے ہوئے اخبار پاکستان کے موجود ہیں ہمارے لائبریری میں یہ سرخیاں لگی ہوئی تھی لفظ بہتر لکھا ہوا اوپر یہ خدا کی تقدیر نے لکھایا بعد میں پچھتائے اور بعد میں ہم سے پوچھنے لگا کہ کوئی نہیں بہتر ہوئے ہی نہیں تھے لیکن اللہ کی تقدیر جاری ہو گئی اس فیصلے پر یہ چھپ گیا تھا سب پوچھ اب آگے چلیے بہتر میں ایسے لوگ موجود تھے جن کا عقیدہ یہ تھا کہ قبروں سے مانگنا ان کی زیارت کرنا یہ یقین رکھنا کہ قبروں پر ان میں مدفون لوگوں کی روحیں موجود ہوتی ہیں جواب دیتی ہیں اعانت کرتی ہیں جو مانگا جائے اس عقیدے کے لوگ موجود تھے اس عقیدے کے لوگ موجود تھے ان بہتر میں جو یہ سمجھتے تھے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم حاضر ناظر ہیں اور اس معاملے میں خدا کے ساتھ شریک ہیں علم غیب میں بھی اور جب آپ کا ذکر کیا جائے آپ وہاں تشریف لے آتے ہیں موجود ہوتے ہیں اسی لئے مولود میں کھڑے ہونے کا حکم ہے اور اس عقیدے کے لوگ بھی تھے کہ جو یہ عقیدہ رکھے وہ پکا کافر مشرق اور دائرہ اسلام سے خارج آئے اور اس عقیدے کے لوگ بھی تھے کہ جو یہ عقیدہ نہ رکھے وہ پکا کافر مشرق اور dائرہ اسلام سے اور کافر اور خارجی اور جو کچھ بھی بیدیم ہیں اس کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں اس دن یہ فیصلہ کیا دونوں نے مل کے کہ ہم مسلمان ہیں اور احمدیس جھوٹے اور ظاہرہ اسلام سے خالد اب تقویٰ کہاں باقی رہ گیا ہے اس فیصلے میں اتنا بنیادی اختلاف ہو اور اسلام کی چھاپ کی اجازت دے دینا اس کا مطلب یہ بنا کہ اب اسلام کے اندر بیق وقت متضاد عقیدے رکھے جا سکتے ہیں اسلام میں یہ بھی جائز ہے کہ انسان شرک کرے اسلام میں یہ بھی جائز ہے کہ مشرک کو ناری جہنمی قرار دے اور یہ بھی جائز ہے کہ شرک نہ کرے اور شرک نہ کرنے والے کو مشرک جہنمی اور ناری قرار دیں یہ سب اسلام ہے اس فیصلے کے مطابق یہ بات بھی اسلام بن گئی کہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ غاصب تھے نعوذ باللہ صرف غاصب نہیں بلکہ منافق تھے منافقوں کے سردار تھے اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد عشرہ مبشرہ کے سوا کوئی بھی مسلمان باقی انجا ہے سارا عرب منافق بن گیا اور ایک منافقانہ خلافت کی بنیاد ڈالی گئی یہ عقیدہ بھی اس دن فیصلہ ہوا کہ پکا مسلمانوں کا عقیدہ ہے اور یہ بھی فیصلہ ہو گیا کہ جو اس عقیدے کو جھوٹا اور لعنتی سمجھے اور سمجھے کہ یہ ظلم ہے انتہا ہے ایک صدیق کو منافق بلکہ منافقوں کا سردار قرار دیا جائے بڑا ظلم ہے وہ بھی پکے مسلمان یہ بھی فیصلہ ہو گیا کہ آج کے دن وہ لوگ بھی پکے مسلمان ہیں جو کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ پر حضرت جبرائیل نے قرآن لے کر آنا تھا آپ پر وہی نازل ہونی تھی لیکن شکل بہت ملتی تھی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے اس لئے حضرت جبرائیل سے غلطی ہو گئی اور قرآن کریم غلطی سے حضرت رسول اللہ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو ڈیلیور ہو گیا مگر ہو گیا تھا اس لئے پھر مجبوراں وہ بات جاری رہی اس دن فیصلہ ہوا کہ یہ بھی اسلام سے باہر نہیں ہیں بلکل پکے اور کٹر مسلمان ہیں اور جو یہ سمجھیں کہ غستاخی خدا کی جبریل کی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اسلام سے کفر کے مترادف ہے یہ اقیدہ وہ بھی اس دن فیصلہ ہوا پکے مسلمان ہیں کسی کو حق نہیں کہ ان کے خلاف فیصلہ کرے ایرنٹی گارڈ بنوانے جائیں تو فوراں بنا دو اس میں کفر نہیں پڑتا اس دن یہ فیصلہ ہوا کہ جو یہ معنی ہے کہ کلمہ لا الہ الا اللہ میں محمد رسول اللہ کہنا کافی نہیں بلکہ علی وسیل اللہ کہنا لازمی ہے وہ بھی مسلمان ہیں اور وہ بھی مسلمان ہیں جو اس چیز کو کفر سمجھتے ہیں کتنا عظیم شان اجتماع ہوا ہے پھر اس دن یہ فیصلہ ہوا کہ جو یہ کہتے ہیں کہ قرآن کریم ان تیس پاروں پر مشتمل ہے جو ہم تک پہنچا ہے وہ بھی پکے مسلمان ہیں اور وہ بھی جو کہتے ہیں کہ نہیں چالیس پارے تھے دس پارے ضائع ہو گئے اور ان میں حضرت علی کی وصیت کا بھی ذکر تھا عزت علی کی ولایت کا بھی ذکر تھا خلافت کا ذکر تھا اور منافقوں کے حال بیان ہوئے ہوئے تھے وہ بکری کھا گئی تھی یا کیا ہوا کسی نے ضائع کر دیئے وہ کہتے ہیں کہ یہ بھی پکے مسلمان ہیں بلکل ٹھیک ہیں قرآن میں کوئی تبدیلی نہیں یہ بھی درست ہے اور قرآن میں تبدیلی ہوگی یہ بھی درست ہے ان سب باتوں پر اس دن چھاپ لگا دی گئی ہے اور قلوبوں مشتہ پر گواہی دے دی گئی اور یہ اعلان ہو گیا کہ اب اسلام کی تھیلی میں یہ سب چیزیں اکٹھی متعداد ایک وقت میں زندہ رہ سکتی اور یہ بھی فیصلہ اس دن دیا گیا کہ وہ کلمہ جو حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم پر نازل فرمایا گیا جو پہلے دن سے اسلام بنانے کے لیے ایک موثر کاروائی تھی کافی تھا وہ کلمہ مسلمان بنانے کے لیے نامکمل تھا جب تک مرزا غلام احمد کے قطع انکار کا دعویٰ اس قلمے میں شامل نہ کر دیا جائے اس وقت تو کوئی مسلمان بنی نہیں سکتا اس لیے تعریف مکمل اس وقت نہیں ہوئی جب اسلام مکمل ہوا ہے فیصلہ یہ ہوا کہ اسلام کا ایک حصہ نامکمل رہتا تھا یہ نکلمہ اس کو آج پاکستان کے علماء نے مکمل کر دیا ہے اس تعریف میں یہ اضافہ کر دیا قلمے میں کہ اب کل مسلمان بنانے کے لیے اقرار شامل نہیں ہے محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی غلامی کا بلکہ مرزا غلام احمد کا انکار بھی لازمی شامل ہوگا ایک نیا کلمہ اگر آیا اور سب نے سعاد کر دیا بلکل ٹھیک ہے اور یہ نہیں سوچا کہ تعریف تو کبھی بدلے ہی نہیں کرتی نہ زمانہ بدل سکتا ہے نہ جغرافیہ اس کو بدل سکتا ہے انسان انسان کی کوئی تعریف کر لیں پہلا حبشی یا جو یہاں بھی وہ پیدا ہوا تھا جو انسان تھا اس پر بھی صادق آئے گی اور آخری برنے والے پر بھی صادق آئے گی خواہ مومن ہو یا کافر ہو جو بھی ہو تو یہ ایک صرف یہ کیا ہو رہا ہے کیا اچھا تو بند کر آ لیں تو یہ بھی اس دن فیصلہ ہو گیا کہ اب یہ کلمہ جو تھا انہا مکمل تھا اب مکمل ہو گیا اور یہ نہیں سوچا ان تعریف کرنے والوں نے کہ اگر یہ جھوٹا نبی ہے اس نے جھوٹا دعویٰ کیا ہے اس لئے ضروری ہو گیا ہے تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی میں متنبی موجود تھا ایک جھوٹا دعویٰ کرنے والا موجود تھا اور ایک نہیں دو تھے اور آپ کے بعد بلکہ تین بھی بیان کی جاتے ہیں اسود انسی اور ایک اور اور آپ کے آپ کے وصال کے بعد تو کئی پیدا ہوئے اور نہ آپ نے نہ حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ نے نہ کسی اور خلیفہ نے نہ کسی سنین نے نہ کسی شیعہ نے کبھی اس کلمے کی تعریف کو چھیڑا اور اس میں اضافہ کیا کہ فلان کا انکار کرو گے تو مسلمان ہو گے ورنہ نہیں کہیں انکار شامل تو وہ اسلام جو ان کے نزدیک نامکمل تھا رسول اللہ سلم کے زمانے میں بھی نہ مکمل رہا ناؤزباللہ من ذالی کیونکہ فنڈمنٹل اگر نہ مکمل ہے تو اس کو جو بنیاد ہے وہ بھی نہ مکمل ہے اس کو تکمیل دی گئی اور خالصتاً اجماع صرف انکار پر ہے اس کے سوائے اجماع ہے کوئی نہیں قلوبہ مشتہ اپنی جگہ اس پر صلاح ہو گئی اور ایک وجود کے انکار پر اتفاق ہو گیا اس سے زیادہ قطی دلیل احمدیت کی صداقت کی اور کیا چاہتا ہے کوئی یہ واقعہ سچوں کے ساتھ گزرا کرتا ہے اور اگر یہ سچے ہوتے تو ان باتوں کے کبھی صلاح نہ کرتے جو ان کی بنیادی اختلاف کی باتیں تھیں تقویٰ کا تقاضی تھا اگر کل وہ ان کو غیر مسلم کہہ رہے تھے کافر کہہ رہے تھے اس صغیدہ رکھنے والوں کو تو اب بھی کہتے چلے جاتے کہتے ان میں ایک اور اضافہ ہوا ہے یہ کوئی کہتا تو اختلاف کا حق موجود تھا لیکن ان کو کوئی رسول اللہ صلی اللہ کا باغی قرار نہیں دے سکتا تھا یا اسلام کا باغی قرار نہیں دے سکتا تھا لیکن اب یہ کہہ کر باغی بن گئے وہاں اسی موقع پر جب حضور اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک اجتماع کی پیشگوئی فرمائی کہ بہتر ایک طرف ہوں گے گویا اور ایک ایک طرف ہوگا یہ اجماع کی پیشگوئی تھی اس میں کیونکہ اس کے مان بعد اس بیان کے بعد ایک سوال کرنے والے نے سوال کیا کہ یا رسول اللہ یہ تو بڑے فتنے کی بات ہے کیا بنے گا ہم کس طرح پچانیں گے کہ وہ ایک کون ہے بڑا ہی اہم سوال تھا بہتر میں سے بلکہ اب تہتر ہونے جانے تھے بیہود کی زمانے میں بہتر تھے تہتر میں سے ایک سچا اور باقی جھوٹے یہ فیصلہ دے رہے ہیں امت کے سردار صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور حکم یہ ہے کہ سچے کو ماننا ورنہ تم بھی جھوٹے ہو جاؤ گے کتنا مشکل کام اگر دلائل میں گھسیٹتے ہیں حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور کہتے ہیں کہ قرآن کا مطالعہ کرنا حدیث کا مطالعہ کرنا یہ دیکھنا وہ دیکھنا تو اکثر بیچارے لاعلم اور کمزور اور جسے پنجابی ماتر ساتر کہتے ہیں یہ بیچارے لوگ ایرال غیرہ یہ تو مارے جاتے ہیں کتنا مشکل سوال ہے آج بھی کسی عالم سے پوچھیں تو چکر میں پڑ جائے گا مگر حضرت عبدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی شانے نبود دیکھیں کیسا وضع ساخ دماغ خدا نے دیا تھا مشکل سے مشکل معاملے کو آسان فرما دیتے تھے آپ نے جواب دیا کہ کونسا مشکل کام ہے ما انا علیہ وآلہ وسلم صحابی سچے کو پیچھاننے کا طریق یہ ہوگا کہ جس حال پر میں ہوں اور میرے صحابہ ہیں جو سچا فرقہ اس زمانے میں آئے گا اس کا یہی حال ہوگا یہ حال دیکھنا تو مشکل نہیں ہوتا دلیلیں نکالنے اور منطقی ایچ پیچ کو سمجھنا یہ مشکل کام ہے لیکن ظاہری طور پر جو حال گزر رہے ہوتے ہیں قوموں کے وہ پیچھاننے مشکل نہیں ہوتے آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور آپ کے غلاموں کا کیا حال تھا اس بارے میں تو کسی مسلمان کو کوئی بھی شک کی گنجائش نہیں پڑھا لکھا ہو انپڑھا اس کو یہ پتہ ہوگا کہ کلمہ پڑھنے والوں کو گلیوں میں گھسیٹا جاتا تھا سزائیں دی جاتی تھیں کلمہ پڑھنے کے حق سے محروم رکھا جاتا تھا تب ہی بلال پیدا ہوئے ہیں تب ہی وہ عظیم الشان عورتیں پیدا ہوئی ہیں جن کو دھوپ میں کھڑا کھڑ کے زیریں پہنا پہنا کے گرمی میں عذاب دے دے کے مارا گیا اور گلیوں میں گھسیٹ گھسیٹ کے کتوں کی طرح ان سے یہ سلوک کیا گیا مسلمانوں سے اس جرم میں کہ تم کلمہ پڑھتے ہو یہ حال تھا یا نہیں تھا بلکل کھلا کھلا حال تھا مسجدیں بنانے سے روکا گیا مسجدوں کو گھروں کے اندر جا کے بھی منہدم کیا گیا حضرت ابو بکر صدیق نے رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے باہر چونکہ اجازت نہیں تھی اپنے گھر کے سین میں مسجد بنائی حملہ کر کے یلغار کر کے لوگ پہنچے کہ تمہیں خدا کی عبادت کا کیا حق ہے تم گندے پلید لو وہاں سے اس مسجد کو مٹا دیا آپ کو حج سے روکا گیا آپ کو اپنے فرائض منصبی عبادت سے روکا گیا یہاں تک کہ قرآن کریم نے اس کا ذکر فرمایا کتنا اندھیر کتنا ظلم ہے ینہا عبد النزا صلی اللہ کچھ بدوقت ایسے لوگ ہیں جو عبادت سے روکتے ہیں جو خدا کی عبادت ہے ایک بندہ کہتا ہے میں اپنے رب کی عبادت کر رہا ہوں کہتا ہے تمہیں ایک حق ہے ہم تمہیں روکیں گے یہ سارا سلوک حضرت اصول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے غلاموں سے ہوا اور یہ اعلان کیے گئے کہ ان کی بیویاں حرام ہو گئیں ان کو طلاقیں مل گئیں جو مسلمان ہو جائے وہ آٹومیٹکلی اس کی شادی منسوخ ان کے بچے اپنے والدین کی کا ورثہ پانے سے محروم ان کے مکان لوٹ لو ان کو گھروں سے نکال دو اعلان کرو کہ اب تمہاری ہمارے یہاں کوئی گنجائش موجود نہیں اب ہم تمہیں نیست و نابود کر کے چھوڑیں گے یا اپنا مذہب تبدیل کرو اور ہمارے اندر واپس آو ورنہ اس ملک میں تمہارے زندہ رہنے کا کوئی حق نہیں یہ حقیقت کس مسلمان پہ پشید ہے آج بتائیں پڑھا لکھا ہو یا ان پڑھو ہر ایک کو پتا کہ یہ سلوک تھا اور یہ سلوک جماعت احمدیہ کے ساتھ کس نے کیا ہے ایک فرقے نے دو فرقوں نے اجماع ہوا ہے اسی اجماع کے نتیجے میں بڑے فخر کے ساتھ سارے پاکستان میں مولوی دندناتے پھرتے ہیں اور یہاں آ کر ان کو بھی بتاتے ہیں تم بھی شامل ہو جائے ہمارے ساتھ تم یہاں بیٹھے کیا کر رہا اتنا سواب کا کام اتنا نیکی کا کام کہ ہم کل میں سے روک رہے ہیں بدبختوں کو ناپاکوں کو اور تم پڑھنے دیتے ہو ان کو تم بھی ان کو قتل کرو تم بھی ان کو لوٹو ان کا کیا حق ہے نمازیں پڑھیں ہمارا حق ہے خدا ہمارا ہے ان کا نہیں ہے ان کا کیا حق ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف کریں ان کا کوئی حق نہیں یہ ناپاک اور گندے لوگ ہیں وہ سارے جرائم جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے غلاموں کے خلاف دشمنان اسلام کر رہے تھے ان سارے جرائم کی مرتکب آج یہ بہتر کی جمعیت ہے اور عدالتوں میں گوہی دے چکے ہیں جانتے ہیں ہم کیا کر رہے ہیں یہ نہیں کہ نواقف ہیں کوئٹہ کی عدالت میں جب مسجد میں مسمار کی گئی اور احمدیوں کو کلمہ پڑھنے کی جرم میں قیدوں میں ڈالا گیا تو عدالت میں ان کے جو جمعیت حفاظت ختم نبوت کی جمعیت تھی ان کا صوبائی صدر ہے وہ بیان دے رہا ہے وکیل نے اسے پوچھا کہ آپ یہ بتائیں کہ یہ سب کچھ جو آپ اس وقت احمدیوں سے کر رہے ہیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں یہ کون قصے کیا کرتا تھا جواب تھا کہ مشرق محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور آپ کے ساتھیوں سے یہی کچھ کیا کرتے تھے ریکارڈڈ ہے یہ عدالت میں تو شبہ کی کونسی گنجائش باقی رہتی ہے میرے نزدیک تو اس واقعہ جس واقعہ کو یہ احمدیت کی تکذیب کے لیے سب سے شاندار واقعہ سمجھتے ہیں میرے نزدیک اس سے بڑا واضح اور روشن ثبوت احمدیت کی صداقت کا اور کوئی پیشنگ کیا جا سکت کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صداقت بھی اس کے ساتھ وابستہ ہو گئی ہے آپ کی پیشگوئی پوری ہوئی ہر لحاظ سے پوری ہوئی ہر پہلو سے پوری ہوئی اور اس میں اب کی جھگڑے کی بات نہیں کہ عالم ہے غیر عالم سب کے سانے بات کھل گئی ہے اللہ سوال

آج 10 میں سے 10 باقی