3. دوسرا سوال جو ہمارے مہمان پوچھنا چاہتے ہیں جماعت احمدیہ سے متعلق نہیں؛ یہ عالمی سطح کا سوال ہے: آج کل عالم اسلام کے موجودہ حالات، خاص طور پر مشرق وسطیٰ میں، خاص طور پر ہمارے فلسطینی بھائیوں کے ساتھ جو ہو رہا ہے – آپ کے نزدیک یہ عذاب الٰہی ہے یا گندی دنیاوی سیاست کا نتیجہ؟ اس بارے میں آپ کے کیا خیالات ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 15 فروری 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا سوال جو یہ پوچھنا چاہتے ہیں ہمارے مہمان جی وہ اس کا تعلق جماعت احمدیہ سے نہیں ہے وہ ایک عالمی سطح کا سوال ہے کہ یہ عالم اسلام پر جو موجودہ حالات ہیں آج کال خاص طور پر میڈل ایسٹ میں خاص کر فلسطینی بھائیوں کے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے یہ آپ کی نظر میں ایک خدائی عذاب ہے یا ایک دنیاوی گندی سیاست کا نتیجہ ہے آپ کا اس کے متعلق آپ کی نظرات کیا ہے خدائی عذاب کیا ہوتا ہے یہ اگر سمجھ جائیں تو یہ سوال خود بخود کھول جاتا ہے خدائی عذاب سے مراد یہ ضروری نہیں ہوتا کہ اللہ تعالی زبردستی کسی کو جہنم میں جھونکے بلکہ جو لوگ عرفان رکھتے ہیں قرآن کریم کا ان کو پتہ ہے کہ ہر عذاب انسان کا اپنا پیدا کردہ ہوتا ہے جہنم بھی انسان کی اپنا پیدا کردہ ہوگی اللہ تعالی بار بار قرآن کریم میں فرما چکا ہے کہ میں ظالم نہیں ہوں جو کچھ تم سزا پاؤگے تمہارے اپنے کی ہی سزا ہوگی اپنی بنائی کی جہنم ہے تو اس بنیادی فلسفے کی روشنی میں ہر عذاب کا مسئلہ حل ہو جاتا ہے عذاب ہے یا غیر عذاب جو بھی انسان مصیبت میں پڑتا ہے اپنے آپ کو ایک جہنم میں جھونکتا ہے اپنی کیے کا حل پا رہا ہے ابتلاع کا جو مضمون ہے وہ انبیاء کے ساتھ تعلق رکھتا ہے وہ بلکل اور مضمون ہے وہ عذاب نہیں ہے ابتلاع کے متعلق قرآن فرماتا ہے کہ خدا کی طرف سے آزمائش پڑا کرتی ہے اس میں سچے پورے اترتے ہیں اور جھوٹے پیچھے رہ جاتے ہیں اس کو ان حالات کے ساتھ آپ مشتبہ نہ کریں بلکل اور مضمون ہے بات یہ ہے کہ جب بھی خدا تعالی کی طرف سے واضح تعلیم آ جائے اور اس تعلیم کو عمل میں ڈھال کر خدا کا ایک بندہ سنت میں تبدیل کر دے یعنی صرف تعلیم نہ رہے عمل کا بھی ایک کوٹ تیار ہو جائے عملی زندگی کا سنت بن جائے پھر اس پر نصیحتیں تفصیل حکمت بیان ہو جائے جو بھی ان فیصلوں سے پیچھے ہٹے گا جو بھی ان پر عمل چھوڑے گا اس کو لازم ان سزا ملے گی اور جس حد تک کوئی ان سے روگردانی کرے گا اس حد تک وہ خود بخود اپنے لیے وہ سزا تجویز کر رہا ہوگا بنا رہا ہوگا تو اگر مسلمان تکلیف میں ہیں تو لازم انہوں نے اسلام کی بنیادوں سے روگردانی کی ہے اسلام کے بعض احکام کو پسے پشت پھینکا ہے اور تعلیم کو نیشنلزم کے ساتھ اسلامی تعلیم کو اپنے نیشنلزم کے ساتھ کنفیوز کیا ہے کہیں اور اگر وہ صالح رہتے اگر وہ اسلام کی بنیادوں پر قائم رہتے تو ممکن نہیں تھا کہ جے عذاب جس میں وہ مبتلا ہیں یہ ان کو دیا جاتا جو لوگ صالح ہوتے ہیں قرآن کریم نے ان کے متعلق ایک دو ٹوک فیصلہ فرمایا ہے وہ یہ ہے کہ وہ تھوڑے بھی ہوں تو اکثر پر غالب آتے ہیں کہیں یہ نہیں فرمایا کہ اکثر صالح ہوں اور تھوڑے بدماش ان پر غالب آ جائیں ایک آیت میں بھی اشارتاً یہ مضمون نہیں ہے یہ ہر جگہ فرمایا ہے کہ صالحیت یعنی خدا کے احکام کی بیروی اور اس کے منشاہ کو سمجھ کر اس پر چلنا اتنی عظیم و شام طاقت پیدا کر دیتی ہے کہ تھوڑے اکثر پر غالب آتے ہیں فلسطین میں ہم کیا دیکھ رہے ہیں مٹھی بھر یہود ہیں اور کروڑوں مسلمانوں پر وہ غالب ہیں اور ان کا غلبہ دن بہ دن زیادہ شدید اور ہولناک ہوتا چلا جا رہا ہے اس قدر کھلے کھلے مظالم کر رہے ہیں انگلی نہیں اٹھ سکتی اس کے خلاف کسی کی وہ جو گرے ہوئے بھوکے مر رہے ہیں غریب فلسطینی اوپر سے وہ بخت ان کے اوپر بمبر سا رہے ہیں ان کو پہلے بھوک مار رہی ہے کتے کھا رہے ہیں غریب جان بچانے کے لیے اور اوپر سے آگ میں ڈالا جا رہا ہے ان کو اور بے دھڑک ہو کر دلیر بے ہیائی کے ساتھ ان پر بمباری ہو رہی ہے کوئی دنیا کی طاقت ان کے خلاف نہیں اٹھا رہی انگلی وہ تو خیر دشمن ہیں اسلام کے مسلمانوں میں سے کونسی طاقت ہے سعودی عرب نے کہاں بیان دیا ان کے حق میں بتائیے کہاں کہا ہے کہ ہم اے ویکس اب استعمال کریں گے اپنے اور ہم حملہ کریں گے اور سزا دیں گے ان ظالموں کو جو مسلمان بھائیوں پر یہ ظلم کر رہے ہیں انگلی کا اشارہ لگ رہا زبان ہلی تک نہیں کسی کی چپ بیٹھے ہیں وہ سارے اور پھر یہ کہنا کہ خدا کا عذاب ہے اور ہم بیچارے مظلوم مفتر میں بیٹھے مارے جا رہے ہیں بلکل ظلم اندھیر لگری ہے اندر سے کھوکلے ہو چکے ہیں کوئی اسلام باقی نہیں ہے سچا اسلام ہو تو ممکن ہی نہیں ہے کہ تھوڑے لوگ زیادہ مسلحین کو اور سچوں کو برباد اور ذلیل اور رسوا کر کے رکھ دیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں جب پہلی دفعہ جہاد فرض ہوا تو اس وقت خدا نے یہ وعدہ کر لیا تھا کہ جہاد میں کمزوروں پر فرض کر رہا ہوں لیکن اس وعدے کے ساتھ کہ کمزور ہونے کے باوجود خدا تعالیٰ تمہیں غالب کر کے دکھائے گا جہاد کی ساتھ ایک وعدہ خدا کا شرط مشروط ہو گیا اس کا جز بن گیا ہے فرمایا

آج 10 میں سے 10 باقی