4. (سوال اس حصے میں موجود نہیں۔ یہ ایک جواب کا تسلسل ہے، بظاہر اس سوال کا کہ کیا مسلمانوں کی حالت اور جہاد میں ان کی شکستیں خدا کی طرف سے سزا ہیں۔)
اردو مجلسِ عرفان، 15 فروری 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اجازت دی جاتی ہے ان لوگوں کو جو جن کے خلاف تلوار دیر سے اٹھائی جا چکی یقاتلون پہلے سی دشمنوں پر حملہ آور ہے اب اجازت مل رہی ہے بینہوں ظلم مظلوم ہیں ان کے اندر اتنی کمزوری ہے کہ ہر ظالم آدمی اٹھ کر دلیر ہو کر ان پر حملہ کرتا ہے ان کے اندر طاقت ہوتی تو مجالتی کسی کے ان کے خلاف اٹھتا اس قدر کمزوری کی حالت ہے ساتھی فرمادیہ اجازت دینے والا پھر اس بات پر قادر بھی ہے کہ انہیں غالب کر کے دکھائے اور وعدہ کرتا ہے کہ غالب کرے گا یہ ہے خدا تلہ کی تقدیر جو قرآن نے کھول لی ہے ہم پر کوئی تقدیر جو اس تقدیر کے مخالف چلتی ہوئی نظر آئے گی وہ جھوٹی تقدیر ہے اس کا قرآن سے کوئی تعلق نہیں اس لیے اگر یہ جہاد ہو سچا اور جہاد کرنے والے جہاد کی شرائط پوری کر کے جہاد لڑھ رہے ہوں تو ممکن نہیں ہے کہ خدا اس وعدے کو بھول جائے جو حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی زبان پر جاری کروا ہے خدا سچا اور دنیا میں سب سے سچا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اس سے پکا وعدہ اور کیا ہو سکتا ہے ان اللہ علانہ سرحیم لقدیر ہم اجازت نہیں دیتے بلکہ کمزوروں کو حوصلہ دلاتے ہیں ہم پیچھے کھڑے ہیں تمہارے بلکل پروانہ کرو اور ان کو لڑا کر جب لڑوائے مروا دے وہ اسلام کا خدا ہے نعوذ باللہ منزل ہے جو یہ کام کروا رہا ہے اس لئے اپنا آپ دیکھیں اپنا تجزیہ کریں اگر یہ وعدہ حق میں پورا نہیں ہو رہا تو لازم اندر کمزوریاں و نقائص ہیں ان معنوں میں یہ عذاب الہی ہے کہ آپ نے خود روگردانی کر کے اللہ کی رحمت سے محرومی اختیار کر لی ہے اور دیکھ نہیں رہے یہ کیا ہو رہا ہے پھر خدا تعالی نے فرمایا تھا کہ رابطوا دشمن کی سرحدوں پر گھوڑے باندھو ان کی چلاکیوں سے باخبر رہو اپنا حفاظت کا انتظام اس طرح نہ کرو گھر بیٹھے رہو جب دشمن حملہ کرے تب پتہ چلے رابطوا کا مطلب ہے ہمیشہ سرحدوں پر رہو نگران اور حفاظت کرنے والے تاکہ پہلی لائن دیفنس پر حملہ ہو اس وقت تم لوگ خبردار ہو جاؤ یہاں یہ حال ہے کہ مکہ اور مدینے میں دشمن گھس گیا ہے ابھی تک عالم اسلام کو خبر نہیں کہ کیا ہو رہا ہے ہمارے ساتھ یہ عمر واقع ہے اور اتنا حولناک واقع ہے کہ مسلمانوں کو اگر اسلام سے سچا پیار ہو تو ان کی راتوں میں نیند حرام ہو جانی چاہیے اس بات کے اوپر ساری دنیا میں سعودی عرب کا نفوذ اس عالم اسلام پر پھوسنے کی ایک نہت خوفناک سازش ہے جو کھل رہی ہے دن بہ دن زیادہ ہو رہی ہے پاکستان کلیتاں مٹھی میں آ چکا ہے سعودی عرب کے ملائشیا انڈونیشیا افریقہ کے ممالک ہر جگہ سعودی عرب پیسہ دیکھ اور اسلام امریکن طرز پر ایڈز دے دے کے اب ان کو قابو کر رہے ہیں اور کون مسلمان نہیں جانتا کہ سعودی عرب سوفی صدی امریکہ کی غلامی میں ہے تمام دنیا میں کوئی ایک حکومت ایسی نہیں جو سعودی عرب سے بڑھ کر امریکہ کی یسر غلام ہو اور سوفی صدی ان کی مٹھی میں ہو اور کون مسلمان یا کون دنیا کا آدمی نہیں جانتا کہ امریکہ خود اس وقت جوز کی مٹھی میں یوں بند ہے کہ ہل نہیں سکتا ہو ان کی انٹرنل پالیسی ان کی فورن پالیسی ان کی فنینشل پالیسی ان کے تمدن ان کے معاشرے پر سوفی صدی اس وقت یہودی قابض ہو چکے ہیں پالیسیاں ان کی بنتی ہیں اسرائیل میں اور ووٹ ہوسی جاتی ہیں ریگن جب ننگا ہوا ہے تو صاف پتہ چلا کہ امریکہ کا تو یہ حال ہے کہ اتنا بڑا ملک ہو کر السلوہ دور وغیرہ ان ممالک میں سازشیں کرنے کے لیے یہود کے تابع بنا ہوا ان کی مدد سے کام کرتا ہے اب بتائیں اس سے زیادہ خوفناک سازش کیا ہو سکتی ہے کہ مکہ اور مدینے کو عالم اسلام پر یہودیت نافذ کرنے کے لیے استعمال کیا جائے آواز مکہ اور مدینے سے پوٹے گی سارے مسلمان سمجھیں گے کہ یہ ہمارے آقا کی بستی کی آواز ہے ہم اس کے غلام سوفی صدی سمینا و آتانا ہم نے سنا اور ہم نے قبول کیا یہ آواز ہوگی جن کو عشق ہے اور یہ نہیں پتا ہوگا کہ یہ آواز چلی مکہ اور مدینے سے نہیں ہے بلکہ امریکہ سے ایک بازگشت ہے آواز کی جس کا آغاز ہوا تھا اسرائیل میں اب اسرائیل جو چاہے گا عالم اسلام سے منوانا وہ امریکہ کی معرفت سعودی عرب کے رستے سے منواتا چلا جائے گا اور آپ کچھ نہیں کر سکیں گے وہابیت کو اس کے ساتھ قابض کرنے کے لیے نہتی خوفناک ایک سازش چلی ہوئی ہے جو کھل رہی ہے اور اس سازش کو کامیاب بنانے کے لیے ساری توجہ جماعت احمدیہ کی طرف رکھی جا رہی ہے کہتے ہیں یہ ایجنٹ ہیں ہم ایجنٹ اور امریکہ کا غلام ملک پاکستان بچارا وہ ایجنٹوں کو نیست و نبود کرنے کی کوشش کر رہا ہو اور جو کھلو کھلو ایجنٹ ہیں ان کی غلامی کے اندر دن بردن آگے برتا چلا جائے اتنی سی بات بھی کسی کو سمجھنے آتی مجھے سمجھنے آتی پھر کیا ہو گئے آقلوں کو یعنی آپ غور کریں کہ امریکہ کی مزی کے خلاف آج پاکستان کی موجودہ حکومت ایک لمحہ کے لیے نہیں جی سکتی سو فیسے دی زیاد صاحب لٹکے ہوئے امریکہ کے ساتھ افغانستان کی وجہ سے دوسرے مسائل کی وجہ سے بالکل یوں مٹھی میں بند ہیں اور اتنے بڑے فیصلے جماعت احمدیہ کے جو خلاف ہوئے ہیں یہ امریکن بلیسنگ کے خلاف بغیر ہو سکتے تھے امریکہ چاہتا تو مارشل لاء کے بعد پھر ڈیموکریسی میں جا سکتے تھے یہ فیصلے پہلے سے زیادہ سخت ہو کے داخل ہوئے ہیں اور ہر دفعہ جب سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کو ہم نے کہا احتجاج کیا ہم نے کہا ہم جان رہے ہیں کہ تم لوگوں کی خیالت ہے یہ ساری اب پتہ چل جائے گا جب مارشل لاء ہٹے گا کہ یہ بدماشی جو ہو رہی ہے یہ بھی ساتھ ہٹی ہے کہ نہیں اس وقت ہمیں سمجھ آ جائے گی ہاں ہاں ہاں یہ کریں گے وہ کریں گے جو پیکئی ڈیل کروای ہے امریکہ نے اقتدار کے انتقال کی اس میں ایٹھ امنمنٹ میں شامل کیا اور پہلے سے زیادہ سخت شکل میں شامل کیا ہے اس لئے ان کو پتہ ہے کہ اسلام کا ہمدرد سچی جماعت یہ ہے ان کی طرح توجہ رہے گی تو سعودی عرب کی سازشوں کی طرف توجہ نہیں گئے گی ان کو ہیرو بنا کر پیش کرنا امریکہ کے مفاد میں ہے اور عالم اسلام پر اس کا نفوض ضروری سمجھا گیا ہے اس وقت یہی ہو رہا ہے اب بتائیں اس جماعت امندی کو نکال دیں بیچ میں سے تھوڑے دیر کے لیے اس یہ جو اتحاد سلاسہ ہے اس کو توڑ کے دکھائیں کہاں میری بات جھوٹی ہے کیا یہ واقعہ ہے کہ نہیں کہ سعودی عرب کی موجودہ رجیم سو فیصدی امریکہ کی غلام ہے اور کیا یہ واقعہ ہے کہ نہیں کہ امریکہ سو فیصدی یہود کا غلام ہے ان داموں کو توڑیں تو میری بات ٹوٹے گی ورنہ نہیں ٹوٹتی اس لئے ایسی رجیم کا عالم اسلام پر قبضہ جو یہود کے پنجوں میں جکڑی ہوئی ہو اس سے غافل ہونا اور پھر اسلام کی محبت کا دعویٰ کرنا یہ میرے سمجھ نہیں آتی یہ کیسی بات ہے یہ رابط ہو کے خلاف ہے اسی لئے عذاب جس کو کہتے یہی ہوتا ہے اپنے ہاتھ کا بنایا ہوا عالم اسلام نے سوچا ہی نہیں کبھی کہ ہم دیکھیں دشمن ہمارے خلاف کیا سازش کر رہا ہوگا کیا کیا اقدام کر رہا ہوگا انٹیلیجنس ان کی ہمارے اندر غسی ہوتی ہے ہم نے اپنی کوشش نہیں کرتے کہ ان کے اندر آدمی بھیجیں وہاں سے پتا کریں کہ کیا سازشیں ہو رہی ہیں نتیجہ نکلا ہے کہ گھروں کے اندر داخل ہوا ہوا روحانی گھروں میں داخل ہو گیا دشمن اور ابھی تک بحث ہیں جس طرح ایڈ کا وائرس ڈیفنس سسٹم کے اندر ڈوب جاتا ہے نعوذ باللہ منزالے خدا کرے ایسا واقعہ نہ ہو لیکن قریب قریب ویسا پہنچ گیا ہے لائف فورسز جو دل کا مقام رکھتی ہیں جو بنیادیں رکھتی ہیں زندگی کی عبادت کی ان کے قریب تک تو دشمن پہنچ گیا ہے تو یہ جو شکل ہے اس کو آپ الہی عذاب کے نام پر پیش کریں تو مجھے اس لئے یہ پسند نہیں کہ پھر بھی امت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت ہے اسی امت کی زندگی اسے ساری دنیا کی زندگی پا بستا ہے اس لئے میں یہ پسند نہیں کرتا کہ یہ لفظ بولوں اس لئے میں یہ کہتا ہوں کہ اپنی شامت عامال کا عذاب ہے جس کو قانون قدرت پھ جاری کرتی ہے اور اس پر رحم نہیں کیا کرتی