5. حضور، سورۃ المزمل میں ہے: ’نماز قائم کرو، زکوٰۃ دو اور اللہ کو قرض حسنہ دو۔‘ اس کی وضاحت فرمائیں۔ میں سوچ رہا تھا کہ ’اللہ کو قرض حسنہ دو‘ میں تبلیغ، وقف عارضی اور ہمارے چندے شامل ہیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 15 فروری 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور صورت مزمل میں ہے اکیم السلاتہ و آت الزکاتہ وَاقْرِزُ اللَّهَ قَرْزَنْ حَسْنَا وَاقْرِزُ اللَّهَ قَرْزَنْ حَسْنَا اس کی تشریف فرما دیں آپ کو نہیں پتا ہے اس کی تشریف نہیں اس کا میں بعد میں سوال پوچھوں گا پلیز بتا دیں آپ مجھے ٹریک کرنا چاہتے ہیں نہیں حضور نہیں ٹریک نہیں پیسی سادہ پوچھ لیں کوئی لکولن صدیدہ آپ کے خیال میں میں کیا جواب دوں گا جس پر آپ کا یہ سوال اٹھے گا وہ بتا دیں حضور میں سوچ رہا تھا وَاقْرِزُ اللَّهَ قَرْزَنْ حَسْنَا اس میں تبلیغ شامل ہے وقفِ عارضی بھی شامل ہے ہمارے چندہ جات بھی شامل ہیں نہیں چندہ جات شامل ہیں صرف اور صدقات بھی شامل ہیں خلا کی راہ میں جو بھی خرچ کریں وہ شامل ہے سوال اگلا تو کریں سوال تو برس بڑے ہیں لیکن باہر کے لوگوں ہیں نہیں اس پر جو آپ نے سوال کرنا تھا دوسرا یہ ہی تھا حضور میں یہ پوچھنا چاہتا تھا اچھا بھر پیسی بات ہے صرف خدا کی یہاں اقرِزُ اللَّهَ قَرْزَنْ حَسْنَا میں مالی قربانی صرف مراد ہے جو خدا کی خاطر دی جاتی ہے اس میں ایک بڑا لطیف اشارہ ہے جو لوگ سمجھتے نہیں ہیں مومن اب بے شک دوسرے سوال کے لئے کھڑے ہیں نا دھوڑے دیر کے لئے قرآن کریم یہ وعدہ کرتا ہے کہ جو تم قربانی دوگے میری راہ میں ہم اس کو بہت بڑھا کر واپس کریں گے لیکن مسلمانوں کو ساتھ یہ نصیت بھی کرتا ہے کہ تم قربانی میں اپنی حرص کو شامل نہ کرنا خدا نے تو دینا ہی دینا ہے تم قرضِ حسنہ کے طور پر دینا قرضِ حسنہ میں یہ شرط ہوتی ہے کہ ہم اس کے جواب میں کچھ بھی نہیں چاہتے اور اسی مضمون کو قرآن کریم نے ایک اور جگہ کھولا فرمایا وَلَا تَمْنُمْ تَسْتَقْصِرِ کہ من احسان کا کام لیکن کا کام خرچ کے معاملے میں اس نیت کے ساتھ نہ کیا کرو کہ وہ تم اسے بڑھا لو پس جو سلوخ خدا تلہ انسانوں کے ساتھ معاملے میں پسند نہیں فرماتا اور ہماری نہیت عالی تربیت کرنا چاہتا ہے وہی لوگ اس میں مخاطب ہیں جن کو خدا تلہ نہت اونچے مقام پر لے جانا چاہتا ہے تقوی باریک رہیں دکھاتا ہے کہ اقرز اللہ قرزن حسنہ کہ تم خدا کے ان وعدوں کے باوجود کہ وہ تمہیں بہت دے گا اس نیت سے نہ دیا کرو کہ ہمیں مل جائے واپس بلکہ اس طرح دیا کرو جس طرح توفہ پیش کیا جاتا ہے اور توفے کے نتیجے قرز حسنہ کہلہ کہ مقام توفے مضمون بعد میں آئے گا قرز حسنہ کے طور پر دو یعنی واپس اتنا بھی اگر تمہیں مل جائے جنت انہیں دیا تھا تو تم سمجھو یہ بھی بڑا حسان ہو گیا ورنہ ہم تو دے چکے تھے اس مضمون کو مزید پھر بڑھاتا ہے خدا تلہ فرماتا ہے کہ تم خدا کے حضور ہدیے کے طور پر توفے کے طور پر پیش کرو اور اس توفے کے مضمون کو ہر نماز میں یاد کر آیا گیا التحیات اللہ والسلوات والتیباتو کہ توفے سب خدا کے لئے ہیں تو قرز حسنہ سود اور توفہ یہ تین مضمون بن گئے نا سود سے منع کر دیا کہ اس انسانی معاملات میں اور خدا سے خدمت میں خرچ کرنے کے وقت یہ شرط منع کر دی کہ خدا دے گا تو ہم دیں گے ورنہ نہیں دیں گے پہلی تربیت یہ کی دوسری تربیت یہ فرمائی قرز حسنہ دو خدا کو یہ نیت نہ کرو کہ ہمیں زیادہ ملے گا یہ لالچ بھی نہ کرو شرط کی تو الگ بات ہے نا سود میں تو شرط ہوتی ہے یہاں نیت کی بحث فرمائی کہ لالچ بھی نہ کرو کہ مجھے زیادہ ملے اور ہدیے والے مضمون میں یہ فرما دیا کہ تم اتنا بھی واپس لینے کی نیت نہ کرو بلکہ اس لیے سے پیش کرو کہ قبول ہو جائے تو خوشی ہوگی نہ قبول ہوگا تو ہم روئیں گے چونہ چاہے قرآن کریم نے مثال دی ایسے لوگوں کی جو جان کا نظرانہ لے کر خدا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں حاضر ہوئے کہ ہمیں بجوائیں ہم اپنی جانیں پیش کرتے ہیں ہمارے پس مال نہیں ہے پیش کرنے کے لئے جب ان کی درخواست قبول نہ کی گئی تو قرآن کریم فرماتا ہے کہ روتے ہوئے وہاں سے واپس لوٹے کہ جو کچھ ہمارے پاس تھا ہم نے حدیعہ پیش کیا ہم ایسے مجبور ہیں کہ بھارہ یہ حدیعہ بھی قبول نہیں کیا گیا خدا کی طرف سے یہ نہیت ہی آلہ تربیت کے مضامین ہیں جو قرآن کریم میں درجہ بدرجہ مومن کو ادنا مقام سے اٹھا کر بلندتر مقام پر لے جاتے ہیں لیکن قرضہ حسنہ کی حسنہ کی حسنہ کی حسنہ کی حسنہ کیا جاتا ہے کہ خدا کی راہ میں خرچ کرو مریا کہا میں نے یہ اس لئے پوچھا کہ کیونکہ صورت مضامل ہے یا ایوہ المضاملو حضور کو ایڈریس ہے اور حضور کو بار بار تاقید کی گئی ہے کہ تبلیغ کرو بلغمار نہیں تبلیغ کا الگ مضمون ہے خدا تعالیٰ نے تو صرف ایک ہی مضمون تو قرآن کریم میں نہیں بیان کیا کہ اسی کے بریکٹ میں سارے آئیں قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ نے اپنے اہد کو کھول دیا ہے دو حصوں میں فرمایا ہے ان اللہ اشتریٰ من المومنین انفوسہم و اموالہم بان لہم الجنہ کہ خدا تعالیٰ نے مومنوں سے جو سودا کیا ہے وہ یہ ہے کہ ان کی جانے بھی خدا کی اور ان کے اموال بھی خدا کی اس شرط پر بیعت ہوئی ہے اسلام کے ساتھ امان لانے والوں کی تو اس میں انفس کو الگ کیا ہے اموال کی قرآن کی دونوں والا کے لئے قسم کی قربانی ہیں اس لئے آپ کیوں دونوں کو یہ کٹھا کرنا چاہتے ہیں جب خدا نے الگ کیا ہوا ہے جزاق خدا

آج 10 میں سے 10 باقی