6. قرآن کریم میں بعض آیات ایسی ہیں جن میں کسی خاص وقت کا ذکر ہے، یعنی کسی خاص مقصد کے لیے نازل ہوئیں، مثلاً ’یقیناً ہم نے تجھے کھلی فتح عطا کی‘؛ اسی طرح سورۃ آل عمران میں غزوۂ بدر کا ذکر ہے، اور ایک اور جگہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا خاص طور پر ذکر ہے۔ اگر یہ واقعات پیش نہ آتے تو کیا یہ آیات نازل نہ ہوتیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 15 فروری 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
دوسرا سوال اگر اجازت ہو تو فرمائیے قرآن مجید میں کچھ آیات ایسی ہیں جو کسی وقت کسی خاص وقت کے ہونے کا ذکر کرتی ہیں خاص مطلب ہے مقصد کے لئے نازل ہوئی ہیں مثلاً اِنَّا فَتَانَ لَقَا فَتْن مُبِينَا اسی طرح صورت آلِ عمران میں جنگ بدر کا ذکر ہے اسی طرح ما ودہ کا ربوں کا وماقلا میں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا خاص ذکر ہے تو اگر یہ واقعات رونما نہ ہوتے تو کیا یہ آیات نہ اترتی میں نہیں سمجھاو کی باتی اگر ایسے واقعات رونما نہ ہوتے کیسے واقعات جس طرح واقعہ بدر ہے واقعات اگر نہ ہوتے تو تعلیم ضرور ہونی تھی ان کی خبر نہ ہوتی خدا تعالیٰ نے جن واقعات کا ذکر کیا ہے وہ کسی نتیجے کی خاطر ذکر کیا ہے کوئی تعلیم دینے کے لئے ذکر کیا ہے تعلیم ایک لازمی ہے احضیت کی چیز ہے جو انڈیپنڈنٹ ہے واقعات ہوتے یا نہ ہوتے قرآن کی اس تعلیم میں ضرور ہونا تھا لیکن یہ تعلیم ان واقعات کے ریفرنس سے پھر نہ ہوتی کچھ اور ہوتا اس کے اندر کچھ کسی اور مضمون سے باندھ کے خدا تعالیٰ ان کو پیش کرتا جو واقعہ ہوا یا نہیں اس کو خدا تعالیٰ کیسے طرح بیان کر سکتا تک کہ خدا تعالیٰ تو غلط بات نہیں کہا کرتا لیکن تعلیم اس کے باوجود عبدی حصیت رکھتی ہے ان واقعات کی وجہ سے تعلیم نہیں ہے بلکہ چونکہ واقعات ہوئے اس لئے اس تعلیم کی روشنی میں ان واقعات کو حل کر دیا گیا