7. حضور نے ابھی عالم اسلام کی دردناک حالت بیان فرمائی۔ بہت سے مسلمان دل میں محسوس کرتے ہیں کہ یہ حالت واقعی انتہائی افسوسناک ہے، اور ان کے دل خون کے آنسو روتے ہیں کہ کوئی نہ کوئی حل ہونا چاہیے۔ لیکن انہیں سمجھ نہیں آتا کہ حل کیا ہے، اور وہ جاننا چاہتے ہیں کہ کیا انہیں کوئی ایسا راستہ دکھایا جا سکتا ہے جس پر وہ قدم بڑھائیں تاکہ اللہ ان کی مشکلات حل فرما دے۔
اردو مجلسِ عرفان، 15 فروری 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ابھی حضور نے جو عالم اسلام کی دردناک حالت بیان فرمائی ہے اس کا حساس بہت سے مسلمانوں کے دلوں میں ہے کہ واقعی یہ حالت نہایت ہی افسوسناک ہے اور ان کے دل بھی کٹتے ہیں کہ اس کا کوئی نہ کوئی حل ہونا چاہیے لیکن ان کو یہ سمجھ نہیں آتی اس کا کیا حل ہے اور وہ جاننا چاہتے ہیں کہ ہمیں کوئی ایسا رستہ بھی بتایا جائے جس طرف ہم قدم بڑھائیں تو اللہ تعالیٰ ہماری ان مشکلات کو حل فرما دے اس کا ان واقعات کا حل ہونا چاہیے اس میں تو کوئی شک نہیں لیکن اس حل کو معلوم کرنے کے لیے کس کی طرف روجو کرنا چاہیے پہلے اس جواب کو تو طے کریں آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو عالمی نبی آخری شریعت والا نبی اور ایسا نبی مان کر جس کا حکم قیامت تک جاری رہے گا اور کوئی ایک شوشہ بھی اس کی حکم کا دردیل نہیں کر سکتا اور یہ مان کر کہ چونکہ آپ آخری امت کے نبی ہیں اور قیامت تک آپ کی حکمت چلنی ہے یہ بھی مانتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے قیامت تک کے اہم واقعات کی آپ کو خبر دی ہوگی دی جانی چاہیے تو پھر اس حل کے متعلق کسی اور کے پاس کیوں جانت جاتے ہیں حل وہاں موجود ہے ذکر موجود ہے اور وہ حل رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بیان فرمایا ہے جہاں بھی فتنوں کا ذکر آتا ہے اس موضوع پر آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے جب بھی سوال ہوا آپ نے ایک جواب دیا اور بعض دفعہ سوال نہیں بھی ہوا تو آپ نے اس طرح توجہ دلائی کہ آخری زمانے میں جب امت محمدیہ کی حالت خراب ہو جائے گی تو خدا تعالیٰ مسیح کو نازل فرمائے گا اور امام مہدی کو بھیجے گا اور ان کے ساتھ اسلام کی نئی زندگی وابستہ ہے اس حل کے سوا کوئی اور حل مجھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی یہ حدیث میں نظر نہیں آیا ہے ہر جگہ یہی فرمایا ہے کہ آخری دور میں جب مسلمانوں پر یہ یہ باتیں گزر جائیں گی تو اس وقت آنے والے کا انتظار کرنا اس کو تلاش کرنا وہ آئے گا تو تم بچو گے وہ نہیں آئے گا تو نہیں بچتے تم اس کے ساتھ وابستہ ہو گئی ہے اور صرف یہی حل ہے جس کو ماننے کیلئے آج عالم اسلام تیار نہیں کہتے ہیں اور کوئی حل دکھا دو جماعت بن جائے کوئی مودودی جماعت ہو یا کوئی تنظیم بن جائے کوئی ختم نبوت کی کانفرنس کی شکل بن جائے وہ کہتے ہیں ان کے ساتھ لگنے سے اسلام زندہ ہو جائے گا بس یہ کافی ہے رسول اللہ علیہ وسلم کو نہیں پتا تھا اس بات کا ان کو نئی خبر ملی ہے خدا تعالی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ اکونہ بتایا کہ جب امت کے حالات خراب ہوں گے تو علماء امت بچا لیں گے بتانا چاہیے تھا علماء امت کو امت کا رسول اس طرح اگنور کر دے کہ اشارتاً بھی ان کی طرف نجات وابستہ نہ کرے یہ واقعہ ہوئی نہیں سکتا جب تک کہ کوئی ان کے متعلق حولناک خبر خدا نے نہ دی ہو اور وہ بھی موجود ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ سیاتی علی ناس زمانن لا يبقى من الاسلام الا اسموہ ولا يبقى من القرآن الا رسموہ مساجدهم آمرتون وہیا خراب من الہدا وعلماؤهم شر من تحت عدیم السما کہ خدا کا رسول خدا سے خبر پا کے بتا رہا ہے اس تفصیل کو جاننے کے باوجود کوئی آنکھیں بند کرے تو میں زبدستی تو اس کی آنکھوں میں روشنی داخل نہیں کر سکتا آپ فرماتے ہیں ایسا زمانہ آنے والا ہے بدوقتی سے انسانوں پر کہ لا يبقى من الاسلام الا اسموہ کہ اسلام محض نام کا باقی رہ جائے گا اس کے سوا اسلام کہیں نظر نہیں آئے گا اس لئے وہ جو کہتے ہیں کہ اتنے سوال گذرنے کے بعد اسلام ترقی کر گیا ہے وہ سریعیس کی مخالفات کر رہے ہیں آخری زمانے میں پہلے تنزل ہونا ہے اس کا ذکر ہے بعد میں ترقی کے دور کا ذکر آتا ہے لا يبقى من الاسلام الا اسموہ ولا يبقى من القرآن الا رسموہ قرآن کریم بھی کتابت کے لئے باقی رہ جائے گا صرف اب جو آج کل آپ پڑھتے ہیں اخباروں میں فلان ذریعی وقم نے قرآن کریم اتنا خوبصورت لکھ دیا چاندی سے لکھ دیا سونے سے لکھ دیا بکری پہ لکھ دیا پتوں پہ لکھ دیا قرآن کریم نے یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ پشگوی فرمائی کتنے سچے تھے ہمارے آقا چودہ سو سال پہلے گویا دیکھ رہے تھے کہ قرآن سے یہ کھیل کھیلے جائیں گے قرآن تو ہے دلوں میں رقم ہونے کے لئے لوح قلب پر منقش ہونے کے لئے خون میں دوڑنے کے لئے مسلمان کی ذات میں ظاہر ہونے کے لئے اس کی بجائے بس نقش و نگاہ اور خوصدت لیبریریوں کی سجاوٹ کے لئے قرآن رہ جائے گا فرمایا لا يبق من القرآن رسمہ رسم کے لئے ہوگا مساجدهم آمیرتن یہ نہیں کہ لوگ جب فرمایا کہ لا يبق من الاسلام اللہ اسلام کا نام رہ جائے گا تو فرمایا یہ نہ سمجھنا کہ بظاہر عمل نہیں ہوگا بظاہر عمل ہوگا مسجدیں بھری ہوں بھی دکھائی دیں گی تمہیں وَهِ آمِرَتُم مِن الْحُدَى لیکن حدایت سے خالی ہوں گی خرابوں من الہدا یہ خدایت سے خالی ہوں گی کیسا کیسی عظیم پیش گوئی ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ قطع طور پر ایک سچی حدیث ہے کیونکہ باتیں سچوں والی ہیں ادائیں سچوں والی ہیں اس حدیث کی یہ کہہ کر کہ اسلام نام کا رہ جائے گا حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کا دماغ اس طرف گیا ہے کہ لوگ نہیں یہ نہ انتظار کرنے لگیں کہ جب تک اسلام کلیت انعمل سے خالی ہو جائے اس وقت تک ہم نہ سمجھیں کہ اسلام برباد ہو گیا ہے فرمایا نہیں مساجدوں آمیرتوں وہیا خرابوں من الہدا ہدایت سے خالی ہوں گی اس وقت کیا ہونا چاہیے علماء بچائیں گے ان کا کام ہے نا پہلے وہ کہتے ہیں ہم محافظ ہیں ہم رسول اللہ علیہ وسلم کی عزت کے ناموز کے اسلام کے محافظ ہماری عزت کرو ہم انبیاء کے وارث ہیں اس لئے پہلے دماغ میں خیال جاتا ہے کہ علماء بچائیں گے اگلی اگلا ٹکوڑا سنیں علماؤہم شر و من تحت عظیم السما اس زمانے کے علماء آسمان کے لیچے بدترین مخلوق ہوں گے کوئی احمدی اس کا دسویں اس سے بھی علماء کے مطلب کہہ دے تو قتل و غارت ہو جائے معصوموں کا بھی جنہوں نے نام بھی کہا ہو نا ان کو بھی مروا دیں یہ لوگ اب ان کا ہاتھ جا سکتا ہے اوپر تک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی قدموں کی خاک پہ بھی ہاتھ پڑتا تو ہاتھ موزز ہو جاتا یہ ہاں کہاں ہاتھ ڈال سکتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر ظلم کے ساتھ تو سوال ہی نہیں پیدا ہوتا اب ان سے پوچھیں کہ یہ حدیث سچے کی تھی یا جھوٹے کی تھی نعوذب اللہ میں جائے یہ بات کہنے والا تمہارے متعلق اور یہ زمانہ آ گیا کہ نہیں آیا دو ٹوک سوال ہیں پھر آپ کو پتا چل جائے گا کہ آپ کی نجات کس سے وابستہ ہے سیدھی بات ہے سمجھنے والی یہ زمانہ آیا ہے کہ نہیں آیا اگر نہیں آیا تو ابھی باقی رہے گئے ہیں خرابی کے دن اس سے بھی بدتر حال میں تم لے جاؤ گے ہمیں کیونکہ ان دنوں کو بدلنے کے لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مسیح کی خبر دی تمہاری خبر نہیں دی اس لئے یا تو یہ فیصلہ کرو دو ٹوک کہ ابھی اور زلتیں اور رسوائیاں ہمارے مقدم میں لکھی ہوئی ہیں اور ہم علماء کے حیثیت سے کچھ بھی نہیں کر سکیں گے ایک کوڑی کی بھی خدمت تمہاری نہیں کر سکتے کیونکہ ہم نے تو سب سے بدتر ہو جانا ہے آگے جا کے اور بھی گندے ہوتے چلے جائیں گے بدتر ایک رات میں تو نہیں ہوا کرتے چودہ سو سال لگے ہیں بدتر ہونے میں آپ کا خیال ہے جو آج بدتر نہیں ہوئے کل بدتر ہو جائیں گے اس لئے زمانہ پیچھانے زمانہ گندہ آگیا ہے تو علماء ضرور گندے ہیں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم لازمان سچے ہیں یہ جھوٹے ہوں تو ایک کروڑ علماء کو بھی جھوٹا سمجھنا ہے کوئی گناہ نہیں لیکن ایک محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو غلط سمجھنے میں گناہ ہے اب بتائیے اس کا حل آپ نے کیا فرمایا آپ ہر جگہ یہ فرماتے ہیں کہ مسیح ناظر آواز بند ہو گئی ہے