1. پوچھا جاتا ہے کہ بانیٔ جماعت احمدیہ کی مادری زبان عربی نہیں تھی۔ بہت سے نیک علماء اور مفسرین گزرے ہیں جن کی اپنی زبان نہ صرف عربی تھی بلکہ وہ اس کے ماہر تھے۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ان لوگوں کی لکھی ہوئی قرآن کریم کی تفاسیر غلط ہوں اور بانیٔ جماعت احمدیہ کی تفاسیر درست؟

اردو مجلسِ عرفان، 22 فروری 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اب آباد یہ سوال کرتے ہیں کہ بانی سلسلہ احمدیہ ان کی اپنی زبان جو تھی وہ عربی نہیں تھی اور کئی ایسے صلحہ اور مفسرین گزرے ہیں کہ نہ صرف ان کی اپنی زبان عربی تھی بلکہ وہ اس کے ماہر تھے اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ ان لوگوں نے جو قرآن کی تفاسیر کی ہیں وہ غلط ہوں اور بانی سلسلہ احمدیہ کی تفاسیر صحیح ہوں مسلم اول تو یہ کہ زبان عربی تو کسی ایک قوم کی ملکیت نہیں ہے جب قرآن کریم عربی میں نازل ہوا تو ساری دنیا کے لئے قرآن کریم ہے اس لئے دنیا میں کوئی بھی عربی کا علم حاصل کر کے قرآن کا فہم حاصل کر سکتا ہے ورنہ تو نعوذ باللہ منظرک ساری دنیا جو ہے بھاری اکثریت وہ ڈیس ایڈوانٹیج پہ ہوگی اور صرف عربوں کی عربی ہی قابل قبول ہوگی دوسرے یہی عربی زبان جس میں قرآن کریم نازل ہو رہا تھا یہ کفار مکہ کو بھی تو آتی تھی بہت بڑے بڑے عجیب اور شعرات تھے جن تسکہ جلتا تھا آج تک مصنوان عجیب مفسرین بھی کوئی ایک بھی ایسا مفسر نہیں جو ان کا حوالہ نہ دیتا ہو قرآن کریم سمجھانے کے لئے اور ان کے بھاری اکثریت بے بہرا رہ گئی ان کو نہیں سمجھاتی تھی قرآن کریم کی پھر قرآن کریم نے خود قرآن فہمی کے لئے جو شرط مقرر فرمائی ہے اس میں یہ شرط ہے ہی نہیں جو بیان کی جا رہی ہے قرآن کریم تو فرماتا ہے لا يمسوه اللہ المتاہرون اس کتاب کو سمجھنے کے لئے اللہ تعالیٰ کی طرف سے عطا کردہ پاکیزگی ضرورت ہے اور مسجلہ یمسوه کا اتنا زوردار کلام ہے جس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی شخص اس کو چھو بھی نہیں سکتا جب تک خدا متاہر نہ بنا دے خدا اپنی طرف سے پاک نہ کر دے اور چھونے کا جہاں تک تعلق ہے وہ تو عربی ہو یا عجمی ہو گلے سے لگائے پھرتے ہیں ہمائل بنا کے گلے میں لٹکاتے ہیں پیسموں کے لئے اٹھاتے ہیں چھو تو رہے ہیں مطلب یہ ہے مضامین کو لمس بھی نہیں کر سکتا مضامین تک پہنچ نہیں سکتا جب تک اللہ تعالیٰ کی طرف سے سچی پاکیزگی اتا نہ ہو تو جو مضامین تو اس کے کھلے کھلے ہیں وہ تو سب پر مشترک ہیں ان کو تو عیسائی بھی پہنچ جاتا ہے مراد یہ ہے اس کلام کا عرفان خدا کی طرف سے خالص عطا کے بغیر نصیب نہیں ہو سکتا اور اس کے لئے نہ عربی کی شرط نہ عجمی کی شرط پھر مسلمان چوٹی کے علماء اور مفسرین تو وہ گزرے ہیں جو عجمی تھے حضرت امام بخاری کو اتنے جو عظمت دی جاتی ہے وہ کون سے عربی تھے حضرت صحیح عبدالقادر جیلانی کون سے عربی تھے اور بہت بڑے بڑے چوٹی کے مسلمان بزرگ گزرے ہیں بلکہ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ جو ایران میں پیدا ہونے والے مسلمان بزرگ ہیں یا خدمت دین کرنے والے ان کا پلہ بھاری ہے بہت بڑے عظیم الشان علماء پیدا ہوئے ہیں غیر عرب اسلامی دنیا میں اور وہ سلسلہ جاری ہے بی بی اس لئے یہ تو محض ایک نفس کا بہانہ ہے پھر ایک اور بحث یہ چل پڑے گی کہ وہ جو مفسرین ہیں عربی ان میں سے غیر عرب کتنے ہیں ان کو پتہ ہی نہیں شہد سوال کرنے والے کو ان کی تفسیر کو کس کون سا مقام دیں گے جو پہلے غیر عرب مفسرین گزر چکے ہیں اور پھر حضرت مسیح علیہ السلام نے جو لکھا ہے اس کی پچھان تو موازنے سے ہوگی اثر میں جو شخص بھی حقیقت حال کو پہنچنا چاہتا ہے اس کو چاہیے کہ جو تفسیر حضرت مسیح علیہ السلام کی ہے اس کو سامنے رکھے پرانے مفسرین کی تفسیر کو یا نئے مفسرین کی تفسیر کو سامنے رکھے جہاں جہاں اختلاف ہے وہاں اللہ تعالیٰ سے دعا کر کے موازنہ کرے تو اس کو حقیقت مل جائے گی زمین آسمان کا فرق ہے تفسیروں میں بہت سے ایسے معاملات ہیں جو نئے زمانے کے لیے نئے سرے سے حل کرنے ضروری تھے کیونکہ اسلام پر اعتراض نئے قسم کے علوم سے پیدا ہونے شروع ہوئے لوگوں کے رجحانات بدل گئے معاشرہ بدل گیا سائنس نے عظیم تبدیلیاں پیدا کر دیں ان امور کے متعلق تو بہرحال آج کی دنیا میں ہی کوئی مفسر پیدا ہونا چاہیے تھا اور اس دور میں حضرت مسیح محمد علیہ السلام نے جو روشنی ڈالی ہے وہ آپ کے سوا سارے مفسرین کو مل کر بھی توفیق نہیں ملی کہ ان چیزوں کی طرف اس طرح اشارے کرتے اور سمجھاتے ازال اشار او تلت اونٹھنیاں بیکار کر دی جائیں گی یہ جو سورہ مرسلات میں جو پیشگوئی ہیں ساری حضرت مسیح محمد علیہ السلام نے آکے کھولی اسی طرح جی سورہ تکوین تکویر میں اور اسی طرح دوسری صورتوں میں جو عظیم اشار پیشگوئی ہیں تھی آئندہ زمانے کی اجادات کے متعلق تمدنی معاشرتی تبدیلیوں کے متعلق اس پر حضرت مسیح محمد علیہ السلام کو اللہ نے اطلاع دی تو اگر کوئی تحقیق کی رضر سے دیکھے گا تو وہ تو بات کھل جائے گی کوئی اس میں جھگڑے کی بات ہی کوئی نہیں

آج 10 میں سے 10 باقی