3. حضور، اگر دوسرے سوال کی اجازت ہو: بنو امیہ نے اسلام میں بادشاہت رائج کی۔ حضور سے درخواست ہے کہ رہنمائی فرمائیں: بنو امیہ کے بعد کیا کسی نے، خواہ وہ خلیفہ کہلایا یا حکمران، کسی بھی طرح خلافت راشدہ کا دور واپس لایا؟
اردو مجلسِ عرفان، 22 فروری 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور اگر دوسرا سوال کی اجازت ہو تو دی تو اسے اور نہیں کرنا ہے بنو امیہ نے اسلام میں بادشاہ ترائج کی حضور سے درخواست ہے کہ ہماری رہبری فرمائیں کہ کیا بنو امیہ کے بعد کسی شخص نے خواہ وہ خلیفہ کہلاتا ہو یا حاکم کسی رنگ میں خلافت راشدہ کے دور کا عیادہ کیا خلافت راشدہ کی تعریف کیا ہے پہلے وہ بتائیں پھر میں بتاؤں گا عیادہ کیا کہ نہیں خلافت راشدہ کی تعریف حضور حضرت رسول اللہ کی صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد چار خلافات کا دور جو ہے حضرت علی تک یہ خلافت راشدہ کہلاتا ہے وہ ان کے بعد اس کا عیادہ کیسے کر سکتا ہے کوئی دور کا عیادہ مطلب کہ ایسا ہی دور کس طرح عیادہ کر سکتا ہے جو خلافت رسول اللہ سلم سے نصیب ہوئی ہو اس خلافت کو کوئی جاری کس طرح کر سکتا ہے اس خود روحانی رنگ میں حضور یہ نہیں کہ وہی in the spirit in the spirit of that کریں اس تک تک بندے کا اختیار ہی نہیں جب تک نبوت نہ ہو خلافت نہیں ہو سکتی اور خلافت نبوت کے بعد اگر وہ ٹوٹ جائے تو اللہ براہ راست کر سکتا ہے بندے کا حقیق ہی نہیں خلیفہ بنانے کا خلیفہ خدا بناتا ہے اور جب وہ نظام بنا دیتا ہے اس نظام کے ذریعے جو خلیفہ بنتا ہے وہ خدا کی طرف سے بنتا ہے جب وہ ٹوٹ جائے منقطع ہو جائے تو دوبارہ پھر اس کو کسی بندے کا اختیار نہیں جس طرح جان نکل جائے بندے کی تو دوبارہ کوئی ڈالی نہیں سکتا بیج میں اللہ کا کام ہے روح پھونکنا اور آدم کو جب خلیفہ بنایا وہاں اس مضمون کو خدا نے کھول دیا کہ جب ہم نے آدم کو خلیفہ بنایا اس میں پھر اپنی روح فونکی تب وہ خلیفہ بنا ہے اور جب تک روح نہیں فونکی کسی کو حکم نہیں دیا اس کی اطاعت کا اب پڑھنے قرآن کریم میں ہر جگہ جہاں ذکر آتا ہے اطاعت کے حکم سے پہلے روح فونکنے کا ذکر آتا ہے جب تک اللہ تعالیٰ کی طرف سے روح نہ فونکی جگہ ہے پہلا خلیفہ جو نبی کہلاتا ہے وہ بنا نہیں سکتا اور جب تک روح نہ آئے اس سے آگے نسل نہیں چلتی خلافت ایک روحانی نسل ہے نا جس سے پہلے اللہ کی روح فونکنے کا فعل ضروری ہے جب وہ منقطع ہو جائے پھر جب تک دوبارہ خدا روح نہ فونکے وہ خلافت جاری نہیں ہو سکتی اس لئے بادشاہت بنی ہے خلیفہ ان معنوں میں نہیں آ سکا پھر لیکن تمثیلا تمثیلا آپ اگر پوچھتے ہیں تو پھر مجدد جتنے تھے وہ تمثیلی رنگ میں خلیفہ تھے یعنی کچھ نہ کچھ خدا تعالیٰ کی نیابت میں اللہ تعالیٰ کی ہدایت کی روشنی میں جو کام کرتے تھے ان پر ذلی خلافت تھی یہ کہہ سکتے ہیں