5. حضور، ایک سوال جو ہمارے غیر احمدی دوست عموماً پوچھتے ہیں: مسیح موعود، یا اس زمانے کے مہدی، کو آخری زمانے سے وابستہ کیا گیا ہے۔ اس بات کا قطعی ثبوت کیا ہے کہ یہی آخری زمانہ ہے، یا یہ کہ جس وقت بانیٔ جماعت احمدیہ علیہ السلام نے مسیح موعود ہونے کا دعویٰ کیا وہ آخری زمانہ ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 22 فروری 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور ایک سوال جو ہمارے حیرہ جماعت دوست کیا کرتے ہیں عام طور پر وہ یہ ہے کہ مسیح معود یا اس زمانے کے جو مہدی ہیں ان کا تعلق آخری زمانہ سے مختص کر دیا گیا ہے اس کا کیا قطع ثبوت ہے کہ یہ آخری زمانہ ہے یا اس زمانے میں جب بانی صلی اللہ علیہ وسلم نے مسیح معود ہونے کے دعویٰ کیا وہ آخری زمانہ ہے آخری زمانہ تو ایک اصطلاح ہے مذہبی اس سے زراصل لیٹر ڈیز اگلیزی میں کھا جاتا ہے مسیح معودی اس کی قشوریت نہیں ہے اور اکثر مذاہب میں یہ محاورہ ملتا ہے ہندووں میں بھی ایک افشن کی قشوری ہے کل جو میں جبکہ زمانہ آخر طریق زمانہ خراب ہو جائے گا حضرت بودھ نے قشوری کی ہے اب ان دوبارہ آنے کی تو آخری زمانہ مراد یہ ہے لیٹر ڈیز آخر بات کے بعد میں کسی وقت اور قرآن کریم نے بھی یہ لفظ استعمال فرمایا ہے وَآخرینَ مِنْهُمْ لَمَّا يَلْحَبُوْبِينَ کہ آنظر صلی اللہ علیہ وسلم کی بیست سانویہ ان آخرین میں ہوئی اُس زمانے کو پیچھاننا ہو تو اُس زمانے کی علامتیں پیچھاننا چاہیئے اگر وہ علامتیں ظاہر ہو جائیں گی تو اِس زمانہ پیچھانا جانا چاہیئے اس لیے اگلا سوال ضروری ہے اس کے بعد اُس زمانے کی علامتیں کیا ظاہر کی گئیں گی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے اس مضمون کو بردی تفسیح سے کھول کر بیان دمائیا کہ جب بھی مسیح یا مادی نے آنا ہے اُس سے پہلے اُمت محمدیہ پر کیا حالات گزر گئیں گے ایک وہ جو حدیث میں نے پڑھ کے سنائی آپ نے بلوک شاہ تبیس کے مدرے سوال دیا میں ہے خوکر صاحب نے وہ بھی ایک نشانی ہے کہ اُمت فرقہ فرقہ پڑھ چکی ہو گی اور بہت سی تفسیح سے علامتیں ہیں رسول عبداللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے خود بیان کرمائی جن میں مثال کے طور پر دجال کا ضرور ہے دجال کی علامتیں اُس کی بچاننے کا طریقہ اُس کی سواری کی نشانیاں اُس زمانے میں کیا کیا اجازات ہو رہی ہوگی انسان کتنے ترقی کر چکا ہوگا اُس کے تمدنی حالات کیا ہوں گے عورتیں کیا کر رہی ہوگی مردوں سے برابرین سے کوشش ہو رہی ہوگی ان کے فیشن کیا ہوں گے اور مارشی اور تبطنی حالات کیا ہو چکے ہوگے نحید تفسیق سے زمانے کے ہر قدیوں کا نقشہ آہدہ صلی اللہ علیہ وسلم میں کچھ کھینچا ہوگی اور جہاں تک اُمت محمدیہ کی دینی حالت کا تعلق ہے وہ نقشہ بھی کھینچا ہوئا ہے اس لیے ایک آدمی اگر سچی جس تجو رکھتا ہے ان کو چاہیے کہ وہ دیکھیں کہ وہ تصویریں جو کھینچیں انتیں وہ پوری آنی ہیں مثلاً یہ جو اُمت محمدیہ کے اندر اختلافات اور لوگوں کا حال کیا ہوگا علماء کیسے ہوں گے اس کے مطلق اِحْدیث ہے جسے جو معجودہ علماء ہیں وہ اگرچہ ان کے خلاف ہی ہے لیکن ماننا پڑتا ہم کو کہ ہاں یہ حدیث معجود ہے اور سچی ہے عشق صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا سیاتی علی ناس زمان میں لا یقع من الاسلام ان اللہ اسموں گو ولا یقع من القرآن ان اللہ رس مونگو مساجدوں آمیرتوں گو علیہ خرابوں من الوجا علماؤں شر من تحت آدمی سمان کہ ایک ایسا بس میں زمانہ آنے والا ہے کہ اسلام صرف نام کا باقی رہ جائے گا اور قرآن کریم صرف نکھنے کے لئے ہوگا مسجدیں بظاہر آباد بھی ہوں لیکن ہدایت سے خالی ہوں علماء اس وقت علماء شروں من تحت آدمی سوار آسمان کے ملتے بہترین مخلوق ہوں سب سے زیادہ شریر مخلوق ہوں یہ ایک پشوئی ہے اور اسی طرح مصر بہتر کے پروں میں پاکنا اور حالت حالت خراب ہونا ایک اور حدیث میں آتا ہے کہ میری امت میں آخر پراہ کر اس رومان جو نے آخر دور میں وہ اس طرح کو یہود کے مشابہ ہو جائے نہیں جس طرح ایک جوتھی جوسری جوتھی کے مشابہ ہو جائے ایک بھوٹ مراد نہیں بلکہ جیسی جوتھی اس میں دائم باؤں کا فرق نہیں ہوتا اور جس باؤں میں ڈالیں وہی جوئی باؤں بڑھ دیں گے اس کی مثال دی ہے نالین تو فرمایا کہ یہاں تک کہ اگر مصرین امت میں جسی نے اس ایسی بہیائی کی کہ اپنی ماں سے بھی بہیائی کی تو اس امت میں بھی ایسے لوگ پیدا ہو جائیں گی جو یہ بہیائی کیا ہے اور اس بات کو دیکھنے کے لیے اخبارات کو اٹھا کر دیکھنے ہیں کہ آیا یہ اعلانتیں پونہیں ملینے کے مسجدیں ہدایت سے خالی ہوں گی اس کا کیا مطلب ہے نوازیں پڑھی جائیں گی وہ تو پڑھی جائیں گی ہدایت سے خالی ہوں گی کا مطلب ہے کہ ایک قصاد کا ذریعہ بنے گی ایک دوسرے کے خلافت پہ ہوں گے ختم کے غارت کے سیاست کی اکھارہ بن جائیں گی نفسانی خواہشات کو آگے کرنے کے لیے ذریعہ بن جائیں گی وہاں لڑائیاں ہوں گی پولیس بوٹ لے کے اردر داخل ہوگی مارک اٹھائی کرے گی ہدایت سے خالی ہونے کا بھی ہی مطلب ہے وہ سارا نقشہ ابھی پورا ہوئے کہ نہیں اس لئے اگر کوئی دیانت داری سے آخری زمانے کو پچھاننا چاہے تو کوئی مشکل کام ہی نہیں ہے تو جس طرح لقوش دیوار پر لکھے جائیں اس طرح وہ لکھے ہوئے لقوش ہیں ہمارے سامنے اور زمانے کا چہرہ دیکھ کر آپ ان لقوش سے بلا کر دیکھ لیں پھر حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جو دجال کا نقشہ کھنچا ہے وہ اتنا واضح ہے کہ اس کے بعد کسی شخص کے لئے یہ پوچھنے کی ضرورت ہی نہیں کہ آخری زمانہ آیا ہے کہ نہیں دجال کے متعلق جس کا مسیح سے پہلے آنا ضروری ہے اور آخری زمانے کی علامتوں میں سے ایک علامت ہے آنزو صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ وہ ایک بہت ہی دراز قد نسان ہے اتنا ہنچا قد ہے کہ وہ آسمان سے باتیں کر رہا ہے اور ایک آنکھ سے کانا ہے یعنی دائیں آنکھ اس کی اندھی ہے اس میں کوئی نور نہیں دائیں آنکھ بہت بڑی اور روشن ہیں اور اتنی روشن ہے اتنی اس کے اندر بصیرت ہے کہ وہ باطال کی خبریں نہ دیں زمین کے اندر بھی جو کچھ اور ہے اس کی بھی نظر اس پر بھی نظر ہے اور وہ ایسا طاقتور ہے کہ دنیا کی ساری قوموں کو فتح کر لے گا اور کسی کی مجال نہیں ہوگی اس کا مقابلہ نہ سکتا ہے اور بڑے حیرت انگیز آپریشنز بھی کرے گا قوموں کو پھارے گا اور پھر اکٹھا کرے گا پھر اکٹھا کرے گا پھر اکٹھا کرے گا وہ خوراک لے کر ساتھ پھرے گا اور جہاز خوراک کے لدے ہوئے اس کے ہونگے اس کے ساتھ جو قومیں اس کی بات مانیں گے اس کی غلامی قبول کرے گی ان کو معاشی لحاظ سے بڑی مدد دے گا وہاں حیرت انگیز ترقیاں ہوں گی اور آسمان ان کے لیے پانی برسائے گا اور واقعوں سے نجات پائیں گے اور جو قومیں اس کا انکار کریں گے ان کو گوکے مارے گا اور وہاں ڈراؤس پیدا ہو جائیں گے اور بڑے بڑے سختیاں پڑے پیدا ہوں گی یہ ساری علامتیں آن صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کی شخصیت کے مطالب مطلق نیان کرنا ہے مسلمان علماء اکثر جو ہم جماعت اندیس سے تعلق نہیں رکھتے وہ چونکہ ظاہر طور پر اس حدیث کا مطلب لیتے ہیں وہ ابھی تک انتظار کر رہے ہیں ہم کے لیے آخری زمان آئے ہیں اس لیے جو سوال کرنے والا ہے اس کو پہلے دکھانا پڑے گا کہ ہم کس طرح پیشنوریوں کے معنی لے دے ہیں پھر اس کی عقل اس کی فراثت کو فیصلہ کرے گی کہ جماعت احمدی آئے جو تابیر کر رہی ہے وہ سچی ہے یا غلط ہے علماء کی تابیر کو اگر یہ سچا مانیں کہ سچ مجھ کا ایک کانہ دیو پیدا ہو تو جب تک وہ دیو نہ پیدا ہو ان کا نہ آخری جماعت آنا ہے نہ ان کا مسیح آنا ہے نہ مردی آنا ہے اور دن بدن حالت سے بہتر ہوگی کیونکہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے جہاں پشوئیاں فرمائی ہیں وہاں یہ بات واضح کر دی گئی ہے کہ جب امت محمدیہ کے دن میں سراب ہوں گے تو پھر مسیح اور مہدی کے آئے بغیر پلٹیں گے نہیں پھر ان میں انقلاب میں آئے گا دوبارہ زندگی ملے بھی سکتی جب تک کہ یہ واقعہ نہ ہوئی آئے کہ اسمان سے خدا مسیح بھی جب یہ شرط ہو گئی تو مسیح سے پہلے آنے والا ہی نہیں آیا تو آخری جماعتہ کان سے ظاہر ہو جائے اور جب تک وہ قرآنہ پیدا نہ ہو اس وقت تک امت محمدیہ کے دن پھر ہی نہیں سکتے یہ کوششیں بھی چھوڑ دیں یہ جو ختمی نموت کی کانفرنسیں ہیں اور یہ مختلف جماعتیں جو بنی ہوئی ہیں کہاں بھردہ صلی اللہ علیہ وسلم نے لکھا ہے کہ یہ جماعتیں پیدا ہوں گی تو امت کو بچا لیں مسیح کے آئے بغیر بچنا ہی نہیں ہے اس لیے یہ ساری کوششیں بڑھ جائیں گے مشکل یہ ہے کہ آخری جمعانے کے علامتیں تو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کھول کر بیان فرما دیں کہ وہ دیکھنے والی آنکھیں نہیں رہی ہیں صاف لکھا ہوا نظر آرہے پہچانتے نہیں ہیں جماعت احمدیہ کے نزدیک آخری زمانہ آ چکا ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ ہمارے نزدیک یہ پہ چکا ہی پوری ہو گئی ہے ہم سمجھتے ہیں کہ ایک بڑے بڑے بلند قامت شخص سے مراد قوم ہے نہ کہ ایک شخص سے وائد اور جو اس کی نقشے کھینچے ہوئے وہ پورے ہو چکے ہیں مغربی قوم ہے عیسائی قوم ہے مراد ان کی ایڈز چل بھی رہی ہیں دنیا میں بڑندم کے پہاڑ لگا دیتے ہیں وہ جن ملکوں کو غلام بنانا چاہتے ہیں جہاد بھر بھر کے پاکستان میں بھی پیل ایڈی کے تابع جاتے رہے ہیں اور ابھی بھی جا رہے ہیں مختلف انبالی پہ اور جن کو یہ دبانا چاہتے ہیں ان سے ایڈ خیش لیتے ہیں وہاں فاکے پڑھتے ہیں برے حال ہوتے ہیں قوموں کی قومیں موت کے کنارے تک پہنچ جاتے ہیں اب کیا ہوا ہے وہاں ان کو پتا تھا کہ چار پانک سال بعد بڑا سخت قید آنے والا ہے خود ان کے ازاروں نے پر جوئیاں چلی نہیں کی ینایٹنی نیشنز نے تصمیق سے دکھا ہوا تھا ان کے ماہروں نے کہ فران وقت یہ تک یہ شروع ہوگا پہت اس طرح پھیلے گا کیا کہ ممالک کو اپنی زد میں لے گا کیا اس کے نقصانات ہوں گے چپ کر کے بیٹھے رہے کیونکہ وہ یہ چاہتے تھے کہ ان کو جب تک یہ ہمارے نظام کو قبول نہ کریں افریقہ میں اس طرف لیفٹ کی طرف رجحان زیادہ ہو رہا تھا اور ایتھوپیا میں خاص طور پر لیفٹس حکومتی رشن حکومت کے تابعے ہیں ان کو یہ سبق دینا چاہتے تھے اور در حقیقت تو خدا مجبور کر رہا تھا ان صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی پوری کرانے کے لیے تقدیم کی لکھی ہوئی کہ چونکہ حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی پیشگوئی ہے وہ بہرحال پوری ہونی تھی کہ جن لوگوں نے تعاون نہیں کیا ان کو ان کو بکا ماننا وہاں کہتے ہیں جو ان سے تعاون کرتے ہیں ان کو یہ روٹی بچاتے ہیں انگنم دیتے ہیں مکھن دیتے ہیں جو بھی چاہیں دیں یہ تو سارے حالات تفصیل سے پورا ہو چکے ہیں اگر قوم مانے لیے جائیں دجال سے تو اس قوم کا غلبہ ساری دنیا پر ہو بھی چکا اور بڑی دیر سے ہوا ہوا اب تو غلبے ہٹنے کے دن بھی آنے شروع ہو گئے اور ابھی تک یہ دوسرے علماء انتظار کر رہے ہیں کہ ہمیں علامتیں دکھاؤ آخری زمانے پھر آنے صلی اللہ علیہ وسلم نے اس دجال کی پیچھان کے لیے کچھ اور علامتیں ایسی واضح فرما دیں کہ جس کے بعد کسی سمجھدار کیلئے شکریہ گویائش نہیں ہونی چاہیے فرمایا وہ صلیب کا گویا پجالی ہوگا کیونکہ جس مسیح نے دجال کو قتل کرنا ہے اس کی نشانی یہ بتائی کہ وہ صلیب کو توڑے گا اور دجال کو قتل کرے گا اور سور کو مارے گا اب یہ تین بنیادی علامتیں ایک جگہ اکٹھی فرما دیں سور، صلیب اور دجال ان سے مقابلہ کرنا ہے مزید اب آپ بتائیے کہ سور اور صلیب اکٹھا جب نام لیا جائے تو کونسی قوم ابرتی ہے سور کھانے والے تو اور بھی ہیں لیکن صلیب کے پجاری سور کھانے والے سوائی حسائیوں پر اور پر ہیں اس کے مراد یہ تھا کہ عیسائی قوم سے ٹکر لے گا دجال کو مارے گا بتا دیا کہ یہ دجال نہیں لوگ ہیں جن کی یہ نشانیاں دو ظاہری بتا دیئے ہیں کسی کی ذہن میں جو شک رہ سکتا تھا اسے اور بھی کون دیا پر اتنا واضح کر دیا کہ اس کے بعد کوئی آنکھیں بند کرے زبدستی تو نہیں دیکھے گا ورنہ اس کو نظر آجا نہ جائے فرمایا دجال کا گدہ بھی خدا نے مجھے دکھایا ہے اور اس گدے کی علامتیں تفسیق سے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے ان پیشگوئیوں میں بیان فرمائی کسرست حدیثوں میں بھی مسلمان علماء کو سوچنا چاہیے تھا کہ ایک گدے کا ذکر آئندہ پیشگوئیوں میں آخر کیا مطلب کبھی کسی نبی نے گدے کی باتیں اس طرح تفسیر سے نہیں کیا اور رسول اللہ علیہ وسلم سب سے بڑے ندی سب ہم کیا سے افضل ہیں ایک گدے کو کیوں اہمیت دے رہے ہیں اس بات کو نہیں سمجھیں گدہ صرف اعلامت تھا ایک سواری کی اور یہ ظاہر یہ بات دکھانے کے لیے گدے کو ایک کو لور دیا گیا تھا کہ لوگ سمجھ سکیں کہ جس قوم کی یہ سواری ہوگی جس قوم نے ایسی سواریاں ایجاد کی ہوں گی وہ ہی دجال ہے چنانچہ آپ نے فرمایا کہ دجال کا ایک گدہ ہوگا اس کی نشانی یہ ہے کہ وہ آگ کھا کے چلے گا اب آگ کھا کے چلنے والا گدہ تو آج تک پیدا نہیں ہوگا کوئی نہ کوئی سوچ سکتا ہے نہ اس زمانے میں کوئی سوچ سکتا تھا کہ آگ اسی سواری کی فائر پاور بن سکتی ہے یعنی فائر پاور کے ذریعے بھی کوئی سواری در سکتی ہے ہیرن تکیس پر شکریہ ہے لیکن ابھی یہ صرف آغاز ہے اس کا پھر فرمایا کہ وہ جو گدہ دجال کا ہے اس کے پیٹ کے اندر لوگ سوار ہوا کرے ہیں اب پیٹ میں کہاں سے داخل ہوں گے فرمایا اس کی سائل پیٹ سراغ ہوں گے داخلے کے لیے اور yes you already got it not only aero plane some other doesn't well پھر فرمایا کہ اس کے اندر روشنیاں ہوں گی یعنی پیٹ میں اس جاتے پر خیال آتے ہیں کہ دھیرا ہوگا گدہ کی پیٹ میں فرمایا نہیں اس گدہ جس کی ہم باتیں کر رہے ہیں جو کلا نے ہمیں دکھایا ہے اس کے اندر روشنیاں جار رہی ہوں گا پھر فرمایا کہ ابھی کئی اکل کی اندوں کو نہیں پتہ لگتا اس بچے ان کو فارم کہہ دیا جہاد لیکن ان جنہوں نے آکے باندکنوں کو نہیں سمجھا تھا فرمایا کہ وہ اتنا تیز چلے گا کہ مہینوں کا سفر دنوں میں تیہ کرے گا زمین پر چلنے کا یہ نقشہ کھین چاہاں اور پھر سمندر میں چلنے کا بھی اس کا ذکر فرمایا فرمایا وہ سمندر میں چلے گا اور گھٹنوں گھٹنوں تک دوبے گا زیادہ نہیں ڈوبے گا ساف پتہ چلایا کہ وہ تیہ رہا ہے پھر فرمایا کہ وہ ہوا میں بھی اڑے گا اور بادلوں سے اوپر کلاود لائٹ سے اوپر نہیں ہو جائے اور اتنا تیز رختار ہوگا اور اتنا لمبا اڑے گا کہ آپ نے فرمایا مثال کے طور پر کہ اس کا ایک قدم مشرق میں ہوگا تو دوسرا مغرب میں ہوگا یعنی اس کی فلائٹ کراچی سے جھوتی ہے تو نیو یارک جا کے اترتی ہے یا لنن جا کے اترتی ہے یہ گدے کی نشانیاں بتا دیں اب آپ بتائیں یہ سواہے کر دیکھیں وہ ہر ایک کو سمجھ آ جانے چاہیے