9. نماز، روزے اور دوسری عبادات کے قواعد ہیں۔ حضور، رہنمائی فرمائیں کہ کیا دعا کے بھی ایسے مقررہ قواعد ہیں جن کی پابندی ضروری ہے، یا اگر یہ قواعد دعا کرنے والے کے ذہن میں نہ بھی ہوں تو دل سے نکلی ہوئی دعا مؤثر ہو سکتی ہے؟ یہ بھی واضح فرمائیں: بعض اوقات جس مقصد کے لیے دعا کی جاتی ہے وہ جلد پورا نہیں ہوتا، یا بظاہر کوئی نتیجہ نہیں نکلتا۔ کیا دعا کرنے والا دعا جاری رکھے یا صبر کرے؟
اردو مجلسِ عرفان، 22 فروری 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
نماز روزہ اور دیگر عبادات کے قوائد ہیں حضور ہماری رہنوائی فرمائیں کہ دعا کے بھی اس طرح کچھ معین قوائد ہیں جنہیں ملحوظ رکھنا ضروری ہے یا اگر دعا کرنے والے کے ذہن میں ان قوائد تا خیال نہ رہے تو بھی دعا دل سے نکلے تو کتنی مؤثر ہو سکتی ہے نیز بیان فرمائیں کہ بعض اوقات جس مقصد کے لئے دعا کی جاتی ہے وہ مقصد جلد پورا نہیں ہوتا یا اس کا بظاہر کوئی نتیجہ نہیں نکلتا تو کیا دعا کرنے والا دعا کو جاری رکھے یا صبر سے کام لے یہ بہت چھوٹا کہتے ہیں دعا تاہیت دعا کے قوائد اگر جس طرح آپ نوانا چاہتے ہیں تو زندگی اجیرن ہو جائے زندہ رہنا مشکل ہو جائے اگر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم تو ہر حال میں دعا سکھائی ہوئی ہے سلوکھتے جاگتے اٹھتے بیٹھتے کھانے سے پہلے کھانے کے بعد کھانے کے دوران پھر نیا کپڑا پہنتے صبح شام حاجت کے لئے اندر داخل ہوتے ہوئے باہر نکلتے ہوئے مسجد میں جاتے ہوئے باہر نکلتے ہوئے جوٹی پہنتے ہوئے کوئی ہے زندگی کا لمحہ جس کے لئے دعا مقرر نہ ہو تو اگر ساتھ قوانین بھی ہوتے یہ قوانین ہیں تو اس کے بغیر دعا نہیں ہوئی تو انسان تو مارا جاتا سمجھیں گے نہیں آپ آپ کو سوچی کس طرح یہ دعا کے قوانین پر لکھلے دعا تو خدا اور بندے کے درمیان ایک تعلق ہے جو حقہ غلام کے درمیان ہوتا ہے اور اس کا دل کی صدا سے تعلق ہے جو ضروری نہیں کہ لفظوں میں بھی ڈھلے بہت سی دعائیں ہیں جو بعض انبیاء اشارتاں مانگ دیتے ہیں باقی خدا پر چھوڑ دیتے ہیں کہ بغیر مانگی آپ ہی کر دے رہا دعا کا تو اتنا وسیع مضمون ہے زندگی کے حد میں بہابی ہے اور اس کی قسمیں اتنی بے شمار ہیں ان کے بارے میں قوانین بنی نہیں سکتے حضرت موسیٰ علیہ السلام نے کیا دعا کی تھی رب اینی لے مان زلطہ علیہ من خیلی فقیر کہ اللہ میں تو فقیر ہوں میں نے نہیں مو سے ماننا دوچھا جو جھولی میں پڑتا ہے خرار ڈالتا ہے کیسا عجیب ہے یہ دعا کرتا ہے فقیر بھی یہی کہ یہ نہیں ہے کہ بات ضروری نہیں سکتے کہ کہ پیسہ ہی دو یہاں نہ دو جو سمجھدار رکی کہتے ہیں کہ سوال ہے جو ڈال دو ڈال دو تو خیرات میں کوئی آٹا لے آتی ہے عورت کوئی بچہ ہوا ٹکڑا روڑک دے آتی ہے کوئی سالم بچہ ہوا لے آتی ہے کوئی پیسے دے دیتی ہے جب انسان خانہ پر اتنا اثر پڑتا ہے اس پھوکار کا اور اس پر چھوڑ دیا جاتا ہے جو ساری کائنات کا مالک ہے اس کے اوپر اس دعا کا کیا اثر ہوا ہوا گا اندازہ کریں اس لئے خدا نے بڑے پیار کے ساتھ اس دعا کو محفوظ کر دیا قرآن کریم میں تاکہ دوسری دنیا بھی اس سے فائدہ اٹھائے اللہ پر چھوڑ دیا میں کیا بتاؤں گا مجھے کیا چاہیے تو میرا حال جانتا ہے دیکھ رہا ہے میں کس حال میں جو تیری اختیار میں ہے تیری ہاتھ میں ہے جو میرے لیے مناس سے سمجھتے ہیں جو دن میں جاتا ہے تو دعاوں کے تو بڑے عجیب رانگیں ہیں قرآن کریم سے سیکھیں اور حدیث سے سیکھیں تو قانون ایک ہی ہے افزکار کے دل سے کی سچائی سے دعا دکھ لے بہت سوار کوئی قانون نہیں جو دل کی سچائی سے نکلتی ہے اور جس میں اضطراب پایا جاتا ہے وہ دعا ہے اور جو رسمن گھنوں سے نکلتی ہے یا خادی حافظہ کیوں کر رہتے ہیں لوگ وہ کوئی چیز نہیں ہے اس کی کوئی حقیقت نہیں ہے بڑا کے لیے تبی عجیب تعاوت دعائے زادانے عجیب المضطر یہ بھی ہے کہ میں مضطر کی بات کو قبول کرتا ہوں اس کی دعا کو مانتا ہوں کیا ہے؟ امی عجیب المضطر وہ کون ہے جو بے قرار کی دعا کو سنتا ہے اللہ تعالیٰ بے قرار کی دعا کو اتنی اہمیت دیتا ہے اور دعا کا بے قراری سے اتنا گہرا تعلق ہے کہ قرآن کریم سے پتا چلتا ہے کہ مشرق جو سائی اوبر شک کرتے گل جاتی ہے اور جو دعا مانتے ہیں وہ خدا کو بلا دیتے ہیں ایک دفعہ مصیبت میں خاص کرتے ہیں اللہ ان کی بھی سن لیتا ہے اضطرار کی وجہ سے اور یہ جانتا ہے کہ جب واپس یہ بچ کے لکھ لیں گے تو پھر دوبارہ وہی حضرینشن کر دیں گے یہ قرآن کریم نے کونکر مضمون بیان کیا ہے کہ سمندر میں بعض دوار لوگ جا رہا ہوتے ہیں اچھی ہوایت جان لینے کشتی میں اچانک موسم بدلا توفان بپا ہو گیا اس وقت بعض دعا کرتے ہیں کہ اے خدا ہم تجھے بکارتے ہیں خالص کر کے ہمیں بچا لیں اللہ بچا تو لیتا ہے لیکن جانتا ہے کہ جب یہ خشکی پہ پہنچیں گے پھر وہی باتے شک کرنا ہے تو اضطرار کا مضمون ہے جتنا زیادہ بچینی کا بیار اچھا ہوتا چلا جائے گا اللہ تعالیٰ کی رحمت اتنا قریب آتی جائے گا یہ برکس ہی نکتہ ہے دعا کا باقی تفاصیل کی تو کوئی نروح نہیں کی نہ طے ہو سکتی ہیں نہ انسان ان کا پابند ہو سکتی ہیں