1. میں یہ پوچھنا چاہتا ہوں کہ آج تک میں بہت سے لوگوں سے ملا ہوں اور کسی کو یہ سمجھ نہیں آئی کہ ’ہمارے‘ قرآن اور قادیانیوں کے قرآن میں کیا فرق ہے۔ ہر کوئی کہتا ہے کہ ان کا قرآن اور ہے، ہمارا قرآن اور ہے، اور جماعت احمدیہ آج تک یہ ثابت نہیں کر سکی کہ اس کا قرآن وہی ہے جو ہمارا ہے۔

اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میں سوال کرنا چاہنا جی کہ آج دن تکر میں بہت آدمی ان ملے ہیں اور کوئی آدمی انڈرسٹین نہیں ہوئے کہ سالہ قرآن اور قادیان نے قرآن دے وچ کی فرق ہے ہر آدمی یہ کہندہ ہے کہ انہذا قرآن بکھ رہا ہے سالہ قرآن بکھ رہا ہے اور جماعت آج تکر یہ پروف نہیں کر سکی گئی جماعتوں کے سادہ قرآن جیدہ ہے اوئی قرآن ہے جیدہ کہ انہذا قرآن ہے یہ جو انہوں نے ابھی تلاوت کی ہے حافظ قرآن ہیں اور یہ غیر احمدی تھے اور خود احمدی ہوئے ہیں شدید مشکلات میں مبتلا رہے اور سارے خاندان نے ان کا بائیکارٹ کیا تکلیفیں اٹھائیں آخر آپ یہاں آئے ہیں ان سے پوچھیں کہ جو انہوں نے قرآن کریم حفظ کیا تھا غیر احمدی قرآن جس کو آپ غیر احمدی قرآن کہہ رہے ہیں اس میں ایک شوشے کا بھی فرق ہے کہ نہیں نہیں میں تو سمجھتا ہوں کہ نہیں ہے یہی تو میں پوچھنا چاہتا ہوں کہ باقی کیوں کہتے ہیں جی وہ کیوں کہتے ہیں ایسی بات ہاں ایسا ان کو خود اندرسٹین نہیں ہے کہ آپ کا قرآن حفظ یہ ہے کہ جس نے یہ بات کہی ہے جس کو آپ غلط سمجھ رہے ہیں اس کی وضاحت ان سے کروانی چاہیے نا جو غلط بات کہہ رہے ہیں میں تو نہیں کہہ رہا غلط نہیں آپ نہیں کہہ رہے دیکھنے لیے یہ بات ہے کہ جماعت کیا کر رہی ہے ہاں میں اس کرتا ہوں کہ لوگ اندرسٹینڈ ہوئے ہیں اس غلط فہمی کو دور کے ان کا مطلب یہ ہے بعض لوگ شاید مجھا بھی نہ سمجھتے ہوں مزہ ہمارے پتھان دوستی ہیں میں ان کو سمجھا دوں پہلے کیا کہہ رہے ہیں آپ ان کا مطلب یہ ہے کہ جماعت احمدیہ کے خلاف یہ بڑی شدت کے ساتھ پروپگنڈا کیا جاتا ہے اور اکثر جو احمدی مسلمان نہیں ہیں وہ یقین بھی کرنے لگ رہے ہیں کہ جماعت احمدیہ کا قرآن کچھ اور ہے اور دوسرا قرآن جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے نازل ہو کے ہم تک پہنچا وہ اور ہے اور یہ فرما رہے ہیں کہ میں نہیں مانتا کیونکہ مجھے پتا ہے کہ ایک ہی ہے لیکن جماعت احمدیہ اس غلط فہمی کو دور کرنے کے لیے کیا کوشش کر رہی ہے سمجھ گئے ہیں نا جماعت احمدیہ غلط فہمی کو دور کرنے کے لیے ایک ہی کوشش کر سکتی ہے کہ ذرائع ابلاغ کو استعمال کریں یا لیٹرچر شائع کر کے یا پمفلس شائع کر کے تقسیم کرے یا قرآن کریم شائع کر کے دو لوگوں تک پہنچائے تاکہ وہ دیکھ لیں خود کہ کیا فرق ہے یہ ساری چیزیں جماعت احمدیہ کرتی تھی اور ان ساری چیزوں سے پاکستان کی موجودہ حکومت نے جماعت احمدیہ کو محروم کر دیا ہے اور قانون بنا دیا ہے کہ جو شائع کرے گا اس کو یہ سزا ہوگی جو قرآن شائع کرے گا اس کو یہ سزا ہوگی جو جواب لکھے گا اس کو یہ سزا ہوگی تو حالت تو وہاں تک اب پہنچ چکی ہے کہ جہاں وہ رستے اختیار کرنے کی جماعت کو اجازت ہی نہیں دی جا رہی جن رستوں کی قرآن کریم نے تعلیم دی تھی کہ بجائے اس کے کہ فیصلے تلوار سے اور جبر سے کرو نیگوشیشن کے ذریعے تبلیغ کے ذریعے اپنی بات پہنچا کر فیصلے کرو اور دلیل سے بات کرو کتابیں دکھا کر بات کرو تو یہ قرآن کی تعلیم ہے تو انہوں نے اس تعلیم کو بھلا کر یہ فیصلے کیے اس لیے اگر کچھ ثابت ہوتا ہے تو یہ کہ ان کا قرآن کچھ اور ہو گیا اب

آج 10 میں سے 10 باقی