2. میں آپ سے پہلی بار ۱۹۴۷ء میں قادیان میں آپ کے گھر پر ملا تھا۔ ہم رائفل چلانا سیکھنے آئے تھے؛ میں اور دوسرے نوجوان، ایک باجوہ صاحب ہمیں آپ کے پاس لائے تھے۔ (اس یاد کے بارے میں گفتگو۔) لیکن تب سے چالیس سال سے ہر ایک کے ذہن میں یہی خیال ہے کہ ان کا قرآن اور ہے اور ہمارا اور۔ اس ذہنیت کا کیا کیا جائے؟

اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

نہیں مگر میں آپ کو پہلی دفعہ 47 میں قادیانے میں ملا تھا آپ کے گھر میں اچھا آپ کس طرح تشریف لائے تھے وہاں جی کس طرح تشریف لائے تھے ہم وہاں آئے تھے ریفر چلانا سیکھنے کے لیے سنتالی میں ریفر وغیرہ کی تینن کے لیے میں تھا میرے سچے لئے کے اور بھی تھے میں ہم برسار کرینے والا ہوں تو ہم آپ شریف ان دنوں میں تو جوہارت قادیان قلعہ بنا ہوا تھا مسلمانوں کی حفاظت کے لیے آپ جانتے ہیں خود آپ کو پتا ہے ہم شریف باجوہ صاحب کے پاس گیا تھے تو پھر وہ آپ کے گھر لے کے آئے تھے وہ علاقہ بھی میرے سپورت تھا حفاظت کے لیے اس لیے آپ کو میرے پاس لے جاؤ انہوں نے ہمارے پہلے آپ کے پاس فروض پر سے کوئی آدمی دو آئے تھا بائسیکلوں کو پر ٹھیک ہے تو آپ نے کوئی آدھا ماشاءاللہ آپ کوئی آدھا ہے خوبص مجھے اب بھی آدھا گیا آپ کچھے رہے تو نہیں یاد آسکا آپ موٹے ہو گئے ہیں زیادہ میرے خیال میں موٹا نہیں ہو گیا بوڑا بھی ہو گیا لیکن مجھے اب یاد آیا ہے کہ بچے لڑکے آئے تھے اس طرح اور میری عمر کے ہی تھے ہاں جی اور ان کو ہم نے وہاں دفاع کے لئے ٹریننگ دی تھی اُس زمانے میں قادیان میں صرف قادیان کا دفاع نہیں بلکہ سارے مسلمان علاقے کا گورداسپور کا بھی دفاع ہوتا تھا اور عمر سب تک بھی ہمارے جو والنٹیرز تھے وہ جہاز پر ہتیار لے کر بھی وہاں بجواتے رہے دلکہ ٹھوٹیاں تک وہاں تقسیم کراتے رہے اور اب یہ حال ہے موجودہ حکومتی ہے پروپاگینڈا کر رہی ہے کہ پاکستان مومنٹ کے سب سے بڑے دشمن جماعت اہم دیئے تھی مگر اُس وقت سے لے کے آج تک اور جو معلومی محالف تھے جو کہتے تھے ہم پی بھی نہیں بننے دیں گے وہ اُس وقت قابض ہیں یہ واقعہ ہے کہ نہیں نہیں مگر اُس وقت سے لے کے چالیس سال وہ چلے ہیں آج تک ہر آدمی کے ذہن میں یہی چیز ہے کہ اُن کا قرآن وکھرہ ہے ہمارا قرآن وکھرہ ہے اب اُس ذہن کو کیا کریں اللہ رحم کرے بڑا ہو عام جو مسلمان ہیں سنی ہوں یا دوسرے ہوں بدقسمتی سے دین سے خود واقف نہیں ہیں انہوں نے اپنا دین ملاں کے سپرد کر دیا ہے ان کا دین بس اتنا ہی ہے کہ جب وہ مرے تو ملاں دنہلا دے اور دعا کرا دے جب وہ پیدا ہوں تو گڑھتی دے دے اور اذان دے دے اور نکاح کی رسم کر دے اس سے زیادہ ان کو پتہ نہیں کچھ دین کا نماز پڑھنے بھی جائیں تو اکثر کو نماز کا ترجمہ نہیں آتا قرآن شریف حفظ کرتے ہیں اکثر حافظوں کو قرآن کریم کا ترجمہ نہیں قرآن شریف حفظ کیا ہوا ہے تو ان کو تعلیم کہیں نہیں پتہ بچاروں کو اگر تعلیم قرآن کی پتہ ہوتی تو قرآن کریم تو فرماتا ہے کہ سنی سنائی بات پر ایمان نہیں لانا تحقیق کرو تسلی کرو اور پھر فیصلہ کرو تو اگر ایسی بات ہوتی تو جو بھی غیر احمدی یہ بات سنتا وہ ہمارے پاس آتا پوچھتا کہ بتاؤ تمہارا قرآن اور ہے یا نہیں ہم دکھا دیتے بات ہی ختم ہو جاتی آواز پہنچانا سب تک جبکہ ذرائع ابلاغ پر پابندی لگا دی گئی ہو لیٹرچر پہ پہرے بٹھا دیے گئے ہو بڑا مشکل کام ہے مگر ہم کر رہے ہیں کوشش

آج 10 میں سے 10 باقی