4. (غیر احمدی دوستوں کی طرف سے سوال:) جماعت احمدیہ کو غیر مسلم قرار دینے کے بعد اس کی اذان بند کر دی گئی۔ کیا آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں کوئی ایسا واقعہ ہے کہ آپ نے کسی غیر مسلم سے اذان دلوائی ہو یا کسی غیر مسلم نے اذان دی ہو؟ اگر ہے تو کب اور کہاں؟ اور اگر ایسا ہوا تو آج کے مولویوں کا کیا جواب ہے کہ اگر وہ ہمیں غیر مسلم سمجھتے بھی ہیں تو انہیں اذان بند کرنے کا کیا حق ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
آپ تو احمدی ہیں دوسروں کو پہلے موقع دیں نا جی کچھ ایک دو سوالات ہیں جو غیر احمدی دوستوں نہیں کرنا تھے وہ ٹھیک ہے اور ان کے وہ کچھ نہیں خود نہیں کرنا چاہتے کہ احمدی جماعت کو غیر مسلم قرار دینے کے بعد ان کی اذان روک دی گئی ہے کیا کوئی واقعہ ایسا ہے حضرت صول پا صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانہ میں کہ انہوں نے کسی غیر مسلم سے اذان دلوائی ہو یا اذان کسی غیر مسلم نے دی ہو اگر ایسا واقعہ پیش آیا ہے تو وہ کب پیش آیا ہے کہاں ہوا ہے اور اگر وہ ہوا ہے تو اس کے ہوتے ہوئے آج کے جو مولوی ہیں ان کا کیا جواد ہے کہ اگر ہمیں وہ غیر مسلم بھی سمیتے ہیں غزان روکنے کا کیا حق ہے اس کا سوال میں نے جیسا کہ پہلے کہا تھا اس کا جواب دینا تو ان کا ذمہ ہے جو کہ کام کرتے ہیں حضرت صول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم ایک غزوے پہ تشریف لے جا رہے تھے اور راستے میں ایک مشرک حدیث میں لکھا ہے مشرک لڑکا تھا وہ ملا اس سے آپ نے پوچھا اور وہ ساتھ رہا اس نے ازان دیتے ہوئے صحابہ کو دیکھا اور اسے بہت پسند آئی اور اس نے سیکھ لی اور اس نے پھر ازان دی اور سب بہت خوش ہوئے اس کی ازان سے آنزا صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی سنی یہ جو واقعہ ہے اس حدیث کے اس کا خلاصہ میں بیان کروں حدیث کے الفاظ تو مختلف ہوں گے یہ ہمارا جو حرف ناسحانہ چھوٹا سا کتابچہ ہے اس میں لکھا گیا تھا آرڈیننس بننے سے پہلے یہ سارے امور ساری قوم تک بری قصر سے پہنچائے گئے اور اس کے نتیجے میں یہ کتاب فوراً ضبط کر لی گئی اور تمام جو کارکن تھے جہاں جہاں قابو آئے ان کو مقدمے چلائے گئے آج تک بھی ہمارے احمدی لڑکے جنہوں نے یہ کتاب تقسیم کی تھی وہ بعض مقدموں میں ملوث ہیں اور ظلم کی بات یہ ہے کہ کتاب پہلے تقسیم کی ہے ضبط بعد میں ہوئی ہے اور مقدمہ اس جرم میں ہے جو ابھی بنتا ہی نہیں تھا تو یہ تو حال ہو گیا وہاں اس لیے پہلی بات تو یہ ہے کہ ازان دلوانہ مشرق سے باقی تو چھوڑے بات آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سے ثابت اور اس پر پسندیدگی فرمائی آپ نے دوسری بات یہ ہے کہ قرآن کریم کی اصولی تعلیم اتنی عظیم الشان اور وسیع ہے کہ اس کے ہوتے ہوئے اس قسم کا تنگ نظری کا مظاہرہ کسی مسلمان کو زیبی نہیں دیتا قرآن کریم تو اہل کتاب کو یہودیوں اور عیسائیوں کو بلاتا ہے اور فرماتا ہے تعالیٰ علاق لمتن سوائم بینانا و بینکم تم آؤ اس کلمے کی طرف ہی آجا جو ہم دونوں کے درمیان مشترک ہے اور اس مشترک کلمے میں ہم سے تعاون کرو یعنی لا اللہ ایک ہے اور توحید کو قائم کرنے کے سلسلے میں جو غیر مذاہب کے ساتھ یہ سلوک کرتا ہے اس کو اس اذان سے روکنا یا کسی بات پر عمل درامت سے روکنا انتہائی ظلم ہے اسلام پر روکنا اگر دو باتیں ہو سکتی ہیں ہم جو عمل کرتے ہیں وہ اسلام پر کر رہے ہیں یا غیر اسلامی حرکتیں کر رہے ہیں اگر کرمہ پڑنا غیر اسلامی ہے تو پھر بھی کوئی سوچ سکتا ہے آدمی بات کہ غیر اسلامی حرکت سے روکا جا رہا ہے اگر نماز پڑنا غیر اسلامی ہے تو پھر بھی سوچا جا سکتا ہے کہ یہ اس لئے روک رہے ہیں السلام Phantom کہنا اسلامی حرکتوں سے روک رہے ہیں اسلامی حرکتوں سے روک رہے ہیں اور اپنی مسجدوں میں بھی اسلامی عبادت سے روک رہے ہیں جبکہ حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت یہ تھی کہ جب نجران کے عیسائیوں کا وفد آیا تو مسجد نبی میں گفت و شرید کے دوران ان کا عبادت کا وقت آ گیا انہوں نے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے اجازت مانگی کہ ہم جانا چاہتے ہیں کیونکہ ہم اپنی عبادت کرنا چاہتے ہیں آپ نے فرمایا یہ بھی تو خدا کی عبادت کے لئے جگہ قائم ہوئی ہے یہی عبادت کر لو چنانچہ انہوں نے مسجد نبی میں اپنی عبادت کی یعنی حضرت اقدس محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبی جیسی پاکیزہ جگہ میں جو مسلمانوں کے مزدی بیت الحرم کے بعد سب سے مقدس مسجد ہے وہاں غیر مسلموں کو اپنی عبادت کی اجازت دیتے ہیں اور یہاں اسلامی عبادت سے انگیخت ہو جاتے ہیں کہتے ہیں ہم مشتعل ہو جاتے ہیں برداشت ہی کر سکتے کہ جن کو ہم غیر مسلموں سمجھ رہے ہیں وہ اسلامی طریقے اختیار کریں کوئی عقل ہونی چاہیے کوئی دستور دنیا کا ایسا ہے جس کی روح سے اس قسم کی حرکتیں جائز ہوں کوئی انسانی قدر ایسی ہے جس کے پیمانے پر ان حرکتوں کو آپ ناپیں ہیں اور کہیں کہ ہاں ٹھیک بیٹھتی ہیں واقعہ جو ہو رہا ہے وہ عام مسلمانوں کو پتہ نہیں کہ ہو کیا رہا ہے انہوں نے ہمیں غیر مسلم کیوں قرار دیا وہ تو پہلے سے کہہ رہے تھے غیر مسلم سارے علماء سب کہہ رہے تھے جو دین کا علم رکھنے والے ہیں وہ غیر مسلم تو ہمیں شروع سے کہتے چلے آ رہے ہیں حکومت سے کیوں کہلوایا اس اسمبلی سے کیوں کہلوایا جس میں اکثر مسلمان ممبروں کو پتہ نہیں تھا اسلام کیا ہوتا ہے کوئی سیاسی سازش ہے کوئی دینی بات ہی نہیں کیونکہ دین کے نمائندہ تو العلماء ہیں ان کا کہنا کافی تھا انہوں نے کہا غیر مسلم ہیں سب کو مان لینا چاہیے تھا جب مان لیتے ہوں گے لیکن ان کو حکومت کی مجبوری کیوں پیش آئی ایک سیاسی فیصلہ تھا ایک سازش تینا بتاتا ہوں کس طرح وہ آگے چلی ہے اس کے نتیجے میں وہ یہ چاہتے تھے کہ قوانین بنا کر مسلمانوں ان کے اوپر ایسی سختی کی جائے کہ عام مسلمان جو ان کی باتیں سن کر احمدی ہوتے چلے جا رہے ہیں ان کے لیے ایک بھیانک دیوار کھڑی ہو جائے ایک خطرہ پیدا کر دیا جائے کہ پہلے تو ہم برداشت کر لیتے تھے کسی حد تک اب حکومت تمہیں پکڑے گی اگر تمہ احمدی ہو گئے اور حکومت نے اعلان کر دیا کہ غیر مسلم ہیں تو عام و ناس بھی اور جو مذہب کا جرہاست علم نہیں رکھتے وہ کہیں گے اب تو بڑی بڑی بات ہو گئی ہے حکومت نے کہہ دیا ہے غیر مسلم ہوں گے یہ کیا انہوں نے بڑی اچی دیوار بنا دی لیبل لگا دیا کہ اب احمدی قانون کے نزدیک بھی غیر مسلم ہیں لیکن احمدی پھر بھی ہوتے رہے بلکہ اس قصرت سے ہونے شروع ہوئے کہ مارشل لا کے اب ابتدائی زمانہ میں ایک ان کے جرنیل تھے جنرل چشتی انہوں نے ازاد کشمیر میں ایک بیان دیا اور وہ اخباروں میں چھپا اس بیان میں انہوں نے ایک سوال کرنے والے کے سوال کے جواب میں کہا کہ حکومت نے سارے میز لیے کہ جماعت احمدیہ کی اشاعت رک جائے اور دوسرے لوگ احمدی ہونا بند کر دیں جو قانونی ذرائع تھے لیکن نتیجہ یہ نکلا ہے کہ جب سے یہ قانون چوتر میں پاس ہوا ہے اس وقت سے اب تک ان کی افزائش دس فیصد بذریہ تبلیغ ہو چکی ہے یعنی ان کی تعداد میں دو تین سال کے اندر ٹین پرسنٹ کا اضافہ ہوا ہے ہماری رپورٹوں میں مطابق ان کی تبلیغ کے ذریعے اب یہ شکل پیدا ہوئی جو ان کے اس اقدام کی پوری شکست کا اعلان تھا اگر تم یہ سمجھتے ہو کہ غیر مسلم حکومت کے کہہ دینے سے لوگ رک جائیں گے یا اپنی عقل سے کام نہیں لیں گے حکومت کی عقل سے کام لیں گے یہ تو نہیں ہو سکتا اس کے نتیجے میں سکیمیں بنائی گئیں کہ اب زیادہ سختی کی جائے زیادہ شدت اختیار کی جائے ظلم میں اور ایک فیصلہ یہ کیا گیا جو آرڈیننس ہے چوراسی کا اس کی روح یہ ہے کہ یہ بحث نہیں ہے کہ ہم ان کو غیر مسلم سمجھتے ہیں بحث اب یہ ہے کہ جو ہم سمجھتے ہیں وہ یہ بن کے دکھائیں گے اور اگر وہ یہ نہیں بنیں گے تو ہم ان کو ماریں گے یہ ویسی بات ہے کہ کوئی انسان کسی کو کہہ دے میں تمہیں کتا سمجھتا ہوں اکثریت ہے کہہ دے کتا کیا بیچارہ کر سکتا ہے اکیلا لیکن اس کے باوجود لوگ ویسا آدمی بننے سے باز نہ آئیں تو پھر فیصلہ کیا جائے کہ یہ بیعت نہیں ہوگی اب جس کو ہم کتا سمجھیں وہ بھونک کے دکھائیں وہ کتوں والی حرکتیں کرے کتوں والی رضا کھائے کتوں والی ذریعہ زندگی کا بنا لے تب ہم چھوڑیں گے ورنہ معاف نہیں کریں گے بین ہی یہ سلوک اب جماعت اندیہ سے کیا جا رہا ہے غیر مسلم وہ ہمیں سمجھتے ہیں سمجھتے رہے ہیں ہمیں کیا فرق پڑتا ہے ہم نے خدا کو جان دینی ہے مولیوں کو جانتے نہیں دینی ہے حکومت پاکستان کو جانتے نہیں دینی جانتے کہتے ہیں ہم تمہیں غیر مسلم سمجھتے ہیں اس لئے تم غیر مسلم بن کے دکھاؤ ورنہ ہم تمہیں معاف نہیں کریں گے تمہیں قتل کریں گے اب یہ جو صورتحال ہے مرتد کی سزا وغیرہ یہ سارا چل رہا ہے سلسل اس کی روشنی میں اب آپ یہ پوزیشن دیکھیں امڈیوں کی کیا بنتی ہے اس ملک میں پہلی بات یہ کہ ہم چونکہ تمہیں غیر مسلم سمجھتے ہیں اس لئے تمہیں یہ کہنے کا حق نہیں کہ خدا ایک ہے دوسری بات کیونکہ ہم تمہیں غیر مسلم سمجھتے ہیں اس لئے تمہیں یہ کہنے کا حق نہیں کہ محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سچے ہیں جب تم کہتے ہو تو ہمارے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے ہم مشتعل ہو جاتے ہیں اس لئے ہم تمہیں ماریں گے یا قید کروائیں گے یا ذلیل کریں گے اس لئے تم کلمہ کا انکار کرو کیونکہ ہم تمہیں غیر مسلم سمجھتے ہیں تم کو خدا ایک نہیں ہے پھر ہمیں ٹھنڈ پڑے گی ہمیں چین آئے گا تم کو محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نعوذ باللہ جھوٹے تھے سچے نہیں تھے ہم کہیں گے ٹھیک ہے اب تم بنے ہو غیر مسلم اب ہمیں چین آئے ہیں اور جب یہ کر لیں گے تو پھر کہیں گے اب تو تم مان گے نا مرتد ہو گئے تم اب سزا قتل ہے یعنی کوئے رستہ چھوڑتے ہیں باقی زندہ رہنے کا یہ شرارت ہے فتنہ ہے یہ مذہبی تحریک ہی نہیں ہے بالکل یہ خالصتا لا مذہب تحریک ہے جس کا قرآن اور سنت اور خدا کے پر ایمان لانے سے کوئی بھی تعلق نہیں آج تک دنیا میں ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء آئے کسی ایک نبی کی سنت سے یہ ثابت نہیں کر سکتے کہ کسی نے کچھ سمجھا ہو اور پھر زبردستی وہ بنوایا ہو اب یہ سلسلہ چلا ہے پاکستان میں کہ جو ہم سمجھتے ہیں ہم تمہیں بنا کے چھوڑیں گے اب یہ بتائیے کہ اتنی سی بات تو معمولی دنیا کے شاعروں کو بھی پتا ہے کہ جس چیز سے پیار ہو اس کی تعریف سے انسان خوش ہو جاتا ہے غالب کہتا ہے سب رقیبوں سے ہیں نا خوش پر زنان مصر سے ہے زلیخہ خوش کہ مہوے ماہے کنہ ہو گئیں عام دستور تو رقیبوں سے جنرل کا ہے لیکن زنان مصر سے زلیخہ کتنا خوش ہوئی جبکہ انہوں نے یوسف کے حسن کی تعریف کی تو یہ زنان مصر جیسے بھی نہیں بن سکتے حضرت عبدس محمود مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی سچائی کا اعلان کریں تو کہتے ہیں ہمیں آگ لگ جائے گی ان کو جھوٹا سمجھیں اور کلمے سے توبہ کریں تو کہتے ہیں ہمیں چین آئے گا اس کا نام اسلام کیسے ہو سکتا ہے جو مرضی رکھ لیں یہ اسلام نہیں ہے اور پھر جواز سنیے اب کتابچہ شاہ کی ہیں موہدنیا کی زبانوں میں ترجمے کی ہیں اور اعلان یہ کیا جا رہا ہے کہ ہمیں تمہاری تکلیف کی وجہ سن لو کلمے سے نہیں تکلیف تکلیف یہ ہے کہ ایسے پلید لوگ ایسے ناپاک لوگ یہ کلمہ پڑھتے ہیں کہتے ہیں ٹٹی پر اگر اللہ کا نام لکھ دے کوئی تو تمہیں غصہ نہیں آئے گا گندی جگہ پر خدا کا نام لکھ دے تو غصہ نہیں آئے گا یہ ایسی خبیث فطرت لوگ ہیں احمدی اتنے گندے ہیں ناپاک ہیں کہ کلمہ پڑھیں اور ہمیں غصہ آتا ہے کہ خدا کے نام کی ایسی بے عزتی اگر یہ دیانہ دا اول تو ایسی احمقانہ دلیل ہے کہ کوئی معمولی سمجھ والا آدمی بھی اس پر غوری نہیں کر سکتا کہ کوئی معمولی بات ہی نہیں ہے اس کے کئی پہلوں ہیں اگر یہ واقعہ تن سچا اعلان ہے تو وہ لوگ جو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جھوٹا سمجھتے ہیں گالیاں دیتے ہیں لیکن خدا پر ایمان لاتے ہیں وہ اللہ کا نام لیتے ہیں اس سے کونی تکلیف ہوتی تمہیں ان کو بھی قتل کرو ان کو بھی گالیاں دو ان کو بھی مارو جتنے عیسائی ہیں پاکستان میں ان سے بھی حق چینو ان کو بھی خبردار جو تم نے خدا کا نام لیا تم ایسے ناپاک اور گندے لوگ ہو جو رسول اللہ علیہ وسلم کو جھوٹا سمجھ رہے ہیں اور پھر خدا کا نام لیتے ہیں تمہیں خدا کا نام بھی نہیں لینے دیں گے دیانتی نہیں ہے تقوی سے بات چلے تو پھر آگے تقوی کے مطابق فیصلے ہونا جب خدا کا خوف ہی نہ رہے تو پھر ایسی بے وکوفی والی حرکتیں کرتے ہیں لوگ اگرہ پہلو اس کا یہ ہے کہ کلمہ تو مسلمان بنانے کا رستہ مشرک پڑے تو مسلمان ہوتا ہے جندہ پڑے تو پاک ہوتا ہے پرانے کریم فرماتا ہے کہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر آیات اس لئے ناظر فرمائی گئیں لَيُزَكِّهِمْ يَتْلُوْ عَلَيْهِمْ آیَاتِهِ وَيُزَكِّهِمْ وَيُعَلِّمُهُمُ الْكِتَابَ وَالْحِكْمَانِ آیات کی تلاوت ان پر کرتا ہے وہ کان جو سنتے ہیں وہ آیات وہ تو ناپاک ہوتے ہیں ان پر کیوں وہ تلاوت کی جاتی ہے لیکن فرماتا ہے اس تلاوت کی برکت سے یوزکی ہے ان کو پاکیزہ بناتا چلا جاتا ہے تو کسی احمدی نے کلمہ پڑھ کے پاک ہونا ہو تو کیا کرے کلمہ نہ پڑھ کے پاک نہیں ہو سکتا کلمہ پڑھنا منع ہے کیونکہ ناپاک کلمہ پڑھ نہیں سکتا یعنی اسلام کا رستہ ہی بند کر دی ہے احمدیوں کے لئے کلیت ہے کسی پہلو سے عقل کا شائعہ بھی نہیں اس کین کے اس طریقے کار میں آگے سنیے ایک اور دلیل کہتے ہیں ایک اور بات یہ ہے کہ بیچ میں سے یہ نہیں پڑھتے دل میں یہ محمد رسول اللہ کا نام نہیں لیتے بلکہ احمد رسول اللہ کہتے ہیں مرزا غلام احمد رسول اللہ اور چونکہ اندر سے یہ اور ہیں اس لئے ان کو کوئی حق نہیں کہ مسلمانوں کو دھوکہ دیں بظاہر کلمہ پڑھیں اور اندر سے کہہ رہے ہیں مرزا غلام احمد اول تو یہ ہے کہ اندر انہوں نے کہاں جا کے دیکھا یعنی خدا دل کہتا ہے میں دلوں میں ہوں یہ مولوی کہتا ہے نہیں ہم بھی بیٹھے ہیں میں دلوں میں ہمیں سب کچھ بتا ہے دوسرے یہ ہے کہ اگر اندر سے اور پڑھتے ہیں مرزا غلام احمد رسول اللہ تو ان کا اپنا دین ہے پھر تمہیں کہے جائیں گے جہنم میں پھر کیا فرق پڑھتا ہے اور کس کس کو تم روک سکتے ہو اس قسم کی منافقت سے اگر موز سے کچھ اور کہتا ہے تو جہاں تک انسان کا کام ہے اس کا صرف اتنا حق ہے خدا نے جو دیا ہے کہ اس کے قول کو قبول کر لے اور اس کا معاملہ خدا پر چھوڑے پھر یہ انکویزیشن کی جو تحریک ہے یہ تو سپین میں عیسائیوں نے اجات کی تھی کہ زبردستی اندر سے حال معلوم کرو بیچ میں سے وہ ہے کہ نہیں اسلام نے تو ایسی کوئی تحریک نہیں چلے اسلام نے تو اس کے بالکل برعکس فیصلے دیئے اور آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی سنت سے قطعی طور پر ثابت ہے کہ یہ تحریک مردود ہے جو یہ اختیار کر رہے ہیں غوث سے سنیئے اب ہمارے متعلق تو ان کے پاس کوئی جواز ہی نہیں یہ کہنے کا کہ ہم اندر سے کچھ اور ہے بعض کتابیں جماعت کی مختلف مضامین پر شائع ہوئیں ان میں جس طرح انہوں نے محاورتاں کہا دی ان کا قرآن اور ہمارا قرآن اور ان کا دین اور ہمارا دین اور اس طرح محاورہ ہے انسانی بعض کتابوں میں یہ فکرہ لکھا گیا کہ ان کا کلمہ اور ہمارا کلمہ اور ان کا خدا اور ہمارا خدا اور بعض مخالفوں سے بحث کرتے ہوئے کیوں آگے وضاحت کی گئی اس لیے کہ وہ خدا سے یہ مراد لیتے ہیں جو خدا کی شان کے خلاف ہے وہ رسول کے یہ معنی کرتے ہیں جو رسول کی شان کے خلاف ہے اس لیے عملا نام چاہے ایک ہی لے رہے ہیں عملا ان کا رسول جدا ہو جاتا ہے یہ بحث تھی انہوں نے وہ ٹکڑا اٹھایا اور اس کو کتاب میں لے دیا کہ دیکھو جی ثابت ہو گیا اب تو چور پکڑا گیا اول تو اگر یہ چور پکڑا گیا تو جو پکڑا گیا تھا اس کو مارنا چاہیے تھا جو کہتا ہے کہ نہیں میں وہ نہیں مان رہا بات اس کو کیوں مارتے ہو ایک آدمی کی غلطی سے چاہے وہ لیڈل بھی ہو اگر اس کے ماننے والے وہ بات نہ مانتے ہوں تو تمہارا حق ہے پوچھو اگر تمہارے فلان لیڈل نے یہ کہا تھا تم کیا مطلب لیتے ہو تم واقعا تمہارا کلمہ ہو رہا ہے اگر وہ کہے نہیں میرا کلمہ ہرگی زور نہیں میں محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لیتا ہوں محمد رسول اللہ علیہ وسلم میں عربی رسول کی ذات ہی کلمہ میں شمار کرتا ہوں تو پھر کسی کا کوئی حق نہیں رہتا مگر کہتے ہیں نہیں ہمارا حق ہے ہم جانتے ہیں کہ یہ کہیں بھی تب بھی دل میں جھوٹ بولتے ہیں اب سنت نبی سنیے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس ایک صحابی حاضر ہوئے اور عرض کیا ایک روایت میں عسامہ بن زید کا نام لیے جاتا ہے ایک اور روایت میں شاید کسی اور کا ہے کہ یا رسول اللہ آج جنگ کے وقت جو کفار سے ہمارا جہاد ہو رہا تھا ایک واقعہ پیش آیا ایک مشرک پہلوان تھا بڑا دبا دست اس سے بہت مجھے زور لگانا پڑا بڑی میند کرنی بڑی آخر میں نے اسے شکست کر پچھار دیا اور پچھارنے کے بعد ہرانے گرانے کے بعد جب میں اسے قتل کرنے لگا تو اس نے کہا لا الہ الا اللہ محمد الرسول اشد اللہ الہ الا اللہ محمد الرسول میں گوائی دیتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم اس کے رسول میں مجھے پتا تھا کہ یہ حالات جن میں وہ کلمہ پڑھ رہا ہے جھوٹ بول رہا ہے بکواس ہے اس کے دل میں وہ ہی نہیں سکتا جان کے خوف سے جان بچانے کے لیے کلمہ پڑھ رہا ہے چنانچہ میں نے اس کی کوئی نہیں سنی اور اسے قتل کر دیا وہ روایت بیان کرتے ہیں خود کہ میں نے ساری زندگی حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو اتنا غصے ملی دے گا تمتمہ اٹھا چہرہ آپ کا غصے سے اور بار بار یہ فرماتے تھے کہ قیامت کے دن جب کلمہ تمہارے خلاف گواہی دے گا تم کیا جواب دوگے خدا جب کلمہ کہے گا کہ یہ پڑا گیا تھا اور پھر بھی تم نے قتل کیا کہتے ہیں اتنی دفعہ کہا کہ اس روایت میں ہے کہ میرا حسرت اٹھی کہ کاش اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اس کینا بند کر دیں اتنی میں یہ تقلیق پہنچتا ایک اور روایت میں ہے اسی قسم کے مضمون کی روایت میں وہ بعد میں مسلمان ہوئے تھے جن کے متعلقی روایت ہے انہوں نے کہا کہ جب میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو یہ بات اپنا واقعہ سنایا تو آنظر صلی اللہ علیہ وسلم اتنے ناراض ہوئے اتنے شدید غصے میں تھے کہ میں نے وہی ملتا جلتی روایت لیکن ایک فرق کے ساتھ کہ آپ نے یہ فرمایا بار بار اے کاش تنہیں دل پھار کے دیکھ لیا تنہیں دل پھار کے کوئی نہ دیکھ لیا تمہیں کیا پتا تھا کہ اندر سے کیا کہہ رہا ہے اور کیوں تمہیں قطب کیا وہ کہتے ہیں جب اتنا دفعہ فرمایا رسول اللہ علیہ وسلم نے کہ میں نے حسرت کی کاش میں آج سے پہلے مسلمانی نہ ہوا ہوتا کہ مجھے حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نرازگی کا دن نہ دیکھنا پڑتا اب یہ سنت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم جہاں سب سے زیادہ شک کی گنجائش موجود ہے قتل کی چھوڑی تیار ہے اس کے نیچے لیٹ کر ایک آدمی کہہ رہا ہے کلمہ پڑتا ہوں شک کی سب سے بڑی وہاں گنجائش موجود ہے اس کے متعلق تو حضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فتوہ ہے اور یہ آج کہتے ہیں کہ نہیں ہمیں حق ہے تمہارے دل کے راز پائیں خود ہی فیصلہ کریں کہ ہمیں پتا ہے اور پھر اعلان کریں کہ ان کو مردودوں کو قتل کرو یہ جھوٹا کلمہ پڑتے ہیں کلمہ گو پڑتے ہیں آگے سنیے قرآن کریم گواہی دیتا ہے سورہ منافقون میں اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ اذا جاک المنافقون قالوا انکا رسول اللہ واللہ ہو یعلمو انکا رسولو واللہ ہو یشدو ان المنافقین لکاذبون کہ یہ جب تیرے پاس آتے ہیں منافق یہ آکے کہتے ہیں کہ تُو اللہ کا رسول ہے تیرے کلمہ پڑتے ہیں اللہ جانتا ہے کہ تُو اللہ کا رسول ہے اس سے بہتر کون جان سکتا ہے لیکن اللہ گواہی دیتا ہے کہ یہ جھوٹے ہیں یہ منافقت کر رہے ہیں یہ تجھے رسول نہیں سمجھتے اس سے زیادہ پکی گواہی کسی کے جھوٹ پر دی جا سکتی ہے اللہ مخاطب ہو محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے اور خود بتا رہا ہو کہ یہ ظالم جھوٹے ہیں جب تیرے پاس آتے ہیں تو کہتے ہیں تُو رسول ہے جھوٹی گواہی دیتے ہیں ہرگز تجھے رسول نہیں سمجھتے کیا اس کا نتیجہ نکلا ایسے لوگوں کا قتل جائز ہے کی نہیں پھر اگر قتل اسلام میں اس کی سزا ہے ایسے لوگوں کو کلمے سے روکنا پھر جائز بنتا ہے کی نہیں بنتا اگر مولانا کی دلیل درست ہے ساری زندگی اس کے باوجود ایک شخص کو بھی رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے کلمہ پڑھنے سے نہیں روکا جس کو خدا کہتا تھا کہ جھوٹ بول رہا ہے اب بتائیے یہ اسلام کی پیروی کر رہے ہیں کسی اور دن کی پیروی کر رہے ہیں چیلنج ہے میرا ساری زندگی حضرت اقدس محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی تئیس سالہ زندگی نبوت میں ایک شخص کو بھی کلمے سے روکا ہو یا کسی کو کلمے سے روکنے دیا ہو اور خدا گواہی دے رہا ہے کہ جھوٹ بول رہا ہے کلمہ نہیں پڑھ رہا ہے اندر سے کچھ اور کہہ رہا ہے بکواس کرتے ہوں گے دل کے اندر لیکن پھر بھی یہ حکم اس کے برعکس جس کے متعلق خدا نے یہ گواہی دی وہ اس کے ساتھی اس کو وہ معلوم تھے لوگ یعنی کہ غیر معروف لوگ تھے ان کا نقشہ بھی قرآن کریم نے کھینچا تفصیل بیان کی کہ یہ حرکتیں کرتے ہیں جانتے ہیں مسلمان ان کو وہ کون ہیں ان کو جا کے استغفار کے لئے کہتے ہیں کہتے ہیں آجا اور رسول اللہ صلی اللہ سے معافی مانگو وہ تمہارے لئے استغفار کریں گے خدا سے نیک دوا چاہیں گے اور اس کے جواب میں تکبر اور تضحیق سے کام لیتے ہیں کہتے ہیں بلکل نہیں مو موڑ لیتے ہیں یہ سارا نقشہ ان کا کھیچا اور ان میں سے جو منافقوں کا سردار تھا عبداللہ بن عبی بن سلول وہ جب مرا تو رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا کیا سلول تھا آپ خود اس کے جنازے پر تشریف لے گئے اس کا جنازہ پڑھنے کیلئے کھڑے ہوئے حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے بیان کرتے ہیں کہ میں سامنے چلا گیا دو بھدو چھاتی کے ساتھ چھاتی سامنے کر کے میں نے عرض کیا کہ یا رسول اللہ ان کے متعلق قرآن یہ کہتا ہے کیا آپ پر یہ قرآن نازل نہیں ہوا کہ یہ منافق ہیں یہ ایسے ہیں یہ ایسے ہیں اور جو ان میں سردار ہے جس نے آپ کے متعلق یہ یہ خطرناک بکواس کی اتنی ذلت امیز باتیں کی اور آپ کو اپنی طرف سے ناپاک زبان بول کے ذلیل کرنے کی کوشش کی یہ وہ ہے کہ نہیں آپ مسکراتے رہے حضرت عمر کہتے ہیں سنتے رہے بات چھوٹ کرتے ہیں اس کے باوجود آپ ان کا جنازہ پڑھتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اور پھر یہ بھی کہا کہ اللہ تعالیٰ آپ کو کہتا ہے کہ تُو ان کے لئے استغفار کرے یا نہ کرے خدا بخشے گا نہیں اب بتائیں ان کا جنازہ کو پڑھتے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جب تک خدا مجھے جنازہ پڑھنے سے حکم روک نہیں دیتا میں پڑھوں گا اور استغفار کروں گا اور اگر مجھے علم ہو جائے کہ ستر مرتبہ سے زیادہ استغفار کرنے سے خدا ان کو بخش دے گا تو میں ستر سے زیادہ مرتبہ ان کے لئے استغفار کروں اور جنازہ پڑھا حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ نے فرماتے ہیں کہ ساری عمر میں شرمندہ رہا ہے اس بات کا اظہار کہ مجھے سجی کیا اللہ کا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو نازل ہو وہ بہتر سمجھتے ہیں اور میں اٹھتے ہیں آپ کو قرآن کے معنی بتا رہا تھا کہ یہ معنی ہے یہ معنی ہے لیکن جو بات نعوذ باللہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پتا نہیں تھی جو بعد میں حضرت عمر کو سمجھ آگئی آج ان مولیوں کو سمجھ نہیں آگی جو کہتے ہیں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو پتا نہیں تھی وہ ہمیں پتا ہے یہ مطلب ہے قرآن اور جو حضرت عمر کو سمجھ آگئی وہ ہمیں سمجھ نہیں آ رہی اگر تقوی سے کام لینا ہے تو یہ دو ٹوک باتیں ہیں اپنے نصف پہ غور کر کے دیکھیں کوئی شائبہ بھی سچائی کہا ہے اس بات میں کہ کوئی کلمہ پڑھے اور اس کو روکا جائے اور کوئی بات