8. (سائل پہلے کہتا ہے کہ اسے معلوم نہیں تھا کہ مسیح کے بارے میں جماعت احمدیہ کا صحیح عقیدہ کیا ہے۔) آخر میں کہتا ہے: اب میرا اصل سوال یہ ہے کہ جب مرزا صاحب آئے تو کیا انہوں نے قرآن کریم میں کچھ اضافہ کیا؟

اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

مجھے پتہ نہیں تھا کہ کیا صحیح عقیدہ کیا ہے جماعت کا یا مسیح کے متعلقی ہم مانتے ہیں اب آخر پہ فرماتے ہیں کہ میرا اصل اب سوال یہ ہے کہ مرزا صاحب جو آئے تو انہوں نے قرآن میں کوئی اضافہ کیا یہ سوال بڑا دلچسپ ہے اور یہ اٹھایا جاتا ہے بختل سنت سے حالانکہ یہ انگریز ہیں اور زیادہ واقع نہیں مسلمانوں کے لیکن تعجب ہے ان کے دل میں بھی یہ سوال اٹھا ہے جب جواب دیتے ہیں ہم کہ نہیں ہرگز نہیں تو پھر اگلا سوال یہ اٹھتا ہے پھر کیا فائدہ آنے کا جب قرآن مکمل کتاب موجود تو جب اضافہ ہی نہیں کیا تو پھر فائدہ کیا اور اگر کہیں اضافہ کیا تو کہیں پھر مردود جو قرآن میں اضافہ کرتا ہے جو کامل کتاب ہے وہ تو پھر مردود ہو گیا تو گویا سوال ایسا ہے کہ جس کا جواب ایک شاعر کے قیاء کول کے مطابق ہمارے واسطے راہِ ادم یوں بھی ہے اور یوں بھی جو کچھ بھی جواب دوگے تم نے مرنا ہی مرنا ہے اس قسم کا یہ سوال ہے انہوں نے اس نیزے سے نہیں کیا مگر مجھے یقین ہے ان کے حسن ذنی کرتا ہوں لیکن اکثر علماء اپنی طرف سے ہمیں اس طرح پسانے کی کوشش کرتے ہیں اس کا سیدھا جواب یہ ہے کہ قرآن میں اضافہ کے لئے نہیں بلکہ قرآن میں اضافوں کو مٹانے کے لئے آئے ہیں معنوی اضافے کیے گئے ہیں قرآن میں ایسی باتیں قرآن کی طرف منصوب کی گئی ہیں جو قرآن نے کبھی نہیں کہیں لیکن قرآن سامنے پڑا ہوا ہے اس کے باوجود وہ باتیں منصوب کی جا رہی ہیں اور ایسے متضاد عقائد منصوب کیے جا رہے ہیں قرآن کی طرف کہ اگر ایک سچا ہے تو دوسرا لازم ان جھوٹا ہے اور اس کے لئے حکم اور عدل کی ضرورت ہے فیصلہ کرنے والا جو اللہ کے نور سے ہدایت پا کر فیصلے دے کہ یہ بات درست ہے اور یہ غلط ہے اس لئے آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جن پر مکمل کلام نازل ہوا اس کے باوجود مہدی اور مسیح کی خبر دی اور کام اس کا یہ دونوں کا یہ بتایا وہ حکم اور عدل ہوں گے معلوم ہوتا ہے اختلاف ہونے ہیں قرآن کے باوجود خود قرآن کے بارے میں اور ان باتوں کا وہ فیصلہ دے گا پھر اب غور کر کے دیکھیں جب تو پتہ چلتا ہے کہ واقعی ضرورت ہے خدا سے ہدایت یافتہ شخص کی وہ نہ صرف فیصلے دے بلکہ دلائل پیش کرے مضمون کو خوب نکھار کر بیان کرے تاکہ لوگوں کے دل بھی مطمئن ہو یہی قرآن ہے جس کی بعض آیات سے ایک فرقہ یہ مطلب لیتا ہے کہ حضرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بشر ہیں اور اس پہلو سے وہ ہمارے بھائی کے برابر ہیں ہمارے جیسے انسان ہیں ان میں کوئی بھی فرق نہیں ہے اور دوسرا فرقہ یہ کہتا ہے کہ نور ہیں اور جو بشر کہے وہ فوراں دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتا ہے اور اس کا قرآن سے کوئی بھی تعلق نہیں رہتا ایک اور آیت کیا پڑھتے ہیں قل انما انہا بشر مثلکم یوہا الیانما الہوکم الہو وآلہ اے محمد یہ اعلان کر دے کہ میں بشر ہوں مثلکم تمہاری طرح کا انما الہوکم الہو وآلہ خدا تمہارا ایک ہی ہے اس کا کوئی شریک نہیں ظلم کی حد کہ اسی آیت سے دونوں استنباط کر رہے ہیں اسی سے نتیجہ نکال رہے ہیں بشر ہے بشر نہیں ہے ایک کہتے ہیں دیکھ لو کہ صاف کہہ دیا بشر تمہارے جیسا دوسرے کہتے ہیں بشر لیکن مثل ہے حقیقی بشر میں مثل بشر کا مطلب وہ یہ لیتے ہیں یہ غیر بشر نظر آنے والا گویا بشر ہے آپ کوئی کیا کرے کہاں جائے اسی کتاب سے استنباط کرنے والے کہتے ہیں کہ اس سے ثابت ہوتا ہے کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ وسیع تھے اور باقی سارے صحابہ منافق تھے جنہوں نے آپ کی بیعت کی بجائے دوسروں کی بیعت کر لی جو نعوذ باللہ غاصب تھا کہتے ہیں اسی قرآن سے ثابت ہوتا ہے دوسرے کہتے ہیں کہ انہا لیلہ یہ تم ظلم کیا کر رہے ہیں اسی قرآن سے ثابت ہوتا ہے کہ جو حضرت علی کو بلا فصل خلیفہ مانے وہ جھوٹا قرآن کے خلاف اور خود علی نے بھی ان کے بیان کے مطابق پہلے اختین و خلفاء کی بیعت کی تھی اس لیے تمہارا عقیدہ مردود اور دونوں قرآن اٹھا رہے ہیں ہاتھ میں کہ دیکھ لو اس سے یہ ثابت ہوتا ہے بہتر فرقے بنے ہیں اور قرآن ایک ہے ابھی بھی حکم عدل کی ضرورت نہیں اس لیے اضافہ کرنے والا نہیں آنا تھا اضافہ کو مٹانے والا آنا تھا اختلاف پیدا کرنے والا نہیں آنا تھا بلکہ اختلافات کو حل کرنے والا آنا تھا اور اس کے لیے اللہ کے نور کی ہدایت ضروری ہے اللہ تعالیٰ کی طرف سے خاص تعلق ضروری ہے کیونکہ اس لیے خدا طرح نے فرمایا لا يمسوه الا المطاہرون کہ قرآن تو ایسی کتاب ہے جو سوائے پاکیزہ لوگوں کے کوئی اس کو تچ بھی مس بھی نہیں کر سکتا حالانکہ سارے آج کل پاکستان کی عدالتوں میں تو بالخصوص اور باہر بھی قرآن اٹھا کے جھوٹ بولتے ہیں آپ پوچھ لی جئے جو پاکستان کے دوست تشریف لائیں ان کو تو پکا پتا ہے نا کہ کیا ہو رہے ہیں یعنی اکثر گواہ جھوٹے اتنے اکثر کے بعض ججز نے اپنی تغیروں میں کہا کہ ہمیں ساری زندگی میں اپنے تجربے ایک بھی کامل سچا گواہ نہیں ملا اور سارا حرف گواہ اٹھاتا تھا قرآن کو تو مس کیا نا انہوں نے پھر متاہر نہیں تھے کیونکہ قرآن اٹھا کے جھوٹ بول رہے تھے اور مس کیا ہوا تھا صاف متہ چلتا ہے کہ قرآن کریم چونکہ کتاب مکنون بھی ہے چھپی ہوئی کتاب دی ہے اس کی حقیقی معنی ان کے سوا نہیں مل سکتے جن کو خدا خود پاک فرمائے اس لئے رہنمائی کی ضرورت پڑی اس لئے آنے والی کا نام المہدی رکھا گیا کامل ہدایت یافتہ اللہ سے ہدایت پانے والا قرآن کی ذریعے اور سنت کی ذریعے تو سارے مسلمان المہدی ہیں وہ المہدی کیوں کہلائے گا اس لئے کہ خدا خود اس سے کلام فرمائے گا اس کی رہنمائی فرمائے گا اس کو ہدایت دے گا اور اس کی ہدایت کے بغیر وہ کلام نہیں کرے گا ان معنوں میں حقیقت امر یہ ہے کہ گزشتہ سارے انبیاء مہدی تھے چونانچہ یہ بات جو میں بیان کر رہا ہوں قرآن کریم نے لکھی ہے میں اپنی طرف سے کوئی بات نہیں بیان کر رہا ہوں فرماتا ہے قرآن انبیاء کا ذکر کر کے یا مرون یاہدونہ بے امرنا فجالنا ہم جزاکم اللہ فجالنا ہم آئمتن یاہدونہ بے امرنا اور آپ کے بعد یہ یا مرونہ بے امرنا نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں نہیں آپ Voice آپ دنیا کہ آپ کو مشکل میں اسے دیورہ پسکتے ہیں آپ شکل میں اسے دیورہ پر کے لئے انسان چکے کیا پسکےdہ آپ کے لئے مجھے دیورہ واحد پسکے دیورہ بتایا تو رہا ہوں میں سنا تو رہا ہوں کہ وجالنا ہوں اعمتیں یہدونا بے امرنا نہیں اچھا ایمیوے this is enough for the time being let it suffice یہ سورہ انبیاء میں بھی ہے اور دو تین جگہ اور بھی اسی آیت کا اسی طرح بیان فرمایا گیا ہے کہ انبیاء کا لسٹ بتائی گی کہ یہ انبیاء تشریف لائے ان کا نام کیا رکھا وہ کیا کرتے تھے فرمایا ہم نے ان کو امام بنایا پہلی ان کی صفت یہ بیان فرمائی کہ وہ سارے انبیاء ایمہ تھے اور ایسے امام تھے جن کو ہم نے بنایا تھا خود نہیں بن گئے تھے دوسری یہ بات فرمائی وہ اپنی طرف سے ہدایت نہیں دیتے تھے بلکہ ہمارے حکم کے مطابق ہدایت دیتے تھے یعنی مہدی تھے ہادی وہ ہوتا ہے جو اپنی طرف سے ہدایت دے رہا ہے مہدی وہ ہے جو پہلے ہدایت پاتا ہے تو نبوت کی تعریف ہی یہ فرمائی گئی ہے کہ وہ امام مہدی ہوگی اور آنظر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم جب فرماتے ہیں کہ میرے غلاموں میں سے اللہ تعالیٰ ایک المہدی پیدا کرے گا اور خدا اس کو حکم و عدل بنائے گا تو مطلب بالکل واضح کھل جاتا ہے ضرورت یہ ہے اس کی کہ اپنی طرف سے کلام کرنے والے تو کروڑوں ہوں گے اس وقت ہر عالم اپنے امانوں کی طرف کینچ رہا ہوگا کسی کو الہی سند نہیں حاصل ہوگی ایک ایسا غلام امت محمدیہ میں پیدا ہوگا جسے خدا تعالیٰ اپنی سند سے ممصور فرمائے گا اس کی برکت بخشے گا اور پھر وہ اس مقام پر کھڑا ہو جائے گا کہ فیصلے فرمائے گا آہاں سوری

آج 10 میں سے 10 باقی