10. (سوال خود اس حصے میں موجود نہیں؛ جواب دلیل کے درمیان سے شروع ہوتا ہے۔ مضمون سے ظاہر ہے کہ یہ سورۃ النساء کی آیت (”فَأُولٰٓئِكَ مَعَ الَّذِينَ …“) میں ”مَعَ“ کے معنی اور ”خاتم“ (خاتم النبیین) کے معنی کے بارے میں ہے۔)

اردو مجلسِ عرفان، 15 مارچ 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

تم بہترین امت ہو اس سے پہلے کبھی بہترین امت آئی نہیں تو بہترین امت بہترین رفیق ہوگی یا ادنا امتیں بہترین رفیق ہوں گی پھر ہم ان کو توجہ دلاتے ہیں کہ آپ تقوی سے فیصلہ کریں تو کوئی مشکل ہی نہیں حل رہتی ماں کا لفظ ایک آپ کے لئے الجھن کا موجب بنا ہوا ہے باقی عربی لغات کو چھوڑ دیجئے قرآن سے میں ماں کا لفظ دکھاتا ہوں اب بتائیے کہ کیا مطلب ہے اس کا من ہے یا ساتھ ہے مال غیر مراد ہے یا بیچ میں سے مراد ہے عمر واقعہ یہ ہے کہ تعریف کے مقام پر ماں کا لفظ من کے معنی دیتا ہے اور جب ہم جنسوں اور تعریف کا موقع ہو تو لازم ان من کے معنی دیتا ہے ورنہ غیر کے معنی دیتا ہے چنانچہ قرآن کریم فرماتا ہے کونو ما صادقین اے مسلمانوں صادقوں کے ساتھ ہو جاؤ یا صادقوں میں سے ہو جاؤ کیا معنی ہوگا کونو ما صادقین لازماً من کا معنی ہے پھر دعا سکھاتا ہے ربنا و لا توفنا ربنا ربنا توفنا مال ابراد توفنا مال ابراد اے خدا ہماری جان قبض کر نیکوں کے ساتھ یعنی جب نیک مر رہے ہوں تو ہمیں بھی مار دیں یا ایسی حالت میں کہ ہم نیکوں میں شمار ہو رہے ہیں تو قرآن کا محاورہ تو اتنا کھولتا چلا جاتا ہے اس مضمون کو کہ کسی متقی کے لیے کوئی گنجائش رہتی ہے نہیں باقی یہاں مدح کے مقام پر ماہ استعمال ہو رہا ہے ایسے واقعہ کی جزا کے طور پر استعمال ہو رہا ہے جو اس سے پہلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بعثت سے پہلے کبھی رونوانی ہوا تھا یعنی ایسا رسول آ گیا جس نے دوسرے رسولوں کی اطاعت سے آزاد کر دیا اس لیے نہیں کہ انعام کام کیے قرآن فرماتا ہے اس لیے کہ سارے انعام اکٹھے کر دیئے اپنے در سے وہ انعام جاری کیے جو دوسروں کے دروں سے ڈھونڈنے پڑتے تھے ان کو خوشخبری دے رہا ہے فَاُلَائِكَ مَالَّذِينَ اس کا مطلب یہ ہے اُلَائِكَ مِنَن نَبِيِّنَ شک کو دور کرنے کے لیے ساتھ فرما دیا مِنَن نَبِيِّنَ بَسْصِدِّقِينَ بَسْرَوْدَا بَسْرَوْدَوْا تو خاتم کی تشریح اب قرآن سے کیجئے خاتم کی تشریح حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ارشاد سے کیجئے خاتم کی تشریح عربوں کے استعمال سے اور صحابہ کے استعمال سے کیجئے مضمون کھلتا چلا جاتا ہے یہ خاتم کا معنی بہترین سب سے عالی سب سے زیادہ فیض رساں فیض کو بند کرنے والا نہیں بلکہ فیض کو جاری کرنے والا ہے دوسروں کا خاتم ہے اپنا خاتم نہیں یہ غور نہیں کرتے لوگ قاتل اگر اس میں خاتم کو اس میں فائل کے طور پر لیں تو خاتم بھی پڑھتے ہیں اس لیے لوگ ختم کا معنی نکالتے ہیں تو قاتل اپنے خودکشی تو نہیں کیا کرتا قاتل غیروں کا قتل کرتا ہے ان معنوں میں یہ مضمون سورہ نساء کی اس آیت کے ساتھ بلکل مطابقت کھاتا ہے کہ تمام دیگر انبیاء کا فیض ختم کر دیا اور اپنا فیض جاری فرمایا ختم نہیں کیا عرب تو ایسی باتیں نہیں کرتے زیادہ بہتر عربی جو سمجھتے ہیں لیکن ہمارے پاکستانی علماء بعضی مثالیں دیتے ہیں کہتے ہیں خاتم ختم دا مطلب ہے مک گیا مکا چھڑیا یعنی بلکل ختم ہی کر کے اترکھ دیا کچھ نہیں چھوڑا باقی اور تم کہتے ہو یہ آگیا مرزا صاحب آگئی یہ کس طرح بچ گئے اس کیمہ میں سے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے کر دیا اور ختم کر کے چھوڑا ایسی مذہب کا خیز باتیں دین کی طرف منسوب کرتے ہیں تعجب ہوتا ہے ایک دفعہ ایک مولی صاحب میرے پاس ایسے تشریف لائے میں نے کہا بہت اچھا آپ کر لیں مانیں میں ثابت کرتا ہوں کہ اس ختم پر بھی آپ ایمان نہیں لاتے میں ایمان لاتا ہوں یہ دیکھ اس طرح میں نے کہا ختم کس طرح کیا نبیوں کو مار دیا جان سے یا فیض ختم کیا چکر میں پڑ گئے میں نے کہا میں بتاتا ہوں جان سے مار دیا اگر آپ کہتے ہیں تو آپ کے عقیدے کے مطابق میرے عقیدے کے مطابق نہیں سارے نبی مر چکے تھے سوائے عیسیٰ علیہ السلام کے ٹیسٹ کیس تھا اگر جسمانی طور پر ختم کرنے والے تھے تو عیسیٰ کو گنا مارا کیا یہ ختمیت زمین تک محدود تھی حالانکہ خود سارے علماء مانتے ہیں کہ اس ختمیت کا تعلق چونکہ آپ عالمین کے لئے رحمت ہیں اس لئے آپ کی ختمیت بھی عالم پر حاوی ہے تو وہاں کیوں نہ پہنچی ختمیت اور عیسیٰ کو گنا جان سے مار دیا ایک عقیدہ آپ نے مان لیا کہ جسمانی ختم نہیں تھے میں کہتا ہوں ختم تھے میں کہتا ہوں ایک بھی نبی زندہ نہیں تھا اس وقت ساری کائنات میں نہ زمین پر نہ آسمان پر اس وقت کوئی زندہ نبی موجود نہیں تھا جسم سمیت میں ختم مانتا ہوں کہ آپ ختم مانتے ہیں پھر میں نے کہا روحانی فیض لے لیجئے آپ کہتے ہیں امت محمدیہ مر رہی ہوگی آخری سانس لے رہی ہوگی اس وقت امام مہدی اکیلے سے اصلاح نہیں ہو سکی گی ابھی تک کوئی انقلاب پر پانی ہوگا لیکن جب مسیح آسمان سے نازل ہوگا جس کو قرآن کریم فرماتا ہے رسول اللہ بنی اس رائی ہے وہ ایک چھوٹے سے پرانے زمانے کی چھوٹی قوم کے لیے تھا اسرائیل کی طرف بھیجا گیا تھا وہ نازل ہوگا اور اس کا فیض ساری امت محمدیہ کو پہنچے گا فیض کس طرح ختم کیا پھر ایک رسول باقی رہا جس کا فیض پہنچایا اور اس کی غلامی میں دوبارہ داخل کر دیا امت کو پہلے فرمایا تھا کہ اب اللہ کے اور اس رسول کے سوا کوئی ضرورت نہیں ہے غلامی کیا پھر رسول گویا کہ نعوذ باللہ بنزالے کی صفیدے کے مطابق ایک طرف آپ کی خاتمیت فیض کے معنوں میں ختم کی خود مولویوں نے اور پھر یہ کہا کہ اس آیت کو بھی ختم کر دیا ساری کیونکہ اس کا بھی خاتمیت سے ہی تعلق ہے کہ اب مسیح کی اطاعت کے بغیر چارہ نہیں رہے گا اور تمام مسلمان علماء یقین رکھتے ہیں آج پوچھ کے دیکھ لی دیئے ان کا ایمان کا جز بن گیا ہے کہ جب مسیح نازل ہوگا اس پر ایمان لانا ضروری ہوگا اور اس کی اطاعت کرنا ضروری ہوگا کچھ بھی نہیں چھوڑا نہ قرآن کا مضمون باقی رہنے دیا نہ کوئی اور عقل کا مضمون باقی رہنے دیا ہر مضمون کو تو یہ صاف کر گئے ہیں اور الزام ہم پر ہے جو سب سے زیادہ عاشق محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم ہے ہر معنوں میں خاتم ماننے والے ہیں کہ تم خاتم نہیں ماننے

آج 10 میں سے 10 باقی