1. چند دن پہلے میں اور منصور بخاری صاحب کے گھر بیٹھے تھے، وہاں انہوں نے ایک سوال اٹھایا کہ مرزا صاحب نے ملکہ وکٹوریہ کو ایک خط لکھا تھا، جو چھپا ہوا ہے، جس میں انہوں نے کچھ مدد مانگی تھی۔
اردو مجلسِ عرفان، 29 مارچ 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
تسپرنا دن پہلے جی ہم میں اور منصور ایک گھر بیٹھے ہوئے تھے بخاری صاحب کے تو وہاں اس نے ایک سوال کر دیا کہ ملکہ وکٹوریا کو مرزا صاحب نے کوئی خط لکھا تھا چھپا ہوا ہے جس میں انہوں نے کوئی مدد مانگی تھی چھپا ہوا خط ہے کتاب کی شکل میں اس میں مدد تو کوئی نہیں مانگی کہیں بھی کبھی بھی نہیں مانگی ایک ذرے کی بھی نہیں مدد مانگی وہی ذرہ وزات میں میں بتاتا ہوں حضرت مسیح موعود علیہ السلام نے ملکہ وکٹوریا کی تعریف بہت کی اور ایک کتاب بھی شایع کی بقاعدہ تباہ کرائی تو فاق عیسریہ اس کو بھیجی اور اس میں ملکہ وکٹوریا کی حکومت کی بہت ہی تعریف کی گئی اور اس تعریف کے نتیجے میں علماء نے یہ کہنا شروع کر دیا کہ دیکھ لو یہ تو اقراری مجرم بن گئے نعوذ باللہ اور ہم جو کہتے تھے کہ انگریزوں کا پودا ہے ثابت ہو گیا انگریزوں کے ایجنٹ ہونا کیونکہ اس میں ایسی تعریف کی گئی ہے اور اپنے اپنے خاندان کی جو سابقہ خاندان تھا اس کی خدمات کا بھی ذکر کیا گیا ہے اور اس پر لوگوں نے کہا کہ یہ تو خودکاشتہ پودا ہونا ان کا ثابت ہو گیا اپنے مو سے اقرار کرتے ہیں کہ خاندان جو ہمارا تھا وہ خودکاشتہ پودا تھا یہ ہے وہ قصہ جو آپ کو بیان کرنا چاہتے تھے کوئی الگ پرائیوٹ خط نہیں تھا اس میں دو تین پہلوں ہیں تفصیلی خط جو آپ تو میں اس کا دے چکو ہوں ایک خطبے کی شکل میں کیونکہ حکومت پاکستان نے جو سو کالڈ وائٹ پیپر ہمارے پر نظامات کا ایک پلندہ شائع کیا تھا اس میں ایک یہ بھی اتراز تھا تو جو میں نے خطبات دی ہے جواب میں اس میں ایک خطبہ اسی کام کے لیے وقف ہے اس کو آپ لے کر یہاں چھپا ہوا موجود ہوگا اور تفصیل سے لے کے پڑھ لیں اس کو لیکن مختصرین میں بعض پوائنچ رکھنا چاہتا ہوں سامنے نمبر ایک جس خاندان کے متعلق کہا کہ خودکاشتہ پودا ہے اس خاندان میں ایک بھی احمدی نہیں تھا اس خاندان میں سے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے زمانے سے پہلے کا خاندان ہے جس طرح انگریزی حکومت سے تعلق رکھنے والے بعض خاندان کسرت سے اور بھی تھے جو پنجاب میں پھیلے پڑے ہیں اور آج بھی وہ بڑے معزز خاندان شمار ہوتے ہیں ایوانا فیملی وغیرہ اس قسم کے لوگ ہیں بہت سارے جن کو بڑی بڑی جائیدادیں بھی ملیں بڑی زمینیں ملیں اور اس وقت اکثر جاگیردار ہندوستان میں جو مسلمانوں میں سے ہیں یہ وہی ہیں جنہوں نے انگریزوں کی خدمتیں کی اور انہوں نے ان کو مستحکم کیا اور اس کے جواب میں انام پائے حضرت مسیح موعود علیہ السلام تو اسلام کے آبائی خاندان میں اگر ایسے لوگ تھے جو انگریزوں کے ساتھ تعاون کرنے والے اور ان کی خدمت کرنے والے تھے تو اس کے نتیجے میں اگر غدار کہنا چاہیے ساری اولاد کو تو پھر جتنے یہ خاندان ہیں سب کے اولاد غدار شمار ہونی چاہیے وہ تو بعد میں سربراہ بن گئے ہیں تمام سیاسی امور کے اور اس وقت معزز ترین خاندان ہیں جو سیاسی رسوخ بھی سب سے بڑا رکھنے والے ہیں لیکن یہی بات ابھی ختم نہیں ہوگی بہت دلچسپ باتیں اور بھی ہیں جو اس میں میں نے نہیں کہی ہے اب میں آپ کو بتا رہا ہوں وہ علماء جنہوں نے انگریزوں کی تعریفیں کیوں اس دمانے میں اور پھر جاگیریں بھی پائیں وہی علماء سب سے زیادہ جماعت احمدیہ کے مخالف ہیں یا ان کے ماننے والے تو اگر وہ غداری تھی اور انگریز کا خود کاشتہ پودا ہونے کا اقرار تھا تو ان سارے علماء اور ان کے ماننے والوں چیلوں کو بھی غدار اسلام قرار دینا چاہیے اور انگریز کا خود کاشتہ پودا قرار دینا چاہیے ورنہ ناانصافی ہوگی جس چھوڑی سے ایک گلہ کاٹتے ہو پھر اس سے دوسرا بھی کاٹ کر دکھاؤ کیونکہ حالات وہی ہیں بلکل تیسری بات دلچسپ یہ ہے کہ ان سارے خاندانوں میں سوائے صرف یہ خاندان ہے حضرت مسیح موعود علیہ السلام کے اغاو اجداد کا جس نے انگریز سے کوئی جاگیر نہیں پائی عجیب خود کاشتہ پودا ہے کہ باقی خاندان جو تعریف کریں ان کو تو عدولتیں میسر آئیں جاگیریں ملیں حضرت مسیح موعود علیہ السلام جس کا ذکر کر رہے ہیں جس خاندان کا اس کو نہ صرف یہ کہ ایک آپ کو ان مقدمات کی پیروی کے لیے رکھا ہوا تھا جو انگریزی حکومت پر تھے کہ ہمارے یہ ہماری جاگیر جو کھوئی ہوئی ہے واپس کرو یہ تو ہمیں مغلوں کے زمانے میں تین سو سار سے ملی لی تھے انگریزوں نے نہیں دی تھی بابر کے زمانے میں ملی تھی اور ایک بھی اس میں سے گاؤں واپس نہیں کیا ایک گاؤں کا ایک اکر بھی واپس نہیں کیا حضرت مسیح موعود علیہ السلام اس کا ذکر کرتے ہوئے کتاب بریوں میں بھی لکھتے ہیں میں نے اپنے والد کو بہت سمجھایا کہ کیا دنیا کی جھگڑوں میں پیچھے پڑے ہوئے ہو یہ چھوڑ دو لیکن وہ ایسے دنیا دار تھے ان کا توتھتے ہی نہیں تھے یہاں تک کہ جو کچھ ہاتھ میں تھا وہ بھی گوا دیا سب کچھ اور اسی صدمے سے پھر وہ آخر وفات پا گئے صدمے سے وفات کا مطلب ہے دل برداشتہ ہو کے دنیا سے اس حال میں رخصت ہوئے کہ گاؤں تو کیا ملنے تھے جو ہاتھ میں تھا آمد موجودہ جہداد کی وہ بھی جاتی رہی سلسلے میں یہ اقرار ہے انگریز کا خودکاشتہ پودا ہونے کا اور جو الزام لگانے والے ہیں مولی محمد حسین صاحب بٹالوی اور اس قسم کے علماء ان کا ریکارڈ سے ثابت ہے کہ ان کو حکومت کی طرح سے خطابات بھی ملے ان علماء کو اور جاگیریں بھی ملی اور پھر ان کی اولادیں انگریزوں کی حکومت میں ملازم بھی ہوئیں اور حضرت مسیح معاہدہ علیہ السلام جن کی تعریف کے نتیجے میں ان پر الزام ہے انہوں نے اپنی اولاد کو نصیحت کی کہ تم وقف ہو دین کے لیے کوئی ملازمتیں نہیں کرنے ان کے بیٹوں نے آگے ہمیں نصیحت یہی کی حضرت مسیح معاہدہ علیہ السلام کے خاندان میں آپ کے سب سے بڑے بیٹے میرے والد تھے تیرہ بیٹے خدا نے آپ کو دیئے اور تیرہ کے تیرہ کوئی نصیحت کی کہ تم نے حکومت کی کوئی ملازمت نہیں کرنی اور آزاد رہو اور اللہ تعالیٰ تمہارا حافظ ہوگا اور وقف کرو اپنے آپ کو سب نے وقف کیا بعضوں کا نہیں قبول ہوا جماعت کی طرف سے یہ رعایت کوئی نہیں تھی کہ کس کا بیٹا ہے اور کس کا نہیں جو میرٹ پر جماعت کو اس قابل لگتا تھا کہ وہ جماعت کی خدمت میں کام آئے گا اس کو قبول کرتی تھی ابھی بھی ہی طریق ہے اور جس کو رد کرنا چاہے رد کرتی تھی چنانچہ خود میرے پاس میرے بعض بھائیوں کی بار بار درخواستیں آئیں ہیں کہ ہمارا وقت کیوں قبول نہیں ہو رہا ہمیں لیا جائے میں کہتا ہوں نہیں جو پہلے خلفہ کا فیصلہ تھا وہی میرا ہے مگر انہوں نے کیا اصل تو یہ سوال ہے اور اتنا سنجیدگی سے اتنا درد سے کیا کہ ناقبول ہونے کا شکوہ ابھی تک کر رہے ہیں اور بار بار لکھتے ہیں کہ ہمارا وقت قبول کیا جائے یہ انگریز کا خودکاشتہ پودا تھا اور وہ جنہوں نے سروں کے خطاب لیے اور بڑے بڑی پھر نوکریاں لیں اور جزادیں حاصل کی اور سارے ہندوستان کی سیاست مسلمانوں کی سیاست پر قابض ہو گئے انگریز کی عطا سے وہ اس وقت ان کے اولادیں وزیر بھی ہیں اور وہ بڑے وضو پر فائز اور پاکستان کے اول درجے کے خدمتگار شمار ہو رہے ہیں یہ کون سا انصاف ہے پھر آگے دیکھئے تعریف کس بات کی کی ہے تعریف اس بات اس میں لکھا ہوا ہے سب کچھ کس بات کی تعریف ہے تعریف اس بات کی کی ہے کہ سکھوں کی ظلم سے تم نے ہمیں نجات بخشی یہ ہمارے واقع ہے کی نہیں پنجاب کی تاریخ سے جو واقع ہے جو آج زیا سکھوں کی پیروی میں ہمارے ساتھ کر رہے ہیں زیا صاحب وہ اسے کن سے کیا کرتے تھے بلکہ یہاں تک ہے کہ اذان دینا بھی جرم تھا کلمہ پڑھنا جرم تھا اور وہ سزائیں دیتے تھے پھر اتنی ذلیل سزائیں نہیں دیتے تھے جتنی یہ دیتے ہیں وہاں صرف فرق یہ تھا کہ سکھ حکومت نہیں کرتی تھی یہ کام سکھ عوام کرتے تھے اور جہاں تک ان کا تعلق ہے سکھوں کے مہراجہ مشہور کیا نام ہے ان کا تنجیب سنگھ انہوں نے انصاف کروایا بلکہ ان کے بڑے شاندار واقعات ہیں بعض انصاف کے ایک دفعہ ان کے ان کے عدالت میں بھی یہ معاملہ پیش ہوا سکھوں کا وفد جب کسی اپنے پورے عروج پر تھے پیش ہوا کہ فلان جگہ مسلمان ازانے دے رہے ہیں اور ہم ہماری عورتیں اور ہمارے کھانے ازانے جاتے ہیں مطلب ہے کہ اذان کی نحوست پڑ جاتی ہے ان کے اوپر تو ان کو حکم بند کر دیا جائے زنجید سنگھ نے بلوایا مسلمانوں کے نمائندوں کو انہوں نے پوچھا کہ بتاؤ یہ کیا وجہ ہے کیوں وہ اذان دیتے ہیں کیوں نہیں باز آتے ہیں انہوں نے کہا بات یہ ہے کہ عبادت ہے خدا کے لیے عبادت کی خاطر پانچ وقت مسلمانوں کو ایک مسجد میں کٹھا ہونا ہوتا ہے اب وقت بتانا ہوتا ہے کون بار بار ہر جگہ جا کے کنڈے کھٹکائے اور بلائے اس لیے خدا ترہنے یہ نظام کر دیا ایک آدمی کھڑے ہو پر روچی آواز میں اعلان کرتا ہے سب کو پتہ لگ جاتا ہے یہ ہمیں صرف ہے تکلیف تو انہوں نے کہا اس کا تو انتظام میں کروا دیتا ہوں جنہوں نے شکایت کی تھی ان کو حکم دیا کہ اذان میں بند کرواتا ہوں لیکن نماز کی اطلاع تمہیں کرنی ہوگی جس کو آپ سے کہتے ہیں ایسا سلیمانی فیصلہ ان کو بتا دیا کہ کس طرح ضبظلم کر رہے ہو اور پابند کیا حکومت کی طرف سے کہ پانچ وقت ہر مسلمان کا دروازہ کھٹکانا ہے سکھوں نے انتظام کرنا ہے اور ان کو کہنا ہے کہ نماز کا وقت ہو گیا اور صبح سورت سے پہلے وہ اٹھرے کی بھی آدینوں یا ہوں گے بہرحال خیر چند دن کے بعد وہ وفد آ گیا سرکار کی خدمت میں پیش ہونے کے لیے کہ ہمیں معافی دیں اذان جاری کروائیں ہم نے یہ معاہدہ پورا کر سکتے ہیں اس سے بھی زیادہ جہالت کی باتیں پاکستان میں ہو رہی ہیں اگر کوئی ایسے ظلم کے اوقر جو اس وقت مسلمانوں پر تھا اس سے کوئی نجات بخشتا ہے تو مسلمانوں کا فرض نہیں ہے کہ وہ اس کا شکریہ ادا کریں اتنی زیر حالت تھی مسلمانوں کی دوسری سیاسی امور میں ہر بات سے وہ کٹے گئے تھے ہر طرح کے مظالم ہو رہے تھے ان کی جدادیں جس وقت چاہے کوئی قبضہ کر لیں جس وقت چھین لیں یہ تو رنجیل سنگھ نے بڑا احسان کیا کہ اس نے کچھ کچھ تک حد تک امن پیدا کیا لیکن اس کے جانے کے بعد پھر وہی شروع ہو گیا تھا متلک اللہ نہ نہیں آئی بڑے بڑے مظالم ہو رہے تھے انگریز نے آکے انصاف قائم کیا کہ نہیں یہ بحث ہے دوسرا مسجدیں واپس دلوائیں مسلمانوں کی ان کے اعظان کے حق قائم کروائے ان کے عبادت کے حق قائم کرائے ان کو تبلیغ کا حق دیا یہ ذکر ہیں اور مسجدوں کے متعلق لکھا ہوا ہے کہ کتنا بڑا احسان ہے حکومت کا کہ مسلمانوں کو جو احمدی مسجدیں نہیں تھیں عام مسلمان مسجدیں مسجدیں واقع دار کرا دی اور فلان جگہ واقعہ بھی لکھا ہو گئے ہندوستان میں فلان جگہ دوسری جگہ بھی جہاں یہ کیس ہوا مسجد کا ہندووں کا دباؤ بھی تھا لیکن اس حکومت نے شرافت اور انصاف کا نمونہ دکھایا اور مسلمانوں کی مسجد ان کو واپس کرائی اور اس کے حقوق دلوائے اس بات کا شکریہ دا ہو رہا ہے یہ عجیب ہے آج کل کا رواج سیاسی رہنماؤں کبھی دوسروں کبھی وہ سمجھتے ہیں کہ انصاف کا بھی خون ہو رہا ہو انگریز کو گالی دینا سواد ہے جہاں سچی بات ہے وہاں تعریف کرنی چاہیے جہاں ظلم ہے وہاں اس کی مخالفت کرنی چاہیے انگریز نے حضرت عیسیٰ کو خدا کے بیٹا بنایا اس کے خلاف نے یہ بولے آج بھی نہیں بولتے جس کو انگریز کا پٹھو کہہ رہے ہیں اس نے ان کے خدا کے اکلوتے بیٹے کو مار کے دکھا دیا ان کی کتابوں کے روح سے اور اس وقت جہاں کیا جبکہ کسی کے مجال نہیں تھی کہ انگریزی مذہب کے خلاف بات کریں وہ انگریز کا پوتا اس لیے کہ انصاف کے معاملے میں اس نے تعریف کی جہاں حق تھا وہاں تعریف کی جہاں ظلم تھا ان کا اس کے خلاف احتجاج کیا اور اتنا سخت احتجاج ہے عیسائیت کے خلاف حضرت مسیح محمد علیہ السلام کا اس زمانے میں کہ ان معلیوں کے تو پتے پانی ہو جائیں کس طرح کی وہ زبانوں نے استعمال کی گئے اتنی زبدست حکومت کے متعلق اور پھر ساتھ حیرت کی بات یہ ہے کہ یہی علماء اس وقت انگریزوں کو شکایتیں رکھاتے تھے کہ یہ تو خونی مہدی ہے اس نے مہدی ہونے کا دعویٰ کر دی یہ تمہاری حسنانت کو تباہ کر دے گا اس کی باتوں میں نہ ہو جب یہ شکایتیں گئیں اور میں جب سکھوں کے بعد تم آئے ہو تو جن مسلمان خاندانوں نے تمہارا ساتھ دیا ان میں پیش پیش وہ تھا اور پھر بغیر عجر کے اس نے کام کیا ہے باقیوں کو تو تم پیسے دے کر یا جدادیں لے کر لیتے تھے اس وقت مسلمانوں کے خلاف کوئی مفاد نہیں تھا انگریز کے ساتھ سکھ سکھ مقابل پہ تھے ان سے نجات بخشنے کا معاملہ تھا مسلمان خاندان جو سمجھدار تھے اور مسلمانوں کے مفاد کو سمجھتے تھے تب ہی طور پر انہوں نے انگریز کو ساتھ دینا تھا اس میں کونسی خلاف یاقل بات ہے ان کا کوئی کوئی جورب نہیں تھا بے شائی کہ حضرت علیہ السلام خود فرماتے ہیں کہ علماء جا کر میرے متعلق بدظنیاں پھیلاتے ہیں میرے متعلق میری طرف وہ تعلیم منصوب کرتے ہیں جو میری نہیں ہے خود ان کی اپنی ہے فرمایا خونی مہدی کا تصور رد کرتا ہوں میں قائل ہی نہیں کسی خونی مہدی کا اسلام تلوار کے زور سے نہ پہلے پھیلا تھا نہ پھیلا ہے اس کا جو جہاد کہتے ہیں جس کو یہ یہ میں قرآن کی روح سے رد کر رہا ہوں اور ثابت کیا کہ میں تو کتابیں لکھی ہیں اس غلط عقیدے کے خلاف اگر تمہیں جہاد کا خطرہ ہے یعنی تلوار کے زور سے دستی کسی کا مذہب تبدیل کرنا اور خون خرابہ کرنا تو میں تو اس کا قائل ہی نہیں ہوں جو شکایت کر رہے ہیں وہ اس کے قائل ہیں یہ ہے مضمون اس ساری کتاب کا اور ایک ذرے کی بھی کوئی انداد اگر کوئی مولوی یا غیر ثابت کر دے کہ کبھی انگریزی حکومت سے لی ہو تو ہم مجرم وہاں تو احسان بتائیں ہیں کہ ہمارے خاندانیں یہ اتنے تمہیں گھوڑے دیئے جب تمہاری لڑائی ہو رہی تھی فلان جگہ اور اپنے خرچ سے دیئے اتنے سپاہی دیئے اپنی جیب سے دیئے اور تم نے اس کے مقابل پر یہ کیا کہ ہمارے گاؤں کبزہ کر دی ہیں انگریزی کا پودا اس طرح لگتا ہے کچھ سوچنے والی بات ہے کل کی بات کرے انسان کہ جو ایجنٹ ہے وہ اعلان کر رہا ہے خباروں میں چھپا رہا ہے کتابیں لکھ کے شائع کر رہا ہے کہ میں ایجنٹ ہوں اور پھر انگریز کی اخل کہاں گئی تھی اب یہ ذرا سوچئے وہ تو عیسائیت پھیلانا چاہتا تھا بڑے زور سے اس ملک میں اور یہ ایک اسٹیبلشٹ فیکٹ ہے ساری ان کی پرانی کتابیں جو تاریخی ہیں اس بات پر گواہ ہیں کہ انگریز کا دائیں بازو اس وقت عیسائیت تھی ہندوستان میں اپنے استقام کے لیے ایک ہزار ہا پادریوں کا جلوس نکالا ہوا تھا انہوں نے ایک کے بعد دوسرے بھیجتے چلے جا رہے تھے اور سیالکوٹ جیسی جگہ جو اب مسلمانوں کا گھر سمجھا جا رہا ہے عیسائیوں کا ڈب بان گیا تھا ناروال اب بھی جا کے دیکھیں کتنے عیسائی ہیں وہاں کیسے کیسے گرجے پرانے پڑے ہوئے ہیں یوں لگتا تھا سویپ کر جائے گی عیسائیت اس وقت یہ مولوی کہاں تھے حضرت مسیح مولوی علیہ السلام کو جن کو انگریز کا پودا کہتے ہیں آپ کو توفیق ملی یہ اعلان کرنے کی کہ قرآن کی روز سے بھی عیسائی مر گیا ہے اور بائبل کی روز سے بھی مر گیا ہے یہ اعلان انگریز کے پودے نے کرنا تھا جبکہ جو نہیں تھے ان کو توفیق نہیں مل رہی تھی یعنی اس زمانے میں انگریز کے مذہب کے خلاف اعلان کرنا یہ کوئی معمولی بات تو نہیں انگریز نے کھڑا اس لیے کیا تھا کہ ہمارے خدا کو مارے انگریز نے اس لیے کھڑا کیا تھا کہ عیسائیت کا رستہ روک دے اور الٹی یہ لغار کرے اسلام کی طرف سے کیسی اعلان کے خلاف بات ہے پھر انگریز نے ایک پودا لگایا تھا ایسے عقائد اس کو پھیلانے کی اجازت دی وہ کہتے ہیں مولوی آخر پر یہ بات کہتے ہیں کہ دراصل جہاد سے انگریز کو خطرہ تھا کہ مولوی جہاد کریں گے اور مسلمانوں کا جہاد کا اتنا روپ تھا انگریز پر کہ اس کو ڈر تھا کہ ساری حکومت ہم سے چھین لیں گے اس لیے انہوں نے قادیان میں ایک جھوٹا نبی کھڑا کیا اور اس سے یہ سودا تہہ ہوا کہ تم جہاد کے خلاف مسلمانوں کو کر دو تو ہمارا خطرہ ٹل جائے گا یہ ہے کہانی جو آج تک اسی طرح بیان کی جا رہی ہے اب اس سے کتا دیکھئے پہلی بات جس سارے ہندوستان کو مغلیہ سلطنت کے باوجود ہندووں کی مخالفت کے باوجود سکھوں کے زور کے باوجود انگریز نے طاقت سے سر کر لیا تھا اسے کس مسلمان سے خطرہ تھا جہاد کا جو حکومت کے وقت تو اپنے آپ کو بچانا سکا بعد میں اس نے انگریز کا کیا کر لینا تھا اور کیا کیا دوسرے یہ کہ جس کو اس نے ایجنٹ بنایا تھا جہاد کے متعلق اس سے ایسا اعلان کیوں کروا دیا جس سے سارا عالم اسلام اس سے دشت کا دشمن ہو جائے اتنی سی معمول یقل کی بات ہے اگر کوئی انسان ایجنٹ بنانا چاہے کسی قوم میں تو اس کو ہر دلزیز بنانے کی کوشش کرتا ہے ایسی باتیں اس سے کہلواتا ہے کہ وہ بیچ میں گھل مل جائے اس کا پتہ نہ لگے اس کی دوستیاں بڑھیں اس کے تعلقات وصلی ہوں تاکہ اس کی بات مانی جائے ادھر اس کو کہا جہاد کے خلاف جہاد کرو اور ادھر اس کو کہہ دیا کہ تم نبوت کا یعنی عمکتی نبوت کا بھی دعویٰ کر دو اور عیسیٰ علیہ السلام کی موت کا بھی اعلان کر دو تاکہ سارے مسلمان تمہارے جان کے دشمن ہو جائیں یہ انگریز کی عدیب سکیم ہے یعنی اتنی معمولی اکل تو بے وکوف سے بے وکوف آدمی کو بھی ہو گئی کہ یہ ترکیب جہاد چل نہیں سکتی کسی طرح کہ جس کو ایجنٹ بنانا ہو جس کی رائے کو دنیا میں پھیلانا ہو اس کو اس سے ایسے دعوے کروا دیے جائیں کہ جس کے نتیجے میں اس کے دوست بھی دشمن بن جائیں چونکہ حضرت مسیح موعود علیہ السلام کی زندگی کا تو ایک ایک لمحہ اس انظام کو جھٹلا رہا ہے صرف آنکھیں ہونی چاہیئیں کھلی معمولی سی فہم ہو تو انسان کو سمجھ آ جاتا ہے جب آپ نے اعلان کیا ہے ان کے کہنے کے مطابق انگریز کے اشارے پر کہ مجھے خدا نے اس زمانے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا نائب بنا کے کھڑا کیا ہے مہدی بنایا ہے مسیح بنائی یہ اعلان کیا ہے نا اس سے پہلے آپ سارے اندوستان میں حضرت عزیز تھے اس اعلان سے پہلے اور مولی محمد صلی اللہ علیہ وسلم سے بٹالی جو بعد میں جان کے دشمن ہوئے انہوں نے اشار سنہ میں اپنے رسالہ میں حضرت مسیح محمد علیہ السلام کے متعلقے لکھا کہ چودہ سو سال تیرہ سو سال تیرہ سو سال سے آج تک اسلام کا ایسا شاندار دفاع کرنے والا پیدا نہیں ہوا اور کہتے ہیں کوئی اس چیز کو اشیائی مبالغہ نہ سمجھے میں جب یہ بات کہہ رہا ہوں ایک عالم اسلام کے طور پر تو میری تاریخ پر نظر ہے آگے تفصیل بیان کرتے ہیں کیا کیا اسلام کیلئے انہوں نے جہاد کیا ہے کس کس جہت میں جہاد کیا ہے کہتے ہیں اگر کوئی میرے بات کو مبالغہ سمجھتا ہے تو لا کے دکھائے کوئی ثانی مرزا علام احمد کا کہ اس سے زیادہ اس نے ہر جہت میں اسلام کی خدمت کی ان کی ضرور میں گزشتہ سارے اولیاء موجود تھے مجددین تھے مولی محمد سینو ٹالوی کو پتا نہیں تھا کہ کون کون بڑے بزرگ گزر چکے ہیں اور جب آپ نے کہا کہ مسیف ہوت ہو گئے ہیں تو عیسائیوں سے بڑھ کر دشمنین مولیوں نے کیا اگریز نے عجیب پودا لگایا ہے کہ پودا لگاتے ہی اس کی بیخ کنی کے مکمل انتظام کرنے اور جو ان کے مخالف تھے ان کے لیے ہندوستان میں جامعہ قائم کیا اور دیو بن کے نام پر ایک تحریک چلائی جس کا سارا خرچہ اگریزی حکومت دیتی تھی جس کا افتتاح لیفٹرین جنرل بہادر یوپی نے کیا اور جس کے وظیفہ خار تھے یہ سارے مولوی جو جماعت احمدیہ کی مخالفت کے لیے اس وقت سے آج تک وقت گیا عجیب پودا لگایا سعودی عرب کی حکومت کو قائم کیا یعنی یہ اس فیکٹ کا کون انکار کر سکتا ہے اعزام نہیں تو آج آپ کسی لیبریری میں ان کی چلی جائیں وہاں سے ڈاکومنٹس نکال کے دیکھیں کہ پرنس عبدالعزیز کو کون وہاں لانے والا تھا کیا معاہدہ ہوا تھا ان کا کاربائنز انگریزوں نے دیں روپیہ مہیا کیا سالانہ وظیفہ مقرر کیے صرف اس لیے کہ سلطنت عثمانیہ کا مزور ہو جائے اور عرب نام پر ایک حکومت ان سے آزاد قائم ہو جائے جی اصل ڈرتے تھے وہ سلطنت عثمانیہ سے اور جن کو کھڑا کیا وہ کہتے ہیں کہ ہم انگریز کا پودھ ہیں آج سب سے زیادہ وہ شور بچا رہے ہیں پودھے تو اس طرح لگتے ہیں ثابت ہو کہ یہ رقم جا رہی ہے یہ فوجیں جا رہی ہیں یہ امداد ہو رہی ہے فورن پالسی پر یہ کنٹول ہو رہا ہے سارے ڈاکومنٹڈ کام ہیں ان کا معاہدہ پڑھیں تو حیران ہو جائیں گے کہ کتنا ظالمانہ معاہدہ ہے ایک مسلمان حکومت سے انگریز کا اور وہ مسلمان فرقے سے اور اس فرقے کو وہاں حکومت دلا کے چھوڑتی ہے انگریزی حکومت ہر قسم کی امداد کرتی ہے فورن پالسی میں جو شرطیں ہیں اس کی یہ ہیں کہ تمام فورن حملوں سے ہم ذمہ دار ہیں تمہاری حفاظت کے لیکن فورن پالسی ہماری ہوگی تمہاری نہیں ہوگا یہ ہم پر الزام لگانے والے ہیں کہ یہ انگریز کا پودے ہیں اپنا حال یہ دیکھیں اور اندرونی پالسی تمہاری ہوگی لیکن ان ان شرطوں کے ساتھ یعنی انٹرنل پالسیز میں بھی دخل دیا ہوا ہے اور لطف کی بات یہ ہے ان کی جو حج بند کرنی کیاتیں پرانی ہیں انگریز جو عیسائی ہیں وہ شرطوں میں بات لکھاتے ہیں کہ تم مسلمانوں کا حج نہیں بند کرو گے اندازہ کریں آپ یہ لکھی باتیں ہیں چھپی ہی یہاں کتاب ہے وہ ہٹی کی اور فلبی کی جو تازہ چھپی ہے ہاں وہ بھی ہوگی اگر آغا صاحب دیکھنا چاہیں تو ابھی جانے سے پہلے آپ کو دکھا دیں گے بڑا ظلم کرتے ہیں صرف یہ کہ جو شخص سچائی رکھتا ہے جو انصاف رکھتا ہے وہ تو اس بات سے قطع نظر کے دنیا کیا سمجھتی ہے جہاں انصاف کا تقاضی وہ بورا کرے گا اس کی تحریف بھی کرے گا جو صحیح ہے اس پر کسی سے نہیں وہ ڈرتا حضرت مسیم علیہ السلام کی یہ بے خوفی بتا رہی ہے کہ اب معصوم تھے اب کوئی اسلام سے صرف وفاتی باقی چیز کیوں پرواہ نہیں تھی دنیا کے شورت کے لیے آپ نے نہ اپنا کبھی مسلک بدلا نہ اس سے کبھی چھپایا نہ پرواہ کی کہ کوئی اس سے کیا کرتا ہے یہ انتہائی جورت مندانہ فیر ہے یہ ان کو نظر نہیں آتا ہے ان دنیا داروں کو بحثیت سیاستان آپ کو پتا ہونا چاہیے کہ ایک غلط بیان آپ دے دیں غلطی سے سمجھ کے کہ میں پاپلور ہو جاؤں گا اور لوگ مخالف ہوں تو ہزار ہلے کرتے ہیں بعد میں کہ نہیں یہ اخباری نمائندے نے غلط سمجھا تھا مجھے میں یہ نہیں کہنا چاہتا تھا یہ کہنا چاہتا تھا میزہ ساتھ سے اگر ایسی کیوں غلطی ہو گئی تھی جس سے دشمن ہوئے مسلمان غلطی سے تو توبہ کرتے الٹا آگے بڑھنے شروع ہو گئے ہر وہ بیان دیا جو لوگوں کو کڑوا لگی یہ تو مرد انسان کیا کرتا ہے جو اصولوں پر خائم ہو اور کسی دنیا والے سے خوف نہ کرتا ہو اس لیے جرس سے اس وقت تعریف کرنا بھی ایک آپ کی بہادری تھی اور یہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی سنت تھی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات سکھائی کہ مَنْ لَمْ يَشْكُرِ النَّاسَ لَمْ يَشْكُرِ اللَّهُ کہ جس نے بندے کا شکر نہیں کیا اس نے خدا کا بھی شکر نہیں کیا آپ کا شکر مندی کا جذبہ ایسا عظیم شان تھا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا کہ ایک جنگ کے موقع پر فتح مکہ کے بعد جب قیدی آئے تو ان میں حاتم کی قوم کے قیدی بھی تھے حاتم کی بیٹی بھی تھی آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ پسند نہیں کیا کہ حاتم جس نے جو لوگوں پر احسان کیا کرتا تھا اس کی قوم کو غلام بنائیں اور فرمایا کہ یہ جذبہ احسان مندی کے خلاف ہے اس نے انسانوں پر احسان کیا تھا میں احسان اتارنا چاہتا ہوں اور فرمایا کہ اور اس طرح ترقیب کی کہ یہ تو نہیں کہہ سکتے تھے زبردستی سب کو کہ تم اپنے حصے کے قیدی چھوڑ دو اپنے حصے کے ان کے مال چھوڑ دو یہ بھی پسند نہیں کرتے تھے زبردستی کرنا دوسروں پر آپ نے اعلان کیا کہ جو کچھ میرے حصے کا میں معاف کرتا ہوں ہر قیدی میرا آزاد ہر مال میرے ان کو واپس تمام صحابہ نے اعلان کر دیا کہ ہم اس میں سے کچھ نہیں دیتے سارے قیدی آزاد اور سارا مال واپس یہ احسان مندی اپنے آقا سے سیکھ کی تھی مسیح مولدہ السلام نے نعوذ بلہ کسی مولوی کے چلے تو نہیں تھے جب آنکھ بدلنے چاہے پروائی نہیں کرتے کوئی بھٹو سے انہوں نے یہی کیا ایک وقت کہا کہ چہتر میں ان کے خلاف فیصلہ کرو ساری عمر تمہیں امیر المومنین کہیں گے اور تمہاری حکومت کو استحقام بخشیں گے ہمارا وعدہ ہے یہ کریں گے وہ کریں گے چار دن بھی وفا نہیں کی زیارو مان صاحب کو کہا اور جب وہ قلم سے ان کے دسخط کروائے اور سب کو اس وزہ ان کی تعریف کے قلابیں جو بنائیں ہیں وہ پڑھیں تو صحیح آپ نے تو وہ شاندار کام کی ہے جس طرح موجود نام دار نے کہا تھا نا اسے ملتے چلتے الفاظ اس نے تو حق پر مضنی کہتے ہیں انہوں نے تو ظلم کی راہ سے کہے کہتا ہے کہ آپ نے تو وہ کر دیا جو کبھی کوئی نہیں کر سکا اور اب اتنی گندی گالیاں دے رہے ہیں کہ سارے ملن کہ اوپڑی نہیں جاتی میں تو جو رپورٹیں آتی ہیں تو حیران ہو جاتے ہوں کہ یہ انسانیت ہے یہ شرافت ہے کوئی مغلطات نہیں چھوڑتے ہیں کہتے ہیں وہ تم ہندوستانی فلان کنچنی کے عاشق تم فلان تم فلان تمہارے اندر یہ باتیں تمہارے اندر وہ باتیں تم تو دہریہ درجہ اول کے تمہارا دین سے کوئی تعلق ہی نہیں ہم تو یہ کریں گے تمہارے ساتھ اور وہ کریں گے یہ حال ہے لوگ ان کو شکر بندی کا کیا پتا اس لیے اگر بولیں گے تو ہم تو مضور سمجھتے ہیں اس نے انسانیت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے سیکھی ہو وہ تو وہی کرے گا جو آقا کرتا تھا