2. حضرت، میرے آقا، ہر احمدی اور ہر مسلمان کی خواہش ہے کہ آنحضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کرے اور کم از کم خواب ہی میں آپ کی صحبت میں بیٹھنے کا موقع ملے۔ اس خواہش کے پورا ہونے کے لیے کس طرح دعا کی جائے؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مارچ 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضرت میرے آقا ہر احمدی اور ہر مسلمان کی خواہش ہے کہ حضرت محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے زیارت ہو جائے اور ان کی صحبت میں خواب میں کمز کم بیٹھنے کا موقع مل جائے اس خواہش کو پورا کرنے کے لیے کس طرح دعا مانگی جائے دیکھیں یہ جو خواہشیں ہیں نا اس قسم کی یہ ساری ستھی باتیں ہیں صحبت آپ کو محسن ہے اس سے فائدانی اٹھاتے اور خواب دیکھنا چاہتے ہیں رسول اللہ علیہ وسلم کی صحبت تو زندگی میں حاصل ہونی چاہیے سنت کے ذریعے عجیب لوگوں نے مزاق بنایا ہوا ہے اس بات کو خواب تو رسول اللہ علیہ وسلم کے مطلع دیکھنے والے بعض ایسے عجیب و غریب لوگ ہیں جو خواب بتائیں تو دشمن لوگ کہتے ہیں جھوٹا بدماش اس کے پیچھے پڑ جاؤ ابھی پاکستان میں واقع ہوئے ہیں خوابوں کا کیا ہے خوابوں میں بعض لوگ کہہ دیتے ہیں جی ہمیں رسول اللہ علیہ وسلم آیا آپ نے فرمایا یہ بات سچی ہے دوسرا کہتے ہیں نہیں ہمارے پاس آئیت سے کہتا ہے یہ بات سچی ہے یہ لئے کیا اعتبار رہا رسول اللہ علیہ وسلم کی شکل کسی نے دیکھی نہیں اصلی اور رسول اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ شیطان خواب میں بھی میری شکل نہیں بنا سکتا دیکھیں دوسرے کی شکل بنا کر تو جھوٹ بول سکتا ہے اس لئے ہمیں کیا بتا کہ کون آیا ہے جو حقیقت ہے وہ یہ ہے کہ اگر کوئی شخص آنظر صلی اللہ علیہ وسلم سے محبت کرتا ہے تو سنت پر عمل کریں وہی صحبت ہے اس سے بہتر صحبت میسر آئی نہیں سکتی اب خواب کی بات کر رہا ہے حضرت وہ ویس کرنی نے کیا کیا تھا چیرہ دیکھ سکتے تھے نہیں دیکھا سنت کی خاطر اس لئے کہ رسول اللہ علیہ وسلم اس بات کو پسند فرماتے تھے کہ ماں کی خدمت کی جائیں زیارت سے محروم مار گئے اس بات پہ اور رسول اللہ علیہ وسلم نے ان کو چنا اپنے سلام کے لئے افمایا ایک کرن وہاں یمن میں ہمارا ایک بھائی ہے جو میری زیارت سے صرف میری سنت کی وجہ سے محروم گیا ہے اس لئے جانا اور اس کو میرا سلام کہنا صرف دو آدمیوں کو رسول اللہ علیہ وسلم نے سلام بھجوایا ہے غیب میں ایک حضرت ویس کرنی کو اور ایک مسیح مہود یا مہدی کو جب وہ ظاہر ہو اتنا بڑا مقام دیا ہے امائے ویس کرنی کو تو سنت ہے اصل چیز اس کی پیروی کریں خوابوں میں آپ کیا پتا کہ کیا خواب ہے اور خواب کے بعد کوئی ضمانت کیا ہے اس بات کی کہ آپ اس پہ اس سے برکت بھی حاصل کر سکیں گے یا نہیں