3. حضور نے کی نوٹ میں ریڈیو کو جو انٹرویو دیا، اس میں حضرت صلاح الدین ایوبی وغیرہ کے زمانے کی صلیبی جنگوں کے بارے میں ایک سوال کے جواب میں آپ نے فرمایا کہ تفصیل میں جانے کا وقت نہیں۔ میرے خیال میں وہ جہاد کا حصہ تھیں؛ اگرچہ علاقائی حقوق بھی شامل تھے، مگر میں اسے ایک قسم کا جہاد سمجھتا تھا، کیونکہ مسلمان بیت المقدس کے لیے … – میں نے انٹرویو میں کیا کہا تھا؟ – آپ نے فرمایا تھا کہ اس سے غلط تاثر پیدا ہو سکتا ہے۔

اردو مجلسِ عرفان، 29 مارچ 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور عیدل طالب نے جو انٹرویو دیا ریڈیو کو کی نوٹ کے اندر اس میں آپ نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ جو کروسیڈز وہیں تھیں حضرت صلاح الدین ایو بی وغیرہ کے زمانے میں تو گو کیا آپ نے فرمایا کہ اس وقت اس کے ڈیٹیل میں جانے کا وقت نہیں تھا وہاں انٹرویو میں تو میرے نزدیک تو وہ جہاد کا ہی ایک حصہ تھا گو کے تیریٹوریل رائٹس تھیں لیکن میں یہی سمجھتا تھا کہ وہ جہاد کا جہاد کی ایک قسم ہے کیونکہ مسلمانوں کی بیت المقدس کے لئے میں نے کیا کہا انٹرویو میں نہیں آپ نے یہ فرمایا کہ اس سے یہ غلط اثر میں سکتا ہے وہ اس لئے میں نے تفصیل سے بات وہاں نہیں کی کہ ایک لمبا مسئلہ ہے جہاد کی مختلف قسمیں ہیں جی ایک وہ جہاد ہے جو خالصتاً مذہب دبانے کے لئے ہاں ہی بیٹھے تھے مذہب دبانے کے لئے اور مذہبی معاملات میں روکنے سے کی خاطر جہاد کے لئے کوئی زبردستی کرتا ہے وہ جہاد ہے جو اول درجے پر قطعال میں سے اول درجے پر وہ جہاد ہے لیکن یہ سارے جہاد جو ہیں زمین میں نے یہ بتانا بتاغال میں شاہد مہا ذکر بھی کیا ہو اول جہاد تو ہے نفس اور مال سے دین کی خدمت کرنا اور تبلیغ کرنا پھر ہے نفس کی تربیت یہ ساری باتیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہیں اور قرآن کے ذریعے قرآنی تعلیم کو پھیلانا اسے قرآن کریم جہاد کبیر کہتا ہے وَجَاهِ دُّنْ بَهِ جَهَادًا كَبِيرًا آگے جا کر پھر وہ لڑائی والے جہاد بن جاتے ہیں بعض ان میں اول درجہ پر وہ جہاد ہے کہ جب کوئی قوم کسی مذہب کو زبردستی دبانے کی کوشش کرے اور عبادت کا حق چھیننے کی کوشش کرے اور اس پر ظلم کر کے وہ چاہے کہ وہ اپنے مذہبی نظریات تبدیل کر دے اور مذہبی عمل بدل دے تو اس کے خلاف بعض شرطوں کے مطابق قرآن کریم کی روح سے مقابلہ کرنے دفاع کرنے کی اجازت ہے یہ ہے اول درجہ کا جہاد دوسرا جہاد یہ ہے کہ مذہبی دشمنی پس منظر میں ہے لیکن سیاسی بظاہر سیاسی اور ٹیرٹوریل جنگ ہے لیکن بنیاد اس کی مذہبی دشمنی ہے یہ بھی جہاد ہے چنانچہ سلطان صلی اللہ علیہ وسلم نے جو جہاد کیا ہے وہ خالصتاً اسلام کے جذبے کی خاطر عیسائیت کی اس دشمنی کے جواب میں تھا جنہوں نے ٹیرٹوریل قبضہ کرنا چاہا مذہب میں تبدیلی نہیں چاہتے تھے وہ دب دستی یہ میں فرق کرنا چاہتا ہوں لیکن وہ ٹیرٹوریل قبضہ چاہتے تھے صرف اسلام کی دشمنی کی وجہ سے اور عیسائیت کی محبت میں تو جو کچھ انہوں نے کیا جہاد تھا جو لوگ شہید ہوئے اس میں وہ جہاد میں شہید ہوئے اس میں کوئی شک نہیں ہے لیکن اس جہاد سے ثانوی درجے پر ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کا جہاد ہے جو خالصتا مذہب تبدیل کرنے کے لیے کوشش کے جواب میں تھا تیسری جہاد کی قسم وہ ہے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ مومن اپنی ملکیت کے حفاظت میں اگر مارا جائے تو وہ بھی شہید ہیں یعنی انسانی جرت اور مردانگی کے مقام کو آگے بڑھانے کی خاطر بڑی عظیم تعلیم ہے کہ تم درپوکی نہ دکھاؤ بزدری نہ دکھاؤ جو چیز تمہاری ہے اس کو اگر کوئی زبردستی چھیننا چاہے تو اگر تمہیں پتہ ہو کہ اس کوشش میں مر جاؤں گا تو چیز خواہ معمولی سی ہو جان سے زیادہ تو پیاری نہیں نہ ہو سکتے فرمایا کہ ایسا شخص شہید ہوگا تو جو بھی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی اس ارشاد کی روشنی میں اپنے جہداد اپنے امبال کی حفاظت کے لیے جس پر اس کا قانونی حق ہے اس کو دشمن سے بچانے کے لیے لڑتا ہے وہ بھی ایک جہاد کی قسم ہے مگر پہلی دو قسموں سے ادنا درجہ پر ہے بہت فرق فرق نمائی ہے ان میں اس طرح جہاد کی مختلف شکلیں ہیں چونکہ وہ انٹریو بھی بہت مختصر تھونا تھا اس لیے میں نے اشارتاً ذکر کر کے بات آگے بڑھا دی تھی مگر جہاد کی اور شرطیں بھی ہیں امام کی طرف امام ہونا اس کی اجازت تو حاصل ہونا اور پھر خدا کا وعدہ ہے کہ جو سچا جہاد ہے اس میں خدا مدد کرے گا اگر کسی جہاد میں ہم جہاد جس سے کہتے ہوں اللہ کی مدد نہ آئے تو ہمیں پھر کیا حق ہے اس کو جہاد کہنے کا کیوں جی ہے کوئی آپ کسی سے وعدہ کریں کسی بچے سے کہ اس شخص سے لڑ پڑو میں زمد آر ہوں گا یہ توارے پیچھے کھڑا ہوں یہ مارے گا تو میں اس کی جان نکالوں گا اور اس کو لڑا دیں اور وہ اتنا مارے آگے سے کہ ہلکان کر دے اور آپ کھڑے تماشا دیکھتے رہیں تو آپ کو پر حرف نہیں آئے گا پھر قرآن کا جو جہاد ہے اس میں خدا ترہ نے وعدہ کیا ہے پہلی اجازت کی جو آیت ہے اس میں یہ درجہ کہ خدا ظالموں سے طاقتوروں سے تمہیں اجازت دیتا ہے مقابلے کی لیکن اس لیے نہیں کہ کمزور آدمی کو طاقت سے لڑا کے مروازے طاقتور سے لڑا کے مروازے اس شرط کے ساتھ کہ ان اللہ علی نصرہم لقدیر خدا تعالی خود قادر ہے اس بات پر کہ تمہیں ضرور فتح دے گا اب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں یہ وعدہ پورا ہوا تھا کی نہیں کتنے بڑے بڑے غالب دشمنوں کے مقابل پر یہ وعدہ پورا ہوا یہاں تک کہ کس را کی عظیم و شان حکومت کے مقابل پر بھی کوئی حیثیت ہی نہیں تھی عربوں کی اور چند ہزار مسلمان فوجین لاکھوں پر فاتح ہوتی چلی گئی تو خدا تو وہ ہے جو جہاد کی اجازت دے کر اس میں فتح کی ضمانت بھی دیتا ہے پس سب سے بڑا فیصلہ کن عمر کوئی چیز جہاد ہے کہ نہیں یہ ہے عمر اصل کہ جو اصل جہاد ہے حقیقی جو مذہبی جہاد جسے ہم کہتے ہیں اس میں خدا کی ضمانت ہے کہ وہ ضرور فتح دے گا اگر وہ فتح نہ ہو اور مار پٹنی شروع ہو جائے جو پہلے وہ بھی ہاتھ سے نکلتا رہے اور عارضی واقعہ نہ ہو مستلسل یہی شکل ہو تو پھر ہمیں کوئی حق نہیں ہے کہ اسے جہاد کہیں ورنہ نعوذب اللہ خدا کو جھوٹا کہنا پڑے گا

آج 10 میں سے 10 باقی