4. حضور، ایران کے علماء متعہ (عارضی نکاح) کی اجازت دیتے ہیں اور اسے جائز ثابت کرتے ہیں۔ – کیا آپ کو ثابت ہو گیا ہے؟ – نہیں، مجھے تو نہیں۔ – پھر آپ ’ثابت کرتے ہیں‘ کیوں کہتے ہیں؟ – وہ ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ لوگ کہتے ہیں کہ حضرت علی نے اسے جائز قرار دیا، حالانکہ پہلے یہ منع ہو چکا تھا؛ اسلام میں ایک وقت میں شاید جائز بھی تھا، پھر منع کر دیا گیا۔ اگر آج متعہ کو جائز قرار دیا جائے تو اسلامی معاشرے میں اس کی کیا شکل ہوگی؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مارچ 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور ایران میں جو متعہ ہے وہاں کے علماء اس کی اجازت دیتے ہیں تو وہ ثابت کرتے ہیں کہ یہ جائز چیز ہے آپ کو ثابت ہو گیا ہے؟ نہیں میرے پہ تو نہیں آپ یہ کیوں کہتے ہیں ثابت کرتے ہیں وہ کوشش کرتے ہیں کہ ثابت کریں یہ کہیں تو ان لوگوں کا کہنا ہے کہ حضرت علی نے اس کو جائز قرار دیا تھا گوش سے پہلے پابندی لگا دی گئی تھی اسلام میں ایک وقت اس کی اجازت بھی تھی غالباً پھر پابندی لگا دی گئی تو اس کے بارے میں جو ہے اگر متعہ جائز قرار دے دیا جائے آج تو کیا شکل بنے گی اس کی اسلامی سوسائٹی میں وہ بتائیں تو صحیح کچھ میں تو حضور اس کے بارے میں کچھ نہیں جانتا ایران اتنے دیر رہے ہیں ان کے دلائل سے کافی حد تک آپ نے اگر اثر قبول نہیں کیا تو مروب ضرور ہوئے ہیں آپ کو پتہ ہی نہیں متعہ کیا ہوتا ہے نہیں مجھے تو معلوم ہے بتائیں نا پھر اگر متعہ ان کا مان لیا جائے اس وقت ہماری اسلامی سوسائٹی میں ماں بیٹیاں ہماری یہاں رہتی ہیں وہاں کیا شکل ظاہر ہوگی متعہ کی زنا اور متعہ میں فرق کس طرح کریں گے آپ وہ گئے نہیں پیسے دیئے تھے نکاح ہوا تھا پانچ منٹ کا ایسی فاسق فاجر سوسائٹی وجود میں آئے گی کہ اس کے تصور سے بھی رونگٹے کھڑے ہو جاتے ہیں اسلام کے اوپر سب سے بڑا ظلم تو مسلمانوں نے کیا ہوا ہے ہر اچھی تعلیم کو بھیانک بنا دیا جہاد کی اتنی عظیم و شان تعلیم تھی اسے اس طرح مقروب بنا کے پیش کیا کہ آج تک ساری دنیا لانتیں ڈال رہی ہیں پاکیزگیہ نفس کی تعلیم تھی اسے متعہ میں تبدیل کر دیا سچائی کی تعلیم تھی اسے جھوٹ بولنے کے تقیہ میں تبدیل کر دیا کونسی جگہ ہے اسلام کی جہاں زخم نہیں لگائے خود مسلمان علماء نے یہ بھی ان میں سے ایک ہے بڑا بھیانک زخم ہے چھہنے کا کیا سوال ہے صرف آپ نکشہ کینج دیں اور کہیں کہ اٹھیں لوگ بتائیں کہ انہی نکشہ پسند ہے کسی گھر کی کوئی حضرت کی کوئی حفاظت نہیں ریتھی باکی بس ٹھیک ہے بیٹھ جائیں