5. ایک بات مجھے ٹھیک سے سمجھ نہیں آتی، اور وہ ہے حجر اسود۔ معلوم نہیں آپ اس کے بارے میں جانتے ہیں یا نہیں۔ اس کی بہت سادہ سی وضاحتیں ملتی ہیں، مگر میں اس کے بارے میں مزید جاننا چاہتا ہوں۔ (پوچھنے پر کہ کیا بات انہیں کھٹکتی ہے:) میں نے پڑھا ہے کہ یہ پتھر آسمان سے اترا تھا یا کچھ ایسا، اور یہ مکہ میں ہے، بس اتنا ہی مجھے معلوم ہے۔
اردو مجلسِ عرفان، 29 مارچ 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
there's one thing I don't exactly understand so much about that's the black stone I don't know if you know that yes there's very simple explanations on it but I'd like to know more about this what agitates your mind about it if you could define it then it would be easier for me to answer you I don't know what you have read about it I don't know what has satisfied and what has not satisfied you so if you pinpoint the area where you would leak you would need some more elucidation then inshallah I'll do that I was actually I read actually that this stone was came down from heaven or something like that yes and it is in Mecca but that is all I know yes all right I'll tell that tell you about it the fact is as far as this stone is concerned I have already discussed it from various angles and also in English so during my question answer session spread over many years here in England you would find many cassettes in which this stone is mentioned and because the questioners were different at different times so they asked questions about different aspects as well so I think inshallah you'll find all that you need in those cassettes which can be easily traced because the catalog is already published so through that you'll be you know you'll be able to find out which cassettes you require but just to you know answer this aspect of the question I'll do that now here but as far as the remaining question is concerned I request you to wait until you hear the cassettes if anything is left unanswered then I'll be able to help you inshallah okay so so the founder of this piece I'm sorry I was to say in this piece I'll be able to I'll be able to I'll be able to to کہاں سے پتھر اکٹھے کیے جائیں خاص طور پر اگر ایسے علاقے میں ہو جہاں تعمیر کے پتھر زیادہ مہینہ ہوترکتے ہوں تو کیا علاج کیا جائے میرا یہ ذہن جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے تبرک کے طور پر یہ بتانے کے لیے کہ آسمانی نشان ہے یہ اور خدا تعالیٰ اس کی تائید حاصل ہے اس گھر کو جس طرح کہتے ہیں کسی بزرگ سے اینٹ دعا کر واکل دیتے ہیں کہ ہم اپنے گھر میں رکھنی ہے آپ دیں اپنی اینٹ یہ نشان رہے گا اس طرح یا تو سارے پتھر میٹیورز کے ذریعے گرائے ہیں خدا نے یا بعض پتھر کم از کم ضرور گرائے ہیں وہ خدا تعالیٰ کی طرف سے گویا ہے ایک تبرک کی اینٹ ہے کہ اس کو استعمارت میں تعمیر کرو نسب کرو کالا ہونے کا مفہوم یہ ہے کہ آسمان پر فضاء میں خاجوبی رنگ ہو کسی پتھر کا جب وہ زمین میں داخل ہوگا تو فرکشن سے جل جاتا ہے اور اگر بہت بڑا ہو تو سارا نہیں جل سکتا زمین پر گرتے گرتے اس کا ایک بڑا حصہ بچ بھی جاتا ہے اور وہ زمین پر جب گرے گا تو جھلس کے اس کا رنگ کالا ہوا ہوگا تو یہ جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے یہ استعارہ ہے کہ زمین کے گناہوں کی وجہ سے اس کا رنگ کالا ہو گیا مراد اس کی یہی ہے کہ زمین میں داخل ہو کر جو فرکشن پیدا ہوئی ہے اس سے وہ پتھر کالا ہو گیا ورنہ پہلے اس کا یہ رنگ نہیں تھا جب وہ آسمان سے اترا ہے دوسرے اس استیارے کو استعمال کیوں کیا استعمال اس لیے کیا کہ عبادت کے لیے جو سب سے بہتر گھر بھی بنایا جائے اگر عبادت کرنے والے نیک اور متقی ہیں تو وہ خدا کے نزدیک سفید رہے گا روشن رہے گا اور اگر عبادت کرنے والے گندے ہو جائیں اور ان کا تقوی زخمی ہو جائے تو وہ خدا کے نزدیک منحوس اور کالا ہو جائے گا خواہ اس کا نام جو مرضی رکھ دو تو فرمایا ہے حجرِ اسود بھی کے متعلق بھی کہ زمین میں داخل ہو کر یہ کالا ہو گیا ہے ایک استعارہ اس بات کا تھا کہ اس مکان کو رفتہ رفتہ لوگ غلط استعمال میں لے آئیں گے چنانچہ جس وقت حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے یہ بات بیان فرمائی ہے اس وقت وہ شرک کا اڈہ بنا ہوا تھا یا اس سے چند کچھ عرصہ پہلے شرک کا اڈہ بنا ہوا تھا جس رسول اللہ علیہ وسلم نے توڑا ہے تو خانہ کعبہ کا رنگ جو بھی تھا اس وقت تو وہ سفید نہیں تھا جب وہ شرک کا اڈہ بن چکا تھا تین سو پینسٹھ بتوں یا وہ صورتیں عویزہ تھیں یا بت عویزہ تھے تین سو پینسٹھ خداوں فضلی خداوں کی بت اس لیے یہ جو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے ارشادات ہیں یہ بڑے گہرے مانعات میں اندر رکھتے ہیں ظاہری طور پر بھی بعض دفعات پورے ہوتے ہیں بلکل لفظن لفظن اور معنوی طور پر بھی پورے ہوتے ہیں اس لیے یہ میں تو اس کو بہت عظیم شان ایک رسول اللہ علیہ وسلم کا کی صداقت کا نشان سمجھتا ہوں کہ اس زمانے میں یہ خیال کر لینا کہ آسمان سے پتھر گرے اور زمین تک پہنچتے پہنچتے بچ بھی گئے اور تعمیر میں استعمال کے قابل بھی تھے یہ عرب میں تو ایسا واقعہ نہیں ہوا ہوا تھا کبھی یہ میٹیورز کا گرنا اور پھر کریٹر بنا دینا زمین میں یہ تو اب کی سائنسدانوں کی معلومات ہیں اس زمانے میں تو لوگوں کو پتا نہیں تھا اس بات کا تو یہ حدیث ہی بتاتی ہے کہ یہ اللہ تعالیٰ کی طرف سے خبر تھی جسے اپنے الفاظ بے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی بیان فرمایا ہے