6. حضور، جب کسی جگہ حکومت اور مذہب اکٹھے ہو جائیں، ان کا فرق بہت کم رہ جائے اور طاقت حکومت کے ہاتھ میں ہو، تو مذہب کی پھر کیا شکل ہو سکتی ہے، کیا صورت حال پیدا ہو سکتی ہے، اور مذہب حکومت سے الگ اپنی اصل حالت پر کیسے قائم رہ سکتا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مارچ 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور جب حکومت اور مذہب آگے سے تشریف لائیں آپ حضور جب حکومت اور مذہب کسی جگہ اکٹھے ہو جائیں ان کا difference آپس میں اتنا کم ہو جاتا ہے اور طاقت حکومت کے ہاتھ میں ہوتی ہے اس وقت مذہب کی کیا صورت پیش کی جا سکتی ہے اور کیا صورت پیدا ہو سکتی ہے اور مذہب اپنی اسی حالت پر کس طرح قائم رہ سکتا ہے حکومت سے الگ ہو کر تاریخ اسلام میں ایک ہماری سبق ملا ہے جسے لوگ پتہ نہیں کیوں نہیں پچھانتے خلافت راشدہ کا بہت جلدی ہاتھ سے نکل جانا لوگ واقعہ ہوا اور چند سالوں میں خلافت ہاتھ سے نکل گئی اور برد ادبار آ گیا اس کا فلسفہ نہیں سمجھتے خلافت راشدہ نے اتفاقاً اس وقت واقعہ ایسا ہوا کہ حکومت بھی ورسے میں پالی تھی کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں غلبہ ہو گیا تھا اور جب تک ایسے متقی خلیفہ تھے جن کے اوپر خدا کو پورا اطمینان تھا کہ مذہب اور حکومت دونوں کی بڑی اچھی نمائندگی کریں گے اس وقت تک خلافت راشدہ کو رکھا حکومت کے ساتھ جب یہ خطرہ پیدا ہوا کہ اب یہ حکومت غالب آ جائے گی مذہب پر اور گند شروع ہو جائے گا اگر مذہبی نمائندہ بھی خدا ان کو بنائے رکھتا تو قیامت ٹوٹ پڑتی اسلام پر تو خدا نے مذہب کو الگ کر لیا مجددوں کا سلسلہ الگ شروع کر دیا اور علیاء بزرگوں کا کہا یہ میرے نمائندہ ہیں اور حکومت جو کرنا ہے یہ خلیفہ ہیں نام کے کوئی ان کا حکومت سے مذہب سے تعلق نہیں تو حکومت اور مذہب کی سیپریشن تو خدا نے خود کر دی اس وقت کی جبکہ حکومت کے ناجائز مذہب میں مداخلت کا خوف پیدا ہوا یا احتمال پیدا ہوا تو یہ واقعہ کوئی اتفاقی واقعہ نہیں ہے بہت رضی مشان اس میں سبق ہے جزاک اللہ