7. السلام علیکم حضور۔ چند دن پہلے ایک دوست نے دوسرے دوستوں کی موجودگی میں یہ سوال ذکر کیا۔ میں نے بھی اس بارے میں اپنی رائے دی، لیکن چونکہ مجھے اس کا زیادہ علم نہیں، اس لیے حضور سے مؤدبانہ درخواست ہے کہ اپنے مبارک کلمات سے ہمیں مستفید فرمائیں۔ نیز عرض کر دوں کہ یہ سوال لکھنے کے بعد مجھے معلوم ہوا کہ یہ پہلے بھی پوچھا جا چکا ہے۔ اگر حضور اجازت دیں تو سوال پڑھ دوں۔ سوال یہ ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کوئی شخص بیمار ہو تو بیماری کی وجہ سے جو تکلیف وہ اٹھاتا ہے اس سے اس کے گناہ معاف ہوتے ہیں۔ دیکھا جاتا ہے کہ چھوٹے بچوں کو بھی بعض اوقات سخت بیماریوں کا سامنا ہوتا ہے۔ چونکہ چھوٹے بچے معصوم ہوتے ہیں، تو سوال یہ ہے کہ انہیں ایسی بیماریوں کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے اور بیماریوں کے نتیجے میں ان کے کون سے گناہ معاف ہوتے ہیں؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مارچ 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم حضور وآلیکم السلام ورحمت اللہ چند روز قبل ایک دوست نے اور دوستوں کی موجودگی میں مدرجہ زیر سوال کا ذکر کیا میں نے بھی اس مسئلہ پر اپنے رائے کا اظہار کیا لیکن چونکہ اس بارہ میں زیادہ علم نہیں اس لئے حضور سے مہدبانہ درخواست ہے کہ اس کے بارہ میں اپنے مبارک ارشاد سے ہمیں مستفید فرمائیں بان بار نیز یہ ہے نا نیز اس سلسلہ میں یہ عرض کرنا ہے کہ اس سوال کے لکھنے کے بعد مجھے علم ہوا ہے کہ یہ سوال پہلے ہو چکا ہے حضور اگر یہ آگا صاحب ٹھیک یاد کرتے ہیں نا لوگ اگر یہ سوال نہ کریں تو رونک نہیں پیدا وقتی ہے حضور اگر منظور فرمائے تو سوال پڑ دوں ورنہ جیسا حضور ارشاد فرمائے جب اتنی باتیں پڑ دی ہیں تو سوال بھی جارے گا کیا قضیل ہے سوال یہ ہے کہ حضرت رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا ہے کہ اگر کوئی شخص بیمار پڑ جائے تو بیماری کی وجہ سے اس شخص کو جو تکلیف پہنچتی ہے اس سے اس شخص کے گناہ معاف ہوتے ہیں دیکھا گیا ہے کہ چھوٹے بچوں کو بعض اوقات شدید بیماریوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے چونکہ چھوٹے بچے بے گناہ ہوتے ہیں سوال یہ ہے کہ ان کو اس قسم کی بیماریوں کا سامنا کیوں کرنا پڑتا ہے اور ان کے وہ کون سے گناہ ہیں جو بیماریوں کے نتیجہ میں معاف ہوتے ہیں یہ سوال اگر آپ حدیث کے اصل الفاظ پڑتے ہیں تو زیادہ بہتر تھا جب ایک سوال کرنے والا سوال تیار کرتا ہے تو اس کیلئے تو کوئی مشکل نہیں ہے کہ وہ اصل حدیث دیکھ لے اس کے الفاظ دیکھیں کوئی شخص کے لفظ مجھے یاد نہیں ہے اس حدیث میں مومن یا مسلم کے لفظ ہیں کہ جو خدا کا بندہ ایمان لانے والا مسلمان ہو اس کا ذکر ہے اور مضمون حدیث کا بتا رہا ہے کہ اس کا ذکر ہے جو شریعت کا مکلف ہے اور بچہ مکلف ہوتا ہی نہیں اس لئے بچے پر اس کا اطلاع کی نہیں ہو سکتا جو شخص شریعت کا مکلف ہو اس کا ذکر چال رہا ہے یہاں مومن اور مسلمان جو بالغ ہے اس کے متعلق فرمایا جو تقوی کے ساتھ زندگی بسر کر رہا ہے اللہ تعالیٰ اس کے ساتھ ایسا رحم کا معاملہ کرے گا کہ اگر اس سے اس دنیا میں کوئی تکلیف پہنچے گی تو اس کے بدلے میں اس سے جو گناہ اور لغزشیں سرزد ہو رہی ہیں وہ بعد میں اس کے جزا دے دے گا ان کو ان کی معافی کے ذریعے یہ ہے مسئلہ بچوں کا تو تعلق ہی نہیں اس میں آتا جزاک اللہ ذو اس کا جو فلسفہ ہے وہ اس کے متعلق تو الگ بیسے میں بڑی کر چکا ہوں کہ بعض بچے بیمار کیوں پیدا ہوتے ہیں تقلیفیں کیوں اٹھاتے ہیں ان کے ماں باپ اور رشتدار ان کی وجہ سے کیوں دکھ اٹھاتے ہیں یہ اس پہ تو میں بہت کچھ کہ چکا ہوں آپ کیسٹس دیکھ لیں آپ کوئی بلکہ آپ شامل ہوئے وہوں کے لئے مجال اس میں مجال اس میں مجال اس میں مجال اس میں