9. حضور، لجنہ کی طرف سے ایک سوال آیا ہے۔ وہ لکھتی ہیں کہ ہستی باری تعالیٰ کا مضمون بہت اہم اور وسیع ہے، لیکن اگر کبھی ایسا موقع ہو کہ کسی دہریہ کو پانچ دس منٹ میں ہستی باری تعالیٰ کی کوئی دلیل سمجھانی ہو تو سب سے پہلے کون سی دلیل دی جائے اور کس طرح پیش کی جائے؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مارچ 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور یہ مستورات کی طرف سے ایک سوال موصول ہوا ہے لکھتے ہیں کہ ہستی باری تعالیٰ کا موضوع بہت اہم اور وسی ہے لیکن اگر ایسا موقع ہو کہ کسی دہریہ کو پانچ دس منٹ میں ہستی باری تعالیٰ کی کسی دلیل سے متعارف کروانا ہو تو کون سی دلیل سب سے پہلے دینی چاہیے اور کس طرح بیان کرنی چاہیے شکر ہے پانچ منٹ دے دیئے انہوں نے اگر ایک منٹ کہتی ہیں تو پھر عجیب بات ہے یہ یعنی خود ہی کہایا کہ اتنا اہم مضمون ہے اور ساتھ ہی کہہ دیا کہ پانچ منٹ میں قائل کر دو یہ ہو جی نہیں سکتا پانچ منٹ میں آپ کس طرح قائل کر سکتے ہیں کسی کوئی اتنی سنجیدہ مضمون سے دنیاد باندھی ہے اب کوئی کہہ دے کہ ہستی باری تعالیٰ کا مضمون تو بہت ہی وسیع بہت گہرا اور دہریوں کی قسمیں مختلف اس لیے اس کو چند منٹوں میں نپٹایا جائے ہی نہیں سکتا عمر واقعہ یہ ہے کہ میں نے اس پارے میں کئی دفعہ پہلے بھی بیان کیا ہے کہ ہر دہریہ کو ایک پیمانے سے آپ نہیں ناب سکتے کیونکہ اس کا مذہب کوئی نہیں ہمیں پتہ ہی نہیں کہ کوئی دہریہ کیا عقیدہ رکھتا ہے کیا خیال رکھتا ہے خدا کے مطلب ہر ایک انڈویجول ہے اس لیے جس سے گفتگو کرنی ہو پہلے عقل کا تقاضی ہے اس سے معلوم کرو کہ اس کا کیا خیال ہے کئی اگناسٹکس ہیں ان کی بھی بہت ساری قسمیں ہیں کئی ایتھیسٹ ہیں ان کی بھی مختلف قسمیں ہیں کئی کہتے ہیں جی ہمیں علم ہی نہیں ہے ہے کے نہیں بس ہو سکتا ہے وہ ہمیں پتہ نہیں پہی کہتے ہیں ہم ثابت کر سکتے ہیں کہ جھوٹ ہے یہ تم لوگوں کا فراڈ ہے ایسی کوئی ہستی نہ ہو سکتی ہے نہ ہے مختلف لوگ ہیں نا ان سے جب پوچھا جائے گا جو کہے گا پہلی قسم کا آدمی جب تک آپ اس سے پہلے یہ نہ پوچھیں کہ تمہارے نزدیک کیا شواہد ہوں تو پھر تم مانو گے اس وقت تک آپ دلیل کیا دیں گے دلیل آپ مشرق کی دے رہے ہیں وہ مغرب کی بات ماننا چاہتا ہو اس لیے ایسی باتیں تو بالغ نظری سے تہہ ہوں گی یوں تو نہیں کہ یکدم کسی کو میں چھوٹکلا بتا دوں پانچ منٹ میں تم دے دو یکدم وہ دہریہ مان قبول کر لے گا یہ نہیں ہو سکتا ایسے شخص سے آپ پوچھیں کہ میاں تم اگر خدا کی ہستی کا انکار کر رہے ہو تو مجھے بھی بتاؤ آخر کوئی دلیل کوئی وجہ یہ ادم دلیل ہے تو کس قسم کے دلیل سے تم مانو گے پھر ہر شخص اپنی اپنی بات بتائے گا جو بتائے گا اس کو وہاں سے آپ چل پڑیں وہ دروازہ کھل گیا اس کے لیے وہاں سے داخل ہوں گے آپ پانچ منٹ میں صرف یہ بات بتا سکتا ہوں

آج 10 میں سے 10 باقی