10. السلام علیکم۔ میں ایک دوست کی طرف سے سوال کر رہا ہوں؛ وہ جھجک کی وجہ سے خود نہیں پوچھتے۔ … سوال یہ ہے کہ انہوں نے بچوں کی اسلامیات کی ایک کتاب میں پڑھا کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے زیادہ ذکر حضرت موسیٰ علیہ السلام کا ہے۔ مجھے معلوم نہیں کہ یہ حقیقت ہے یا نہیں، لیکن حضرت موسیٰ علیہ السلام کا ذکر بہت کثرت سے آتا ہے۔ کیا اس کی کوئی خاص وجہ ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 29 مارچ 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام رکم ایک دوست کی طرف سے سوال پوچھ رہا ہوں وہ باوجہ حجاب خود نہیں پوچھتے باوجہ حجاب آپ نہیں ہیا کرتے میں نے میں نے عرض کی تھی کہ میں بھی سوال پوچھنا چاہتا تھا وہ میں نے حضور کو لکھ کے بھیجیا اتنی حمد نہیں ہوتی تھی لیکن ان کی دلشک نہیں ہوتی تھی کہیں آپ ہیا نہ کہیں کیونکہ میں جانتا ہوں آپ بڑے حیادار ہیں ماشاہ حجاب حضور حجاب حجاب ہے ٹھیک جو سوال یہ ہے کہ اسلامیات کی ایک بچوں کی کتاب میں انہوں نے لکھا دیکھا کہ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا ذکر رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد سب سے زیادہ ہے پتہ نہیں یہ حقیقت ہے یہ نہیں لیکن بہت کسرت سے حضرت موسیٰ علیہ السلام کا ذکر ہے اس کی کوئی خاص وجہ ہے وجہ تو ظاہر ہے بلکل کھلی کھلی کہ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا تعالی نے حضرت موسیٰ سے تشبیہ دی ہوئی ہے قرآن قریب میں اور حضرت موسیٰ سے وعدہ کیا تھا کہ میں تیرے بھائیوں میں تج جیسا ایک نبی برپا کروں گا تو وہ شریعت کی جو مشابہت تھی صاحب شریعت ہونا اور آتشن شریعت لانا اور اپنے زمانے میں غلبہ پانا اور جلال عطا کرنا بہت سی مثالیں تھی اور پھر جس طرح آخری دور میں مسیح عطا کیا حضرت موسیٰ کو اس طرح رسول اللہ علیہ وسلم سے وعدہ کیا کہ تیرے آخری دور میں بھی مسیح بھیجوں گا بہت مشابتیں ہیں پھر بدقسمتی سے جس طرح موسیٰ کی آخری دور میں یہود بگڑ گئے رسول اللہ علیہ وسلم کو بھی یہ خبر دیا اندوہناک کہ آپ کی امت میں بھی آخر میں ایسے لوگ پیدا ہو جائیں گے اور پھر جس طرح مسیح بھیج کے میں نے پہلے بچایا تھا دوبارہ بھی بچاؤں گا اس لیے جس کے ساتھ قریب کا واسطہ تھا زمانے کے لحاظ سے قریب تھا مشابیتیں بڑی تھیں اس کا ضروری تھا کہ تفصیل سے ذکر کیا جاتا