11. حضور، ایک مختصر سوال: بعض لوگ نماز کے بعد نوافل بیٹھ کر پڑھتے ہیں۔ یہ کہاں تک درست ہے؟ … ایک صورت تو یہ ہے کہ کوئی بیمار ہو اور کھڑا ہو کر نماز نہ پڑھ سکے، لیکن بعض لوگ صحت مند اور تندرست ہوتے ہیں اور نماز کے بعد نوافل بیٹھ کر پڑھتے ہیں؛ احمدی دوست بھی ہیں۔ … حضور، فرض وہ کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں، سنتیں بھی کھڑے ہو کر پڑھتے ہیں، مگر نوافل بیٹھ کر پڑھتے ہیں۔
اردو مجلسِ عرفان، 29 مارچ 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم وآلیکم السلام وآلہم مزور مختصر سا سوال ہے کچھ لوگ جو ہیں نماز کے بعد نوافل جو ہیں بیٹھ کر ادا کرتے ہیں یہ کس حد تک درست ہے ان کی ڈھانگیں کمزور ہوں بیچاروں کی نہیں ایک تو ہوتا ہے آدمی بیمار ہے کھڑا ہوکے نماز نہیں پڑھ سکتا کچھ لوگ اچھے بلے ہیں نماز کے بعد بیٹھ کر نوافل اپنے احمدی احباب بھی ہیں اگر نماز کے بعد کیا آدمی بیٹھ کر نوافل پڑھتا بیٹھ کر نوافل پڑھتا اچھا بلا تو نہیں ہو سکتا نہیں اچھے بلے دیکھیں احمدی احباب بھی ہیں غلط ہے بالکل خلاف سنت ہے یہ آپ کی بات درست ہے میں جانتا ہوں یہ پتا ہے میں کہتا ہوں انہوں نے اچھا بلہ نہیں کہنا چاہیے کچھ نہ ہوگی گربر ہے انتے ساتھ پتہ نہیں کیوں رواج پکڑ لی ہے یہ خام خائی رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی تو سنت یہی تھی کھڑے ہوکے نوافل پڑھتے تھے بلکہ یہاں تک آتا ہے کہ پاؤں بھی سوج جائے کرتے تھے اگر معمولی سی تکلیف پر بھی اجازت ہوتی بیٹھنے کی یہ آپ پسند فرماتے تو یہ کیا ضرورت تھی کہ پاؤں سوج گئے ہیں کھڑے ہوکے آپ کی ازواج مطہرہ کے متعلق آتا ہے کہ ایک دفعہ حضرت زینب کا حجرہ تھا جہاں دیکھا آپ نے کہ رسی ٹنگی ہوئی ہے اور اس پر حجرے میں رسی لٹکی ہوئی تھی آر پار تو پوچھا کہ آپ نے پوچھے یہ کیا رسی لٹکائی ہوئی ہے انہوں نے عرض کیا کہ یا رسولہ میں عبادت کرتی ہوں رات بھر اور اتنا تھک جاتی ہوں کہ کھڑا نہیں ہو جاتا تو میں رسی کا سہارہ لے رہتی ہوں اس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ نہیں فرمایا کہ بیٹھ کے کر لیا کرو فرمایا اتنی عبادت نہ کیا کرو جس نے طاقت نہیں ہے تمہیں وہ نفلی عبادت تھی وہ کونسی فرضی عبادت تھی اس کے بعد پھر کسی کے لیے جواز کیا ہے کہ یوں ہی بیٹھ کے عبادت شروع کر دے معلوم یہ ہوتا ہے کہ بعض بزرگ جو بیمار ہوں گے ہو سکتا ہے وہ کوشش کر کے تکلیف کر کے فرض نماز میں کھڑے ہو جاتے ہوں اور بعد میں جب جسم نے ساتھ نہ دیا تو بیٹھ کے نفل شروع کر دیے ان سے پوچھا ہی نہیں کسی نے کہ تم کیوں کیوں کرتے ہو آنکھیں بند کر کے نقل ماننے شروع کر دیے یہ میرا خیال ہے اس طرح چلی ہوگی یہ رسم لیکن اس کی کوئی بنیاد نہیں ہے سنت میں حضور فرض تو ٹھیک ہے کھڑے ہو کے پڑھ لیتے ہیں لیکن سنتے ہیں وہ بھی کھڑے ہو کے پڑھتے ہیں لیکن جو نوافل ہیں وہ بیٹھ کے پڑھتے ہیں یہ ہی تمہیں بتا رہا ہوں آپ کو جواب کیوں کرتے ہوں گے میں تو یہ اندازہ لگا رہا ہوں میں تو نہیں کرتا اس طرح شکریہ