12. حضور، قرآن کریم میں زکوٰۃ کا بہت ذکر ہے۔ اس کے فلسفہ پر کچھ روشنی ڈالیں: زکوٰۃ کن چیزوں پر فرض ہے، اس کے حقدار کون ہیں، کسے دی جائے، اور کیا احمدی یہ زکوٰۃ جماعت احمدیہ کے ذریعہ دے سکتے ہیں یا دوسرے ذرائع سے بھی دی جا سکتی ہے؟ … اس بارے میں میرا علم محدود ہے۔ … حضور، جن کی تنخواہوں پر ٹیکس لگتا ہے کیا ان پر بھی فرض ہے؟ … یہ کس چیز پر لگتی ہے، مثلاً تنخواہ پر یا زیور پر؟

اردو مجلسِ عرفان، 29 مارچ 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

حضور قرآن کے اندر زکاة کا کافی ذکر آیا ہے اس کے بارے میں کچھ اس کے فلسفے کے اوپر روشنی ڈالیے کن چیزوں کے اوپر زکاة واجب ہوتی ہے کون لوگ اس کے مستحق ہوتے ہیں کن کو دینی چاہیے اور کیا یہ زکاة جماعت کی چینلز کے ذریعے اہم دی لوگ دے سکتے ہیں یا دوسری چینلز میں بھی دی جا سکتی ہے آپ کو ابھی تک پتہ نہیں نہیں میرا علم محدود ہے اس کے بارے میں زکاة کے بارے میں آپ کو مجھے پتہ ہے اللہ کے فضل سے آپ صاحب نصاب بنتے رہے ہیں مختلف وقتوں میں نہیں بنے کبھی آپ صاحب نصاب موجود مالوم نہیں صاحب نصاب کیا جس پر زکاة فرض ہو جائے اتنا مال جس کو خدا عطا فرما دے کہ اس پر زکاة فرض ہو جائے اس کو صاحب نصاب کہتے ہیں اب بن چکے ہیں نا صاحب نصاب جی لیکن اب اسی وقت پوچنا تھا اب جو صاحب نصاب نہیں رہے اب پوچھ رہے تو اگر اللہ کے فضل سے کیپٹن رہے ہیں نیوی مرچنڈ نیوی میں اور خدا نے بڑے فضل کیے اچھا دعوذات فرماتا رہا ہے اس وقت پوچھا نہیں اور اب جب کہ کوئی نوکنی نہیں رہی بڑی دیر سے بچارے مشکلات میں اب مجھ سے پوچھ رہے ہیں زکاة سے آپ کیا کہتا لوگ یہ ویسے علم کے لئے پوچھا ہے کیونکہ مجھے خود اس کے مطلب علم نہیں ہے نہیں ظاہر بات ہے جماعت نظام ہے بقیدہ زکاة ملتی ہے جماعت حاصل کرتی ہے اور اباہ کو اس کے مطابق دیتی ہے دوسرے مصارف جن کا ذکر ہے قرآن کریم میں ان پر خرچ ہوتا ہے جماعت کا بیت المال پہلے دن سے ہی اس کام میں ہے شامل ہے جو لوگ حضور یہ جن لوگوں کی تنخواہوں پر ٹیکس لگتے ہیں کیا ان پر بھی واجب ہے ٹیکس الگ چیز ہے ٹیکس کے بعد جو رقم بچتی ہے وہ ہے آپ کی ٹیکس پر تو زکاة نہیں لگتی ٹیکس پر بچی بچی رقم پر زکاة لگتی ہے جی جی تو یہ کن چیزوں پر لگتی ہے مثلا تنخواہ پہ ہوتی ہے یا کسی زیور پہ یا کس اس کی تو شرطیں لکھویں ہیں فقہان تفصیلی بات کہتے ہیں ایک سال مدت گزر جائے جس رقم کو اپنی تحویل میں اور وہ استعمال میں نہ لائی گئی ہو اس پر زکاة ہے جہاں تک کیپٹل کا تعلق ہے جہاں تک اس کا تعلق ہے جانوروں وغیرہ کا اس پر یہ بتا ہے کہ چالیس بھیڑوں پر اور اتنے اونٹوں پر یہ سارے مسائل تفسیر سے لکھیں ہوئے فقہانیں جہاں تک سونا چاندی کا تعلق ہے کہ دھائی تولہ سونا ہو اس پر لگے گی اور اتنے بچاندی پر لگے گی اتنے آقیا گندم پر لگے گی سارے ایک ایک مسئلہ وضاحت سے موجود ہے اس میں آپ دیکھ سکتے ہیں جس پر جو زکاة لگنے کا احتمال ہو یا امید پیدا ہو

آج 10 میں سے 10 باقی