1. جب میں نے آپ کا خطبہ جمعہ سنا تو مجھے بڑی روحانی تقویت ملی، اور بعض اوقات آنکھوں میں آنسو آ جاتے ہیں جب انسان سوچتا ہے کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے احسانات کی وجہ سے آپ پر درود بھیجنا چاہیے، آپ سے محبت کرنی چاہیے اور اللہ سے محبت کرنی چاہیے۔ جب حضور ہمارے سامنے ہوتے ہیں تو ہمیں یہ خیالات ضرور آتے ہیں کہ آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے احسانات کی وجہ سے آپ سے محبت کریں، اللہ سے محبت کریں اور درود بھیجیں۔ لیکن جب آپ سامنے نہیں ہوتے تو ہمیں ان میں سے کچھ نظر نہیں آتا۔ اس لیے تجویز یہ ہے کہ کلمہ جو ایک طرف لکھا ہوا ہے، سامنے لکھا جائے، تاکہ جب آپ تشریف لے جائیں تو کلمہ سامنے نظر آتا رہے۔

اردو مجلسِ عرفان، 5 اپریل 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

کر آپ کا خطبہ جمع سنا تو روحانی طور پر بہت تقویت ملی ہے اور بعض اوقات آنکھوں میں آنسوں جاری آتے ہیں جب یہ خیال آتا ہے کہ نبی کی انسانس میں درود بیجا جائیں ان سے پیار کیا جائیں اور اللہ تعالیٰ سے پیار کیا جائیں جب حضور آپ ہمارے سامنے ہوتے ہیں اس وقت یہ خیالات ضرور ہوتے ہیں کہ ہم نبی کی انسانسوں سے پیار کریں اللہ تعالیٰ سے پیار کریں ان کا دور بیجیں لیکن جب آپ سامنے نہیں ہوتے تو اس وقت ہمیں کچھ نظر نہیں آتا تو غلاث یہ ہے کہ سامنے یہ کلمہ لکھ دیا جائے جو سائیڈ میں لکھا ہوا ہے تاکہ آپ تشریف دے جائیں تو سامنے کلمہ جو ہے وہ نظر آتا رہے تشریف رکھیں ادھر آپ نے بات بیان کی ہے معلومت ہے پوری طرح آپ صحیح بیان نہیں کر سکے تشریف لائیے ایک دفعہ حضرت صلی اللہ علیہ وسلم سے ایک صحابی نے یہ عرص کیا کہ مجھے خطرہ ہے اپنے نفس پر کہ میں ہلاک نہ ہو جاؤں اور میں اپنی حالت منافقوں والی پاتا ہوں تو رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا کہ کیا بات ہے کوں فکر پیدا ہوئی اس نے کہا جب آپ سامنے ہوں اور کوئی نیکی کی نصیحت کریں تو دل اس طرح ایمان سے بھر جاتا ہے اور ایسا دل میں اللہ تعالیٰ کا پیار پیدا ہو جاتا ہے کہ انسان سمجھتا ہے میں نجات پا گیا ہوں اور جب ہم پیچھے ہٹ جاتے ہیں اپنے کاموں میں مصروف ہو جاتے ہیں تو دل کی وہ حالت نہیں جاتی اور رفتہ رفتہ باز رفا ایک جمود کی سی کیفیت آ جاتی ہے تو اس سے میں سمجھا ہوں کہ میری منافقوں والی حالت ہے تو آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ تسلی رکھو انسان ایک حالت پر ہمیشہ نہیں رہ سکتا کوشش کرتے رہنا چاہئے کہ اپنی حالت کو سنبھال لے اور آگے بڑھائے یہ ناممکن ہے کہ ایک ہی پیچھ پر انسان کسی حال میں رہے دنیاوی محبتوں کی ایکسائٹمنٹ میں بھی ایک پیچھ پر نہیں رہتا دنیاوی تعلقات اور دنیاوی لذتوں کی حالت میں بھی ایک مقام بلند مقام پر نہیں رہتا تو روحانی طور پر بھی اس طرح اونچ نیچ ہوتا ہے صرف نیت پاکیزہ رہنی چاہیے اور کوشش رہنی چاہیے کہ حالت بہتر ہوتی چلی جائے اس لیے ظاہر بات ہے کہ جب آپ کسی کی اچھی بات سنیں اس وقت کی کیفیت اور ہوگی جب وہ پیچھے ہٹ جائے گا نظر سے اوجل ہو جائے گا تو اس وقت کیفیت اور ہوگی مگر ایک چیز ایک علاج ہے اس کا وہ علاج انہوں نے یہ سوچا کہ کلمہ یہاں حال میں لکھ کر سامنے لگایا جائے اب یہ علاج تو کوئی نہیں ہے کیونکہ ہر وقت آپ نے حال میں تنی بیٹھ رہنا اور حال میں بیٹھنا ہے تو سامنے والے کی بجاہ یہاں بھی لکھ سا دیکھ سکتے ہیں اس لیے یہ معلومت ہے کہ سمجھا نہیں سکے کیا کہنا چاہتے ہیں یہ اپنی جگہ بات درست ہے ان کی کلمہ اس کا مقام مناسب سب سے اونچی جگہ پہ ہونا چاہیے شاندار جگہ پہ یہ پتہ نہیں کسی نے وہاں کیوں لگایا ہوا ہے معلومت ہے جس دفتر میں جو لوگ کام کرتے ہیں یہ انہوں نے اپنے دفتر کی شاند دبالہ کرنے کے لیے وہاں لگایا ہے حضور حال والوں کو نظیر پتہ نہیں چاہیے یہ حضور اس طرف لگا ہوا ہے کہاں اوپر خوبصورت تو ہے لیکن چھوٹا ہے یہاں جو مین ہے نا یہ جگہ گھری جہاں ہے یہاں چاہیے خوبصورت بڑا لکھا ہوا زیادہ اچھا نظر آئے گا وہ لیکن یہ اس کا علاج نہیں جو بات وہ کر رہے ہیں اس کا علاج تو یہ ہے کہ دل پہ کلمہ لکھا ہو اس کا علاج تو یہ ہے کہ دل میں اللہ تعالیٰ کی یاد رہے اور اللہ تعالیٰ کا ذکر بھی رہے زبان پر اسی لئے خدا تعالیٰ نے قرآن کریم فرمایا کہ ذکر اکبر ہے سب چیزوں سے بڑھ کر اکبر کا لفظ قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ کی ذات کے متعلق بھی آتا ہے اور ذکر الہی کے متعلق بھی آتا ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ تمہیں اگر خدا تعالیٰ سے محبت پیدا کرنی ہو یا اس کے وجود کو تصور اپنے دل پہ جاری کرنا ہو تو اللہ کا نام سب سے بلند سب سے گہرہ سب سے وسیع تمہارے دل پہ نقش ہونا چاہیے اور تصور شیخ کا کوئی تصور قرآن کریم نے نہیں دیا اس لئے اس بات کا بھی میں جواب دے دوں کہ میرا سامنے ہونا یا نہ ہونا بلکل بے معنی بات ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خدا نے جو تعلیم دی اور جو آپ نے دلوہوں کو دی وہ اللہ کا سامنے رہنا ہے اور وہ ایک ایسی چیزیں جو ہال کے ساتھ محتاج نہیں ہے بندہ نہیں ہوا مسجد کے ساتھ نہیں بندہ ہوا کسی ایک وقت کے ساتھ نہیں بندہ ہوا اس کی ذات کے سوا کوئی چیز ہر وقت ساتھ رہی نہیں سکتی نہ ساتھ دے سکتی ہے اس لئے حقیقت کو سمجھنا چاہیے عرفان کے بغیر آپ کی روحانی اصلاح نہیں ہو سکتی آپ کوئی اس بات کو بھول جائیں میں ہوں سامنے یا نہیں ہوں کتنی دیر رہتا ہوں یا حال میں کیا لکھا ہوا ہے اللہ کے نقش کو دل میں جمائیں اور اسے اکبر بنائیں اکبر کا مطلب یہ ہے کہ ہر دوسرے جذبے پر اس کو غالب کر دیں ہر دوسرے خیال اور ہر دوسرے فکر پر اس کو غلبہ عطا کر دیں تو پھر آپ حق دار ہوں گے یہ کہنے کے اللہ اکبر اللہ واقعی بڑا ہے ورنہ عموم نعروں میں جو اللہ اکبر آتا ہے وہ تو نعروں کے فورم بات بھول جاتا ہے ہزار ہاں لاکھوں آدمی ہیں جو بڑے جوش سے اللہ اکبر کہہ دیتے ہیں گھر جاتے ہیں تو کہیں روزگار اکبر ہو جاتی ہے کہیں ٹیلیویژن اکبر ہو جاتی ہے کہیں بددیانتی اکبر ہو جاتی ہے کہیں رشوت اکبر ہو جاتی ہے بے شمار ابتلاہ ہیں زندگی کے صبح سے شام تک ان میں ہر جگہ خدا کے سوا دوسری چیزیں اکبر ہوتی چلی جاتی ہیں اور نعرہ آدمی مارتا ہے اللہ اکبر اس لیے یہ ہے علاج جو آپ نے بات بیان کی ہے اللہ کو اکبر کریں اور پھر ہر وقت معاینہ کریں کہ اکبر رہا بھی ہے کہ نہیں کہیں اصغر تو نہیں ہو گیا اندر بیٹھا ہوا اگر وہ اندر اصغر بن رہا ہے نعوذب اللہ منزالک تو پھر باہر جو مذہب لکھیں گے اس سے کفر اپنی بڑھے گا اور کوئی سوال

آج 10 میں سے 10 باقی