2. السلام علیکم حضور۔ میرے دو سوال ہیں۔ پہلا یہ کہ لوگ یہ پتھر استعمال کرتے ہیں، جیسے یاقوت یا نیلم۔ مضامین میں پڑھتے ہیں کہ ان کا انسانوں پر بڑا اثر ہوتا ہے۔ حضور، اس میں کیا حقیقت ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 5 اپریل 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

اسلام علیکم حضور حضور خان صاحب دو سوال ہیں پہلا سوال یہ ہے کہ یہ پتھر استعمال کرتے ہیں یہ جب روبی ہو گیا صفائیت ہو گیا اس کی پیچھے جو ہم مضامین پڑھتے ہیں اس میں اس کی بری طریقہ بتایا ہے کہ انسان کی ذریعی بڑا اثر کرتے ہیں اس میں حضور کیا سچائی ہے ساری سچائیاں قرآن کریم میں ہیں وہاں اس سچائی کا کوئی ذکر نہیں اگر یہ سچائی ہے تو نہ اشارتن نہ کنایتن پتھر پتھر ہی ہے پتھر کے مطلب یہ تو لکھا ہوا ہے کہ وہ جہنم کی اقرار ہوگا اور بعض دلوں کے مطلب لکھا ہوا ہے کہ وہ پتھر ہو جاتے ہیں یہ بھی لکھا ہوا ہے کہ بعض پتھروں سے چشمے پھوٹ پڑتے ہیں اللہ تعالیٰ کی رحمت کے تو اس قسم کے پتھروں کا ذکر ملتا ہے سیفائر اور روبی کا اس کے علاوہ کوئی نہیں ملتا کہیں ذکر یہ کس سے بنائے ہوئے لوگوں نے سب فرضی جگڑے ہیں واضحوں کو منحوس بتایا ہوا ہے واضحوں کو ببرکت بتایا ہوا ہے عاملی زندگی میں ان پتھروں کو کوئی بھی اچھا اثر یا برا اثر ہمیں دکھائی نہیں دیتا اب یہ جو تھا جن سے بادشاہی چھوڑی تھی کیا نام تھا اس کا شہزادہ ایڈورڈ دی ایف وہ اس کے بیوی کے پتھر دکھے ہیں نا کتنے ہیں کیا ان کی زندگی پتھر پڑھا ہے ان پتھروں کا کچھ بھی نہیں بالکل بے معنی باتیں ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی