3. حضور، دوسرا سوال: [غالب] کہتے ہیں: ’وفاداری بشرطِ استواری اصلِ ایماں ہے، مرے بت خانے میں تو کعبے میں گاڑو برہمن کو۔‘ حضور، یہ کہاں تک اسلام کے مطابق ہے؟ یہ کس کا نظریہ ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 5 اپریل 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور دوسر صلی اللہ علیہ وسلم حضور صلی اللہ علیہ وسلم کہتا ہے کہ وفاداری بشرت استواری اصل امان ہے اصل امان ہے مرے بت خانہ میں قابل میں گاڑو برہا میں حضور یہ اسلام کے ساتھ کس قدر مرسلک ہوتا ہے کس کا یہ نظریہ وہ تو انسانی نظر کا فیصلہ بتا رہا ہے صرف جے مظل اللہ تعالیٰ کا فیصلہ نہیں بتا رہا انسانی نظر میں جہاں تک انسانی نظر پہنچتی ہے وہ تو وفا کو دیکھ سکتی ہے یہ کہ کون سی وفا سچ کے ساتھ تعلق لکھنے والی تھی کون سی جھوٹ کے ساتھ یہ جھگڑے تو چلتے رہیں گے آدمی وقت اس میں کبھی فیصلہ نہیں کر سکتے غالب تو کہتا ہے کہ ایمان کا اصل وفا ہے اس لیے جو شخص اپنے ایمان کو وفاداری سے ثابت کر دے جہاں تک ہم لوگوں کا تعلق ہے ہمیں کوئی حق نہیں کہ اس پر کسی قسم کا ظلم کریں زیادتی کریں اس کو حقوق سے محروم کریں کیونکہ اس نے ہر حالت میں اپنی وفا کو سچا ثابت کر دکھایا ہے اور جو وفاداری ہو تو اس تکلیفیں بھی انسان اٹھاتا ہے اس مقصد کے لیے جہاں تک انسانی نکتہ نظر کے تعلق ہے اس نے اپنے ایمان کے ساتھ اپنا تعلق سچا کر دیا غالب کہتا ہے کہ میرے نزدیک ایسا شخص جو صدقے دل سے کسی ایمان پر قائم ہو اگر وہ بت خانے میں بھی مر جائے تو اس بات کا اہل ہے کہ اسے خانہ کعبہ میں جگہ دی جائے کیونکہ خانہ کعبہ کی بھی بنیاد وفاداری سے اوپر ہے خدا کی خاطر اپنے ایمان پر وفاداری سے قائم رہنا یہ غالب نے روح سمجھی ہے خانہ کعبہ کی تعمیر کی اس لیے ایک شاعر کا خیال ہے لیکن اس بات کا فیصلہ بھی انسان اگر کرے کہ فلاں وفاداری میں مر گیا تو اس کو بہت سی باتوں انہوں کا پتہ نہیں ہوتا اس لیے وہ فیصلہ بھی غلط ہی ہوگا بہرہ ٹھیک کوئی ایک انسان بعض دفعہ ایک مقصد سے وفا کر رہا ہوتا ہے بظاہر لیکن اس کے پیچھے کچھ لالچیں ہوتی ہیں کچھ تعلقات کے جھگڑے ہوتے ہیں ہو سکتا ہے دل میں اس کا خیال بدل بھی چکا ہو مجھے کئی ہندووں کے خط آتے ہیں انڈیا سے وہ لکھتے ہیں کہ ہمارا رابطہ ہوا ہم نے ہمیں فلان کے ذریعے بغام پہنچا ہمارے دل میں یہ بات گڑ گئی ہے کہ اسلام سچا ہے لیکن ہمارا معاشرہ اتنا غالب اور اتنا ظالم ہے کہ ہم نہیں بدل سکتے تو وہ اگر مرے تو غالب کی آنکھ تو اس کو وفاداری دیکھے گی لیکن انسان کی کیا پتہ لگتا ہے اسی طرح کئی مسلمان ہوتے ہیں جو دل میں بدیانت بھوچکے ہوتے ہیں لیکن معاشرے کے غلبے کی ویسے کچھ نہیں کہتے پیدہریہ ہو چکے ہوتے ہیں سوسائٹی بھری پڑی ایسے لوگوں سے تو ایک شاعر کی آنکھ تو ان کو وفاداری پائے گی لیکن یہ بات نہیں ہے وفا کا پیمانہ بھی ایسا ہے جو جسے انسان نہیں جان سکتا اللہ تعالی ہے جو بہتر جانتا ہے کہ کون کس حالت میں جان دے رہے ہیں اسی لئے خدا تعالی نے اس مجموعی کو دعا کے طور پر یہ بھی فرمایا وفاداروں میں جان وفاد دے یہ فرمایا کہ یہ دعا کیا کرو ربنا توفنا مال ابرار اے اللہ ہمیں ایسی حالت میں وفاد دینا کہ تیری نظر میں ہم نیک لوگ ہوں اچھے لوگ ہوں اس لئے اصل نکتہ تو قرآن پہ ہی نکتہ ہے باقی تو شاعرانہ چھوٹک لیں ایسے لئے جزاکرہ