4. حضور، جماعت احمدیہ کے خلاف ہونے والے جلسوں، ریلیوں اور جلوسوں میں زیادہ لوگ اکٹھے کرنے کے لیے یا دوسرے مقاصد کے لیے کہا جاتا ہے کہ اگر تم ان جلسوں میں آؤ گے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی روح کو تسکین پہنچے گی اور آپ قیامت کے دن تم سے بڑی گرم جوشی سے ملیں گے۔ اور – نعوذ باللہ – یہ بھی کہا جاتا ہے کہ اگر تم کسی احمدی کو قتل (’شہید‘) کرو گے تو آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم قیامت کے دن تم سے بہت خوش ہوں گے۔ اس پر روشنی ڈالیں۔

اردو مجلسِ عرفان، 5 اپریل 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

یہ جو جماعت احمدیہ کے خلاف جلسے جلاسات اور جلوس وغیرہ نکالے جاتے ہیں اس میں عوام الناس کو زیادہ اکٹھا کرنے کے لئے یا اس کی خاطر اور کچھ کرنے کے لئے وہ یہ بارتیں ہیں کہ اگر تم ان محفلوں میں آگے تو حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی روح کو تنسکین پہنچے گی اور آپ کو وہ قیامت کے دن بہت اچھی طرح ملیں گے اور نعوذ بلہ یہ بھی کہا جاتا ہے اگر ایک کسی احمدی کو شہید کرو گے تو اس کا بھی قیامت کے دن حضور آپ کو بہت خوش ہوں گے آپ سے اس کے بارے میں آپ پلیز کوئی روشنی ڈالیں ان سے پوچھیں جو کہتے ہیں وہ روشنی ڈالیں ان کو کس طرح پتہ چلا اس بات کا ایک صرف طریقہ ہمارے پاس پچھاننے کا جس کے مطلعہ ہم یقین سے کہہ سکتے ہیں کہ وہ فیصلہ کرے گا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم خوش ہوں گے یا ناراض ہوں گے اور وہ اس کو قرآن کی سند حاصل ہے آخر اس بات کو تسلیم کرتی ہے ہاں حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہر اس بات سے خوش ہوں گے جس کا قرآن نے حکم دیا ہے اور جس کا سنت نے وضاحت سے ہمیں بتایا کہ یہ مطلب ہے اس کا اس کے سوا رضا کسی بات سے خوش نہیں ہو سکتے کیونکہ آپ کی رضا اللہ کی رضا تھی آپ کی ناراضگی اللہ کی ناراضگی تھی یہ تو بڑی قطی بات ہے اس لئے جو شخص یہ دعویٰ کرتا ہے کہ فلان کام کرو اس سے خوش ہو گے اس کا فرض ہے کہ ثابت کرے کہ سنت یہی تھی ہاں حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کا یہی طریق تھا اس وجہ سے خوش ہوں گے یہ تو ماننے والی بات ہے آپ کو کسی سے پیار ہو آپ اس جیسا بننے کی کوشش کریں اس کی اطاعت کریں ویسی ادائیں بنائیں تو وہ خوش ہوگا اگر اس کے دشمنوں والی ادائیں بنا لیں پھر کیسے خوش ہوگا ہو سکتا ہے پھر خوش نہیں اب آپ مجھے یہ بتائیے یہ اس ذکرے کا فیصلہ اسی سے کر لیں آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی مجلس میں کبھی اپنے یا خدا کے شدید دشمنوں کو بھی گندی گالیاں دی گئی ہیں کبھی کوئی واقعہ ہو ناپاک الزام لگائے گئے ہیں اختباسات تھوڑے تھوڑے چن کر ان کے غلط مطالب نکال کر قتل کے فتوے دیے گئے ہیں ایک مجلس کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی نکال کے دکھائیں کسی حدیث سے کہ یہ تذکرے چل رہے تھے کہ ابی جوہل خبیص کا بچہ لعنتی ناپاک اولاد اور یہ اور وہ اور اسے قتل کرو جب تک وہ خود قتل کرنے نہیں آیا اس وقت تک اس کے قتل کی اجازت نہیں دی آیا قتل کی نیت سے اور اس وقت آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے خدا سے اجازت پا کر اپنے غلاموں کے اجازت دی اب تو یہ نکلایا ہے تمہیں مارنے کے لیے اور تمہارا پیچھا کر کے آیا ہے مدینہ تاکہ اب اجازت ہے بشک مارو پھر خدا کے مرضی اس کے ارشاد اس کی تقدیر کتاب اس کی جان لی گئی لیکن جن کو پکڑا گیا زندہ ان کو بھی احسان کے ساتھ چھوڑ دیا بعد ان کے ساتھ بھی حسن سلوک ایسا فرمایا کہ آدمی حیران رہ جاتا ہے ایک موقع پر جب یہ جنگِ بدر کے قیدی ستونوں سے بندے ہوئے تھے تو حضرت عباس بھی اس وقت تک مسلمان نہیں ہوئے تھے وہ بھی آپ کے چچا تھے ان کو بھی مسجد کی ستونوں سے اور کوئی جگہ نہیں تھی کیاد مسجد میں ہو جائے محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کی مسجد سب سے بلند مسجد ہے وہاں مشرق بندے ہوئے ہیں اور ستونوں کے مطفی بہت کس کے باہم دیا تھا اب بیچائن کے باہم نکلے اور اب باس کی کرانے کی آواز آ رہی ہے تو صحابہ نے عرض کی یا رسول کی طرف نظر گئی تھی اور برداشتی نہیں کر سکتے تھے کہ ایک بھی قیدی دکھ میں ہو اور آپ آرام سے ہوں اور تعلیم آپ کو قیدی یہ قیدی وہ ہیں جو مشرق ہیں جو اناد میں حفظے بڑھ گئے ہیں جو گالیاں دے رہے ہیں حملے کر کے جانے لینے کے لیے یعزتیں لٹنے کے لئے آئے ہیں ان کا ذکر چل رہا اور قرآن کیا فرماتا ہے کہ یہ تو نفرتوں سے آتے ہیں تمہارے پاس تمہیں قتل کرنے کے لئے اور محمد رسول اللہ نے اپنے غلاموں کو اس شان کی تربیت دی ہے کہ وہ محبت کے نتیجے میں ان قیدیوں کو کھانا کھلا رہے ہوتے چنانچہ قیدی بہت سے مسلمان ہوئے جو نے بعد میں بتایا کہ ہم پر تو صرف یہ تلوار کام کر گئی ہے کہ ہم قیدی تھے ہمیں جن کے سپورت کیا گیا تھا وہ اپنے بچوں کو بھوکا رکھتے تھے اور ہمیں کھانا کھلاتے تھے اچھی چیز ہمیں دیتے تھے اس لئے کہ میرے پاس سنت ہے سنت محمد مصطفی صلی اللہ صلی اللہ صلی اللہ اس لئے کہ قرآن کی مہر لگی ہے اسوے پر یہ اچھا سوہ ہے یہ کون کی اسوے کی طرف بلا رہے ہیں جس سے رسول صلی اللہ صلی اللہ محمد مصطفی صلی اللہ اللہ بند کر دی شاید یہاں خدا کر کوئی صحیح فطرت بندہ مجھے نظر آجائے میں اس کو پغام پچھا دوں اور انہیں پتھر مارکے انتہائی تکلیف پچھائی لہو اللہ کر دیا جس حال میں آپ باب نکلے ہیں آپ کو علم ہے زخنوں سے نڈھال خون بیعر جوتی پر چلا جاتا اور جوتیاں بھر گئی تھی پسلن سے روایت میں آتا ہے کہ آپ سے چلا نہیں جاتا تھا پان پسل پسل کے جوتی سے باب نکل رہا تھا ایک مطلستان پہ جا کے دیوان پر بیٹھ کیا اپنے دردنار دعا کیا اس دعا ملا دے گا فرشتو نے کہا اس کا نشان بٹ جائے گا رسول اللہ نے کوئی دعا نہیں مانی اپنے ہدایت کی دعا مانی رحم کی دعا مانی اللہ کے لئے یہ اسوہ ہے اگر کوئی ایسا کرتا ہے تو اس سے خوش ہوں گے اگر یہ علماء کا اسوہ ہوتا تو ان کو کہتے کہ احمدی اگر تمہیں پتھر بھی مارے ہیں تم پر ظلم بھی کریں تب بھی جاؤ ان کے پاس ان کو کہو کہ تم غلطی پر ہو آؤ ہم صحیح رست کی طرف تمہیں بلاتے یہ مجھے یقین ہے اگر کا اسوہ پکڑیں اسی کی تعلیم دیں اور رسول کریم کو خوش کر رہے ہوں اتنی سی معمولی اکر کی بات بھی ان کو سمجھ جاتی جزاکر اللہ حضور

آج 10 میں سے 10 باقی