5. معاشیات اور سماجی نظام میں: ایک مسلمان، خواہ برطانیہ میں رہتا ہو یا پاکستان میں، انکم ٹیکس دیتا ہے۔ اس کے علاوہ صدقہ اور زکوٰۃ دینا اس کا دینی فرض ہے؛ وہ بھی ایک قسم کا ٹیکس ہے۔ تو یہ دوہرا ٹیکس کیوں، اس شخص پر یہ بوجھ کیوں جو [پہلے ہی] ٹیکس دیتا ہے؟ [ضمنی سوالات: اگر اسلام میں بیت المال کا تصور ہے تو کیا انکم ٹیکس کا تصور ختم ہو جائے گا؟ اور: تو آپ کا مطلب ہے کہ زکوٰۃ کو انڈیکسیشن کے مطابق ایڈجسٹ کیا جائے؟]

اردو مجلسِ عرفان، 5 اپریل 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

سب معاشیات میں اور سوشل سسٹم ہوتا ہے اس میں یہ ایک مسلمان پر جو کہ یا برطانیہ میں رہ رہا ہو یا پاکستان میں رہ رہ ہو وہ انکم ٹیکس دیتا ہے اس کے ساتھ اس پہ دینی فرض ہے کہ وہ خیرات بھی نکالے زکاة بھی نکالے وہ بھی ایک فارم آف ٹیکس ہوتا ہے تو یہ دول ٹیکس ایشن کی انسان پر کیوں یہ برٹن ہے وہ جو ٹیکس دیتا ہے دنیا کو اس کا تعلق جن امور میں خرچ سے ہے اگر اسلامی ٹیکس کا جس کو آپ ٹیکس کہہ رہے ہیں اس کا تعلق بھی انہی ضروریات سے ہو تو پھر ضرورت نہیں رہتی لیکن جو ٹیکس اسلام نے رکھی ہے جس کو زکاة کی اس کی ضروریات پڑھ نے قرآن کے جن میں بیان فرمائی ہے کہ انہیں مقاصد پر خرچ ہوگا اگر وہ ساری ضرورتیں وقت کی حکومت پوری کر رہی ہو آپ کے ٹیکس ہے تو اس کے اندر وہ ٹیکس جذب ہو جائے گا لیکن اگر بعض ضرورتیں باقی رہ جائیں تو قرآن کا ٹیکس کس طرح آدھا ہو جائے گا اس حکومت کو قرآن کی مذکور ضرورتیں تو وہی پوری کریں جو قرآن پر امان رکھتے ہوں اور ان کو روپے کی ضرورت رہتی ہے اور دوسرے اسے ٹیکس سے مشابہ کرا دینا ویسے غلطی ہے آپ کی مجبوری ہے یہ کہنا چاہیے کیونکہ اس کے لئے کوئی اور اچھی اصطلاح موجود نہیں ہے زکاة کا جو مضمون ہے قرآن کریم میں جو بیان ہوا ہے اس کے مختلف پہلے سے اس پر غور کریں تو آپ کو معلوم ہوگا کہ زکاة کا ایک مفہوم یہ ہے کہ جب آپ خدا کی راہ میں خرچ کرتے ہیں تو آپ کا پیسہ کم نہیں ہوتا بلکہ اللہ اس میں بھر کر ڈالتا ہے اور بڑھتا ہے تو وہ کیسا ٹیکس ہو گیا ہے جو دینے کے بات بڑھ جائے دنیا میں تو کوئی ایسا ٹیکس نہیں اگر آپ کسی اور وجہ سے بھی وہ ٹیکس سمجھ کر زکاة نہ دیں تو اپنا نقصان کریں گے کیونکہ اللہ کہتا ہے کہ اس کا زامن میں ہوں بلکہ یہ فرماتا ہے کہ سود کو تم سمجھتے ہو کہ وہ بڑھ اللہ تو اس کے مال تو تمہارے بڑھائے گا دوسرے زکاة کا مطلب ہے تذکیہ اور اسی بنیاد سے لفظ زکاة نکلا ہے ایک مطلب ہے بڑھانا زکاة کہتے ہیں کسی کو اونچا کر دیا اور دوسرا اس میں پاکیزگی کا مضمون بھی پائے جاتا ہے تو اللہ دیتے ہیں تو آپ کے اندر اسی نتیجے میں پاکیزگی پیدا ہو جاتی ہے تو ایک نوبل پاکیزگی کے لیے جب آپ خرچ کریں تو امیجیٹ ایکسپیرنس ہوتا ہے انسان کہ اپنے آپ کو پہلے سے بہتر سمجھتا ہے یہاں انستان ورہ میں جب بھی یہ مجھے کوئی ٹیکس دینے والا نہیں ملا کہ ٹیکس دے کر آگے اس نے نوبل محسوس کیا اپنے آپ لعنتیں ڈالتا آتا ہے کہتا ہے کیا مصیبت پڑھ کی ٹیکس دینا پڑا ہے پھر زکاة کا تعلق محبت سے ہے اور ٹیکس کا تعلق قورشن سے ہے پرانے کریم اللہ اللہ فرماتا ہے لن تنالو البرہ حتی تنفق مما تحبون کہ تمہاری نیکی قبول ہی نہیں ہوگی کوئی جب تک محبت کے ساتھ خرچ نہ کرو اور وہ مال خرچ نہ کرو جس سے تمہیں محبت ہے تو صحابہ تو اپنا بہترین مال پیش کیا کرتے تھے اور ٹیکس والا جب آتا ہے تو آپ کوشش کرتے ہیں بدترین پیش کریں زمین و آسمان کا فرق ہے اس کی موٹیویشن میں اس لیے زکاة امت کی زندگی کے لیے ضروری ہے امت کے اندر خدا کا تعلق قائم رکھنے کے لیے اس کے نفس کی پاکیزگی کے لیے اس کے اموال میں برکت کے لیے بے شمار فوائد ہیں تو میں نے چند صرف گنائے ہیں اس کو آپ کبھی بھی دوسرے ٹیکس کا متبادل نہیں سمجھ سکتے لیکن امت اسلامی جو ہوگی اس میں بیت المال کا کونسپٹ ہے تو وہاں پہ جو آپ بیت المال میں ڈالیں گے تو آپ کے انکم ٹیس کا کونسپٹ ختم ہو جائے گا وہاں دیکھیں نصول تو ویسے دے دو اپنی جیب میں ڈالنے کے لئے اسے ہم مولویوں کو دیں ان سے خاص مقاصد میں استعمال کریں جہاں تک سٹیٹ کا تعلق ہے زکاة پوری ہوئی نہیں سکتی سٹیٹ کریفٹ کے لئے ہمیں ٹیکس دینا پڑے گا یہ غلط ہے قرآن کریم نامکمل کتاب مقرر کی تھی اور وہ بدلنے والی ضرورتیں تھی اور شرح بھی بدلنے والی ہیں مثلا سونا اور چاندی ان دونوں پر جو زکاة کی اس وقت شرح مقرر تھی اس کے نتیجے میں قریبا برابر زکاة بنتی تھی اور بعد میں ویلیوز بدل گئی اب اگر آپ چاندی پر زکاة دیں تو پر مثلا آپ تھے غزیے پر کسی پر تشیم لے جا رہے تھے اور اموال تھوڑے ہو گئے سپاہی اس وقت سب اپنے اپنے راشن خود لے کر چلا کرتے تھے اپنے ذمہ دار ہوا کرتے تھے آن حضرت صلی اللہ علیہ علیہ علیہ علیہ جائے اور حاصل اتنا تھوڑا ہو جائے کہ خطرہ ہو کسی باز ضرورتیں پوری نہیں ہوگی تو اس وقت یہ زکاة کا طریق ہے حکمت فرمایا ہے آپ نے کوئی توی تحریک نہیں کی تھی اور صحابہ نے اس پر عمل کیا اور اس کے نتیجے میں برکت پڑی سارے سارے لشکر کی ضرورتیں پوری بھی ہوگئی مگر سب نے تکلیف میں بھی تھوڑا سا حصہ لیا تو بعض وقت زکاة کا یہ معیار بن جاتا ہے بعض وقت قرآن کریم کے اصول کے مطابق مختلف اقتصادی نظام مختلف ممالک میں مختلف معیار بن جائیں گے زکاة کے فرماتا ہے وفی اموالہم حق لسائل والمحروم کہ جو عمران ہیں قوم کے ان کے اموال میں حق ہے یہ نہیں فرمایا صدقہ دینا ہے فرمایا حق ہے لسائل والمحروم سوالی کے لیے اور محروم کے لیے اس کا مطلب یہ ہے کہ اگر زکاة کے بعد قوم میں پھر بھی سائل باقی رہیں اور محروم باقی رہیں محروم سے مراد ہے جن کی کم سے کم ضروریات زندگی پوری نہیں ہو رہی تو قرآن تو یہ کہہ رہا ہوگا کہ حق تمہارے امیروں کے مالوں میں چلا گیا ایل کا اور مولوی کہہ رہا ہو اگر نہیں ہم نے زکاة کی شرعہ پوری کر دی تو کسی قوم میں اگر کوئی شخص بھوکا مر رہا ہے یا کم سے کم زندگی کا معیار اس کا پورا نہیں ہو رہا آپ اڑنے کے لئے کپڑے نہیں بچھونے بستر نہیں ہے پہننے کے لئے کپڑے نہیں سر پہ چھت نہیں تعلیم کے لئے جو بنیادی ضرورتیں وہ پوری نہیں ہو رہی اعلی تعلیم یافتہ بچے ہیں ذہن اچھے ہیں ان کے غربت کی وجہ سے تعلیم سے معلوم رہ رہ رہ رہ رہ تو جب معلوم کا لفظ آئے گا فورا ذہن لسائل کی طرف چلا جائے گ پہ دوسری تو بعض جگہ معین ذکاة کا ذکر ہے جیسے کہ رسول نے معین کیا بعض محبوں کا بعض ذکر غیر معین ذکر فرما دیا تو اس اصل کے پیش نظر تو اسلامی حکومت کے ہاتھ بڑے وسیع ہو جاتے ہیں اور کوئی بھی ذکاة کا نظام ایسا نہیں جو کسی وقت کے ساتھ فکسٹ ہو جائے کسی قوم کے ساتھ فکسٹ ہو جائے انگلستان میں سائل اور محروم کی تعریف اور ہو جائے گی اور ان کی تعداد اور ہوگی پاکستان میں اور ہوگی انڈیا میں اور ہوگی یہ آیت ہر جگہ اپنا جلوہ برابر دکھائے گی اور مختلف معیار کا مطالبہ کرے گی گویا آپ کا کہنے کا مقصد یہ ہے کہ ہمیں انڈکسیشن کے مطابق زکاة کو ہمیں ضروریات جو قرآن نے بیان کی ہیں ان ضروریات کو پورا رکھ کرنے کے لئے زکاة لینی ہے یہ میرے قوائٹ ہے قرآن نے ضروریات بیان کر دی یہ کیسے ہو ہو سکتا ہے کہ کوئی ایسی شرح فکس کر دی جائے جو ضروریات پوری نہ کر سکیں اور پھر بھی زکاة کا حق ادا ہو جائے قرآن کریم نے ضروریات بیان کر کے یہ اصولی فیصلہ کر دی ہے جب تک یہ ضروریات باقی ہیں زکاة لینی پڑے گی زکاة کا معیار بڑھانا پڑے گا جب یہ ضروریات پوری ہو جائے وہیں اس کے بعد تمہیں قوم کو زکاة لینے کا کوئی حق نہیں رہتا یعنی جبری طور پر خدا کے نام پر اس وقت تک وصول کرنے کا حق ہے حکومت کو جب

آج 10 میں سے 10 باقی