6. میرا آخری سوال سود کے بارے میں ہے۔ میں اپنے کاروبار کی وجہ سے اس پر سوچتا رہا ہوں اور یہ میرے ضمیر کو بھی پریشان کرتا ہے: بینک ایکس، وائی اور زیڈ، تین چار افراد کی بچت لے کر کاروباری لوگوں کو دیتے ہیں۔ ہمارے لیے یہ کہاں تک جائز ہے کہ مثلاً ہم بینک سے دس ہزار پاؤنڈ قرض لیں، اس سے کاروبار کریں اور کاروبار چل نکلے؟
اردو مجلسِ عرفان، 5 اپریل 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
آخری سوال میرا سود اور انٹریسٹ کے بارے میں ہے کہ اس کا کونسٹ میں سوچتا رہا ہوں اس کے بارے میں بزنس کی وجہ سے یہ کچھ کونسٹ کو بھی ہرٹ کرتا ہے کہ بینکس جو ہوتے ہیں وہ ایکس وائی اور زی تین چار بند ملوی ایک انڈویجول سے سیونگز کو آگے بزنس من کو دیتے ہیں یہ کہاں تک ہمارے لئے حلال ہے کہ جو ہم فرض کر یہ دس ہزار پاؤنڈ اس بینکس لون لے کر بزنس کرتے ہیں اب وہ پھلتا پھولتا ہے اس سود کے کاروبار پہ لانے ڈالی ہے مشکل یہ ہے کہ ایسا معاشرہ ہے انٹرنیشنل جس کے اندر مسلمان بھی جکڑا گیا ہے اور اس وقت جس قسم کی فہم اور تدبر کی ضرورت تھی مسلمان حکومتوں کے لیے وہ انہیں اختیار نے کیا اگر وہ اختیار جو مالی نظام ہوتے ہیں ان سے ان کا مقابلہ کرنا اور ان کے متبادل نظام جاری کرنا یہ قوموں کے تلقنے والا مسئلہ ہے افراد فی ذاتے ہی یہ کام نہیں کر سکتے اس لئے اب آپ کی تجارتوں میں آپ کی انٹرنیشنل ٹریڈ میں ہر جگہ سود تو اس طرح داخل ہو گیا ہے کہ کلیت آج سے پرہیز ممکن نہیں رہا لیکن جہاں تک ممکن ہو پرہیز ضروری ہے اس کے درمیان ہر شخص کو اپنا فیصلہ خود کرنا پڑے گا بعض موقع پر ایک فرد کی زندگی بچانے کے لئے قرآن کریم نے سور تک کھانے کی اجازت دی اب قومی طور پر اس سے آگے رغبت نہ ہو یہ فیصلہ کرنا ہر کیس میں ایک فیصلہ جاری کرنا ممکن ہی نہیں ہے اس کا فیصلہ دل میں ہوتا ہے اور وہ تقوی سے ہوتا ہے جس شخص اللہ اور رسول سے محبت ہے اس کے دین سے محبت ہے وہ ہر قدم پر ایک فیصلہ دل میں کر سکتا ہے کہ واقعی میں