8. (سوال ریکارڈنگ میں موجود نہیں؛ جواب جملے کے درمیان سے شروع ہوتا ہے۔ سیاق سے ظاہر ہے کہ سائل کی خواہش ہے کہ ظلم و ستم ختم ہو اور فتوحات کا دور شروع ہو۔)

اردو مجلسِ عرفان، 5 اپریل 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دور کی چنانچہ قرآن کریم نے یہی سکھایا ہمیں فرمایا اذا اذا یدخلون فی دین اللہ افواج فس سب بہ رب کا وستغفر ہو انہو کان تو واب کہ نصرت کا دور بھی خدا سے آنا ہی آنا ہے اس میں تو کوئی شک نہیں ہے فتح بھی آئے گی نصرد بھی لیکن اس وقت تم نے ناچنا گانا نہیں فخر نہیں کرنا اشلنا نہیں ہے استغفار کرنا شروع کر دو سبب حمد ربے کا اللہ کی حمد بیان کرو اور استغفار کرو استغفار کا کونسا موقع ہے فتح کے وقت اس لیے کہ خدا جانتا ہے کہ فتح کے ساتھ ظلم داخل ہوں گے بے ایمانیاں آئیں گی بے راہ راہی درخوش شروع ہو جائے گی کرشیاں پیدا ہو جائیں گی طبیعتوں میں تو فرمایا کہ فتح کے وقت خامخص سر اٹھا کرنا چلنا فخر نہ کرنا بلکہ استغفار کرنا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کو خدا نے فتح کا دور بھی دیا لیکن ویسی فتح اگر مانگتے ہیں پھر ٹھیک ہے فتح مکہ کے وقت جب داخل ہوئے ہیں تو آپ جس سواری پر تھے جھکتے جھکتے خدا کے حضور اس کے آپ کا کاٹھی سے سر لگ گیا اور اتنا رو رہے تھے استغفار کرتے ہوئے کہ آپ کے آسو بہ رہے تھے دونے طرف اس سواری کی بدن پر اس رنگ میں آپ نے فتح منائی ہے ایسی فتح تو ٹھیک ہے اللہ کے طرف سے مجھے در دوسری فتح کا ہے آپ کہیں چلو جی یہ مصیبت ختم ہو یہ مصیبت تو آپ کے لئے نعمتیں لے کے آ رہی ہے یہ آپ کے روحانی ترقی کر رہی ہے آپ کی بدیاں جھر نہیں ہیں خدا سے پیار بڑھ رہا ہے اور پھر انسانیت کے دکھوں کا احساس بڑھ رہا ہے ساری دنیا کی اصلاح کرنے کے لئے خدا سے آپ کو تیار کر رہا ہے تو اس کو اعلانت نہ سمجھیں نعوذ باللہ میں جانے کے

آج 10 میں سے 10 باقی