9. میرا دوسرا سوال یہ ہے کہ اوسطاً ہمارے خاندان میں ہم تقریباً پانچ فیصد احمدی ہیں اور تقریباً نوے فیصد غیر احمدی۔ جب ہمارے خاندان میں کوئی فوت ہو جائے، کوئی بزرگ، بھائی، چچا یا کوئی بھی، تو ہم قبر تک ساتھ جاتے ہیں جہاں نماز جنازہ پڑھی جاتی ہے۔ جب اس کی نماز جنازہ ہوتی ہے تو ہم پیٹھ پھیر کر کھڑے ہوتے ہیں۔ پھر اکثریت والے لوگ کہتے ہیں کہ تم پیٹھ پھیر کر کھڑے ہو؛ تمہیں الٹی طرف منہ کر کے کھڑے ہونے کا کہا گیا ہے۔ میں حضور سے عرض کرتا ہوں کہ مرحوم کی عزت اور احترام کرنا تو فرض ہے۔

اردو مجلسِ عرفان، 5 اپریل 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

دوسرا میں اس ورحانہ دور یہ ہے کہ ایوریج جو ہے ہماری یہ وہ پانچ پرسنٹ احمدی ہیں اور خاندان میں یہ سمجھو نائٹی پرسنٹ سنجماعت واپیشی ہے یہ جو غور میں تو پانچ تقریب پانچ پرسنٹ احمدی ہوں گے جو ہمارے خاندان سے کوئی ہمارا بزرگ بھائی چچا جاتا یا کوئی بھی فوت ہو جائے ہم اس کے ساتھ قمر میں ساتھ جاتے ہیں جنازے ہیں جہاں پڑھ جاتا ہے تو جب اس کا جنازہ ہو ہم پیٹھ پر کر کھڑے ہو جائیں تو وہ لوگ جو ہماری ستار ہے ہمیں زیادہ ہے آپ بھی بھی پیٹھ دے کے کھڑے ہو جائیں آپ کو بس نے کہا کہ آپ پیٹھ دوسطرف کر کے کھڑے ہو جائیں میں جناب حضورت نے یہ سوالی کرتا ہوں جیزت اور احترام کرنا واجب ہے میت کا اور جو جنازہ ہوتے پاس پیٹھ دیتا ہے تو بڑی گستاخی کرتا ہے بتمیزی کرتا ہے اسی حمدی سے میں توقع نہیں رکھتا لیکن حضرت مسئلہ مہد علیہ السلام نے ایک بات فرمائی ہے آپ نے فرمایا ہے جو مکفّر مکذب ہو اس کا جنازہ نہ پڑھو جو میری تکذیب کرتا ہو مجھے بہتان خدا پر بہتان باننے والا بناتا ہو اور مجھ پر لعنتیں ڈالتا مر گیا تم اس کا جنازہ کیسے پڑھو گے عام دنیا میں بھی ایک شخص کے باپ کو کوئی گالیاں دیتا رہے گندی اس کا وہ جنازہ پڑھنے جائے گا وہ تو اس کا ہمدردی کرنے بھی نہیں جاتا اس کے پاس وہ تو تدفین کے لیے بھی ساتھ نہیں جاتا کتنا حوصلہ ہے جو حضرت مسیح محمد علیہ السلام نے یہ فرمایا کہ باقی باتوں سے میں نہیں روپتا انسانی حسن سلوک سے میں تمہیں منا نہیں کرتا ایسے لوگوں کے ساتھ شامل لو ان کے غمی خوشی میں حصہ لو ان کے اگر فوت شدہ ہیں ان کو کھانا پہنچاؤ ان کی تغلیب دور کرو لیکن جو مسئلہ حدیدی وہ یہ ہے کہ جو تمہارے امام کو کافر بلکہ اول درجہ کا مرتد اور کافر سمجھتا ہو اس کی نماز جنازہ تم پر فرض نہیں ہے بلکہ جائز نہیں ہے فرمایا وہ شخص جو مکفّر مکذّب نہ ہو وہ احمدی نہ بھی ہوا ہو اس کی نماز جنازہ پڑھنے کی اجازت ہے اس سے زیادہ کیا تعلیم ہو سکتی ہے غیر احمدی علماء سے پوچھیں وہ یہ کہتے ہیں کہ اگر احمدیوں کے جنازے میں تو الگ رہا اگر تم ان سے ہمدردی بھی کرو گے تو تمہاری اپنی بیوی تم پر حرام ہو جائے گی یہ فتحہ مکہ ہو اور اولاد ولدو زنا کہلائے گی نعوذ باللہ منزلے وہ جو گالیاں دیتے ہیں وہ کسی کو تکلیف نہیں دیتی اور پھر ایسے ایسے فتوے احمدیوں کا نہیں صرف آپس میں ویسے ہی بریلیوں کا وہابیوں کے خلاف وہابیوں کا بریلیوں کے خلاف ان دونوں کا شیعوں کے خلاف شیعوں کا ان دونوں کے خلاف اور سب نے میرے پاس سبیں جو ان کے فتوے موجود ہیں سب نے یہ فتوہ دیا ہے کہ کسی کی نماز جنازہ تو در کنار کندہ بھی نہیں اس کو دینا اس سے ہمدردی نہیں کرنے افسوس کا اظہار نہیں کرنا ورنہ دونہ دین ختم ہو جائے گا یہ تعلیم ہے اصل حقیقی لیکن آپ کو نظر اس لیے نہیں آتی کہ ان کی خوش قسمتی ہے ان اکثر فرقوں کی کہ اکثر فرقیں اپنے مذہب سے خود واقف نہیں رہے اور اگر واقف ہیں بھی تو پرواہ نہیں کرتے عمل نہیں کرتے اپنے معاشرے سے زیادہ متاثر ہیں کسی قیمت پر معاشرے سے بے وفائی کے لیے تیار نہیں ہے دنیا کا دباؤ دنیا داریاں سیاستیں آپس کے تعلقات مدنی رشتے ان کو فضیلت دیتے ہیں اور خود اپنے مذہب کی بھی حرمت نہیں کرتے اس لیے جتنے مرضی ان کو آپ فتوے بتائیں کہ اپنے علوم آکے یہ پروانی کریں گے جنازہ ہوگا یہ دوسرے کے ساتھ سامل ہوں گے اس لیے نہیں کہ دین کی وجہ سے یہ کر رہے ہیں اس لیے کہ دنیا کو عظمت دے چکے ہیں اس لیے کہ دنیاوی دندوں میں پھس چکے ہیں کسی قیمت پر اپنے اوپر یہ حرف نہیں آنا چاہتے لانا چاہتے کہ انہوں نے دیکھو فلان وقت ہم سے مورتہ پھر اگلے بھی تجارتوں پر اثر پڑے گا تعلقات میں اثر پڑے گا احمدی اس لیے ننگے ہو جاتے ہیں کہ وہ دیانتداری سے جو کہتے ہیں اس پر عمل کرتے ہیں اور دنیا کی دانت کی کوئی پروانی کرتے ہیں سچے ہیں اپنے قول میں اس لیے ہر احمدی ایسے موقع پر ننگا ہو جائے گا ننگا ایسے مراد یہ ہے کہ نظر آ جائے گا کہ یہ دیکھو یہ احمدی کھڑا ہے اور وہ دب جاتے ہیں اپنے دین کی طرف توجہ کم کرنے کی وجہ سے یا اخفا کرنے کی وجہ سے تو اگر احمدیت کا غیر احمدیت سے موازنہ کرنا ہے اس موضوع پہ تو ان سے کہیں کہ علماء کے فتوہ کا مقابلہ کرو پھر دیکھو کس کا فتوہ زیادہ معقول اور زیادہ انسانی قدروں کے قریب ہیں حضرت مسیح مہود علیہ السلام کا ایک بھی فتوہ آپ کو نہیں ملے گا جہاں کسی فرقے کے نماز پڑھنا کسی فرقے کی نماز جنازہ سے بند کیا گیا ایک ہی فتوہ ہے صرف سارے عالم اسلام میں جس نے یہ کہا ہے کہ کوئی بیعت کر کے میری جماعت میں داخل ہو جا نہ ہو اگر وہ تکفیر اور تکذیب نہیں کر رہا شریفانہ تعلق رکھ رہا ہے خموشی کے ساتھ تو اس کی نماز جنازہ جائز ہے بلکہ پڑھنی چاہیے تمہیں پھر اس سے آگے ایک قدم ہے وہ بھی اکثر لوگوں کو معلوم نہیں حضرت مسیح محمد علیہ السلام کی تعلیم یہ ہے کہ نماز جنازہ سے اس لیے ہم نے بند کر دیا ایسے لوگوں کی کہ جنازہ فرض کفایہ ہے فرض کفایہ اس فرض کو کہتے ہیں کہ اگر قوم یا امت کا ایک حصہ بھی اس کو ادا کر دے تو سب کی ذمہ داری ادا ہو جاتی ہے یعنی ضروری نہیں کہ ہر شخص پڑے نماز فرض کفایہ نہیں نماز ہر شخص پر فرض ہے اس لیے وہ ہر شخص پر پڑنا لازم ہے اب فرض کفایہ کے طور پر جب کسی غیرہ امدی کی وفات ہوتی ہے دوسرے جنازہ پر دیتے ہیں تو ان کو ضرورت کیا ہے کہ وہ ہم سے مطالبہ کریں ہمارا ضرور پڑھو ایک طرف ہمیں نامتی سمجھیں ایک طرف ہمیں متعدد سمجھیں واجب القتل سمجھیں سمجھیں کہ تم ملو گو بھی تو ہم ناپاک ہو جائیں گے ہماری مسجدوں میں نہ ہو دوسری طرف اشتیال دلانے کی خاطر یہ کہیں کہ دیکھو جنازہ نہیں پڑتے کتنا ظلم ہے ساخ پتہ چل رہا ہے کہ نیت نیک نہیں ہے اگر علماء کی نیت نیک ہوتی تو یہ مسلمانوں کو کہتے ہیں کہ ان سے بات پوچھنا کیا کرو یہ شریف لوگ ہیں خود ہی نہیں آتے ہمارے جنازے پر بجائے اس کے کہ ہم ڈنڈے مار کے روکیں اور تعلیم یہ ہے کہ اگر آئیں تو ڈنڈے مار کے روکو ان کو کیونکہ یہ بھی فتوہ ہے کہ ان کا نہیں پڑنا بلکہ ان کو اپنا بھی نہیں پڑنے دینا اگر پڑیں تو ان سے یہ سلوک اس لیے تقوی کے ساتھ فیصلہ کرنا چاہیے دیانت داری سے انسانی اقل و فہم کے مطابق تو ہمارا تو کسی فرقے کے خلاف فتوہ نہیں ہے صرف ان لوگوں کے خلاف جو ہمارے امام کو جس کو ہم اپنے مام باپ سے زیادہ عظمت دیتے ہیں ان کے متعلق کہتے ہیں کہ خدا پر بہتان باننے والا مرتد منافق واجب القطر جھوٹا نعوذ باللہ منزلانتی فاسق فادر کس طرح دلہ مادا ہو سکتا ہے اس کے باوجود یہ فتوہ ہے جماعت احمدیہ کا کہ اگر کہیں کوئی مسلمان ایسا فوت ہو جس کئی نمازے جنازہ پڑھنے والے احمدیوں کے سوا دوسرے نہ ہوں تو ہرگز اس بحث میں نہیں پڑھنی کہ اس کی کیا حالت تھی امت محمدیہ کو کوئی شخص بغیر جنازہ کے دفنائے نہیں جائے گا ایسی صورت میں اس کا جنازہ ضرور پڑھ چنانچہ ایک حادثہ ہوا سویڈن میں جہاں کچھ مسلمان بھی تھے جو اس حادثے میں شہید ہو گئے ہوائی جاز کا حادثہ تھا اور اس پر پرابلم یہ بن گئے کہ کوئی دوسرا مسلمان وہاں جماعت احمدیہ کے سوا ان کی نماز جنازہ پڑھنے والا نہیں تھا انہوں نے اتار دی خلیفت المسیح سالس جو میں اس سے پہلے خلیفت جماعت کو ان کو اتار دی کہ کیا کرنا ہے آپ نے بزیریہ تار جواب دیا کہ ضرور جنازہ پڑھو کیونکہ امت محمدیہ کا یہ حق ہے کہ وہ جنازے کے ساتھ دفنائی جائے یہ جو بنیادی حق ہے یہ ہر مذہب میں موجود ہے صرف امت محمدیہ کا تعلق نہیں شیعہ عیسائی بھی کہتے ہیں decent christian burial ہم نے ضرور دینا ہے اب دو بچے ہیں دو جو قتل کیے تھے کسی زمانے میں کسی نے ان کی لاش نہیں مل رہی تھی پولیس لگی رہی جگہیں کھوڑنے کے لیے تلاش لینے کے لیے وہ پہاڑیاں کھوڑ رہی ہے کہ کسی طرح لاش مل جائے نتیجہ کیا نکالتے ہیں اس لیے کہ ان دو بچوں کو christian burial مل جائے تو یہ سب مذہب کا بنیادی حصول ہے اس میں جماعت احمدیہ بھی شامل ہے کہ اگر کوئی مسلمان ایسا ہو جس کا خطرہ ہو کہ دوسرے غیر احمدی مسلمان اس کی نماز جنازہ نہیں پڑھیں گے اور نہیں پڑھ رہے تو احمدی پھر اس وقت یہ بحث نہیں کریں گے کیسا تھا لاعلمی کا حق اس کو دیں گے اور اس کی جنازہ پڑھیں گے یہ ہے کل فتوہ ہمارا لیکن پیٹھ والی بات جو آپ نے کہی تھی وہ نجائز ہے کہ ایسے موقع پر آپ پیٹھ دکھائیں گے اس تحقیق کریں ان کی

آج 10 میں سے 10 باقی