10. السلام علیکم۔ حضور، اس مضمون پر روشنی ڈالیں: ضمیر کی آزادی اور اظہار رائے و خیال کی آزادی انسان کا بنیادی حق ہے جو اللہ تعالیٰ نے انسان کو عطا کیا ہے۔ لیکن جس طرح ہر عمل کے کچھ قواعد ہوتے ہیں – مثلاً انسان شریعت کے احکام بجا لاتے ہوئے اس بات کا پابند ہے کہ کوئی ایسا کام نہ کرے جس سے قوم یا ملک میں فساد ہو اور عوام کے حقوق پامال ہوں – ہماری رہنمائی فرمائیں کہ اللہ نے ضمیر کی آزادی کے بارے میں کیا اصول مقرر فرمائے ہیں، یعنی انسان کو کن قواعد و ضوابط کے تحت ضمیر کی آزادی حاصل ہے۔
اردو مجلسِ عرفان، 5 اپریل 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اسلام علیکم حضور مہربانی فرما کر مندرجہ زیر مضمون پر روشنی ڈال کر ممنون فرماویں آزادی ضمیر اور آزادی اظہار خیال و سوچ انسان کا بنیادی حق ہے جو اللہ تعالی نے انسان کو عطا فرمایا ہے لیکن جیسا کہ ہر فعل کے بارہ میں کچھ نہ کچھ اقوال و قائد ہوتے ہیں مثلا ایک انسان پر احکامات شریعت بجالان لاتے ہوئے یہ پابندی ہے کہ وہ کوئی ایسا کام نہ کرے جس سے قوم یا ملک میں فتنہ برپا ہو اور عوام الناس کے حقوق طلف ہو حضور اس بارہ میں ہماری راہنگائے فرماویں کہ آزادی ضمیر کے متعلق اللہ تعالی نے کیا اصول مقرر فرمائے ہیں یعنی کہ ان قوائد و ضوابط کے تحت انسان کو ضمیر کی آزادی ہے قرآن کریم نے ایک چھوٹی سی آیت میں سارے اصول بیان فرما دی ہیں فرمایا ہے لا اقراحہ فی الدین دین میں کوئی جبر نہیں ہے اور یہ دونوں طرح برابر کام کرنے والی آیت ہے نہ آپ جبر سے کسی کے دین کو بدل سکتے ہیں نہ کوئی حق رکھتا ہے کہ جبر سے آپ کے دین کو بدل دے نہ آپ جبر سے کسی کا مذہب تبدیل کر سکتے ہیں نظریاتی لحاظ سے نہ عملی لحاظ سے کسی کو مجبور کر سکتے ہیں کہ اپنا مذہب چھوڑ کے کوئی اور اختیار کر لیں اور دین کے نام پر کسی اور پر بھی آپ کو جبر کا حق نہیں اس پر اگر اور کریں تو یہ آیت اتنی مسیل معانہ ہے کہ زندگی کے ہر شعبے پر حاوی ہو جاتی ہے اور یہ بھی بتا دیتی ہے کہ کہاں دین کے نام پر قدم اٹھانے کی اجازت ہے کہاں نہیں اجازت مثلا اگر ہندو کے بعض فتقوں کی تعلیم کو ملوم رکھا جائے تو ایک شودر اگر سن لے گیتہ کی آواز یا وید کی آواز تو کہا جاتا ہے کہ اس کے کان میں پگھلا ہوا سیسا ڈالا جائے وہ یہ کہہ سکتے ہیں کہ یہ ہمارا مذہب ہے ہم اس مذہب کے نام پر کسی انسان پر جبر کی اجازت بھی نہیں دے سکتے لا اقرام فتدین کہ یہ بھی تو مطلب ہے اس لئے تمہارا مذہب اپنی جگہ مبارک اس وقت تک تمہارا مذہب برداشت کرے گی سوسائیٹی جب تک تمہارا مذہب تمہیں مجبور نہ کرے کسی اور کے اس نے جواب دیا یہ ہم آزاد ملک میں رہتے ہیں میرا حق ہے میں جو چاہوں کروں اس نے برے زور سے بازو بھی اپنا لہرائے آئی اس نے کہا ٹھیک ہے آپ کا یہ حق ہے لیکن آپ کے بازو لہرانی کی حد وہاں ختم ہو جاتی ہے جیوں کو بھی حق دے رہی اور ہر ایک سے وہ حق چھین بھی رہی ہے اس لئے کامل آمن کی تعلیم ہے اس کے بعد کسی اور طرف دیکھنے کی ضرورت باقی نہیں رہتی