11. … اگر کوئی ہندو فوت ہو جائے، یا کوئی سکھ فوت ہو جائے، یا کوئی عیسائی فوت ہو جائے، اور میں ان میں سے کسی کا دوست ہوں – ہندوؤں اور سکھوں میں جس چارپائی پر میت کو اٹھاتے ہیں اسے ارتھی کہتے ہیں – کیا ہم وہ ارتھیاں اٹھا سکتے ہیں؟ یا عیسائیوں کے لیے (اس کے برابر) سب کچھ کر سکتے ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 5 اپریل 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

یا ہندو مر جلتا ہے یا سکھ مر جلتا ہے یا عیسائی مر جلتا ہے تو اگر میں ان کا کسی کا دوست ہوں تو ہندو اور سکھ کی جو مر چاہتے ہیں تو ارتھی ان کو کہلاتے ہیں تو آیا ان ارتھی وں کو ہم اٹھا سکتے ہیں یا عیسائی سب کچھ کر سکتے مذہبی آنے تک سمجھنے کے لئے اس کو رکھا جائے تو کوئی بھی ابحام کوئی بھی غلطی کسی قسم کا ظلم اسلام کے نام پر منصوب ہوئی نہیں سکتا حسن سلوک کی جیسی عظیم شان تعلیم آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے دی اس کا عشر شیر بھی آج اسلام کی طرف مسلمان منصوب نہیں کر رہے ظلم یہ ایک موقع پر ایک جنازہ آ رہا تھا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم اٹھ کر احترامن کھڑے ہو گئے صحابہ نے ارز کیا یا رسول اللہ یہ یہ یہ یہ نہیں کہ غلطی ہو نہیں بیٹھے نہیں فرمایا یہ انسان نہیں تھی انسان کا حق ہے کہ اس کی میجیت کی عزت کی جائے اس تعلیم کے بعد آپ مجھے بتائیں کہ باقی کیا رہ جاتا ہے پھر مرد اخوار کے پھینک زلیل کرنا جنازوں پر پتھراؤ کرنا کہ ہمارے قریب بھی نہ جو دور نہیں ہو سکتا جو رسول اللہ سلام کے زمانے کا یہودی تھا جو آپ کا دشمن اول ترین دشمن تھا اس زمانے میں یہودی تھا وہ زہر اور احنات سے بھرا پڑا تھا اس کے دیکھتے دیکھتے اسلام پھیل رہا تھا وہ کچھ نہیں کر سکتا تھا اس وجہ سے ہمیشہ کی تعلیم یہ ہے کہ مذہب سے بالا ہو کر انسانی قدروں کی حفاظت کرو انسانی تعلقات کی حفاظت کرو انسانی رحم کرو معاشرے سلوک معاشرات معاشرتی سلوک میں اول درجہ کی نمون دکھاؤ یہ ہے اسلامی تعلیم ہندو سکھو یہ بیسی کو ہی نہیں قان ہے جو روز برنا انسانی مسائل ہیں ان میں آپ کو بہترین سلوک کرنا چاہیے

آج 10 میں سے 10 باقی