13. (سوال ریکارڈنگ میں سمجھ نہیں آتا؛ بظاہر قرآن کریم کے ترجمہ کے بارے میں ہے۔)

اردو مجلسِ عرفان، 5 اپریل 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

قرآن کریم ایک ایسا کلام ہے جس کا سوفی سے دی درست ترجمہ ہوئی نہیں سکتا اور باتوں کے علاوہ قرآن کریم کی آیات کے مخت بطون ہیں اور عربی زبان میں اتنی وسعت ہے کہ بعض دفعہ ایک ایک لفظ پچیس پچیس مہانے رکھتا ہے ہر زبان میں ایسے لفظ ہوتے ہیں پنجابی میں میں اگر عربی کو کمال حاصل ہے جس ہم بچپر میں کھلا کرتے تھے وٹ کا مطلب کیا ہے کئی وٹن دمتے ہیں پچیس پانی نکلتا ہے وٹ ہوتی ہے ایک وٹ پانی ہوتا ہے پسی نا ایک وٹ غصہ ہے ایک وٹ بل ہے بشکل وٹ ہیں لوگ اس طرح چھڑا کرتے دیکھ مطلب بل بل بل بل بل بل اس لئے عربی جو عمر للسنہ ہے اس میں تو آپ اندازہ نہیں کر سکتے کہ کتنی وسعت ہے ہر معنی میں مختلف شیڈز ہیں اور پھر خدا نے چنی ہو ایک ایک لفظ کو ایک گھرف کو چنہ ہو تو وسعت کتنی ہو جائے گی اب اگر ایک ہی کو ترجمہ کر کے پیش کرے تو بہت غرم تو قرآن ہم نے پیش کر دیا مگر قرآن کے ساتھ اگر عربی ہو تو انکساری ہے اس میں کہ قرآن تو یہ ہے ہمارے مزدی اس قرآن کا یہ مطلب ہے

آج 10 میں سے 10 باقی