16. السلام علیکم۔ مومن کی جو نماز جنازہ ہم پڑھتے ہیں – میت سامنے رکھی ہوتی ہے یا اس کا نام ہمارے ذہن میں ہوتا ہے – اس کے لیے دعا کرنے کے بجائے ہم اپنے لیے دعا کرنے لگتے ہیں: اَللّٰهُمَّ اغْفِرْ لِحَيِّنَا وَمَيِّتِنَا وَشَاهِدِنَا … – اے اللہ، ہم سب کو بخش دے۔ ہمیں اس کے لیے دعا کرنی چاہیے، لیکن ہم اپنے لیے دعا کرتے ہیں۔ اس کی کیا وجہ ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 5 اپریل 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سلام علیکم یہ جو جنازہ ہم پڑتے ہیں ممنی کا یا تابوت رکھاتا آگے یا اس کا نام ہوتا ہے ہمارے ذہن میں اس کے لئے دعا کرنے کے لئے ہم اپنے لئے اپنا دعا سرو کر دیتے ہیں اللہ مغفر لے حینا و عبیتنا و شایدنا و عبیتنا یاد ہم سب کو بخش دے اس کے لئے دعا کریں اپنے ہی دعا کر دیتے ہیں اس کا کیا بجا ہے بات یہ ہے اللہ مغفر لے حینا و میتنا میت بچاری اس حالت میں جا چکی ہوتی ہے کہ وہ اپنے لئے بخش مانگیں نہیں سکتی اس کے استغفار کا زمانہ گزر گیا اس لئے جنازے وقت اللہ تعالی یہ بتاتا ہے کہ زندو تمہیں ہوش کرو تم نے یہاں پہنچ جانا ہے اس لئے جب تک تم اپنے لئے بخش مانگ سکتے ہو وہ زیادہ اہم ہے بجرنسوز اس کے کہ مردوں کے لئے بخش مانگو زندہ کے لئے اول فرض یہ ہے کہ اپنے لئے بخش طلب کرے اس لئے عظیم شان کلام ہے اہاں صلی اللہ علیہ وسلم کبھی قرآن نہیں مگر قرآن کے بعد اس سے بہتر کلام کوئی نہیں ہو سکتا آپ نے اصل بنیادی نکتے کی طرف تو جو دلا دی اس دعا میں جنازے پر جاتے ہو تم اس کی فکر کر رہا ہے خدا کہتا ہے تم اپنی فکر کرو پہلے اپنے لئے پہلے بخش کی دعا مانگ لو اور جو اپنے لئے بخش نہیں مانگتا اس کی دوسرے کیلئے بخش کے معنی کوئی نہیں رہتے یہ بھی ایک اس میں حکمت ہے جو خود بخش کی فکر ہی نہیں اپنے لئے کر رہا وہ ٹھکے دار بن کے دوسروں کی بخش سے کرواتا پھرتا اس کی حیثیت ہی کہہ رہا جاتی ہے تو اس بات کی اہلیت پیدا کرنے کے لئے بھی کہ ایک بردہ کے لئے ہم دعا کریں خدا ہمیں پہلا قدم اہلیت کا سکھاتا ہے تم بخش مانگنے کے تب اہل بنو گے اگر تم اپنے استغفار کی طرف متوجہ ہوگے اللہ مغفر لہینا ومیتنا پھر فرمایا میت کے لئے دوسرے اس میں ہیہ سے مراد شہداء بھی ہیں جو عظیم شان زندگی پانے والے ان کو میت نہیں کہہ سکتے آپ اور ان کی جنازہ بھی پڑھنا ہوتا ہے ان کا تو اول درجہ کا جنازہ زندوں کے بعد شہداء کا ہے اور خدا تعالیٰ فرماتا ہے کہ وہ ہی ہیں ان کو میت کہنا ہی نہیں تم نے تو اگر آپ یہ جنازہ پڑھنے ہیں اور اس میں ہی نہ ہو لفظ تو شہداء کہاں چلے جائیں گے پھر ان کے لئے تو دعا ہوگی نہیں اس لئے خدا نے فرمایا اللہ مغفر لہینا ومیتنا اے خدا ان معنوں میں ہمارے اعلیٰ قسم کے وفات پانے والے شہداء جو ہیں پہلے ان کے لئے ہم بخش مانگتے ہیں پھر دوسرے مردوں کی بات کرتے ہیں