17. … میں نے ان (ایک مصنف) کو اسلام پر پڑھا۔ ایک جگہ (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے) زمانے کا ذکر کرتے ہوئے وہ لکھتے ہیں کہ یہودیوں نے بغاوت کی تھی اور نتیجتاً قید کر لیے گئے۔ یہودیوں نے کہا: ٹھیک ہے، ہمارا فیصلہ ہمارا ثالث کرے۔ پھر (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے) فرمایا: ٹھیک ہے، اپنا ثالث لے آؤ۔ جب ان کا ثالث لایا گیا اور معاملہ اس کے سامنے پیش ہوا تو اس نے فیصلہ دیا کہ ساڑھے تین سو یہودی قتل کیے جائیں۔ پھر (آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے) فرمایا: ٹھیک ہے، اس ثالث کے فیصلے کے مطابق یہ ساڑھے تین سو یہودی قتل کیے جائیں گے۔ وہ آگے دلیل دیتا ہے کہ کہا جاتا ہے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم بہت رحیم تھے، آپ کی باقی زندگی کا حوالہ دیا جاتا ہے کہ آپ نے یہ کیا، وہ کیا – حالانکہ آپ انہیں معاف کر سکتے تھے۔ پھر آپ نے انہیں معاف کیوں نہ کیا؟ یہ سوال تھا۔
اردو مجلسِ عرفان، 5 اپریل 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
اچھا جی اب آخری سوال آپ کو جو آیا ہوا ہے مردوں کی بات کرتے ہیں اسلام میں نے ان کو اچھا پڑھا تھا ایک موقع پر انہیں نے لیکن کے زمانے میں بیانس کرتے ہوئے لکھا کہ یہودیوں نے بغاوت کی تھی بغاوت کرنے کے نتیجہ میں ان کو پکڑ لیا گیا تھا اور یہودیوں نے کہا کہ اچھا ہمارا فیصلہ ہمارا جج کرنا چاہیے ہمارا جج کو کرنا چاہیے پھر دوسر نے فرمایا اچھا اپنا جج لیو جب ان کا جج کو لائے گیا اس سمکیس پیش کیا گیا تو انہوں نے تین سو پچاس یہودیوں کے قطر کیا گیا تو اس نے کہا کہ یہ نبی کریم نے ٹھیک کہا کہ اس جج کے حکم دابق ان تین سو پچاس یہودیوں کے قطر کیا جائیں آگے وہ بیعث یہ کرتا ہے کہ یہ کہا جاتا ہے کہ نبی کریم بہت رہم دل ہیں ان کی باقی زندگی وہ پیش کی یہ کیا وہ کیا مزمان دعا کرتے ہیں حالانکہ ان کو معاف کر سکتے تھے انہوں نے اس وقت معاف کیوں نہ کیا یہ اسوا کیا گیا تھا مجھے پتا ہے کیا ہے سارے واقعہ یہ اس طرح اس کا غلط ہے بنیادیں خود ایسی قائم کر چکے ہیں جس سے اپنے اعتراض کو رد کر بیٹھا ہے بات یہ ہے کہ آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم ہی فیصلہ کرنا چاہتے تھے اور وہ جو یہود تھے ان کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے رحم پر تو اعتبار نہیں تھا اپنے دوست کے رحم پر اعتبار تھا اس لیے انہوں نے یہ کتنا ظلم کیا انہوں نے اپنے لیے انہوں نے اختیار وہ جج کیا جس نے انصاف سے فیصلہ کرنا تھا اور اس جج کو چھوڑ دیا جس نے رحم سے فیصلہ کرنا تھا جب اپنے اختیار سے انہوں نے یہ کیا تو پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم انصاف میں دخل دے کر رحم نہیں کر سکتے تھے یہ دو بالکل الگ الگ چیزیں ہیں آپ کسی پر رحم کی خاطر انصاف کے تقاضے کو ختم نہیں کر سکتے انصاف سے بالا ہے رحم انصاف کے منافی نہیں ہے اس لیے اگر یہ اصول پہ تیع ہو گیا کہ ایک جج فیصلہ کرے گا وہ آر بیٹر ہے جس کی اپیل نہیں ہوتی اگر اس کی اپیل ہو سکتی تو پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر آ جانی تھی اسی سے تو ڈرتے تھے وہ یعودی اور نے فیصلے کی شکل یہ بنائی جس کی ہے جس کو آپ کہتے ہیں سالس سالس فیصلہ کرے گا دنیا کی کوئی کوئی کوئی بھی سالس کے فیصلے کو نہیں بدلتی نعوذ باللہ رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم رحم کے خاطر انصاف کا خون کر سکتے تھے سوالی نہیں پیدا ہوتا تھا اس لیے جہاں دو اخلاق کے اندر موازنہ ہو وہاں مرتبے تو دیکھا جاتا ہے یہ بنیادی اصول ہے کہ انصاف کے نام رحم کے نام پر انصاف کا خون نہیں کرنے دیا جائے گا مثلا ایک شخص ایک کسی کو ظالمانہ طور پر قتل کرتا ہے جس کے رشتدار ہیں جو مظلوم ہیں وہ معاف نہ کریں اور حکومت کہہ جی ہمیں رحم آگے ہے ہم معاف کرتے ہیں یہ نجائز بات وہاں رحم جذبہ حسن نہیں ہے بلکہ جذبہ بدزیبی ہے بدصورتی ہے اس لیے رسول اللہ علیہ وسلم کے خلاف کوئی ایسا داغ نہیں لگ سکتا سمجھ گئے ہیں سمجھ گئے ہیں