1. مصیبتوں میں انسان جو دنیاوی اسباب اختیار کرتا ہے، اور ساتھ ہی اللہ کی رضا پر راضی رہنا: کیا یہ دونوں باتیں کسی لحاظ سے ایک دوسرے کے خلاف نہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 اگست 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

جو یہ تکالیف میں دنیاوی اسواد جو انسان کرتا ہے اور پھر اس کے ساتھ رازی مرزہ رہنا یہ دو چیزیں کسی لحاظ سے آپس میں مقدرات نہیں ہوتی بہت شئید ہے آپ کے سوال کا جواب آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک بہت سوال پر سال کے ذریعے دے دیا ہے آپ نے فرمایا کہ توکل یہ ہے کہ اونٹ کا گھٹنا باندو اور پھر بے خوف ہو کر جلے جاؤ توکل یہ نہیں ہے کہ اونٹ کا گھٹنا نہ باندو اور خدا کو کہو کہ وہ اونٹ کو سمحاری رکھے پیچھے مطلب یہ ہے کہ انسان کا کام ہے اسباب کوئی رعایت کرنا اسباب کی رعایت اپنی ذات میں کافی نہیں ہوا کرتی اور اگر اسباب کی رعایت کر کے اسباب پر انسان توکل کرے تو وہ مشرک بن جاتا ہے اگر اسباب کی رعایت کر کے خدا پر توکل کرے تو وہ خدا کا مندبہ جاتا ہے یہ بنیادی سبق ہے اس تعلیم میں تنانچہ جب آپ رعایت کے اسباب کرتے ہیں تو جو انسانی کوشش ہے وہ آپ نے کر لی لیکن بسا عقاد انسانی کوشش کافی نہیں ہوتی اور انسانی کوشش میں بھی خطرات بہت سے مضبع ہوتے ہیں مثلا آپ کا ریٹنا ایک ڈاکٹر ٹھیک کر رہا ہے ایکسیڈنٹلی اس کا ہاتھ گہرہ حد ہو جاتا ہے جو ٹھیک کرنا تھا اس کی بجائے وہ ایسا زخم بھی بجا سکتا ہے کہ اور بھی تکلیف پیدا ہو جائے بجائے آنکھ ٹھیک ہونے کے فٹس پڑ جاتے ہیں بعض ڈاکٹرز کو آپریشنز کے دوران اس کی بھی کوئی ضمانت نہیں ہے آپریشنز در سے ٹھیک کیا ہے لیکن دون ہی ایسے بواجہات ہیں ایسے اسباب ہیں جنہوں نے کانویاب نہیں ہو لے دیا انسان کے اندر اور بیماریاں ایسی ہو سکتی ہیں جو اس کی دوسرے صحت کی کوششوں کے دمیان مدرکو ہائر ہو سکتی ہیں یہ سارے وہ ایسے فیکٹرز ایسے بہت سے اور ہیں جن کے نتیجے میں اسباب پر توکل کرنا اور اسی کو کافی سمینا بڑی دیتا ہے ایک زمیندار ہے سارا سال محنت کرتا ہے اس کی فصل پکنے کے لیے تیار ہو جاتی ہے گھر آنے کے لیے صرف اس نے اب آری لگانی ہے تو اولے پڑ جاتے ہیں اب اس کا ساری محنت ساری اس کی محنت اور اسباب توکل کہاں گیا بات درمہ ایسا واقعہ ہوتا ہے ساری اس کی محنتی ہے ساری اس کی محنتی ہے ساری اس کی محنتی ہے اور اس کے بد نتائج سے تم بچ نہیں سکتے یہ جو مضمون ہے یہ بہت ہی وسیع بہت ہی غیرہ مضمون ہے اس وقت تو سارا تفصیل سے اس پر بیان کرنے کے کچھ موقع نہیں ہے لیکن میں آپ کو اس لیے بتا رہا ہوں کہ دعا کا رشتہ اگر کٹ جائے تو اس کے نتائجے میں دنیا کے مسائل اور دنیا کی مشکلات انسان کو پھر اس طرح گھیب لیتے ہیں جو اس سے بجاب نہیں دل سکتی کوئی کوشش بھی اس کی بل آخر کار کا رثابت لی اس لیے بھی دعا کا فرہ حساب جنہی ہے دنیا میں بعض لوگ لوکر کھاتے ہیں یہ دیکھ کر کہ مغربی اقوام ہیں کہ تہریہ قومیں ہیں انہوں نے ساری دنیا پر قبضہ کیا ہے ہوئے ہیں وہ اسباب کے بندے بن گئے ہیں انہوں نے کوئی بھی پرواہ نہیں کی کہ خدا کیا ہے اور دعا کیا ہوتی ہے اس مضمون سے ہی غافل ہیں ان کے سارے کام تو بن رہے ہیں اور جو دعا لیے پھرتے ہیں وہ کہتے ہیں اسباب کے ساتھ دعا دیوری ہے وہ دنیا میں اسی طرح بیک ورڈ ہیں ایک اس فیض میں جب انسان غور کرے جو تاریخ کا یہ موجودہ فیض ہے تو یہ سوال بھی اٹھتا ہے اس کا جواب یہ ہے کہ بعض تقدیریں قوموں سے وابستہ ہوتی ہیں جو ایک زندگی میں خیسران نہیں ہوگا قوم کی تقدیر لمبا اقتصا لگتی ہے لیتی ہے مچور ہونے میں اس کی ان قوموں کے متعلق خدا تعالی نے قرآن کیلئے میں پہلے سے خبر دی ہے کہ ان کی ساری کوششیں اس طرح اکارت جائیں گی کہ ان کے لیے ان کے ہاتھوں سے اعلاق پہ سامان بنے گا جو یہ اپنی طرف سے علیم الشام ترقیہ کر رہے ہیں وہ ترقیہ دن پر یہ فخر کر رہے ہیں بالاخر ان کی تباہی کے وقت ان کے کام نہیں آئیں گی بلکہ تباہی انہی ترقیات کے نتیجے میں ہوگی بس یہ خیال کہ کچھ دیر کیلئے خدا نے ان کو پنپ نے دیا باوجود اس کے لیے اس کے منکر ہو گئے تھے یہ خیال چھوٹے سے زابیے کی نظر میں تو پورا آ جاتا ہے وسیع نظر سے دیکھیں اگر عالمی سطح پر دیکھیں قومی سطح پر دیکھیں تو ہر جگہ آپ کو یہی معلوم ہوگا کہ یہ قومیں بلاخر بر نتیجے کے پہنچیں اور صفحہ ہستی سے بٹا دیں گے لولا دعاوں کی تقدیر ہے وہ ان پر بھی جائی ہونی ہے جنانچہ قرآن کریم میں متعدد جگہ ملتا ہے یہ ذکر اب آپ یہ دیکھ لیں کہ جو بھی نکلئر سائنس میں ترقی کی ہے جو بھی سائنس میں ترقی کی ہے اس ترقی کا دشتر حصہ مہلک ہتیاروں پر ساتھ ہو رہا ہے روس کی ایکانومی میں اگر آپ فوجی خرچ کو نکال دیں تو نصف سے کم خرچ ہے جس پر سارا ملک پڑھ رہا ہے نصف سے زیادہ خرچ ہے جو اپنے ڈیفینس کے خیال سے یا کسی پر حملے کے خیال سے ان ہتھیاروں پر خرچ ہو رہا ہے جو انتہائی مہلک ہیں امریکہ میں بھی یہی ہو رہا ہے یورپ میں بھی رسپتاً کم ہے ڈیفینس پر خرچ لیکن اب یہ مومنٹ جن رہی ہے کہ اور زیادہ کیا جائے اتنا ہیوی ایکسپینڈیچر ہے کہ پاکستان جیسا غریب ملک بھی ساٹھ فیصدی سے زائد پیسٹ فیصدی کے قریب ڈیفینس پر خرچ کر رہا ہے کیونکہ دنیا داری ہو گئی ہے خدا سے تعلق ٹور گیا اس لیے انسان کو اور بھی بد نتائج دیکھنے پڑے ہیں کریکٹر توا ہو گیا اعتماد اٹھ گیا بہت ساری چیزیں ہیں جو میوچول رسپیکٹ میوچول اعتماد پر چلتی ہیں ان سب کے پغدان کی وجہ سے خوف بڑھنے شروع ہو گئے انسان انسان سے خائف ہو گیا تو صوفہ یقون و مزامہ کا یہ سارا نظارہ ہے جو بڑی وسیع جہتوں میں آستہ آستہ ان کو گیرتا جل جا رہا ہے اور اس بد نتیجے سے بچ نہیں سکیں گے اپنی بنائے کی چیزیں اپنی خود ان کی ہلاکت کریں ساری اموریاں ایسی طرف اٹھ رہی ہیں اس لیے تھوڑی دیر کے لیے ایک چھوٹے منزل میں کامیابی کو دیکھ لینا اور اس کے نتیجے میں خدا کی تغلیب کو غلط سمجھنا یہ اخب کی بات ہے دعا آخری ہتھیار ہے جس کے بغیر عمل کوئی بھی چیز نہیں رہتا اس لیے حضرت مسیح محمد علیہ السلام نے اتنا زور دیا ہے دعا پر کہ آپ فرماتے ہیں کہ تمام اسباب میں سب سے زیادہ قطی سب سے زیادہ یقینی سبب دعا ہے اور اسے عزائد کے طور پر استعمال نہ کرو بلکہ سبب اول کے طور پر استعمال کرو اس لیے اس سے کوئی مفر نہیں اور اس کے باوجود اس لیے آپ ذرائع کو چھوڑ دیں گے تو یہ بھی ایک قسم کا تکبر ہے کہ خدا طلع نے جو قانونِ قدرت بنایا ہے وہ بھی دوسری کا بنایا ہے میں اس سے بارہ ہو گیا ہوں گا ہے جب ذرائع چھوڑتے ہیں تو یہ اصل کغام بنتا ہے کہ میرے لئے خدا قانونِ قدرت کو ہٹا دے اور براہ راست مجھ سے ایسے معاملہ کریں جیسے اکرامِ زیادہ کیا جاتا ہے کسی بڑے کی خدمت کی جاتی ہے یہ تو شدید تکبر بن جاتا ہے اس لیے وہ اپنی جگہ ہے اس سے مفرق ہوئی نہیں لیکن یہ حقیقت ہمیشہ معاملہ پر پیشنے رکھنی پڑے گی کہ اصل دعا ہے اور خدا کی طرف سے فضل نہ آئے تو سب کوششیں بکا چلی جاتی ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی