3. شادی کیوں ضروری ہے؟ ان ممالک میں، خاص طور پر سکینڈے نیوین ممالک میں، جوڑوں کا بغیر شادی کے اکٹھے رہنا اور اپنے خیال میں کامیاب زندگی گزارنا عام ہے۔ پھر مذہب نے شادی کو ضروری کیوں قرار دیا ہے؟

اردو مجلسِ عرفان، 23 اگست 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

شادی کیوں ضروری ہے؟ کن ملکوں میں ہیں؟ شادی کے برمی سے قرار سکران میرا سوال ہے کہ شادی کرنا ہے بہت اچھا ان کا سوال یہ ہے کہ ان ملکوں میں یعنی خصوصاً اسکینینیبیم کنٹریز میں یہ رواج ہے کہ بغیر شادی کے جوڑے کٹھے رہتے ہیں ان کے خواہر میں کامیاب زندگی چل رہی ہے تو مذہب نے شادی کو پھر ضروری کیوں قرار دیا ہے؟ یہ سوال ہے یہ سوال ہے کہ ملکوں میں تحبیتنی بھی چیزیں в بڑیسیم ملکوں میں تحبیتنی بھی چیزیں نتاو لها سوال ہے کہ اتنابا یہ کہ ہر دیش فرحبہ یہ جنٹ رہی ہے برای ہے کہ لنکہی نے ملکوں کا پروضی لکہ زندگید پر بڑیسیم لیکن ملکوں میں تحبیتنی بایرہتان بلکوں میں تحبیتنی بایردے ہیں اتنابوین کنٹر بڑیسیم بایردے ہیں دراصل یہ ایک بہت وسیع پیمانے پر دہریت کا تجربہ ہو رہا ہے یہ دنیا میں دو ہی طرح انسان اپنے زندگی کو ڈھال سکتا ہے یا اس خیال سے کہ میرا ایک بنانے والا ہے اس نے میرے لیے ایک نظام حیات کو قرار کیا ہے اس کے مطابق میں زندگی بسر کروں گا تو جس مقصد کے لیے میں بنایا گیا ہوں اس کو پورا کروں گا دوسرا نظریہ حیات یہ ہے کہ کوئی بھی بنانے والا نہیں ہم سب آزاد ہیں پس ایک لمبے عرصے تک دنیا پر دنیا کے معاشرے پر پہلے نظریہ نے حکومت کی مختلف وقتوں میں قوموں میں دہریت بھی غالب آئی ہے اور اس کے اثارات بھی پیدا ہوئے لیکن خدا کا نظریہ اور خدا کے پیدا کردہ نظام کا نظریہ اکثر وقتوں میں اکثر زمانوں پر غالب رہا اب گزشتہ صدی سے انسان کے بعض حصے ایک نئے دور میں داخل ہوئے ہیں دہریہ قومیں یعنی اشتراکی قومیں بھی اور غیر اشتراکی قومیں بھی جو عقیدتاً خدا کے انکار کر چکی ہیں اور یہ اس تجربے کا ایک شاخصانہ ہے جو یہاں شادی کی رسم اڑائی جا رہی ہے اس کے مطلق میں دوبارہ کچھ چھوڑے سی بات کروں گا پہلے اس کا ترجمہ ہو جائے هذا jest انسان pieces vernیضی کی Philزией �ما کچھ کہ وقت یہ نیخوا divisions واقع طریق نکر بہل دخورت انسان وہ جروح اور انسلس کے ذاتے ہیں کہ اگرانا ہے کہ انسلس کے انسلس کے مطابق ہے سادہ ، اصلاchu علاے جلو علا اور onda کا نئے ، منش حصل اور علا ببوریر و سر خلال جلو انسلس کے انسلسات کینس دراصل یہ بغیر شادی کی سوسائیٹی کا تصور سب سے پہلے ایرسٹوٹل نے پیش کیا ہے اور یہ اتنا جدید بھی نہیں جتنا سمجھا جا رہا ہے اشتراکیت کا تصور بھی آغاز میں ایرسٹوٹل ہی نے پیش کیا تھا اور اس کی آخری شکل یہ بنتی ہے کہ ایک سٹیٹلیس سوسائیٹی ہو جسے انسان کا یوٹوپیا کہا جاتا ہے اس میں کوئی سٹیٹ بھی نہ ہو کوئی انسٹیٹوشن نہ ہو ہر انسان آزاد ہو جو چاہے کرے جس طرح کے چاہے کسی سے تعلقات رکھے تو یہ اسی کی طرف سکینینیویین بیننسولہ کا ایک قدم ہے جو آگے پڑے گا تو دیاریٰ خواهد ایرسٹل妓 ایرسٹا رہی بینئیوییییש بیشتا کسی طور دیاریٰ انسان آخری بینئیوییی شوق رخواہد شکل کیا ایرسٹل orشکی کیا لیتوستان آخری بینئیویویییی کسی طرف خواهدی بینئییوییییی آیا ایرسٹلتلی سطور سبید کسی طرف خواهدی کسی طرف جا بیشتا بینئیوییی ویشتاہی بشتاپ رخواهدی مجھوید انہوں نے ایک اپنی طرف سے ہمارے ہیں انہیں گے۔ ساتھ انگیز نے کیا کیا، انہیں اگرانی ویڈیو سے شد ہوا ہے۔ سکینڈین ایڈیا میں، جو یہ رجحان چلا ہے زیادہ، باقی جگہ بھی ہے، لیکن وہاں شادی کے، کی ادم ضرورت کے اظہار کے طور پر نہیں ہے، مثلاً امریکہ میں، یورپ میں دوسری جگہ، وہ چند دن میجھل کر ایش کی زندگی بسر کرنا چاہتے ہیں ریسپانسیمیلٹی کے بغیر اور پھر شادی کرنا چاہتے ہیں لیکن سکینڈین ایویا میں جو رجحان چلایا وہ یہ ہے کہ شادی کے بغیر ایک دوسرے کے ساتھ وہی قائم رکھیں تعلقات جو می ایم ایوی اور جان جوائنٹلی گھر بھی چلائیں اور یہ سمجھیں کہ کوئی ضرورت نہیں ہے انسٹیٹوشن کی جب تک ہم ملت کے رہتے ہیں ملت کے رہیں جب الگ ہونا چاہیں آرام سے الگ ہو جائیں یہ جو رجحان ہے یہ اس تصور کے قریب تر ہے کہ جہاں ہر بچے کی ذمہ دار سٹیٹ ہو جائے گی اور کوئی فیملی نہیں ہوگی یہ ایدے کامیتے ہیں کہ اسکاندنویون کے لئے ایک تنسکار یہ ایدے ہیں کہ ایدے ہیں کہ ایدے ہیں لگوی انسکار يشک ردیٓی ملتا ہے یہ ملتا ہے جو صوبت نحنشرت لئے شرعون رے ہیں توانی بainedCanان برfeدرین این اسلام کندانی کے لئے شرعون ردی boدار ایدے ہیں مطابق نیستران ایدے ہیں این سوائی دوریت توانید من راستیم انسکار ملتا ہے انسکار دوریت توانید ناستان بچے لئے شرعون رحمت اللہ وقت پر بحثتے توان ملتا ہے اور تواب next دور بچانے ایک رویٰ جیسر دن تنیا اور پھر آتھانے گفت بھی اور متى ایک رویٰ óیٰن ڈیقی پیار ، ڈیقی نگی پیارٹی ماrum بیڑے وہی رویٰ و بھید وہی رویٰ وادے ایک رویٰ Birdانتے ہیں ، vرگویٰ کیونک بھید رویٰ قبل یا مطابی اور جیسر زیاد فیدیت طورت انہوں کی دار اور اس برنس جیسر فمیلی ملو دن اکتان کا اوٹا نٹی افتاس ہے اور سینر دیر ہے رفتر رفتر دین ٹی لیڈر تیل ایک سان سام حیلے دہر آلا بارن گولتی ساتن ایلو ہوتی ساتن اور دی ساتن سانس کا اگا بارن اس کا ہی توارا ایک فرائے ایلڈر سمسکائے گا پاہنے اور دوسری پرمیسیو سوسائٹی اس میں بھی سکینے نیویا لیڈر ہے یورپ کا تو دہریت اور یہ دونوں چیزیں کٹھی چلتی ہیں ریسپونسیبیلیٹی کے احساس کی کمی جواب دے نہیں آدمی کسی کو مرنے کے بعد یہی ختم ہو جانا ہے تو کیوں کسی قانون کی پیرگی کرے پھر ان وجوہات سے یورپ میں سے سکینے نیویا پہلے ایسی سوسائٹی کے لیے تیار ہوا دوسرا ایک فیکٹر جس نے اس عمل کو دیجی سے آگے بڑھایا ہے وہ عورت کی ازادی ہے سکینے نیویا میں عورت کی ازادی کے نام پر ایسے قانون بنے جنہوں نے بالاخر عورت پر ظلم کے نتیجے میں ظاہر ہونا تھا چنانچہ اتنی حقوق عورت کو دیئے گئے بیوی کو خاوند کے مقابل پر کہ جس وقت چاہے بیوی چابی اپنے قبضے میں کرے اور کان پکڑ کے خاوند کو باہر نکال دے اور سوٹکیس باہر رکھ دے اور کہے کہ دوبارہ اس خرمے بسنا لیں غیر معمولی اختیارات عورت کو ملنے شروع ہوئے نتیجہ نکلا کہ مرد جو پہلے ہی خدا سے بیرہ ہو چکے تھے ناواقف ہو چکے تھے قانون خدای قانون کا کوئی اترام نہیں تھا سوسائٹی فری ہو گئی تھی انہوں نے یہ سوچا کہ اگر ہم نے کانونی شادی کی تو ہم قانون سے مجبور ہو جائیں گے کہ عورت کو زیادہ حقوق دیں اور عورت قانون کا موٹھا ہماری گردن پر رکھ کر ہم سے جو چاہے منوا دے گی تو ہم نے عیش و عشرتی کرنا ہے فری رہتے ہیں اب عورت آزاد رہنے کے ویسے ہم پر حق دار نہیں ہے دوستی ہے وہ برابر کی شریک ہے اس میں مرضی ہے وہ دوستی رکھے مرضی ہے نہ رکھے تو شادی کے بغیر گھروں کا جو رواج ہے اس میں یہ دو فیکٹرز اکٹھے ہیں جو ذمہ دار ہیں قانون کا عورت کے حق میں زیادہ مائل ہو جانا اور خدا سے تصور سے آزادی اس کے رتیجے میں لازمان بے شادی کے خاندانوں نے پیدا ہونا تھا اس نے دویمیں اید علیکٰی من اقلان سمید کاری شادی کو اید کاری کاری کاری کشپ شادی کے لازم اجتا شوش مجموی لازم او המشاہ اسب gen، دوستی قدر بےérieur تب شادید لازم من خدای کتابی که کرنا اندازم من خدای کتاب تشتیر اور ایسا کا اوہلان مجھے کوئی توانا ہے جب آپ کو جمع بسا کا اوہلان ہے جس مجھے لوگوں کوشتے ہیں اوری ایسا ہے کہ مجھے ہیں سیسا کے اوہلان جمعیت مقابل ہاتے ہیں Assessment ہاتے ہیں تو کو recently کو تو جلی پید تو مطر أن آپ انسان کی سوشل ترقی پر نظر ڈالیں آواز سے انسان اور غیر انسان جانور میں بنیادی فرق یہ ہے کہ انسان ایک سوشل اینیبر ہے اور انسانی سوسائٹی کی بنیاد اس کی خاندانی زندگی سے شروع ہوئی تھی خون کے رشتوں سے اور فیملی لائف سے رستہ رفتہ انسان نے سوسائٹی سیکھی اور جتنے رشتے وسیع ہونے شروع ہوئے اتنے تعلقات کے دائرے بڑھے یہاں تک کہ ٹرائبز بنیں ٹرائبز سے قومیں بنیں قوموں سے ممالک وجود میں آئے ان سب کا آخری نکتہ خاندانی تعلق ہے جو شادی کے نتیجے میں پیدا ہوتا ہے اگر بچے پیدا کر کر کے پھینکا جائے اور ان کے اس رشتے کے نتیجے میں خاندان وجود میں نہ آئے تو قومیت کا تصور بھی رفتہ رفتہ مٹ جائے گا انفرادیت پیدا ہوگی اینارکی کی طرف قومیں مائل ہو جائیں گی اور یہ وہ آخری منزل ہے جو یہ رستہ اختیار کرنے والوں نے لازمان آخر تک انتوسطق پہنچنا ہے اگر کو پیدا ہوگیر ان سبتا لنساً رضا خاندان رضا غير livre انزلے tighten سبم mudar انفطان رإ ال� Embassy اند glory dos praising 동안 انذر آپ انما انتزلوا حضور باتے کہ ہلا سیستم تبدیل من ایک حلی یا ایک حلی ملیتا ملیتا ملیتا ملیتا ملیتا ملیتا ملیتا ملیتا ملیتا ملیتا ملیتا ملیتا اور نسل کی حفاظت کی خاطر اس میں خدا نے لذت رکھی اگر لذت نہ رکھتا اللہ تعالیٰ تو لوگوں کو نسل کی حفاظت کی برواہ نہ رہتی اس لیے نسل کی خاطر نہ سہی وہ مجبور ہیں اپنے فطرت سے کی لذت جوئی کی خاطر کہ وہ اس تعلق کو قائم رکھیں نسل کی حفاظت کا جہاں تک تعلق ہے اس کے ساتھ ذمہ داریاں بابستہ ہیں اب اگر خاندانی رشتوں کے ذریعے نسل کی حفاظت کی جائے اس کے تصور آپ باندھیے تو مذہب نے ساتھ ذمہ داریاں تقسیم کیے ہیں مرد کا یہ کام ہے عورت کا یہ کام ہے اور بچوں کی ذمہ داری ہے تربیت کی ذمہ داری ہے حقوق کی تقسیم ہے جائدات کی تقسیم ہے مر جائے کوئی تو اس کی جائدات کہاں جائے گی اس کے سماعہ اس کے ورثہ کی تقسیم کیسے ہوگی یہ ساری جو سوشل ایکٹیوٹیز ہیں انسان کی ان کو مذہب نے آئیدی رشتوں کے تعلق میں تفصیل سے بیان کیا اب جب خاندانی رشتہ ختم ہو گیا میہ بیگ ختم ہو گئے تو یہ سارے سوال لا یا انحر رہ جائیں گے کون کس چیز کا ذمہ دار ہے اس کا کوئی جواب نہیں عورت مجبور ہے اس نے بچہ نو مہینے اٹھانا ہے اس کے بعد وہ کیا کرے گی اس بچے کی پروشش کا کوئی سے کون ذمہ دار ہے ایک مرد کہہ سکتا ہے میں بھی دوست تھا فلاں بھی دوست تھا فلاں بھی دوست تھا یہ بات کہ سائنس کے ذریعے تحقیق کی جائے ہر دفعہ یہ بھی بڑا جھگڑا ہے پھر آگے مورل سوال اٹھیں گے کہ یہ تو اتفاق تھا کہ اس شخص کا بچہ بن گیا مرنہ ایک عورت کے دس تعلقات تھے اس کا بھی بن سکتا تھا وہ کیوں رسومسیبیلٹی قبول نہ کریں وہ کیوں قبول کریں کانونی بہت سی اجنے پیدا ہونے والی ہیں نتیجہ یہ نکلے گا کہ آخر ایرسٹوٹل کی بات پوری ہو گئی کہ ساری سٹیٹ سارے بچوں کی ذمہ دار ہو جائے جہاں بچہ پیدا ہوتا ہے اس کو سٹیٹ قبضے میں کریں وہ کہیں ہم پرورش کریں گے ہم زمداری اٹھاتے ہیں ہم اس کا خرچ چرائیں گے ہم ہی اس کی تربیت کریں گے انفرادی ازادی جو ہے ہر خاندان کو کہ اپنے مزاج کے مطابق اپنے بچوں کو پالے وہ ختم سٹیٹ میں ایک پارٹی آ جاتی ہے جو مزاج کے لحاظ سے ایک خاص قسم کی سختی رکھتی ہے مثلا ریسسٹ ہے ایسی حکومت جب آتی ہے وہ بچوں کی مالک وہ ہوگی وہ اس نسل کے بچوں کو ریسسٹ بنائے گی اس کے کچھ عرصہ کے بعد ایک حکومت آ جاتی ہے جو انٹی ریسسٹ ہے ایک ایسی حکومت سارے بچوں کی نگران بن جائے گی اور سب کو انٹی ریسسٹ بنا رہی ہوگی ایک حکومت آتی ہے وہ کہتی ہے سیکشور پرمیسیفنس میں کوئی حرج نہیں ہے اور کوئی انڈ نہیں ہے ایک حکومت کہتی ہے کہ مرد مرد سے شادی کر سکتا ہے کیوں نہ کرے عورت عورت سے شادی کر سکتی ہے کیوں نہ کرے بچے پیدا کرنا ضروری نہیں ہے وہ اپنی پولیسی چلائے گی ایک حکومت یہ آتی ہے وہ یہ کہہ سکتی ہے کہ عالی نسل کے لیے ضروری ہے جس طرح عالی قسم کے جانور نسل جلانے کیلئے پا دے جاتے ہیں اس لئے عقل اور علم اور جسمانی قوتوں کے لحاظ سے بہترین سانڈ کا انتخاب کیا جائے انسانوں میں سے اور آرٹیفیشف انسیمینیشن کی ذریعے اس کی نسل جاری کی جائے وہ کیونکہ بچوں کی مختار ہے بچوں پر اس کا قبضہ ہے بند ہو گئے کیونکہ بچوں کی ایک مختار حکومت ہوگی اس لئے وہ یہ بھی کر سکتی ہے لامتنائی خطرات ہیں آگے اور جہد کے لحاظ سے بھی ہر دفعہ جہد بدلتی جلی جائے گی دوسرا خطرہ یہ ہے کہ خدا تعالی نے جب ماں باپ کا رشتہ اور اس کے بعد بیٹے بچہ کا رشتہ پر قائم کر دیا تو خطری تعلقات قائم کر دیئے ماں کو بچے سے جو پیار ہے وہ ایک طبیل چیز ہے اس کے خون کا حصہ ہے وہ اگر بچہ پیدا کرے اور مشین کی طرح بچہ پیدا کر کے بچے سے علب ہو جائیں تو اس کی فطرت میں ایک ایسا خلا پیدا ہوگا جو اس کی نسوانیت کو خطرناک کے لئے خطرناک ثابت ہوگا یا وہ اپنا لئے بچہ ڈھونے گی یا وہ اس خلا میں زندگی بسر کرے گی جو دن بر دن بڑھتا چلا جائے گا اور غیر اس بچے کے وہ حقوق ادا کرے نہیں سکتا ماں بہت سی مصیبتوں میں سے گزرتی ہے بچے کی خاطر کیونکہ اس سے پیار کرتی ہے تھرڈ پارٹی کا بچہ ہے جو چاہے بنے اس کے نرسوں کی طرح حقوق تو ادا ہو جائیں گے جیسے ہسپدال میں مریضوں کے حقوق ادا ہوتے ہیں لیکن اپنی جان ڈال کر اس کے لئے ایک مقصد بنانا اس کے لئے ایسی میند کرنا کہ وہ بڑا آدمی بنے دنیا میں ہیں اور کچھ قسم کی باتیں ہیں جو ماں کر سکتی ہیں غیر ماں نہیں کر سکتی ہیں تو قوموں پر اس قسم کی زندگی کے خاندانی آئلی زندگی ختم ہو جائے اتنے گہرے اتنی مختلف جیتوں میں اثرات پڑ سکتے ہیں اور پڑیں گے کہ بہت لیٹ انسان کو معلوم ہوگا کہ میں ہلاکت کی طرف جا چکا ہوں جس سے واپس یہ ممکن ہے بھی ام من بیلڈر این فامیلی اینڈی ریلی یون انڈی اسلام

آج 10 میں سے 10 باقی