4. (سوال خود ریکارڈنگ میں واضح طور پر محفوظ نہیں۔ جواب سے ظاہر ہے کہ سوال یہ تھا کہ کیا اسلام بیٹوں کو بیٹیوں پر ترجیح دیتا ہے، کیونکہ انبیاء نے بیٹوں کے لیے دعا کی اور قرآن کریم بیٹوں کے لیے دعا سکھاتا ہے۔)

اردو مجلسِ عرفان، 23 اگست 1987

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

وہ تو جیسے ورشن ہوگی ویسے وہی بات ہے جو بلوغت کو نہیں پہنچا جو نسل کو جاری رکھنے کا مجمعی بنا جو اصل بیٹے کا کام ہے وہ تو نہ بہنا بیٹا کسی لیے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے جب دشمنوں نے ابتر کہا تو خدا نے یہ جوابی دیا کہ ابتر کوئی نہیں میں نے بیٹے دیئے تھے بچپن میں نے بلا لیے وہ تو لوگ ہستے اس بات پر وہ اس بھی سمجھتے تھے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم بھی سمجھتے تھے کہ یہ بات درست ہے کہ آپ کو بیٹے نہیں ملے پچھمن کے بیٹے تو کوئی معنی نہیں رکھتے جو پھول کھلے ہی نا شروع میں ہی کملا جائے ہیں جب ہونکنے ہی بن رہی ہوں تو ختم ہو جائے وہ پھول کیا ہوئے اس لیے یہ بات نہیں ہے میں آپ کو یہ بتانا چاہتا ہوں کہ اسلام نے جب برابر کہا ہے تو سب سے عظیم و شان قربانی اس سلسلے میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دی ہے خدا نے آپ کو نمونہ بنا دیا کہ اگر میرے نزدیک فرق ہوتا بیٹے افضل ہوتے بیٹیوں سے تو میں محمد رسول اللہ کو ضرور دیتا ان سے جو سب سے زیادہ پیارے ہیں ان کو بیٹے نال دے کر میں نے بتا دیا ہے یہ جب یہ تعلیم دے گا کہ برابر ہیں تو فضی تعلیم نہیں دے رہا میں نے خود اس سے یہ سلوک کیا ہے اب بتائیں اس سے زیادہ بڑا سلوک کیا ہو سکتا ہے مانگا انہوں نے مانگنا تو اگر بیٹے ہوتے تو بیٹی نہ مانگتے بیٹیاں بھی مانگتے قرآن کریم میں جو دعا سکھائی ہے اصل میں وہ نہ بیٹوں کے متعلق ہے نہ بیٹی کے متعلق ہے یہ آپ غلط ترجمہ کر رہے ہیں قرآن کریم فرماتا ہے حبلہ نا مین ازواجے نا وزرریاتے نا ار رہتا ذریات کا لفظ ہے جو مرد اور عورت دونوں پر برابر چسپاں ہوتا ہے بیٹے بھی شامل ہیں بیٹے بھی شامل ہیں بعض انبیاء نے دعا مانگی ہے اس لیے کہ نبی بنانا نبیت مانگتے تھے وہ خدا سے اور چونکہ نبوت میں مرد کو خدا ترہنے چنا ہے عورت نبوت کی جمعہ داریاں دانی کر سکتی اس لیے مجبوری تھی پھر حضرت مریم کی والدہ نے کیا دعا مانگی تھی ملا کیا وہ ہم یہی سبق ہے لحسل ذکرہ کا علم ساتھ اللہ نے فرمایا کہ اللہ جانتا ہے عورت تم جس قسم کا لڑکہ مانگتی تھی اس سے یہ لڑکی افضل ہے یہ جواب دیا ہے اس لیے مذہب کی طرف غلط باتیں نہ منسوب کریں دعا بعض انبیاء نے مانگی ہے اس سے کوئی انکار نہیں لیکن جو خدا نے ہمیں دعا سکھائی ہے اس میں لڑکے مانگنے کی دعا نہیں ہے اس میں نیک ذریت مانگنے کی دعا ہے سمجھ گئے ہیں سمجھ گئے ہیں

آج 10 میں سے 10 باقی