5. سوال یہ ہے کہ قرآن کریم میں، غالباً سورۃ آل عمران میں، جہاں ذبح کرنے اور حلال کھانے کا ذکر ہے، وہاں بیان ہوا ہے کہ ہم وہ چیز نہ کھائیں جس پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام لیا گیا ہو۔ آگے، غالباً سورۃ الانعام میں، اللہ قرآن کریم میں فرماتا ہے کہ ہم وہ بھی نہ کھائیں جس پر اللہ کا نام نہ لیا گیا ہو۔ حضور، سوال یہ ہے کہ جس گوشت پر اللہ کے سوا کسی اور کا نام نہیں لیا گیا، لیکن ذبح کرتے وقت اللہ کا نام بھی نہیں لیا گیا، کیا اس کا کھانا حلال ہے یا حرام؟
اردو مجلسِ عرفان، 23 اگست 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
سوال ہے کہ قرآن کریم میں غالباً حال عمران میں جہاں ذبیحہ کا ذکر ہے حلال کھانے کا ذکر ہے وہاں یہ ذکر آیا ہے کہ ہم وہ چیز نہ کھائیں جس پہ اللہ تعالیٰ کے غیر اللہ کا نام لیا گیا ہو آگے چل کر غالباً سورة علی نام میں قرآن کریم میں اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں کہ ہم وہ چیز بھی نہ کھائیں جس پہ اللہ تعالیٰ کا نام نہ لیا گیا ہو سوال یہ ہے حضور کہ ایسا گوشت جس پہ اللہ تعالیٰ کے سوا کسی اور کا نام نہیں لیا گیا لیکن اللہ تعالیٰ کا نام بھی لے گا اسے ذبح کیا گیا کھانا حلال ہے یا حرام ہے اسے تجربہ کر لیں اپنے سوا کے تجربہ تو کر لیں ایتا دن شرط حالاً سامحسلاکتت اتن گوڈسنام اقصا فراغن بار اکھوم دن شرط سامحسلاکتت دن شرط سامحسلاکتت اتن گوڈسنام ای حلال فوراً مسلم ایتا دم ایل ایتا ایتا یہ دونوں آیات ایک دوسرے کے بناتی میں مخالف نہیں ہیں بلکہ ایک دوسرے کی روشنی میں بسبتا زیادہ وسیع مضمون سمجھا جاتا ہے پہلی آیت جس کی طرف آپ نے اشارہ کیا ہے اسے پتہ چلتا ہے کہ اللہ کے سوا کسی کے نام پر اگر کوئی چیز ذبح کر دی جائے تو خدا کے ماننے والے کوئی مخاتمی نہ لگائیں اور یہ شرط نہیں ہے کہ اگر بسم اللہ پڑھ لو تو پھر اس کو کھانا جائز ہو جائے گا کلیتاً حرام ہے وہ ایسی چیزیں جیسے ہیں مردار حرام حرام ہو جاتا ہے بسم اللہ پڑھ کے وہ حلال نہیں ہو سکتا یا چوٹ لکھ کے مرہ وہ جانور حرام ہو جاتا ہے یہ سور حرام ہے وہ اس درجے میں چلی جاتی ہے دوسری چیزیں وہ ہیں جن کو جو نیوٹرل ہیں مثلاً گوشت کو کٹا گیا ہے انسان کے استعمال کے لیے خون باہتا گیا ہے مردار کی شرط نہیں ہے لیکن مارنے والے نے اللہ کا نام نہیں لیا یہ ہے لَمْ يُذْكَرْ بِسْمُ اللَّهِ عَلَيْهَا یہ اس قسم میں آ جاتی ہے اس کے متعلق آنظر صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر کھانے والا کھانے سے پہلے خود بسم اللہ پڑھ لے تو حلال کے بعد بھی اس پر بسم اللہ پڑھی جا سکتی ہے کیونکہ اس سے پہلے غلط نیت شامل نہیں تھی اس لیے وہ نیوٹرل درجہ رکھتی ہے چنانچہ حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت ہے جو بخاری میں درجہ ہے کہ ایسا گوشت آتا تھا جس کے متعلق ہم نہیں کہہ سکتے تھے کہ وہ اسلامی طریقے کے مطابق ذبح ہوا ہے یا نہیں بسم اللہ کسی نے پڑھی ہے کہ نہیں رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ہدایت تھی کہ تم بسم اللہ پڑھ لیا کرو اور وہ گوشت جائز ہو جائے گا اس لیے جب رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خود تشریف فرما دی جن پر قرآن نازل ہوا ہے تو کسی اور کسی بحث اور جھگڑے کا سوال ہی باقی نہیں رہتا