6. (سوال صرف جزوی طور پر محفوظ ہے۔) یہ زیادہ تر ایک بیان ہے: اسلام کے عورتوں کے بارے میں خوبصورت خیالات ہیں، لیکن نظریہ اور عمل میں فرق ہے؛ عملاً عورتوں سے تعلیم کے مطابق سلوک نہیں کیا جاتا، اور یورپ میں عورتوں سے کہیں بہتر سلوک ہوتا ہے۔
اردو مجلسِ عرفان، 23 اگست 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ادھر ہی اور یا اسے سٹیٹمنٹ اگر اسے سٹیٹمنٹ ہے کہ تیجوے جواب نہیں اسے سوال ہے کہ تیجوے جواب نہیں لیکن میرے کہانے کے انکسد ہے کہ اسلام کو خوبصورت آئیڈیاز جڑھ ہیں اس کے بعد میں سا مہتا ہوں کہ ابھی بھی اور جو بارتکل سوال ہے کہ کسیٹمنٹ ہے کسیٹمنٹ ہے کہ کسیٹمنٹ ہے کسیٹمنٹ ہے کہ اسلامی طرح نظر کہ کسیٹمنٹ ہے ڈلیس کے بعد میں جوی ٹھلا سنیر ڈالیس کے بعد میں محصورت نظر ہے کہ Rak conversنیر کسیٹمنٹ جویس کو خصوصیٹمنٹ ہم نہیں اس کے بہت سے پہلو ہیں جو ان کو الگ الگ سامنے رکھنا پڑے گا کیونکہ اس سوال کے دوران آپ مختصر بعض باتیں اور اٹھاتے رہیں جو بڑے اہم سوالات ہیں سب سے پہلے بنیادی طور پر یہ سوال ہے کہ خیلی اور پریکٹس میں فرق ہے عورتوں کو متعلق جو کہا جاتا ہے عملن ویسا نہیں ہو رہا اس میں آپ ایک بات بھول گئے ہیں کہ تھیوری اور پریکٹس میں فرق دارنا یہ انسان کا کمال ہے اور صرف عورتوں کے معاملے میں نہیں ہر معاملے میں ہی ہے اس لیے عورتوں کے مسئلے کو اس سے علق کرکہ کو لیتے ہیں یہ ایک انسان کی بنیادی بیماری ہے جو ہر شعبہ زندگی میں اسی طرح نظر آ رہی ہے اسلام کو چودہ سو سال ہوئے ہیں عیسائیت کو دو ازار سال ہوئے ہیں اور تھیوری اور پریکٹس میں فرق کم ہونے کی بجائے بڑھتا جا رہا ہے اس لیے جتنا قرآنہ ہوگا فرق بڑھے گا نہ کہ کم ہوگا کیونکہ جتنا دور سوچ سے آدمی چلہ جائے اتنا ہی ان پیور ہوتا جاتا ہے اس لیے احمدیت کو اگر آپ بھول جائیں کچھ عرصے کے لیے تو ایک قانون قدرت ہے جتنی آپ دیر کی بات کرتے ہیں اتنا ہی زیادہ یہ نتیجہ نکلنا چاہیے یہ تھیوری اور پریکٹس میں جو فرق پڑا تھا وہ اور بھی زیادہ پڑھ جائے آپ برقس نتیجہ دوننا چاہتے ہیں جو خلاف عقل ہے سمجھے ہیں بات؟ اس لیے چودہ سو سال پر جتنا آپ زور دیں گے اتنا زیادہ یہ بات یقینی سونی چاہیے کہ سوائے اس کے کہ اللہ تعالی ریوائیول کی کوئی نئی مومنٹ چلائے وہ مسلمان جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وقت سے دور ہو گیا وہ اسلام کے قریب آنے کی بجائے اسلام سے اور دور ہو جائے گا یہ اقلی نتیجہ ہے اور تاریخ اسلام ہمیں یہی بتاتی ہے ہر صدی کا اسلام مسلمان رسول اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے اسلام سے نسبتاً دور رٹا ہے بلکہ اگلے دس سال کا مسلمان بھی جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد پیدا ہوا ہے وہ اس اخلاقی ضابطہ حیات پر قائم نہیں تھا اس شان کے ساتھ جس پر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے کے مسلمان تھا تب ہی صحابہ اور تابع میں فرق پڑا ایک تو یہ درست ہونا چاہیے آپ کا پرسپیکٹیو کہ سوچ سے جتنا دور جائیں گے تب ہی عمر ہے کہ تھیری اور پریکٹس میں تضاد پیدا ہونا شروع ہو جائے گا سوارت ہے کہ یہ ہے کہ یہ ہے کہ انسان ہے کہ تیوری اور پرسپین کے لئے ہیں. یہ ہمارے کے لئے ہیں. نہیں ہے کہ کنیوں کے لئے ہیں اور پر واقعی ہیں. یہ ہے کہ ہمارے ہیں ہے جایرون اور داخر اور کتیم. celui کمانی ہے جایرون. وجود ہمتے ہیں جایرون اور داخر ، مجھولی چھوٹا ، جایرون اور کمانی ہے ، لا پسیارون ابدیم ، اگر اللہ دخولات پی آلا remote جایرون ، ڈیونیnellن یقید طالب مطا پیچار دخل ، 2400 ڈال سوارا پیدا ہاتے ہوتے ہیں ہاتے ہیں ہم نے جمعہم اسلام ہاتے ہیں ہاتے ہیں ہاتے ہیں ہاتے ہیں کے لارے continents کے لئے اور کے لئے فقمام اما انتهارت پھر من الحلحہ مصروح مصر انشاء مصر تر انتظار سے انتظار 10000 ہوں نے وقت سے ملقا چاہا ہے اس کے لئے ہمتے ہیں من کو بھی پس ایک سمع انسان تلوات اگر جب یہاں ٹھول ملتے ہیں جب آپ انسان تلوات جب انسان چاہاں اور اسلاب یہ ستانے ہوا ٹھول ٹھول کھرسنوں اور وہ اورا دون بھرام کے لئے اوراں اوراں ڈا کوئی مجھے دیکھت ہوا ایران مجھے دونی اوراں کے لئے دون مجھے دون بھی اوراں کے لئے دون مجھے دون مجھے دونتن ایرانی اسم اندیںسر لوگ ہے اوراں مجھے地 لئے اندیں اوراں اندیں اسے تھیڑھا گا اگر آپ عورت کے معاملے میں ہی جو اسلام کی تعلیم ہے اس کا آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں اس پر عمل کا موازنہ آج سے کریں تو آپ کو بہت سی خرابیاں دکھائی دیں گی اور یوں معلوم ہوگا کہ تھوڑی دیر کے لیے یہ تعلیم چمکی اور پھر آستہ آستہ یہ زمانے کے حوادث کا شکار ہو گئی اور زنگ آلود ہو گئی اور خراب ہو گئی لیکن اس کے باوجود اسلام نے عورت کو کیا دیا یہ اگر آپ نے معلوم کرنا ہو تو چند سال اور آگے چلے جائیں رسول اللہ کے رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عورت کو جس حال میں پایا تھا اور اس کے حقوق دلانے میں جو کام کیا تھا چودہ سو سال کے انحداث کے باوجود آج بھی عورت اس سے سینکڑوں گنا بہتر ہے جتنی رسول اللہ علیہ وسلم کے آنے سے ذرا پہلے تھی تو یہ خیال بھی کچھ بھی نہیں دیا بھی کچھ ہوت ہے معاظنہ ہم بہترین سے کر رہے ہوتے ہیں اس لیے بھول جاتے ہیں کہ بہترین کے مقابل پر تو کم تر ہی آئے گا لیکن بہترین کیسے بنا تھا چند سال آگے گزر جائیں زمانے میں تو آپ کو معلوم ہو جائے گا کہ بدترین سے بہترین بنا تھا اور بگڑنے کے باوجود بھی وہ بدترین پھر نہ بن سکا چنانچہ رسول اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے پہلے عورت ورثے میں بانٹی جاتی تھی عورت کو زندہ درگور کر دیا جاتا تھا عورت مرد سے برابر مرد سے گفتگو کرنے کی اہل نہیں تھی عورت گھر میں لونڈی کی طرح ایک غلامانہ ایسی زندگی بسر کر دی تھی مرد اپنے خامل سے مقابل پر بات کرنے کا اس کو حق نہیں تھا بہت سی ایسی مصیبتیں تھیں جو عورت کے ساتھ وابستہ تھی روز مرہ کیسے زندگی کے مسائل ہیں بچوں پر اس کے حقوق ہیں اس کی بیماریاں اس کی تقریف ہیں ہر معاملے میں عورت ظلموں کا شکار تھی آن حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو خدا نے جو تعلیم دی جو ورثے میں بانٹی جاتی تھی وہ ورثے کی حق دار بن گئی اور پہلی عورت ہے پہلی بار دنیا میں عورت کو ورثے کا حق دار قرار دینے والا مذہب اسلام ہے چودہ سو سال ہو گئے ہیں یہ بھی تو دیکھیں آج تک ایک بھی مذہب ایسا نےیا ہے جس نے عورت کو ورسہ دلوائے انگریزوں نے کہ قانون نے بھی چند آج تک اور سویڈن کے قانون نے بھی آج تک اور یورپ کے دیگر موالے کے قوانین نے بھی آج تک بحسیت عورت اس کو ورس خراب نہیں دیا ماں باپ کا حق ہے پہلے بچے کو دیں جس کو مذہب دے جائیں اور قانوناً عورت آج بھی ورثے کا حق دار نہیں ہے تو اسلام نے تو اتنے احسانات کیے ہیں کہ صرف ایک ہی اگر آپ دیکھ لیں تو وہ مٹھتے مٹھتے بھی نہیں مٹھ سکا آج بھی مسلمان سوسائٹیوں میں اکثر یہ جگہ پہ عورت وارس ہی ہے کہیں اس کا حق بھائی مار لیں گے تھوڑا سا پھر بھی کچھ نہ کچھ اس کو ضرور مر جاتا ہے اور بہت سی جگہ پورا بھی ملتا ہے تو آپ معظمہ رسولت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے سے نہ کریں بلکہ اسلام سے پہلے سے کریں تو پھر آپ کو معلوم ہوگا کہ اسلام نے عورت کیلئے کیا کچھ کیا ہے اوہمان یا امتفر کہ وی نواز سوچوہ فرنل اور محمد صلی اللہ علیہ وسلم ستیر سو شیرنمان انجیس فرسیم ریسیم ریسیم ریسیم ریسیم ریسیم لیکن اپنیس فرسیم ریسیم ریسیم ریسیم话 کم دو چیے قدومتے ہیں کم دو چیزوں نے موجودی ہے کم دو چیز سب بما گفتر جیز کم دوشک خبیل کیا دو چیز سب کم دوشک خوبی چیز سب کم دوشک خبیل خبیل کم دوشک خبیل ابتال سادس!. محاممہ سلسلام نے تکاہیی اس نے جاء محاما اس لئے جائے اجتا ہے جاء کیون روحات اور فرمی کمجھین روحیت کرنا جائے واحد یا اوشہائی احساس میں جائے اوشہائی اسی لئے روحات کیون روحات کیون روحات کرنا کے بعد اور پیون طور میں ہےir کا 같یوں کا اجتار کرن amiga quilt جو لاحصہت کہ تم است دے گئی اللہ علیہ کی strawصان وقت اسلام حطبات اللہ شگئت آراد کونٹوں نے ٹھیک ہی رہے کے لئے اور اندازہ اور اسلام کونٹوں نے پڑھ موڑے ہی رہے ایتو ہی رہے نہیں ہے اور ہی رہے اور رہے کونٹوں میں ہی رہے تحوالی بات یہ دوسرا نفتہ آپ نے یہ اٹھایا کہ یورپ میں عورت سے جو سلوک بورا ہے وہ بہت بہتر ہے یہ درست نہیں ہے یہ حالات سے لاعلمی کا نتیجہ ہے یہاں کے اس ملک کے حالات میں نہیں جانتا مگر انگلستان کی خبریں ہیں جو ٹیلیویژن پہتی رہتی ہیں جو خبارات میں چھپتی ہیں ان سے پتہ چلتا ہے کہ مرد اتنا عورت کو مارتے ہیں اور اتنے مظالم کرتے ہیں کہ ان کا تصور بھی اسلامی ممالک میں نہیں ہے ایسے سی خوفناک زیادتیاں اس تہذیب کے پردے کے نیچے ہو رہی ہیں آج کل چھوٹے بچوں سے ظلم پہ ظلم چھوٹی بچیوں پہ ظلم عورتوں پہ ظلم ایک ٹیلیویژن پرگرام آیا عورتوں کے حقوق کی حفاظت کی ایک اورگنیزیشن نے پیش کیا بڑے وسیع سوال جواب کے بعد انہوں نے یہ بتایا کہ اکثریت ہمارے گھروں میں اور بہت بڑی بات ہے یہ کہ اکثریت گھروں میں مظالم ہو رہے ہیں لیکن عورتیں شرم کے مارے اور حیاء کے مارے رپورٹ بھی کرتی جو رپورٹ کرتی ہیں ان کے جو عداد و شمار ہیں اس سے پتہ چلتا ہے کہ ہر سال سو فیسدی اضافہ ہوتا جارہا ہے اب وقت تہذیب تو آگے بڑھ رہی ہے بظاہر مذہب تو تاریخ میں پیسے رہ جاتا ہے تہذیب سے یہ توقع ہوتی ہے کہ ترقی کرے گی اور پالش ہو گی تو جتنا تہذیب میں انسان آج کل دور میں آگے بڑھ رہا ہے عورت پر ظلم کم ہونے کی بجائے اس تہذیب میں زیادہ ہو رہے ہیں یہ عداد و شمار ہیں جو کتابی صورت میں چھپی چکے ہیں ان کا میں نے حوالہ بھی اپنی رشتہ جلسے سرانے کے صدیر میں عورتوں میں یہ دیا تھا وہ جب چھپے گی اس وقت آپ کو پتہ کرے گا ایسے ایسے مظالم کرتے ہیں کہ اکثر ورد شراب بسن ایک بیماری ہے وہ بھی اس کے ساتھ چلتی ہے عورت کا سیو دیوار سے ٹکرا ٹکرا کے اتنا مارتے ہیں کہ وہ بے ہوش ہو جاتی تھے اور جب وہ اس کو ہوش آئی اس طرح آئی کہ ٹھنڈے پانی کی ٹوٹی کی نیچے اس کو در رکھا وہ تھا حالنے اور ہوش اس لیے دلائی کہ دوبارہ وہ ہی کھیل اس سے کھیلے پھر اس کو دیوار سے ٹکرا ٹکرا کے اس نے بے ہوش کیا اس قسم کے دردناک واقعات اس قصر سے ہو رہے ہیں اس محضر سوسائٹی میں کہ آدمی حیران رہ جاتا ہے اس لیے یہ خیال کر لینا کہ یہاں عورت بہت خوش ہے مطمئن ہے اس کے حقوق ادا کر ہو رہے ہیں یہ درست نہیں ہے بڑی عورت تو پھر اپنے آپ کو ڈیفینڈ کر لیتی ہے اپنی بچیوں پر معصوم بچیوں پر بلوغت سے پہلے ان کو ہوس کا نشانہ بنا کر اتنے مظالم ہو رہے ہیں کہ انگلستان کے صرف ایک علاقے میں جو نورت ایسٹ کا علاقہ ہے مڈ نورت اور ایسٹ کا وہاں عداد و شوار کی روح سے تیتیس فیصد گھروں میں یقینی طور پر یہ مظالم ہو رہے ہیں چھوٹی بچیوں کے اوپر ایسے بہیمانہ ظلم اپنی بیٹیوں پر غیروں کی نہیں اور جہاں تا غیروں کا تعلق ہے وہ تو آئے دن ایسے واقعات ہو رہے ہیں کہ ان کو چھوٹی معصوم بچیوں کو تین تین چارچر پانچ پانچ سال کی بچیاں ہوس کا نشانہ بنایا ختم کیا ہے تاکہ وہ روپورٹ نہ کر سکے اور کسی جگہ پھینکا ہے اتنا دکھ جس سوسائیٹی میں موجود ہو اس کو نظر انداز کر کے ٹیلیویئن کی پروگرام دیکھ کر یا ناشتے گاتے دیکھ کر یا گلیوں میں اچھے لباس یا لباس چھوڑ کر چلتے ہوئے دیکھ کر یہ خیال کر لینا کہ یہ سوسائیٹی پھولوں کی سیج ہے یہ درست نہیں ہے گہرہ متعلق سے پتا چلتا ہے کہ جب مذہب بٹ جاتے ہیں تو پیچھے دکھ رہ جاتے ہیں باقی اور دن و دن پھر یہ دکھ بڑھتے ہیں کیونکہ پوچھنے ملک ہوئے گی جب خدا ہی نہیں رہا سوال ہی کسی نہیں کرنا جرم کے لئے انسان جواب دے نہیں ہے تو پھر جرائم کا بڑھنا ایک فطری عمل ہے اس کو کوئی روگ ہی بھی سکتا