14. اسلام مسلمانوں کو عیسائیوں کے بازاروں سے گوشت/کھانا خرید کر کھانے کی اجازت کیسے دیتا ہے؟
اردو مجلسِ عرفان، 26 اگست 1987
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک سوال یہ ہے کہ عیسائی مارکٹوں سے بہت فریق سے کھانا مسلمانوں کے لئے اسلام کیسے اجازت مطابق فرماتا ہے اسلام اجازت فرماتا تو ہے کیسے فرماتا ہے یا آپ اسلام سے دوشے نہیں سرماتا ہے واضح اجازت ہے قرآن کریم میں لکھا ہوا ہے ان کا کھانا تمہارا کھانا مجھے لئے حلال ہے اگر صرف مسلمانوں کا حلالی مراد ہو تو یہ بحث کھانی کی کیا ضرورت ہے سوال یہ ہے کہ اس حلال کا مطلب یہ نہیں ہے کہ ان کے سور بھی آپ کے لئے حلال ہے مراد یہ ہے کہ آپ کا جو کھانا جس کو آپ حلال سمجھتے ہیں وہ عیسائیوں سے لے کر کھانا یا ان کے گھر کھانا جائز ہے جس کو عیسائی حلال سمجھتے ہیں وہ آپ کے گھر کھائیں کوئی جرے نہیں معاشرے میں اس طرح ایک جوز سے تعلق پیدا ہوتا ہے اگلا حصہ یہ ہے گوشت گوشت کا اپنا مسئلہ ہے عیسائی مارکٹ ہو یا مسلمان مارکٹ ہو یا یہودی مارکٹ ہو اس سے بیس ہی نہیں اگر گوشت حلال ہے تو اسے چاہے عیسائی بیچ رہا ہو یا یہودی بیچ رہا ہو مسلمان وہ حلال ہی رہے گا اگر مسلمان مارکٹ بیچ رہا ہے کراچی میں یہ دہور ساں جلدہ بگرا ہو تو وہ حرام ہو جائے کتا ٹاٹ کے بیچ رہتے ہیں والوں کوب بنا کے خلال رہتے ہیں اس میں یہ بیس نہیں ہے کہ کون بیچ رہا ہے بیس صرف یہ ہے کہ اپنی ذات میں کیسا ہے نام میں ایک حکم یہ ہے کہ غیراللہ جس کا نام جس پر دیا گیا خدا کے سوا شرک کی خاصل کی سی کوئی جوادی جائے وہ قطر حرام ہو جاتا ہے اس کے حلال ہونے کی کوئی صورت میں ایک یہ ہے کہ اگر بسم اللہ نہ پڑی جائے تو وہ چیز حرام ہے اس کے متعلق حضرت صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا یہ حکم معلوم ہے اگر ذبح ہوا ہو بسم اللہ نہ پڑی گئی ہو تو کھانے والا پہلے اگر پڑھ رہے تو وہ حلال ہو جاتا ہے اس لئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے بڑھ کر جو متقی ہونے کا دعویٰ کرتا ہے جوڑ پہتا ہے جس پر شریعت نادیل ہوئی وہ بہتر جانتا ہے سب سے زیادہ متقی وہی بدیتا ہے آپ کے متعلق روایت آتی ہے بخاری میں کہ بعض دفعہ باہر سے گوشت آتا تھا ہم لوگوں کو پتہ نہیں ہوتا تھا کہ کس قسم کا ہے ذبح ہوا بھی ہوا ہے کہ نہیں صحابہ شک میں مبتلا ہوتے تھے آپ نے کہا میں نہیں بسم اللہ پڑھو مبتلا نہ حاصل یہ ہے کہ اسلام نے اس کو واضح حرام قرار دیا گیا ہے وہ نہ ہو چوزہ اگر گردن مروڑ کر مارا گیا ہے اس طرح مارا ہو یا سٹن کر کے مارا ہو اور خون نہ پہا ہو تو وہ حرام ہے اس کے پر کروڑ بس اللہ بڑے ہو حلال نہیں ہوگا اسی طرح ایسا جانوے جس کو سٹن کر کے اس کو مارا جائے اس کو کٹا جائے کہ وہ مر چکا ہو لیکن اگر سٹن کر کے اس کو ذبح کر دیا جائے ایسی حالت میں کہ خون نکلائے اور دل چل رہا ہو اور خون اشن اچھل کر جس طرح دل کی چلنے سے بھگلتا ہے ویسے نکلے اس پر اگر بسم اللہ نامی پڑی نہیں ہو تو کھانے والا اس پر بسم اللہ پڑ سکتا ہے آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کی بیث لیکن مطابق وہ اس کے لئے حلال ہو جائے جو انسان کی خاطر مارا گیا ہے جانوے رنہ مارا سانس گھٹکے نہ مارا ہو یہ دل شرطیں پیشنز رکھ لیں عام انسان کی خاطر کمال میں خاطر خون بہا کر مارا گیا ہو اس پر بسم اللہ پڑھ کر اپنے کا کھانا جائز ہے تا وہ کسی بھی مارکت پر بگ رہا ہو کوشن نہیں جنگل دی جدا کہ اپنے خدا کا نام لے کر بلکل حلال ہے وہ اہل کتاب کی اسی حکوم تعلیم میں آگیا ہے جو قرآن کریم میں لکھا ہے اس میں حیثانیوں پر نہیں فرمایا ہے اہل کتاب کا فرمایا ہے وہ بھی اہل کتاب نہیں فرمایا ہے