3. اسلام میں بھی یہ مانا جاتا ہے کہ فرشتے انسانی شکل اختیار کرتے ہیں، اور عیسائیوں میں بھی۔ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے واقعہ میں حضرت خلیفۃ المسیح الثانی رضی اللہ عنہ نے بیان فرمایا کہ وہ فرشتے تھے۔ یہ کیسے معلوم ہو کہ آپ کے سامنے انسانی شکل میں فرشتہ بیٹھا ہے یا انسان؟ انہیں بھوک لگتی ہے، وہ شادی کرتے ہیں …
اردو مجلسِ عرفان، 11 مئی 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
ایک اور اجازتہ ایک یہ ہے کہ اسلام میں بھی یہ مانا جاتا ہے کہ فرشتے انسانوں کی شکل اختیار کر لیتے ہیں اور عیسائیوں میں بھی یہ ہے حضرت ابراہیم علیہ السلام کے واقعے میں حضرت خلیفہ تل مسیح ثانی نے بیان کنیا ہے کہ وہ فرشتے ہی تھے اور ان میں کیا فرق کیا کیسے پتہ چل سکتا ہے کہ کوئی یہ انسان کی شکل میں فرشتہ بیٹھا ہوا ہے سامنے یا انسان بیٹھا ہوا ہے تو کیسے پتہ ان کو بھوک لڑتی ہے شادی کرتے ہیں کہ ان کو خدا دکھاتا ہے ان کو اتنی عقل بھی دے دیتا ہے لیکن بعد کا حضور باقی بھی دیکھتے ہیں جن کو اللہ تعالی نے نہیں نہیں بے اقلوں کو نہیں دکھاتا
آج 10 میں سے 10 باقی