4. میرا سوال بھی پچھلے سال سے متعلق ہے۔ آپ نے ایک جواب میں فرمایا تھا کہ اگر میاں بیوی نماز پڑھیں تو بیوی اقامت کہہ سکتی ہے۔ اگر باپ بیٹی، یا بیٹا اور ماں نماز پڑھیں تو بیٹی اور ماں کے لیے کیا حکم ہے – کیا وہ اقامت کہہ سکتی ہیں؟

اردو مجلسِ عرفان، 11 مئی 1991

Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI

میرا سوال بھی گزشتہ سال سے ہی ملتا جلتا ہے آپ نے ایک سوال کے جواب میں فرمایا تھا کہ میاں بی بی اگر نماز پڑھے تو بی بی اقامت کہہ سکتی ہے اگر باپ اور بیٹی یا بیٹا اور ماں نماز پڑھے تو اس صورت میں بیٹی اور والدہ کے لیے کیا حکم ہے آیا وہ اقامت کہہ سکتی ہے آپ کے اس سوال پر ایک شعر یاد آگیا ہے اس زلف پہ پھبتی شب دیجور کی سوجی اندھے کو اندھیرے میں بہت دور کی سوجی آپ کن چکروں میں پڑھ گئے ہیں خدا کا خوف کریں یہ کوئی سوال ہے کرنے والے بیٹی نے اقامت کہہ دی بیوی نے کہہ دی بھائی نے کہہ دی کیا فرق پڑھتا ہے اب ابھی تک اقامت کے چکر سے نہیں نکلے نماز کب شروع کریں گے پڑھتے ہیں گھر میں باز اقامت ہم بچے میں پورا خاندان ہم لوگ بہجماد نماز پڑھتے ہیں تو باز دفع بیٹا ہوتا تو وہ اقامت کہہ دیتا ہے باز دفع بیٹی ہوتی تو اس صورت میں کوئی حرج نہیں کوئی حرج نہیں بلکل بلکل مہم نہ کریں آپ کی نماز پڑھتی ہو جاتی ہے ماشا

آج 10 میں سے 10 باقی