5. (انسانی شکل میں فرشتوں والے سوال کے جواب کا تسلسل)
اردو مجلسِ عرفان، 11 مئی 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
میں نے کہا جو فرشتوں والا سوال تھا ان کا اس کا براہ ہلکہ سا رتیف رنگ میں جواب دیا تھا مگر بات یہ ہے کہ فرشتیں جب انسان کی صورت میں دکھائے جاتے ہیں تو یہ مطلب ہرگز نہیں کہ فرشتوں کا بقیدہ انسانوں کی طرح جسم بنتا ہے بلکہ یہ کشفی نظارے ہوتے ہیں اور کشفی نظاروں میں بعض دفعہ انسان پہچانتے ہیں بعض دفعہ نہیں بھی پہچانتے چنانچہ دو واقعات قرآن کریم میں ایسے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ اولوالباب چوٹی کے بزرگ ایک نبی اور ایک اور بزرگ خاتون کا ذکر ہے کہ وہ فرشتوں کو پہچان نہیں سکے پہلے دو انبیاء کا مطلق پہلے حضرت ابراہیم کا ذکر ہے کہ جب فرشتیں آئے تو وہ جلدی سے اندر گئے تاکہ وہ بھنا ہوا بچھڑا لے کے آئے مہمان نوازی کی خاطر جب انہوں نے کھانے سے انکار کیا تو تب ان کو پتہ چلا کہ یہ خدا کے فرشتیں ہیں انسان نہیں ہیں وہ کھانا کھانا کھالیتے ہیں حضرت لوت نے بھی نہیں پہچانا شروع میں حضرت مریم نے جب فرشتے نے پیغام دیا کہ تو خدا تو یہ بچہ دے گا تو آپ نے بھی نہیں پہچانا کہ یہ فرشتہ ہے بلکہ اس سے استغفار کی توبہ کی وہ سمجھیں کہ بد ارادے سے کوئی آدمی آیا ہے اور بچے کا ذکر کر کے مجھ سے غلط تعلقات قائم کرنا چاہتا ہے تو انہوں نے کہا کہ میں تو بہت نیک خاتون ہوں اور ہرگز مجھ سے کسی بدی کی توقع نہیں کی جا سکتی تب اس نے کہا میں تو خدا کا فرشتہ ہوں اور میں تو یہ پیغام دینے لگا ہوں اس لیے جب خدا تعالی کوئی نظارہ کشفی دکھاتا ہے تو اصل اس وقت طبیعت پر یہی پڑتا ہے کہ یہ اصل آدمی ہے لیکن اللہ تعالی خود ہی پھر اس معاملے کو کشف میں ہی سلجھا دیتا ہے اس لیے پیچاننے کی کوئی خواہ ضرورت نہیں کیونکہ خدا خود ظاہر کر دیتا ہے کہ یہ فرشتہ ہے صحابہ کے زمان آن حضرت صلی اللہ علیہ وسلم کے زمانے میں ایک دفعہ ایک شخص آپ کی خدمت میں حاضر ہوا اور اس نے کچھ سوالات کیے اور جب آپ جواب دیتے تھے تو وہ کہتا تھا ٹھیک ہے ٹھیک ہے آپ نے سچ فرمایا اس آدمی کے مطلق صحابہ کہتے ہیں کہ ہم نے کبھی اس کو پہلے مدینے میں دیکھا نہیں مسافر بھی نہیں لگتا تھا کیونکہ اس کے سات ستھرے اجلے کپڑے سات ستھرہ جسم کوئی مٹی کا کوئی نشان نہیں اس کے چہرے پر کوئی تھکاوٹ کے اثر نہیں تھے جب اس نے سوال مکمل کر لیے تو اجازت لے کر وہ مجلس سے رخصت ہو گیا اور پھر کسی کو نظر نہیں آیا اس پر حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جبرائیل تھا جو انسانی شکل میں آ کر مجھ سے اس لیے سوال کر رہا تھا کہ تمہاری تعلیم کروں یہ وہ مسائل تھے جو تمہیں بتانے بتانے کے لیے آیا تھا لیکن میری معرفت تو اس لیے فرشتوں کا ہر شخص کا پہچاننا ضروری ہے ہی نہیں مگر جن پر بھیجے جاتے ہیں اللہ تعالیٰ خود ان کو علم دے دیتا ہے سمجھ گئے ہیں اس لیے اگر آپ پر بھی کوئی فرشتہ نازل ہوا تو گھبرائی نہیں اللہ تعالیٰ بتا دے گا انشاءاللہ کوئی بید نہیں اللہ کی مزید شان جس پر چاہے فرشتے اتارے عام مومنوں کے متعلق قرآن کریم میں فرماتا ہے تتنزلو علیہم الملائکتو اللہ تخافو والا تعذروں اس لیے یہ ہنسنی کی بات نہیں واقعیتاً فرشتے بندوں پر عام خدا کے مومن سبر کرنے والے بندوں پر اترتے ہیں