8. حضور، میں تقریباً چھ سال سعودی عرب میں رہا۔ سعودی حکومت کا قانون ہے کہ وہاں تبلیغ نہیں کی جا سکتی۔ سعودی کہتے ہیں: ہمیں نہیں معلوم کہ مسیح موعود آ گئے ہیں یا نہیں۔ جب قیامت کے دن اللہ ان سے پوچھے گا تو وہ کہیں گے: کسی نے آ کر ہمیں نہیں بتایا کہ مسیح موعود آ گئے ہیں، اس لیے ہم نے نہیں مانا۔ کیا سعودی اس دن بخشے جائیں گے کیونکہ وہ کہہ سکتے ہیں کہ کسی نے انہیں نہیں بتایا؟
اردو مجلسِ عرفان، 11 مئی 1991
Automatic transcript of an audio recording, corrected with AI
حضور میرا سوال ہے کہ میں سعودیہ میں تقریباً چھ سال رہا ہوں تو وہاں میں سعودی لوگوں گورنمنٹ کا ذرا اس کو اونچا کہیں مائکرو فون کو ٹھیک ہے کیونکہ سعودی گورنمنٹ میں یہ اصول ہے کہ وہاں پر تبلیغ نہیں کی جا سکتی تو اگر جب سعودی لوگ کہتے ہیں کہ ہمیں یہ چیز کا نہیں پتا کہ حضرت مسیح محمد آئے ہیں یا نہیں آئے ٹھیک تو جب قیامت کا دن ہوگا اور جادبون سے خدا تعالیٰ ملک پوچھیں گے تو وہ لوگ کہتے ہیں سعودی لوگ یہ کہتے ہیں کہ ہمیں کسی نے نہیں آکے ملک بتایا کہ حضرت مسیح محمد آئے ہیں تو ہم نے اس لیے نہیں مانا تو میرا یہ مطلب ہے کہ کیا وہ سعودی لوگوں کی معافی ہوگی اس دن کہ وہ لوگ یہ کہہ سکتے ہیں کہ ہمیں کسی نہیں آکے بتایا اور ایک طرف اگر کوئی شخص آنکھیں بند کر لے اور روشنی اس تک نہ پہنچے اور پھر ٹھوکر کھائے رستے میں اور گرے تو کہے مجھے چوٹنی لگنی چاہیے کیونکہ مجھ تک روشنی پہنچی ہی نہیں تو اس کا یہ عذر درست ہوگا اگر آنکھیں کھلی ہوں اور روشنی نہ پہنچے تو پھر ایسا شخص بے خصور ہے لیکن امدن آنکھیں بند کرے اور پیغام سننے سے انکار کر دے کان بھی بند کر لے تو اس کا یہ عذر قابل قبول نہیں ہوگا یہ لوگ جب باہر نکلتے ہیں تب بھی بات نہیں سنتے تجربہ کر کے دیکھیں پس جنہوں نے پہلے ہی اپنے آپ کو مٹھی کی طرح بند کر لیا ہے اور اپنے موجودہ حال پہ راضی ہیں ان سے جب خدا تعالیٰ سوال کرے گا تو اپنے علم کے مطابق ان سے معالمہ کرے گا اگر احمدیت کا پیغام یا مسیح موت کا پیغام ان تک نہ پہنچنے میں وہ ان کا قصور نہ ہوا تو یہ ہوئی نہیں سکتا کہ اللہ تعالیٰ بے وجہ ان سے پہ ناراض ہو لیکن اگر ان کا قصور ہوا اور ان کی نیتوں کا فطور شامل ہوا تو پھر اللہ تعالیٰ ان سے وہی معاملہ کرے گا جو چاہے گا